اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 50 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے کیپیٹل ہل (امریکی ایوان نماءندگان) پر دھاوا بول دیا اور سیکیورٹی حصار توڑتے ہوئے عمارت کے اندر داخل ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بنی گالہ کی خوشحالی کو پاکستان کی ترقی سمجھتے ہیں۔ سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی یاد میں لاہور میں اتحاد امت کانفرنس…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) صدر ٹرمپ کے نائب مائیک پینس نے بھی ان سے راستے جدا کرلیے اور نو منتخب صدر جوبائیڈن کے انتخابی نتائج کی توثیق نہ کرنے کے مطالبے کو ماننے سے انکار کردیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے نتیجے میں 191 اراد جان بحق ہو گئے ہیں۔ کورنا وائرس کے آغاز سے لے کر اب تک اپنی جانوں سے ہاتھ دھو…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کی عمارت کو مظاہرین سے خالی کرا لیا گیا ہے۔ حکام نے اعلان کیا ہے کہ اب یہ عمارت بالکل محفوظ ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کیپیٹل ہل پر دھاوے کے دوران عمارت…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پورے ملک میں نافذ لاک ڈاؤن میں اکتیس جنوری تک کے لیے توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ چانسلر انگیلا میرکل کی صدارت میں ہونے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے نصابی کتب میں سے نفرت انگیز اور یہودیوں کے خلاف زیادہ تر مواد یا تو ہٹا دیا گیا ہے یا پھر اس میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ اس سعودی پالیسی کا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ایران کی اسٹیل اور دیگر دھاتیں تیار کرنے والی 12 کمپنیوں اور ان میں سے ایک کمپنی کی غیر ممالک میں موجود تین ایجنٹ کمپنیوں کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکا نے اسٹیل…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے عمرہ زائرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ مکہ مکرمہ میں آمد سے قبل کووِڈ-19 کی ویکسین لگوا لیں۔ انھوں نے گفتگو کرتے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور سوڈان نے بدھ کے روز معاہدۂ ابراہیم پر دست خط کردیے ہیں۔اس کے تحت سوڈان اسرائیل کے ساتھ معمول کے سفارتی اور تجارتی تعلقات استوار کرے گا۔ خرطوم میں امریکی سفارت خانہ نے ایک ٹویٹ میں…
دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے الکسوہ میں مبینہ ایرانی مراکز پرتازہ اسرائیلی بمباری کی اطلاعات ملی ہیں۔ ذرائع کےمطابق دمشق کی فضا زور دار دھماکوں سے گونج اٹھی۔ یہ بمباری ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کے…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے ریکارڈ 2067 کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے اور پہلے سے کووِڈ-19 کا شکار مزید چار مریض چل بسے ہیں۔ یو اے ای کی وزارتِ صحت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) باغ ابن قاسم کرپشن کیس میں سپریم کورٹ نے ڈاکٹر ڈنشاہ کی ضمانت منظور کر لی۔ سپریم کورٹ نے باغ ابن قاسم کرپشن کیس سے متعلق سماعت ہوئی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نے ریمارکس دیے کہ اس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسامہ قتل کیس میں گرفتار پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کر دی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں طالب علم اسامہ قتل کیس کی…
ڈی آئی خان (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سانحہ مچھ پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کہتی ہے دہشتگردوں کو شکست دی، کہاں ہے وہ شکست؟ ڈیرہ اسماعیل خان…
کولون (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے شہر کولون میں چرچ کے عہدیداروں نے نامہ نگاروں سے رازداری کے ایک معاہدے پر دستخط کرنے کو کہا جس کے بعد صحافی پروگرام سے باہر چلے گئے۔ اس میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں سے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کے 48 بینک اکاونٹس کاسراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آمدن سے زائداثاثہ جات اورمنی لانڈرنگ کیس میں سامنے آنے والے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مچھ میں کان کنوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف مختلف مقامات پر دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی کے 6 مقامات پر دھرنا جاری ہے جس میں شارع فیصل پر کالونی گیٹ، ملیر 15…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کووڈ۔ 19 کے خلاف ویکسین کی افادیت تو اپنی جگہ لیکن ماہرین اس سے پہلے ہی ان کی منظوری دیے جانے کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔ بھارت نے کووڈ۔ 19 کے خلاف دو…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ضلع کرک میں منہدم کیے مندر کی تعمیر نو کے لیے سپریم کورٹ کے فیصلے کو پورے پاکستان میں پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔ ملک کے سیاست دان اور ہندو برادری اس فیصلے کو تاریخی قرار دے رہے ہیں۔…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی فیکٹریوں میں ’اوور ٹائم‘ مزدوری کرنا ایک عام سی بات بن چکی ہے۔ اسی وجہ سے گزشتہ ہفتے ایک بائیس سالہ لڑکی ہلاک ہو گئی تھی۔ صحت پر شدید اثرات کی وجہ سے اب مزدوری کا روزانہ…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک کو خطے کو آگے لے جانے اور اس کو ایران سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ یہ بات سعودی عرب کے ولی…
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) خلیجی ریاست قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سعودی عرب کے شہر العلا میں ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس کے بعد کہا ہے کہ ہم سب خطے کے بہتر مستقبل کی…