عدلیہ سے تنازع میں حکومتفرنٹ فٹ پر

عدلیہ سے تنازع میں حکومتفرنٹ فٹ پر

حکومت اور عدلیہ کی کشیدگی بظاہر تو بڑھتی نظر آتی ہے پاکستان کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے سینیٹر فیصل رضا عابدی نے جس طرح سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے کردار اور ان کے صاحبزادے کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے…

امریکہ : میسوری کے علاقے جوپلن میں مسجد پر شرپسندوں کا حملہ

امریکہ : میسوری کے علاقے جوپلن میں مسجد پر شرپسندوں کا حملہ

امریکی ریاست مسوری میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگا دی۔ آتش زدگی کے نتیجے میں مسجد مکمل طور پر شہید ہو گئی مسجد کو آگ لگانے کا واقعہ مسوری کے شہر جوپلن میں پیش آیا آتش زدگی میں کوئی شخص…

سپریم کورٹ: فحش ٹی وی پروگرام بند کرنے کا حکم

سپریم کورٹ: فحش ٹی وی پروگرام بند کرنے کا حکم

سپریم کورٹ ریٹائرڈ جج وجیہہ الدین احمد اور جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی طرف سے دائر کی جانے والی دو درخواستوں پر کارروائی کر رہی ہے۔ پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاکستان الیکٹرنک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی یعنی پیمرا…

یونان:غیرقانونی تارکینِ وطن کے خلاف کارروائی

یونان:غیرقانونی تارکینِ وطن کے خلاف کارروائی

اغیر قانونی مہاجرین جن کے پاس ضروری کاغذات نہیں ہیں ان کو اپنے ملک واپس بھیج دیا جائے گا۔ یونان کے شہر ایتھنز میں پولیس نے دو سو پاکستانیوں سمیت تقریبا پانچ ہزار کے قریب غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف ایک…

جعلی پاسپورٹ اسکینڈل: برطانوی رپورٹ غلط قرار ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

جعلی پاسپورٹ اسکینڈل: برطانوی رپورٹ غلط قرار ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

لاہور ایف آئی اے نے جعلی پاسپورٹ اسکینڈل سے متعلق برطانوی رپورٹ غلط قرار دیدی، وفاقی تحقیقاتی ادارے کا کہنا ہے کہ محمد علی اسد نے جعلی دستاویزات سے برطانوی پاسپورٹ بنوایا، محمد علی اسد اور اسد علی دو مختلف افراد ہیں،…

مریخ پر خلائی گاڑی کی کامیاب لینڈنگ

مریخ پر خلائی گاڑی کی کامیاب لینڈنگ

خلائی تاریخ کا ایک انتہائی جرات مندانہ مشن، یعنی مریخ پر خلائی گاڑی کا تحقیقاتی دورہ، اپنے اہم ترین مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل ناسا کی ایک ٹن وزنی خلائی گاڑی ’کیوروسٹی‘ مریخ پر کامیابی سے…

کراچی : پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق، تین زخمی ہوگئے

کراچی : پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق، تین زخمی ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق جبکے تین زخمی ہوگئے۔پاک کالونی کے علاقے جہان آباد میں میوہ شاہ قبرستان کے نزدیک دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد لیاقت اور علی محمد لاشاری…

مصر کے بارڈر پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 15 افراد ہلاک

مصر کے بارڈر پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 15 افراد ہلاک

مصر کے سنائی بارڈر کے قریب نامعلوم شخص کی فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصر کی سنائی بارڈر کے قریب نامعلوم شخص کی فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ واضح رہے کہ یہ سرحد…

یمن میں خودکش حملہ ، 45 افراد ہلاک

یمن میں خودکش حملہ ، 45 افراد ہلاک

یمن (جیوڈیسک) جنوبی یمن کے صوبے ابیان میں گذشتہ شب ہونیوالے خود کش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد پینتالیس ہوگئی ہے۔ یمنی وزارت داخلہ نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ یہ حملہ گذشتہ شب نماز جنازہ کے دوران کیا گیا…

ترکی : جھڑپوں میں چھ ترک فوجیوں سمیت 19 افراد ہلاک

ترکی : جھڑپوں میں چھ ترک فوجیوں سمیت 19 افراد ہلاک

ترکی (جیوڈیسک) جنوب مشرقی ترکی میں کرد باغیوں کے فوجی چوکیوں پر حملوں اور جھڑپوں کے نتیجے میں چھ ترک فوجی، دو سرکاری ملیشیا اہلکار اور گیارہ کرد باغیوں سمیت 19 افراد ہلاک اور 16 فوجیوں سمیت 22 افراد زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی…

ازبک تنظیم کی پاکستان میں اپنے رہنما کے مارے جانے کی تصدیق

ازبک تنظیم کی پاکستان میں اپنے رہنما کے مارے جانے کی تصدیق

ازبکستان(جیوڈیسک) ازبکستان کے شدت پسند گروپ تحریک اسلامی نے پاکستان میں ڈرون حملے میں اہم رہنما عثمان عادل کے مارے جانیکی تصدیق کی ہے۔ تحریک اسلامی کی جانب سے ایک جہادی ویب سائٹ پرجاری کئے گئے پیغام کیمطابق تنظیم کے اہم رہنما…

اولمپکس : پول میں پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کا تیسرا نمبر

اولمپکس : پول میں پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کا تیسرا نمبر

اولمپکس (جیوڈیسک) اولمپکس کے میگا ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم پوائنٹ ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے۔کھیلوں کے عالمی میلے کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان کو گروپ اے میں رکھا گیا جہاں قومی ٹیم نے تیس جولائی کو سپین کے خلاف اپنی…

بجلی کی فراہمی میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے، صدر زرداری

بجلی کی فراہمی میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے، صدر زرداری

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایوان صدر میں بجلی کے بحران پر اجلاس ہوا، صدر نے ہدایت کی کہ عوام کو بجلی کی فراہمی میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے۔ اجلاس کی صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کی۔ صدر زرداری…

توہین عدالت، این آراو،نظرثانی کی اپیلیں دائر ہوں گی

توہین عدالت، این آراو،نظرثانی کی اپیلیں دائر ہوں گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاق نے  توہین عدالت کے قانون کوکالعدم قراردینے اورسوئس عدالتوں کوخط لکھنے کے فیصلوں کے خلاف نظرثانی کی اپیلیں دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے نظرثانی کی اپیلوں میں سپریم کورٹ کے دائرہ اخیتارکو چیلنج کیا جائے گا۔ ایوان صدر کے…

طلعت محمود چوہان اپنی اوقات کے مطابق ہمارے قائد کے خلاف بیان بازی کرے۔ ناصرہ فاروقی

طلعت محمود چوہان اپنی اوقات کے مطابق ہمارے قائد کے خلاف بیان بازی کرے۔ ناصرہ فاروقی

پیرس(بیورو رپورٹ )پاکستان تحریک انصاف فرانس کی سپوک پرسن ناصرہ فاروقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلعت محمود چوہان اپنی اوقات کے مطابق ہمارے قائد کے خلاف بیان بازی کرے ۔سونامی میاں نواز شریف کی بربادی کا سبب…

پاکستان کی موجودہ حالت کے ذمہ دار ہم خود ہیں: نواز شریف

پاکستان کی موجودہ حالت کے ذمہ دار ہم خود ہیں: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھیل کھیلا جارہا ہے، پاکستان کی موجودہ حالت کے اصل ذمہ دار بحیثیت قوم ہم خود ہیں۔ لاہور کے الحمرا ہال…

تحریک انصاف اقتدار آ کر تعلیمی بجٹ کو چار گنا کر دینگے،جہانگیر ترین

تحریک انصاف اقتدار آ کر تعلیمی بجٹ کو چار گنا کر دینگے،جہانگیر ترین

لاہورتحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ان کی جماعت برسر اقتدار آ کر تعلیمی بجٹ کو دو گنا سے بڑھا کر چار گنا کر دے گی۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف شعبہ خواتین کے افطار ڈنر سے خطاب…

حلب: حکومتی فوج کی بھاری توب خانے سے گولہ باری جاری

حلب: حکومتی فوج کی بھاری توب خانے سے گولہ باری جاری

اتوار کو حلب کے شمالی شہر میں شامی فوج نیباغیوں کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھے، جب کہ بھاری توب خانے سے گولہ باری اور گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فارنگ کا سلسلہ جاری رکھا گیا۔ ملک کا یہ سب سے…

اسلامی تحریک ازبکستان نے اپنے لیڈر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

اسلامی تحریک ازبکستان نے اپنے لیڈر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

واشنگٹن پاکستان کے علاقے فاٹامیں ڈرون حملے کے نتیجہ میں اسلامی تحریک ازبکستان کے لیڈر کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ایک امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسلامی تحریک ازبکستان کی جانب سے ویب سائٹ پر جا ری ایک بیان…

امریکی ریاست کے گوردوارے میں فائرنگ،7 ہلاک, متعدد زخمی

امریکی ریاست کے گوردوارے میں فائرنگ،7 ہلاک, متعدد زخمی

امریکی ریاست وسکونسن میں گوردوارے پر فائرنگ سے 7 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ ملواکی شہر کے اوک کریک قصبے میں پیش آیا۔ زخمیوں میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق سکھوں کی…

توہین عدالت قانون، حکومت کا نظر ثانی درخواست دائر کرنیکا فیصلہ

توہین عدالت قانون، حکومت کا نظر ثانی درخواست دائر کرنیکا فیصلہ

حکومت نے توہین عدالت قانون کو کالعدم قرار دئیے جانے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق درخواست دائر کرنے کا فیصلہ صدر زرداری اور وزیر قانون فاروق ایچ نائیک کی درمیان ہونے والی…

ہاکی: پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف جیت

ہاکی: پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف جیت

لندن اولمپکس دو ہزار بارہ میں مردوں کے ہاکی مقابلوں میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو چار کے مقابلے میں پانچ گولوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقے کے درمیان میچ تیز اور دلچسپ رہا۔ پہلا گول جنوبی افریقہ…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں7 افراد جاں بحق،6 زخمی ہوگئے

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں7 افراد جاں بحق،6 زخمی ہوگئے

کراچی میں مختلف واقعات میں سات افراد جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی کے علاقے گلبہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نجی کمپنی…

کوئٹہ : فیض آباد میں گھر میں کھڑی کار میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ : فیض آباد میں گھر میں کھڑی کار میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے فیض آباد میں ایک گاڑی میں موجود میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے چار افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں بچے اور خواتین شامل ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کی مشہور سریاب…