کووڈ انیس سے صحت یابی کے کئی ماہ بعد بھی علامات برقرار رہتی ہیں، نئی ریسرچ

کووڈ انیس سے صحت یابی کے کئی ماہ بعد بھی علامات برقرار رہتی ہیں، نئی ریسرچ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کووڈ انیس سے صحت یابی کے بعد بھی مریضوں کی اکثریت میں اس مرض کے طویل المدتی اثرات نمایاں رہتے ہیں اور یہ امکان بھی موجود رہتا ہے کہ مریض دوبارہ اس وبائی مرض کا شکار ہو جائے۔…

کوئٹہ: سانحہ مچھ میں شہید کان کنوں کو سپرد خاک کردیا گیا

کوئٹہ: سانحہ مچھ میں شہید کان کنوں کو سپرد خاک کردیا گیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ مچھ میں شہید کان کنوں کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں علامہ ہاشم موسوی نے شہدا کی نمازہ جنازہ پڑھائی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ…

وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مچھ سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نور خان ائیر بیس سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوئے اور…

ٹوئٹر نے صدر ٹرمپ کے ذاتی اکاؤنٹ پر مستقل پابندی لگا دی

ٹوئٹر نے صدر ٹرمپ کے ذاتی اکاؤنٹ پر مستقل پابندی لگا دی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر نے واشنگٹن میں کیپیٹل ہل پر دھاوا بولے جانے کے نتیجے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذاتی اور ان کی ٹیم کے ٹوئٹر اکاؤنٹس پر مستقل طور پر پابندی لگا دی ہے۔ اس کی…

امریکا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے، شمالی کوریائی رہنما

امریکا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے، شمالی کوریائی رہنما

شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکا کو کمیونسٹ کوریا کا سب سے بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے جوہری ہتھیار سازی کو مزید فروغ دینے کا اعلان کیا ہے۔ کم جونگ ان نے ان خیالات…

سانحہ مچھ: حکومت سے مذاکرات کامیاب، شہدا کی تدفین آج ہو گی

سانحہ مچھ: حکومت سے مذاکرات کامیاب، شہدا کی تدفین آج ہو گی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ مچھ پر دھرنا دینے والوں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد شہدا کے لواحقین تدفین پر رضامند ہوگئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، وفاقی وزیر علی زیدی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری…

کورونا پنجاب اسمبلی پر بھاری، اب تک 4 ارکان کا وائرس سے انتقال ہوا

کورونا پنجاب اسمبلی پر بھاری، اب تک 4 ارکان کا وائرس سے انتقال ہوا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس پنجاب اسمبلی پر بھاری پڑ گیا جس کے اب تک 4 ارکان وائرس سے انتقال کرگئے۔ کورونا وائرس 2 خواتین اور 2 مرد ارکان پنجاب اسمبلی کے لیے جان لیوا ثابت ہوا جب کہ…

تقریب حلف برداری میں ٹرمپ شرکت نہ کریں تو اچھا ہو گا: جو بائیڈن

تقریب حلف برداری میں ٹرمپ شرکت نہ کریں تو اچھا ہو گا: جو بائیڈن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ نو منتخب صدر منتخب جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ اس کے جواب میں جو بائیڈن نے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ ٹرمپ…

ترکی کی کورونا مخالف جدوجہد قابل ستائش ہے، عالمی ادارہ صحت

ترکی کی کورونا مخالف جدوجہد قابل ستائش ہے، عالمی ادارہ صحت

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) المی ادارہ صحت کے یورپی زون ڈائریکٹر ڈاکٹر ہانز کلگ نے ترکی کی کوششوں کو سراہا ہے۔ وزارت صحت کے تحریری اعلان کے مطابق وزیر فخرالدین قوجہ نے عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر جلگ سے ویڈیو کانفرس…

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد نو کروڑ کے قریب

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد نو کروڑ کے قریب

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ستاسی ملین سے زائد ہو چکی ہے، جب کہ اس عالمی وبا کے نتیجے میں مجموعی ہلاکتیں بھی انیس لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہیں۔ اس وائرس سے…

اسپیکر نے ٹرمپ کو پاگل قرار دیدیا، امریکی صدر کو اقتدار سے نکالنے کی تیاریاں

اسپیکر نے ٹرمپ کو پاگل قرار دیدیا، امریکی صدر کو اقتدار سے نکالنے کی تیاریاں

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا اور انہیں اقتدار سے نکالنے کی تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں۔ امریکی پارلیمنٹ پر حملے میں مبینہ کردار ادا کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہد…

ایران کی طرف سے خلیج میں زیر زمین میزائل اڈے کا انکشاف

ایران کی طرف سے خلیج میں زیر زمین میزائل اڈے کا انکشاف

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے ریوولوشنری گارڈز نے خلیج کے ایک نا معلوم زیر زمین میزائل اڈے کی نقاب کشائی کی ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے اس بارے میں ایک ایسے وقت میں رپورٹ شائع کی ہے جب واشنگٹن اور تہران…

بھارت: اجتماعی زیادتی اور قتل پر وومن کمیشن کا متنازعہ بیان

بھارت: اجتماعی زیادتی اور قتل پر وومن کمیشن کا متنازعہ بیان

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں اجتماعی جنسی زیادتی اور قتل کے ایک واقعے پر وومن کمیشن کے متنازعہ بیان پر شدید بحث شروع ہو گئی ہے۔ یہ خاتون ایک سادھو سے ملنے مندرگئی تھیں جہاں مبینہ طور پر ان سے زیادتی…

امریکا کی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں شمولیت ‘مہلک غلطی’ ہو گی: نیتن یاھو

امریکا کی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں شمولیت ‘مہلک غلطی’ ہو گی: نیتن یاھو

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں واپسی ایک مہلک غلطی ہو گی جو خطے کے ممالک کو اسلحہ کی دوڑ میں دھکیل دے گی۔ نیتن یاھو کے ترجمان…

مغرب کے ساتھ مصالحت خطے میں استحکام کی نوید نہیں لائے گی: خامنہ ای

مغرب کے ساتھ مصالحت خطے میں استحکام کی نوید نہیں لائے گی: خامنہ ای

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایسے وقت میں جب کہ بین الاقوامی سطح پر بالخصوص یورپی ممالک کی نظریں ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزیوں پر لگی ہوئی ہیں ،،، ایران کے رہبر اعلی علی خامنہ ای کا کہنا ہے…

ترکی کا یونان کے مقابل فوجی مشقوں کا فیصلہ

ترکی کا یونان کے مقابل فوجی مشقوں کا فیصلہ

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) یونان اور ترکی کے درمیان تعلقات میں کئی ماہ سے جاری کشیدگی میں نسبتا خاموشی چھانے کے بعد انقرہ حکومت نے ایک بار پھر جلتی پر تیل ڈال دیا ہے۔ یونانی میڈیا نے جمعے کے روز بتایا ہے…

ذکی الرحمان لکھوی کو 15 سال قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

ذکی الرحمان لکھوی کو 15 سال قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشتگری عدالت لاہور نے کالعدم تنظیم کے رہنما ذکی الرحمان لکھوی کو 15 سال قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ذکی الرحمان لکھوی کے شریک ملزم ابو انس محسن کو بھی فوری گرفتار…

صدر ٹرمپ کی جلد از جلد برخاستگی کا مطالبہ

صدر ٹرمپ کی جلد از جلد برخاستگی کا مطالبہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر اکاؤنٹ کی بحالی کے بعد پہلی بار کیپیٹل ہل کے فسادات اور تشدد کی مذمت کرتے ہوئے جو بائیڈن کو منظم طریقے سے اقتدار منقتل کرنے کا عہد کیا ہے۔ سبکدوش ہونے…

انڈونیشیا: بالی بم دھماکے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کو رہا کر دیا گیا

انڈونیشیا: بالی بم دھماکے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کو رہا کر دیا گیا

انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا کے سخت گیر عالم ابو بکر بشیر پر 2002 کے بالی بم دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ ہونے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ ان دھماکوں میں دو سو سے زائد افراد ہلک ہوئے تھے۔ انڈونیشیا کی سخت…

پاکستان کا دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے دشمن کے علاقے میں دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے گائیڈڈ ملٹی…

حکومت کا کام قانون بنانا ہے اور عدالتیں عملدرآمد کراتی ہیں، چیف جسٹس

حکومت کا کام قانون بنانا ہے اور عدالتیں عملدرآمد کراتی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ قانون بنانا حکومت کا کام ہے اور عدالتیں ان پر عملدرآمد کراتی ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3…

وزیراعظم قوم کے باپ کی مانند ہوتا ہے انہیں کوئٹہ جانا چاہیے تھا: مریم نواز

وزیراعظم قوم کے باپ کی مانند ہوتا ہے انہیں کوئٹہ جانا چاہیے تھا: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم قوم کے باپ کی مانند ہوتا ہے انہیں وہاں ضرور جانا چاہیے تھا۔ جاتی عمرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا…

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دیدیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق تابش گوہر آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں سخت موقف اپنائے ہوئے تھے اور آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیوں کے پیسے…

کیپیٹل ہل واقعہ، عالمی رہنماؤں کی طرف سے مذمت

کیپیٹل ہل واقعہ، عالمی رہنماؤں کی طرف سے مذمت

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی رہنماؤں نے صدر ٹرمپ کے حامیوں کے کیپٹل ہل پر دھاوا بولنے کو ذلت آمیز حرکت قرار دیتے ہوئے اسے جمہوریت پر حملہ قرار دیا ہے۔ بیشتر عالمی رہنماوں نے تحمل سے کام لیتے ہوئے انتخابی نتائج…