ترکی: صحت کے عملے سے 8 لاکھ افراد کو حفاظتی ٹیکے لگا دئیے گئے

ترکی: صحت کے عملے سے 8 لاکھ افراد کو حفاظتی ٹیکے لگا دئیے گئے

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے پوری رفتار سے جاری کورونا ویکسین مہم کے ساتھ کئی ہفتے پہلے سے ویکسین مہم شروع کرنے والے ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ویکسین مہم کے پہلے مرحلے میں 13 جنوری سے اب تک صحت…

فرانس میں عمومی مقامات پر ہیڈ اسکارف کے استعمال کے خلاف بل قومی اسمبلی میں مسترد

فرانس میں عمومی مقامات پر ہیڈ اسکارف کے استعمال کے خلاف بل قومی اسمبلی میں مسترد

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں اقتدار پارٹی کی جانب سے 18 سال سے کم عمر کی لڑکیوں کو عوامی مقامات پر اسکارف پہننے پر پابندی عائد کرنے کی تحریک کو قومی اسمبلی نے مسترد کر دیا۔ فرانس میں صدر امینول ماکرون…

بائیڈن انتظامیہ اور پاکستان کی توقعات

بائیڈن انتظامیہ اور پاکستان کی توقعات

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) تاریخی اعتبار سے دیکھا جائے تو ری پبلکن صدور ڈیموکریٹک صدور کی نسبت پاکستان کے حق میں زیادہ بہتر ثابت ہوئے ہیں۔ امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کمالہ ہیرس کی حکومت سے پاکستانیوں…

فرانسیسی مسلمانوں کی تنظیم ماکروں کی تجاویز سی متفق

فرانسیسی مسلمانوں کی تنظیم ماکروں کی تجاویز سی متفق

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں مقیم مسلمانوں کی سب سے بڑی اور مرکزی تنظیم نے صدر ایمانوئل ماکروں کے ’چارٹر آف پرنسپلز‘ سے اتفاق کر لیا ہے۔ یہ پیش رفت اتوار سترہ جنوری کو سامنے آئی۔ فرانس میں گزشتہ برس کے…

سعودی عرب میں سزائے موت میں ڈرامائی کمی، اصل وجوہات کیا؟

سعودی عرب میں سزائے موت میں ڈرامائی کمی، اصل وجوہات کیا؟

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ہیومن رائٹس کمیشن نے پیر 18 جنوری کو اپنی تازہ رپورٹ پیش کی جس میں یہ انکشاف کیا گیا کہ 2020ء میں اس عرب بادشاہت میں محض 27 افراد کو سزائے موت دی گئی۔…

ارنب گوسوامی کو بالا کوٹ پر بھارتی حملے کی پیشگی اطلاع کیسے ملی؟

ارنب گوسوامی کو بالا کوٹ پر بھارتی حملے کی پیشگی اطلاع کیسے ملی؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں اپوزیشن جماعتوں نے ارنب گوسوامی کی واٹس ایپ چیٹ کی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری طرف وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ مذکورہ گفتگو سے بھارتی میڈیا اور مودی سرکار کا گٹھ…

یو اے ای: کووِڈ- 19 کےاب تک یومیہ سب سے زیادہ 3471 نئے کیسوں کا اندراج

یو اے ای: کووِڈ- 19 کےاب تک یومیہ سب سے زیادہ 3471 نئے کیسوں کا اندراج

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 3471 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے اور پہلے سے اس مہلک وائرس کا شکار چھے مریض وفات پا گئے ہیں۔ یو اے ای کی وزارتِ…

روس کی اسرائیل کو شام میں تعاون کی پیش کش، امریکا سے نہ الجھنے کی یقین دہانی

روس کی اسرائیل کو شام میں تعاون کی پیش کش، امریکا سے نہ الجھنے کی یقین دہانی

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ شام میں اگر اپنی سلامتی کے لیے کوئی خطرہ محسوس کرے تو اس کے بارے میں ماسکو کو معلومات فراہم کرے۔ روس شام میں اسرائیل کے لیے خطرہ بننے…

مصر اور قطر کے درمیان 2017ء کے بعد فضائی روابط بحال، دوحہ سے دو پروازیں قاہرہ روانہ

مصر اور قطر کے درمیان 2017ء کے بعد فضائی روابط بحال، دوحہ سے دو پروازیں قاہرہ روانہ

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر اور قطر کے درمیان جون 2017ء کے بعد فضائی روابط بحال ہو گئے ہیں اور سوموار کو دوحہ سے پہلی پرواز قاہرہ کے لیے روانہ ہوئی ہے۔ مصرائیر کی پہلی پرواز دوحہ سے قاہرہ کے لیے روانہ…

تائیوان کے معاملے پر امریکا باز نہ آیا تو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی، چین

تائیوان کے معاملے پر امریکا باز نہ آیا تو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی، چین

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے تائیوان میں ’’گھناؤنا طرز عمل‘‘ اختیار کرنے والے امریکی حکام پر پابندی لگانے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو وزارت خارجہ کی یومیہ نیوز بریفنگ میں پوچھے گئے ایک…

شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا…

بائیڈن کی حلف برداری تقریب سے قبل مظاہرے

بائیڈن کی حلف برداری تقریب سے قبل مظاہرے

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں نے ملکی سطح پر اپنی ریلیوں کا آغاز کر دیا ہے تاہم ابھی تک کسی پرتشدد واقعے کی خبر نہیں ہے۔ اس دوران بائیڈن کی حلف برداری تقریب سے قبل کیپٹل ہل کی…

سوڈان: دارفور میں تشدد، درجنوں افراد ہلاک

سوڈان: دارفور میں تشدد، درجنوں افراد ہلاک

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے دارفور علاقے میں اتوار کے روز پرتشدد واقعات میں 83 افراد ہلاک اور 160 دیگر زخمی ہو گئے۔ قبائلی تشدد کا یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب اقو ام متحدہ اپنے تیرہ سالہ قیام…

الیکسی ناوالنی کی روس میں گرفتاری غیر قانونی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

الیکسی ناوالنی کی روس میں گرفتاری غیر قانونی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی حزب اختلاف کے سیاستدان اور کریملن کے سخت ناقد الیکسی ناوالنی کی گرفتاری کے بعد یورپی یونین کونسل کے سربراہ شارل میشل نے ناوالنی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مشیل نے اپنی ایک ٹویٹ میں…

تعلیمی ادارے کھل گئے، نویں تا بارہویں جماعت کا تعلیمی سلسلہ بحال

تعلیمی ادارے کھل گئے، نویں تا بارہویں جماعت کا تعلیمی سلسلہ بحال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے سبب تقریباً 2 ماہ تک تعلیمی ادارے بند رہنے کے بعد نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی سلسلہ آج بحال ہو گیا۔ کورونا کی دوسری لہر میں تعلیمی ادارے…

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 46 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 46 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے جبکہ 1920 نئے کیسز بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

پی آئی اے کے طیارے کو ملائیشیا بھیجنے کا معاملہ، افسران کیخلاف تحقیقات شروع

پی آئی اے کے طیارے کو ملائیشیا بھیجنے کا معاملہ، افسران کیخلاف تحقیقات شروع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملائیشیا میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا طیارہ تحویل میں لیے جانے کے معاملےکی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ پی آئی اے کے شعبہ مارکیٹنگ، انجینئرنگ اور فلائٹ آپریشن کے تین افسران کے خلاف تحقیقات…

ہم اپنے ملک کے روشن مستقبل کے لئے انتھک محنت کر رہے ہیں: ایردوان

ہم اپنے ملک کے روشن مستقبل کے لئے انتھک محنت کر رہے ہیں: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کل ضلع مانیسا میں بعض منصوبوں کے سرکاری افتتاح کے بعد ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ “ہم ترکی کو اس کے اہداف تک پہنچانے کے لئے دن…

جرمنی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد اب چھیالیس ہزار سے متجاوز

جرمنی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد اب چھیالیس ہزار سے متجاوز

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب چھیالیس ہزار چار سو انیس ہو گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں اس وبا کی وجہ سے مزید چار سو پینتالیس…

تونس کے شہروں میں دوسری رات پرتشدد مظاہرے اور بلوے،240 افراد گرفتار

تونس کے شہروں میں دوسری رات پرتشدد مظاہرے اور بلوے،240 افراد گرفتار

تونس (اصل میڈیا ڈیسک) تونس کے دارالحکومت اور دوسرے شہروں میں مسلسل دوسری رات پُرتشدد احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں اور مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ملی ہیں۔ تُونسی حکام کا کہنا ہے کہ پولیس سے جھڑپوں اور…

فلسطینی صدر عباس کی مصر اور اردن کے انٹیلی جنس چیفس کو انتخابی منصوبہ سے متعلق بریفنگ

فلسطینی صدر عباس کی مصر اور اردن کے انٹیلی جنس چیفس کو انتخابی منصوبہ سے متعلق بریفنگ

رام اللہ (اصل میڈیا ڈیسک) فسلطینی صدر محمود عباس سے غربِ اردن کے شہر رام اللہ میں مصر اور اردن کے انٹیلی جنس سربراہوں نے ملاقات کی ہے۔میزبان صدر نے انھیں فلسطینی علاقوں میں 14 سال کے بعد انتخابات منعقد کرانے کے…

یو اے ای: کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے کی حد عمر میں دو سال کی کمی

یو اے ای: کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے کی حد عمر میں دو سال کی کمی

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے والوں کی حد عمر میں دو سال کی کمی کر دی ہے اور اب 16 سال کی عمر تک افراد ویکسین لگوا سکتے ہیں۔ پہلے ویکسین لگوانے کی…

ایرانیوں کو بتا دینا چاہے کہ بہت ہو گیا: فرانسیسی وزیر خارجہ

ایرانیوں کو بتا دینا چاہے کہ بہت ہو گیا: فرانسیسی وزیر خارجہ

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے خبردار کیا ہے کہ ایران اپنی جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت میں اضافہ کر رہا ہے۔ لہذٰا تہران اور واشنگٹن کو 2015 میں کیے جانے والے جوہری معاہدے کی طرف فوری طور پر واپس آ جانا…

ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں، اسے اناڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے: سعد رفیق

ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں، اسے اناڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے: سعد رفیق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اناڑیوں کے ہاتھ میں ملک دیدیا گیا ہے، ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…