عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الصحاف کے مطابق حکومت نے سفارتی مشنوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں جن میں فورسز کی تعیناتی اور سیکورٹی میں اضافہ شامل ہے۔ الصحاف نے جمعرات کی…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے مصر کے صوبے شمالی سیناء میں داعش تنظیم کی شاخ “انصار بيت المقدس” جماعت اور “حرکۃ سواعد مصر” (حسم) تنظیم کا نام دہشت گردی کی عالمی فہرست میں درج کر لیا ہے۔ اس بات…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ائیر پورٹ پر قبضے میں لے لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 895 کراچی سے آج کوالالمپور پہنچی تھی، کوالا لمپور…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے پچانوے پیسے فی لیٹر اضافہ…
شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا نے اپنے نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی ہے جسے وہ دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار قرار دے رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں جمعرات کی رات ایک پریڈ کا…
انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب آنے والے طاقت ور زلزلے کی وجہ سے اب تک پینتیس افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ریکٹر اسکیل پر 6.2 کی شدت کا یہ زلزہ مغربی سولاویسی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ وفاق بھارتی حکومت سے پوچھ کر بتائے وہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کیس میں پیروی کرنا چاہتی ہے یا نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز مستعفی ہونے والے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کسی بھی صورت استعفیٰ واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ندیم افضل چن کا استعفی وزیراعظم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کر دی۔ ذرائع کے مطابق 16جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہوسکتی ہیں جس کی سفارشات اوگرا نے پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) بدھ کو امریکی ایوان نمائندگان میں رائے شماری کے دوران مواخذے کے حق میں 232 ووٹ آئے جبکہ 197 ارکان نے اس کی مخالفت کی۔ مواخذے کے حمایت کرنے والوں میں صدر ٹرمپ کی اپنی جماعت کے دس…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی امدادی سرگرمیوں کے سربراہ امریکا سے درخواست کرنے والے ہیں کہ یمن کے حوثی گروپ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا وہ اپنا ارادہ تبدیل کر دے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سوشل نیٹ ورکنگ سروس ٹویٹر نے تشدد برپا کرنے میں صدر ٹرمپ کے کردار کے لیے ان پر پابندی لگانے کے اپنے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ تاہم اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس اقدام کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے جبکہ 3097 نئے کیسز بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان گٹھ جوڑ بھارت کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ لیکن بھارتی فوج ہر طرح کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ بھارتی آرمی…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ وہ یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں اور اس ستائیس ملکی بلاک سے بھی یکساں ‘خیرسگالی‘ کی امید کرتے ہیں۔ رجب طیب ایردوآن نے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی بحریہ خلیج عمان میں شارٹ رینج میزائل ڈرل کے لیے تیار ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن نے بُدھ کو ایک رپورٹ میں اس امر کا انکشاف کیا۔ ایک ایسے وقت میں جب تہران کے جوہری پروگرام…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) دو روز قبل امریکی وزیر خارجہ نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں ایران کی جانب سے شدت پسند تنظیم ‘القاعدہ’ کی ریاستی سطح پر مدد ، سرپرستی اور عسکری تربیت کی تفصیلات بیان کیں۔ دوسری طرف ایرانی…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں سرمایہ کاری کے بڑے امکانات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ’ سعودی عرب میں آئندہ دس برس کے دوران 6 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے ایران کےحوالے سے لچک دار موقف کے باوجود ایران عہدیدار ان سے کافی مایوس اور بدظن دکھائی دیتے ہیں۔ ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل میں خامنہ ای کے مندوب سعید…
آسٹریا (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی ملک آسٹریا کی ایک سرکردہ خاتون سیاست دان پیریوان اصلان نے ایک بار پھر ترکی پر اپنے قتل کی سازش تیار کرنے اور ایک ایجنٹ کے ذریعے قاتلانہ حملے کا منصوبہ بنانے کا الزام عاید کیا ہے۔…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملکوں سوڈان اور ایتھوپیا کے درمیان جاری کشیدگی کے جلو میں سوڈان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایتھوپیا کا ایک فوجی طیارہ گذشتہ روز سوڈان کی فضائی حدود میں گھس آیا۔ سوڈانی وزارت خارجہ نے ایک بیان…
ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ائیرلائن نے اسرائیل جانے سے انکار پر پائلٹ کو معطل کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب امارات کی ائیرلائن امریٹس نے اسرائیل جانے سے انکار پر تیونس کے پائلٹ کو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کر دی۔ خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز کے بعد براڈ شیٹ نے بھی ہمارے امیر حکمرانوں کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کو بے نقاب کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران…