اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ ق کو دینے پر آمادہ ہو گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ ق کو دی جائے…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین میں ایک سونے کی کان میں پھنسے مزدوروں میں سے گیارہ کو حادثے کے دو ہفتے بعد زندہ بچا لیا گیا۔ اس کان میں دھماکے کے وقت بائیس مزدور کام کر رہے تھے۔ دو ہفتے قبل دس…
مصر (اصل میڈیا ڈیسک) قریب دس برس قبل مصر میں انسانی حقوق اور آزادی اظہار کے لیے مظاہرے شروع ہوئے تھے۔ مظاہرے کچل دیے گئے اور اپوزیشن کی حقوق کے حصول کی تحریک السیسی دورِ صدارت میں کسی نتیجے پر پہنچ نہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 48 افراد انتقال کر گئے اور 1594 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے، تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پیپلزپارٹی کی پرانی تجویز ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہےکہ پاکستان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور اسلام آباد میں 37 روز سے بند سی این جی اسٹیشنز کھول دیے گئے لیکن سی این جی کو ترسے اسٹیشنز کو صرف 12 گھنٹے کے لیے سکھ کاسانس ملے گا اور شام 6 بجے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ کورونا وبا نے اپنے ہمراہ مختلف مشکلات ، مسائل بھی لائے ہیں تو کاروباری دنیا کے لیے نت نئے مواقع بھی پیدا کیے ہیں۔ صدر ایردوان نے کل شام ترکی…
اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے عالمی سطح پر اموات کی تعداد 21 لاکھ 19 ہزار اور متاثرین کی تعداد 9 کروڑ 88 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ متحدہ امریکہ میں مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4 لاکھ 24…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے وفاقی بجٹ سے چلنے والے تین بین الاقوامی نشریاتی اداروں کے سربراہوں کو صدر جوزف بائیڈن کی انتظامیہ نے ملازمتوں سے فارغ کر دیا ہے۔ امریکا کی ایجنسی برائے گلوبل میڈیا کی قائم مقام سربراہ کیلو…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ بغاوت پر اکسانے کے الزام پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی سماعت آئندہ ماہ شروع ہو گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جامع مذاکرات ممکن ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کے علاوہ امریکا کے ساتھ تمام حل طلب مسائل پر بات…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ہفتے کے روز کروناوائرس کے3566 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سات مریض وفات پا گئے ہیں اور4051 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔ یو اے ای میں گذشتہ بدھ سے کووِڈ-19…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں پولیس نے حزب اختلاف کے گرفتار رہ نما الیکسئی نفالنی کے حق میں ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں 34 سو سے زیادہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اِن کیمرہ رکھنے اور سماعت اوپن کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کیس کی کھلی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا پاکستان بھگت رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے اپنے ملازمین کو پی آئی اے کے طیاروں میں سفر نہ کرنے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) فائزر اور بائیو این ٹیک آئندہ ماہ تک غریب ترین ممالک کو کورونا ویکسین کی چالیس ملین خوراکیں فراہم کریں گے۔ ڈبلیو ایچ او اپنی کوویکس اسکیم کے تحت اس سال بیس فیصد متاثرہ آبادیوں تک ویکسین پہنچانا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی نئی انتظامیہ نے کہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں افغان طالبان کے ساتھ کی جانے والی امن ڈیل پر نظر ثانی کی جائے گی۔ دریں اثناء افغان طالبان اور…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) کووڈ کی ویکیسن بنانے والی ایک اور کمپنی نے بھی خبردار کر دیا ہے کہ یورپی ممالک کو ویکسین کی ترسیل میں تاخیر ہو جائے گی۔ اس پیش رفت پر یورپ میں مایوسی کی ایک لہر دوڑ گئی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم عمر کوٹ کے ضمنی انتخاب میں شکست پر وزیر اعظم عمران خان پر برس پڑے۔ عمر کوٹ میں صوبائی حلقے سے شکست پر کارکنوں سے خطاب میں ارباب غلام رحیم نے عمران…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 43 افراد انتقال کرگئے اور 1900 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف لاہور واپس آئے گی تو گندے انڈوں سے استقبال ہو گا۔ لاہور میں خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں یوم…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبرار کیا ہے کہ نیا وائرس زیادہ مہلک ثابت ہو سکتا ہے۔ معاونین کے ہمراہ پریس بریفنگ میں برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں 49 ہزار سے زائد متاثرہ افراد…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے کسانوں کے احتجاج اور ارنب گوسوامی کی واٹس ایپ چیٹ کے حوالے سے مودی حکومت پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔ بھارت میں حزب اختلاف کی اہم جماعت کانگریس کی…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے بعد سے اب تک وہاں آباد یورپی باشندوں میں سے تقریباﹰ پانچ ملین برطانیہ ہی میں مستقل رہائش کے اجازت ناموں کے لیے درخواستیں دے چکے ہیں۔ ان میں بہت بڑی…