واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں ری پبلیکن پارٹی اور ڈیموکریٹک پارٹی کے صف اول کے دو رہ نمائوں کے گھروں میں رواں ہفتے توڑ پھوڑ اور تخریب کاری کے واقعات کےب عد پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ریپبلکن اکثریت کے…
مقبوضہ بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحدی کشیدگی کی اطلاعات کے بعد اسرائیلی حکومت نے لبنان کے ساتھ سرحدی باڑ کے قریب نقل و حرکت روک دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق لبنان کی سرحد پر قائم ایک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے ناجائز قبضہ چھڑانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو…
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے مچھ کوئلہ فیلڈ میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ جام کمال نے مچھ کوئلہ فیلڈ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے این آر او کے لیے شہباز شریف اور خواجہ آصف کو گرفتار کیا۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے سال 2020ء کے دوران مشرق وسطیٰ کے ایسے ممالک کو ایک بلین یورو سے زائد کے ہتھیار فروخت کیے، جو یمن اور لیبیا کے تنازعات میں شریک ہیں۔ یہ بات جرمن پارلیمان کو بتائی گئی ہے۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 53 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 2 روز قبل پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان اسامہ کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے انسداد دہشتگردی ایکٹ کے سیکشن 19 کے…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) مچھ کوئلہ فیلڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 11 کان کن جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ مسلح افراد مچھ کوئلہ فیلڈ میں کام کرنے والے کان کنوں کو اغوا…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے مبینہ دورہ سعودی عرب کی جانب واضح اشارہ دے دیا۔ حکمراں جماعت لیکوڈ پارٹی کی میٹنگ میں وزیراعظم نیتن یاہو سے عراق کے کرد خودمختار علاقے سے تعلقات قائم کرنے سے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی پاسدارن انقلاب کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایران اور اسرائیل نے ایک بار پھر ایک دوسرے کے خلاف دھمکی آمیر زبان استعمال کرنا شروع کر دی۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینیٹر ٹیڈ کروز نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ وہ 3 نومبر کو نو منتخب صدر جو بائیڈن کی فتح کی مخالفت کرنے والی سینیٹ میں تقریبا 12 ری پبلیکن ارکان شامل ہوں گے جو نئے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والے افغان حکومتی وفد میں شامل ایک رکن نے کہا ہے طالبان کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ لڑائی کے ذریعے اقتدار حاصل کیا جا سکتا ہے، جو ایک ’خطرناک ذہنیت‘ ہے۔ طالبان…
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کوویڈ 19 کی ایک نئی شکل سامنے آنے کے بعد بیرون ملک آمد ورفت پر عارضی پابندی ختم کرتے ہوئے احتیاطی تدابیرآج اتوار سے فضائی سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسرائیل پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ ایک سازش کے تحت امریکا اور ایران کو آپس میں لڑانا چاہتا ہے۔ ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک ٹویٹ میں ایرانی وزیر خارجہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں اینٹی ٹیررازم اسکواڈ (اے ٹی ایس) کے اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ مشکوک ہو گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس کو رات کو کال موصول ہوئی تھی کہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں اپوزیشن کے سب سے بڑے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت کرنے سے انکار کر دیا ہے اور ایک مرتبہ پھر عمران حکومت کے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینٹ نے صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود دو تہائی سے زائد اکثریت سے دفاعی بل منظور کر لیا۔ امریکا کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد صدر ٹرمپ اب اس بل کو ویٹو نہیں کر سکیں…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی کووڈ ویکسینیشن مہم کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ ہفتے کے روز ملک گیر ڈرل کی گئی، جس میں ملک بھر میں قائم مراکز میں سے ہر ایک میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جو بھی آرمی اور دیگر اداروں کے خلاف زبان استعمال کرے گا اس کے خلاف 72 گھنٹوں میں کارروائی ہو گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے استعفوں سے متعلق فیصلہ حالات کے مطابق کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ یکم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 82 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار سے زائد ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس جاتی عمرہ میں ہوا جس میں حکومت مخالف تحریک اور…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے خلاف اقدامات کی روشنی میں چین سے 3 ملین ویکسین کی خوراک ترکی پہنچ گئی ہے اور یہ سلسلہ مستقبل میں…