اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ انتخابات ایک دو مہینے پہلے بھی ہو سکتے ہیں۔ پیپلزپارٹی اپنا وزیراعظم قربان کیا مگراشتعال انگیزی سے گریزکیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں پیپلزپارٹی کے پارلمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا…
سپریم کورٹ کی جانب سے این آر او عملدرآمد کیس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی طلبی سے سیاسی ماہرین، مبصرین اورسیاست پر گہری نظر رکھنے والے تجزیہ نگاروں کے درمیان ایک مرتبہ پھریہ بحث چھڑ گئی ہے کہ راجہ کی رخصتی…
اسلام آباد وزیراطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ دوسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیجا گیا تو کنفیوژن بڑھ جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عدالتوں…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پرتشدد کاروائیاں جاری ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں سے آٹھ سالہ بچے سمیت تین تشدد زدہ لاشیں برآمد کی گئی ہیں جبکہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ بلدیہ نیول کالونی کے علاقے میں جھاڑیوں سے آٹھ…
بلوچستان(جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے تربت میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑیوں پر بم حملے میں چار اہلکار جاں بحق اوربارہ زخمی ہوگئے۔ تین گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ تربت سے بیس کلو میٹر دور سامی کے علاقے میں حملہ آوروں نے کوئٹہ سے بلوچستان…
سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے این آر او فیصلہ پر عملدرآمد کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے اور انہیں 27 اگست کو طلب کرلیا ہے۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو اٹارنی جنرل…
قاہرہ (جیوڈیسک) قاہرہ مصری فضائیہ کی جانب سے سینائی پر حملہ کرکے 20 سے عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ مصر کی خبر ایجنسی کے مطابق مصری فضائیہ نے سینائی پر حملہ کیا اورمبینہ طور پر 20 سے…
پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے گل آباد کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے. پولیس کے مطابق ایف سی کی گاڑی جو کہ جمرود خیبر ایجنسی سے پشاور ارہی تھی کہ…
سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں این آر او فیصلہ پر عملدرآمد کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی خصوصی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو اٹارنی جنرل عرفان…
اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے میانمر کے صدر کو خط میں مسلمانوں کے جانی ومالی نقصان پر تحفظات کا اظہارکیا ہے۔ میانمر کیروہنگیاز مسلمانوں کو حالیہ عرصے میں سیکورٹی فورسز اور بدھ شدت پسندوں کے حملوں میں شدید جانی ومالی نقصان…
اسلام آباد (جیوڈیسک)این آر او پرعملدرآمد کیس کی اہم سماعت آج ہو رہی ہے۔ عدالت نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کوسوئس عدالت کوخط لکھنے کی جو مہلت دی تھی وہ آج ختم ہو رہی ہے۔ این آر او عملدرآمدکیس ایک مرتبہ پھر…
پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کا مقدمے کو سپریم کورٹ لے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی…
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الزامات لگانے پر خواجہ آصف کو عدالت لے جاں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے انہوں کہا کہ ن لیگ نے 1997 میں بھی مجھ پر پیسے کھانے…
معروف قانون دان اور سیاستدان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے پرویز مشرف کے خلاف ڈٹ جانے کی وجہ سے ملک میں جمہوری نظام مضبوط ہوا تاہم ان کا کہنا تھا کہ اب عدلیہ کے بارے…
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس ہاکی میں گروپ اے کے ایک اہم میچ میں آسٹریلیا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو7-0سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔اس شکست کے ساتھ ہی پاکستان کی لندن اولمپکس میں میڈل جیتنے…
پٹرولیم مصنوعات (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پندرہ دن کی بجائے ہفتہ وار طے کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ قیمتوں کا تعین ہر پیر کو کیا جائے۔ اوگرا کی طرف سے فیصلے کی مخالفت کی گئی۔ وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ…
نائیجیریا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں ایک چرچ پر حملے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ حکام کے مطابق مسلح افراد نے کوگی ریاست کے شہر اوکین میں ایک چرچ پر حملہ کیا ہے۔ مسلح افراد نے چرچ میں موجود…
کراچی(جیوڈیسک) میں بدامنی برقرار ہے فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں خاتون اور بینک ملازم سمیت چار افراد جاں بحق اور مذہبی جماعت کے رہنما مولانا سلیم عباس نقشبندی سمیت نو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ کے علاقے…
پشاور(جیوڈیسک)پشاور کینٹ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔ آپریشن میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید بھی ہو ئے۔ عسکری ذرائع کے مطابق پشاور کینٹ کے علاقے میں تین زیرحراست دہشت گردوں…
فلپائن (جیوڈیسک) مون سون کی بارشوں کے باعث فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سیلاب سے نظام زندگی معطل ہو گیا۔شدید بارشوں سے دارالحکومت اور اسکے قریبی صوبوں میں شدید بارش سے سیلاب آگیا۔ دارالحکومت میں سڑکیں زیر آب آ گئیں اور ٹریفک…
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں مسافر بس پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں آٹھ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ افغان دارالحکومت کابل کے پغمان ڈسٹرکٹ میں پیش آیا۔ کابل پولیس چیف جنرل ایوب نے میڈیا کوبتایا کہ…
شام (جیوڈیسک) شام کے وزیر اعظم ریاض حجاب کو انکے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ریاض حجاب کو صدر بشار الاسد نے دو ماہ پہلے وزیر اعظم نامزد کیا تھا۔ ٹی وی رپورٹ…
سپریم کورٹ (جیوڈیسک)حکومت نے ماہرین قانون سے مشاورت کے بعد آج سپریم کورٹ میں توہین عدالت قانون کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئینی ماہرین اور وزارت قانون کی باہمی مشاورت…
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) میڈلزکی دوڑمیں چین بدستور سب سےآگے ہے، امریکا دوسرے جبکہ میزبان برطانیہ تیسرے نمبر پر ہیں۔ لندن اولمپکس کے دسویں روز بھی کھلاڑی تمغوں کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ برازیل کے نبارٹے زنیتیا نے گولڈ میڈل جیتا جبکہ روس…