یمن(جیوڈیسک)یمن میں خود کش دھماکے اور ڈرون حملوں میں 28 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔خود کش حملہ جنوبی یمن کے ایک گاوں میں ہوا جس میں بیس افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوئے۔ جنوبی یمن کے علاقے کو حال ہی…
شمالی کوریا (جیوڈیسک) شمالی کوریا میں حالیہ ہفتوں میں آنے والے سیلاب سے 169 افراد ہلاک اور 400 لاپتہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا میں حالیہ سیالب کی وجہ سے ملک میں ہر طرف افراتفری کا ماحول ہے اور لوگوں…
بھارت(جیوڈیسک)بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں سیلاب سے دس افراد ہلاک اور ہزاروں متاثر ہوئے ہیں، چین کے شمالی صوبوں میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ شمالی بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں دریائے گنگا میں آنے والے سیلاب میں ہزاروں افراد…
کراچی میں بجلی کا بحران سنگین ہو گیا، پورے شہر میں بجلی کی سپلائی معطل، 10گھنٹے کے بعد بھی بجلی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی۔ کے ای ایس سی نے ایمر جنسی نافذ کر کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں،…
لندن(جیوڈیسک)لندن اولمپکس میں ایتھلیٹکس کے مقابلے شروع ہوچکے ہیں ابتدائی ہیٹس میں یوسین بولٹ کامیاب رہے۔ایتھلیٹکس مقابلوں کا شو پیس ایونٹ سو میٹر کی ریس ہوتی ہے۔ خواتین کی سو میٹر ریس کا فیصلہ آج شب ہوجایئگا. لیکن مردوں کا فائنل اتوار…
اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھاربارش سے شہر جل تھل ہوگیا۔ راولپنڈی میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی اور وسطی علاقوں میں آج بھی برکھا رت برسنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلبہار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا۔ لانڈھی میں بھی ایک شخص کو گولیوں کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ماڑی پور روڈ…
عراق(جیوڈیسک)عراق کے مختلف علاقوں میں ہونے والے یکے بعد دیگرے بم دھماکوں میں بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بغداد کے جنوب مشرقی ڈسرکٹ حسینیہ میں یکے بعد دیگرے ہونے والے دو بم دھماکوں میں سات افراد ہلاک ہوئے۔…
میانمار (جیوڈیسک) واشنگٹن امر یکا کی طرف سے دنیا بھر میں مذہبی آزادی کے حوالے سے جاری سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میانمار کے روہنگیا مسلمان صحت و تعلیم جیسی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں اور انہیں بدترین امتیازی سلوک…
پاکستان(جیوڈیسک)ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام کا دورہ امریکا مکمل ہو گیا ہے، اس دورے میں انھوں نے نے امریکی حکام پر واضح کیا کہ ڈرون حملے قابل قبول نہیں، حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد قرار دینے پر پاکستان…
شام (جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت میں فلسطینی مہاجر کیمپ یرموک پر گولہ باری سے کم ازکم 15 شہری ہلاک ہو گئے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ مارٹر گولے جمعرات کی رات کیمپ کے اندر آگرے جو دمشق کے جنوبی نواحی…
ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں آتش بازی کے سامان میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد چھ ہوگئی ہے۔ واقعے کے بعد تین افراد حراست میں لے لئے گئے۔ملتان کا حسین آگاہی چوک بازار اس وقت دھماکے سے گونج اٹھا جب آتش بازی کی…
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں میڈلزکی دوڑ جاری ہے، امریکا نے آخر کار ساتویں روز اکیس طلائی تمغے حاصل کر کے چین کی برتری ختم کردی۔میگا ایونٹ کیساتویں روز کھیلوں کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں ۔ آج کا پہلا گولڈ میڈل…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش سے شہر جل تھل ہوگیا۔ پشاور میں بھی رات گئے رم جھم ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج بھی میگھا برسے گا۔ محکمہ موسمیات نے…
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی پارٹی کے 13 اگست کے جلسہ میں عمران خان کو شرکت کی دعوت دی ہے۔ شیخ رشید نے دعوی کیا ہے کہ وہ دو دن میں لوڈ شیڈنگ…
اسپریم کورٹ کی جانب سیتوہین عدالت کے قانون کو کالعدم قرار دینے کے بعد حکمراں اتحاد نے نئی قانون سازی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس میں وزیراعظم کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ اتحادی جماعتوں نے عزم ظاہر کیا ہے کہ…
برطانوی عدالت نے، غیرت کے نام پر اپنی 17 سالہ بیٹی کو قتل کرنے کے الزام ثابت ہونے پر، مقتول شکیلہ احمد کے والدین کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ شکیلہ احمد ستمبر 2003 میں وارنگٹن میں واقع اپنے گھر سے…
اٹارنی جنرل عرفان قادر نے سپریم کورٹ کا فیصلہ خلاف آئین قرار دے دیا ہے۔ کہتے ہیں عدلیہ کو مقننہ کے کاموں میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، پارلیمنٹ سپریم ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کا نیا قانون کالعدم قراردینے…
مستونگ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے کراچی سے چمن جانے والے 3 نیٹو کنٹینرز کو آگ لگا دی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ شاہ عرفان نے جیو نیوز کو بتایا کہ کراچی…
سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے توہین عدالت قانون مجریہ دو ہزار بارہ کالعدم قرار دیدیا۔ جس کے بعد مشرف دور کا قانون بحال ہوگیا ۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا اس قانون کے تحت سپریم کورٹ کا اختیار کم کرنے کی کوشش کی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ عدالتیں غیرجانبدارہوتی ہیں اور مک مکا نہیں کیا کرتیں۔ اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ عدالتیں تحمل سے کام لیں تاکہ جمہوریت مضبوط ہو۔ توہین عدالت قانون کے…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں دن کا آغاز قتل و غارت گری سے ہوا ہے اور ایک گھنٹے میں چار تشدد زدہ لاشیں ملنے کے بعد مختلف علاقوں میں کشیدگی بڑھ گئی ہے ۔ ماڑی پور روڈ پر مزار والی گلی سے بوری بند 2…
پاکستان (جیوڈیسک)تین ہونہار پاکستانی طلباء کی ٹیم نے میکسیکو میں عالمی تقریری مقابلے میں دنیا کو قائل کردیا کہ گوانتانامو بے جیل بند کرنی چاہیے۔پاکستانی ٹیم نے پینتالیس ممالک کے شرکاء کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ یہ ہیں زینب…
صومالیہ (جیو ڈیسک) صومالیہ کے معروف کامیڈی اداکار عبدی جیلانی مراسالی کو نامعلوم افراد نے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مراسالی جمعرات کے روز دارالحکومت موغا دیشو میں ایک لوکل ریڈیو سٹیشن جہاں وہ بطور ڈرامہ پروڈیوسر اور اداکار کام کر رہے…