اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا فیصل واوڈا نااہلی کیس میں کہنا ہے کوئی کتنا بڑا کیوں نہ ہو، میرٹ پر فیصلہ کریں گے۔ دوہری شہریت پر فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا۔ الیکشن کمیشن کے دفتر کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان میں انٹر نیٹ کی تھری جی اور فور جی سہولت آج سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ جنوبی وزیرستان میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یہاں پر ہر…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے پہلے اپنے آخری خطاب میں کہا ہے کہ ان چار برسوں میں ’’ہم نے وہ سب کیا جو کرنے آئے تھے۔‘‘ یوٹیوب پر پوسٹ کیے گئے پہلے سے ریکارڈ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر جان بولٹن نے ایرانی حکومت کو نہ گرانے پر صدر کی نکتہ چینی کی ہے۔ بولٹن نے 2015 کے جوہری معاہدے کی بھی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے ’سراسر جھوٹ‘ پر مبنی قرار…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) واشنگٹن میں حلف برداری کی تقریب سے قبل نومنتخب صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کمالا ہیرس نے وبا سے مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جو بائیڈن نے واشنگٹن میں لنکن میموریل کے قریب ایک تقریب…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی حکام نے جو بائیڈن کی افتتاحی تقریب کی حفاظت پر مامور کیے گئے نیشنل گارڈ کے تمام ارکان کی اچھی طرح سے چھان بین کرنے کے بعد بارہ فوجیوں کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا۔ امریکی حکام نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 1 ہزار 772 افراد میں کورونا کی تشخیص جب کہ 48 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادوشمارکے مطابق ملک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن کے باہر حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے خطاب میں کہا کہ چور ، چور کی گردان کرنے والا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ اور رہنما جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت منتخب نہیں ہے طاقتور اداروں نے انتخابات پر قبضہ کیا اور ڈفلی والے کو…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی اس وقت اپنے خطے اور دنیا میں توازن کا تعین کرنے کی پوزیشن حاصل کر چکا ہے۔ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (آق پارٹی) کے چیئرمین ایردوان نے دوز جے،…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے نومنتخب صدر کی حلف برداری کا لمحہ آگیا جس کے لیے جو بائیڈن اور نومنتخب نائب صدر کاملاہرئس واشنگٹن پہنچ گئے۔ نومنتخب صدر کی حلف برداری پاکستانی وقت کے مطابق آج شب ساڑھے 9 بجے ہوگی…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی جرمن حکومت نے موجودہ کورونا لاک ڈاؤن میں فروری کے وسط تک توسیع اور اضافی حفاظتی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق ان اقدامات کا مقصد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح کو مزید کم…
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے جس میں متعدد شہریوں اور سرکاری افسران کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے نامزد وزیرخارجہ انتھونی بلنکن نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکے گی۔ان کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی بھی نوعیت کے جوہری مذاکرات…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی وزارتِ خارجہ نے امریکا کے سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور متعدد موجودہ اور سابق اعلیٰ امریکی عہدے داروں کے خلاف پابندیاں عاید کردی ہیں۔ وزارت خارجہ کے بیان کے…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد سب سے زیادہ نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 3491 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے اور پہلے سے اس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کے لیے کارکنان جمع ہو گئے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف مقامات پر…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) تازہ واقعہ پیر کے روز پیش آیا جب کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر تعینات کمپنی کمانڈر میجر فیاض اللہ خان نے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے خود کشی کرلی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سن 2019 میں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ امیر اور غریب کے درمیان خلیج دنیا میں ویکسین کی دستیابی میں رکاوٹ ثابت ہو رہی ہے۔ ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ امیر اور غریب ممالک…
تیونس (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی مشکلات سے دوچار تیونس میں کورونا وائرس کے مدنظر حکومت کی جانب سے لاک ڈاون نافذ کیے جانے کے بعد ملک بھر میں بد امنی پھیل گئی ہے۔ شمالی افریقی ملک تیونس کے دارالحکومت اور متعدد دیگر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں دو کورونا ویکسینز کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دے دی گئی۔ اسلام آباد میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے حکام نے چار روز تک جاری رہنے والے مشاورتی اجلاس میں کورونا سے بچاؤ کے لیے سائنوفارم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی فرم براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو کاوہ موسوی کا کہنا ہے کہ نیب نے ان لوگوں سے فراڈ کیا جنہیں فراڈ ڈھونڈنے کے لیے رکھا تھا۔ عدالتی فیصلہ پبلک ہونے کے بعد کاوہ موسوی نے کہا…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) عہدے کی مدت ختم ہونے سے پہلے ٹرمپ کا ایک اور تنازع سامنے آ گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ اور برازیل سے امریکا پہنچنے والے مسافروں پر کورونامنفی ٹیسٹ کی پابندی اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ دوسری…