اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ، 43 مشتبہ افراد زیر حراست

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ، 43 مشتبہ افراد زیر حراست

اسلام آباد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 43 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ ترنول کی پولیس نے ڈھوک عباسی سرائے خربوزہ میں سرچ آپریشن کے دوران 43 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ،ان افراد کے خلاف…

طنطاوی مستعفی ہو جائیں: محمد مرسی

طنطاوی مستعفی ہو جائیں: محمد مرسی

محمد مرسی جن کا تعلق اخوان المسلین سے ہے ان کی جماعت اور مصری فوج کے تعلقات میں ابتدا سے ہی تنا رہا ہے۔ مصر کے صدر محمد مرصی نے مصر کے طاقتور فوجی سربراہ فیلڈ مارشل حسین طنطاوی کو ان کے…

پاکستان: بم دھماکے اور فضائی کارروائی میں 13 ہلاک

پاکستان: بم دھماکے اور فضائی کارروائی میں 13 ہلاک

پاکستان کے شمال مغربی قبائلی خطے میں اتوار کو ایک بم دھماکے اور لڑاکا طیاروں کی عسکریت پسندوں بم دھماکے کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری میں تین فوجیوں سمیت کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔عسکری ذرائع نے بتایا کہ بم دھماکا…

چودھری برادران کا صدر سے رابطہ، احمد مختار کی شکایت

چودھری برادران کا صدر سے رابطہ، احمد مختار کی شکایت

چودھری برادران کا صدر زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ، احمد مختار کی شکایت، صدر نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الہی نے صدر مملکت…

پاکستان میں قید ملابرادر سے افغان حکام کی خفیہ ملاقات

پاکستان میں قید ملابرادر سے افغان حکام کی خفیہ ملاقات

افغان حکام نے پاکستان میں قید ملا برادر سے خفیہ ملاقات کی ہے جس کے بعد افغانستان میں امن کا عمل دوبارہ شروع ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ افغان صدر حامد کرزئی کے قومی سلامتی کے مشیر رنگین سپانتا نے ملاقات…

بھارت کا دریائے جہلم پر بجلی گھر کا نیا منصوبہ

بھارت کا دریائے جہلم پر بجلی گھر کا نیا منصوبہ

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی ایک اور خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے جہلم پر بجلی گھر کا نیا منصوبہ شروع کر دیا۔ دنیا نیوز کو ملنے والی دستاویز کے مطابق گنتومولا ہائیڈرو پراجیکٹ دریائے جہلم پر اوڑی ٹوپن بجلی منصوبے کے…

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کل ہوگی

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کل ہوگی

کاکول پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کل ہوگی جس کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی ہوں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کل شب ہوگی، پاک فوج…

انتخابات میں حنا ربانی کھر کو عبرتناک شکست دوں گا: جمشید دستی

انتخابات میں حنا ربانی کھر کو عبرتناک شکست دوں گا: جمشید دستی

پیپلز پارٹی کے رہنما جمشید دستی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت ٹکٹ دے یا نہ دے جنرل انتخابات میں حنا ربانی کھر کو شکست ضرور دوں گا۔ ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی کا کہنا تھا…

لاہور اور ساہیوال پولیس مقابلے،3 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

لاہور اور ساہیوال پولیس مقابلے،3 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

لاہور (جیوڈیسک)لاہور اور ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکو ہلاک اور تین فرار ہو گئے۔ والٹن روڈ سے تین ڈاکو ایک گاڑی چھین کر فرار ہوئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے ڈاکوں کو بادامی باغ کے قریب گھیرے میں لے…

ایران، تبریز میں زلزلے سے 153 افرادجاں بحق

ایران، تبریز میں زلزلے سے 153 افرادجاں بحق

ایران کے شمال مغربی شہر تبریز میں زلزلے سے 153 افراد جاں بحق اور چھ سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ دو تھی جس نے تبریز کو ہلا کر رکھ دیا۔ زلزلے کے دو…

اوباما نے حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد قرار دینے کے بل پر دستخط کر دیئے

اوباما نے حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد قرار دینے کے بل پر دستخط کر دیئے

امریکی صدر براک اوباما نے حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد قرار دینے کے قانون پر دستخط کر دیے ہیں۔ نئے قانون کی رو سے امریکی وزیرخارجہ حقانی نیٹ ورک کے بارے میں 30 دن میں صدر کو رپورٹ دیں گی۔ ان…

شمالی وزیر ستان آپریشن کے وقت امریکا سرحد سیل کرے: پاکستان

شمالی وزیر ستان آپریشن کے وقت امریکا سرحد سیل کرے: پاکستان

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستانی سکیورٹی حکام نے امریکا سے کہا ہے کہ شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے وقت وہ لازمی طور پر افغان سرحد کو سیل کردے۔ سینئیر پاکستانی سیکیورٹی افسر نے کہا کہ جب تک افغان سرحد سیل نہیں ہوگی شمالی وزیر ستان…

بھارت : بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد ہلاک

بھارت : بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد ہلاک

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بس کھائی میں گرنے سے چالیس افراد ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب چمبہ سے دولیرا جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے…

نوشہرہ : اے این پی کے ضلعی رہنما بھانجے سمیت قتل

نوشہرہ : اے این پی کے ضلعی رہنما بھانجے سمیت قتل

نوشہرہ(جیوڈیسک)نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنما بھانجے سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق میر بہادر خان نزاکت خان کے ساتھ رسالپور جا رہے تھے بارہ بانڈہ کے قریب مین روڈ پر مسلح افراد نے ان…

معروف سندھی شاعر شمشیر الحیدری انتقال کر گئے

معروف سندھی شاعر شمشیر الحیدری انتقال کر گئے

سندھ (جیوڈیسک) معروف سندھی شاعر اور ادیب شمشیر الحیدری کراچی میں انتقال کر گئے ان کی تدفین بعد نماز مغرب چوکنڈی قبرستان میں ہو گی۔ شمشیر الحیدری گردے اور دیگر امراض میں مبتلا تھے اور گزشتہ ایک ماہ سے کراچی کے نجی…

چینی ڈیم منہدم ہونے سے دس افراد ہلاک ،27 زخمی

چینی ڈیم منہدم ہونے سے دس افراد ہلاک ،27 زخمی

چین (جیوڈیسک) چین میں جاری شدید بارش سیلاب کے باعث ایک ڈیم منہدم ہونے سے 10 افراد ہلاک اور 27زخمی ہوگئے۔ مشرقی صوبہ شن جیاکانگ کے شہر زاژان میں تعمیر شدہ ڈیم صبح کے وقت اچانک منہدم ہوگیا جس سے 10 افراد…

چین میں طوفان نے تباہی مچادی ، 15 لاکھ افراد بے گھر

چین میں طوفان نے تباہی مچادی ، 15 لاکھ افراد بے گھر

چین (جیوڈیسک) چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ میں طوفان “ہائی کوئی” نے تباہی مچا دی، پندرہ لاکھ لوگ محفوظ مقامات پر پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ ایک سو پچاس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواں نے متعدد…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں مزید دو افرادجاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق نیو کراچی الیون جی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انور اور عمیر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل…

عراق میں بم دھماکے، فائرنگ ، 3 افرادہلاک ، 19 زخمی

عراق میں بم دھماکے، فائرنگ ، 3 افرادہلاک ، 19 زخمی

عراق (جیوڈٰیسک) عراق میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکورٹی حکام نے بتایا کہ دارالحکومت بغداد کے علاقے وحدہ…

خیبر ایجنسی: جھڑپ میں 2 رضاکار جاں بحق،4 زخمی، ایک شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی: جھڑپ میں 2 رضاکار جاں بحق،4 زخمی، ایک شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی(جیوڈیسک)خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں اور امن لشکر کے درمیان جھڑپ میں دو رضاکار جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے جبکہ ایک شدت پسند ہلاک ہو گیا۔ سرکاری زرائع کے مطابق اکا خیل میں شدت پسندوں نے امن لشکر کے مرکز…

رینجرز کی فائرنگ، بھارت سے شراب سمگل کرنے والے 2 نوجوان ہلاک

رینجرز کی فائرنگ، بھارت سے شراب سمگل کرنے والے 2 نوجوان ہلاک

پاکستان(جیوڈیسک)بھارت سے شراب اسمگل کرنے کی کوشش میں رینجرز نے دو افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق دو نوجوان علی الصبح چار بجے سرحد کے قریبی گاؤں سے بھارت داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ…

کوئٹہ : بولان میل پر فائرنگ، راکٹ حملہ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ : بولان میل پر فائرنگ، راکٹ حملہ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک) کوئٹہ میں کولپور کے قریب بولان میل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور راکٹوں سے حملہ کیا جس سے ایک شخص زخمی ہوا، ایف سی کی جوابی کارروائی پر مسلح افراد فرار ہو گئے۔ کراچی سے کوئٹہ آنیوالی بولان میل پرکولپور…

گوگل کو نجی معلومات تک رسائی پر جرمانہ

گوگل کو نجی معلومات تک رسائی پر جرمانہ

انٹرنیٹ کی مقبول کمپنی گوگل امریکہ کے وفاقی تجارتی کمیشن کی جانب سے عائد کردہ دو کروڑ پچیس لاکھ ڈالر جرمانہ ادا کرنے پر رضامند ہو گئی ہے۔امریکہ کے تجارتی کمیشن کی جانب سے کسی ایک کمپنی کو کیا جانے والا یہ…

مسلم لیگ ن کے پنجرے سے پنچھی اڑ رہے ہیں ، جاوید ہاشمی

مسلم لیگ ن کے پنجرے سے پنچھی اڑ رہے ہیں ، جاوید ہاشمی

ملتان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار علی خان نے ایٹمی دھماکوں کی سب سے زیادہ مخالفت کی، مسلم لیگ ن کے پنجرے کا دروازہ کھل گیا ہے اور پنچھی اڑ رہے ہیں، نواز شریف…