ساہیوال(جیوڈیسک)ساہیوال میں ڈاکٹر کے مبینہ غلط انجکشن لگانے کی باعث تین سالہ معصوم بچہ احمد جاں بحق ہوگیا۔بچے کے والد فاروق احمد کا کہنا ہے کہ اس کے بچے احمد کو سخت بخار تھا اور وہ اسے علاج کے لیے ڈاکٹر عاطف…
کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ میں میکانگی روڈکے علاقے میں بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے جس میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بم دیسی ساخت کا تھا۔پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ میکانگی روڈ پردو افراد موٹرسائیکل پربم لیکر…
لیاری (جیوڈیسک)ستر کی دہائی میں بین الاقوامی کھیلوں میں اپنے تابڑ توڑ مکوں سے حریف کو زیر کرنے والا باکسر جان محمد بلوچ کینسر سے مقابلہ کرتے ہوئے آج اپنی زندگی کا میچ ہار گیا۔ جان محمد کی عمر بہتر سال تھی۔…
صومالیہ (جیوڈیسک)صومالی قذاقوں کی قید سے رہائی پانے والے سات پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ سرزمین پاک پہنچنے پر ان افراد نے سجدہ ریز ہوکر اپنے رب کا شکر ادا کیا۔ وزیر اعلی اور گورنر سندھ نے ان افراد کا استقبال کیا۔…
کراچی متحدہ قومی مومنٹ کے راہنما اور قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر حیدر عباس رضوی کے اسکوڈ نے ہائی وے پولیس کے اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ہوائی فائرنگ بھی کی ۔ہائی وے پولیس کے مطابق لیاری ایکسپریس وے…
سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں توہین عدالت قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل نے عدالتی کارروائی پراعتراض اٹھادیا۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا ججوں کو بدنام اور عدالت کا مذاق نہ بنایا جائے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی…
کروڑوں پاکستانیوں اور اہل خانہ کی دعائیں رنگ لے آئیں، ایم وی البیڈو سے رہا ہونے والے ساتوں پاکستانی صومالی قزاقوں کے چنگل سے آزاد ہو کردبئی پہنچ گئے ہیں یہ پاکستانی آج وطن پہنچیں گے۔ مرچنٹ ویسل البیڈو کے عملے کے…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رات گئے مختلف واقعات میں دو افراد کو قتل کردیا گیا، گزشتہ رات فائرنگ سے زخمی ہونیوالا شخص اسپتال میں دم توڑ گیا۔کراچی کے علاقے بلدیہ نمبر 2 میں دو افراد سکندر اور شاہنواز کو اغوا کے بعد قتل کر…
اسلام آباد(جیوڈیسک)توہین عدالت کے نئے قانون کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ عدالتی کارروائی میں بعض جگہ تعصب کا تاثر ملتا ہے ۔توہین عدالت قانون کیخلاف درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ کر…
شام میں صورتحال تاحال سخت کشیدہ ہے، مختلف شہروں میں شامی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں، باغیوں نے اہم ترین اسٹریٹجک قصبے پرکنٹرول کا دعوی کیا ہے۔ دارلحکومت دمشق کے مضافات میں شامی فورسز کی شیلنگ…
برما (جیوڈیسک)انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ برما کے روہینگا صوبے میں مسلمانوں کے قتل عام روکنے کے لئے فوج نے کردار ادا نہیں کیا۔ہیومن رائٹس واچ کے مطابق برما میں ہونے والے فسادات میں…
افغانستان (جیوڈیسک)افغانستان میں ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن آج پاکستان پہنچ رہے ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل جان ایلن ایک روزہ دورہ کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان میں اتحادی افواج کے سربراہ جنرل جان ایلن…
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے چلاس بازار میں آگ لگ گئی ، جس نے متعدد دوکانوں سمیت 3گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔پولیس کے مطابق چلاس بازار میں لکڑی کے ایک گودام میں آگ گئی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے…
ڈیرہ غازی خان ڈیرہ غازی خان میں سی آئی اے پولیس نے غازی گھاٹ کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم مذہبی تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا اور اس کے قبضے سے ہینڈ…
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے بحری جہاز البیڈو کے بائیس رکنی عملے میں شامل سات پاکستانیوں کو جرمانے کے بعد رہا کروا لیا گیا ۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا کہنا ہے کہ رہا ہونے والے سات…
بیلنس شیٹ کے اجرا سے متعلق الزام پر ان کا کہنا تھا کہ ہماری بیلنس شیٹ تک ہر شخص کی رسائی ہے اور یہ ادارے کی ویب سائٹ پر بھی آویزاں ہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم…
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے بارے میں امریکہ، برطانیہ یا کسی بھی ملک کے پاس ٹھوس شواہد ہیں تو جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامنے آ کر انھیں حکومت پاکستان کو فراہم کرے۔ پاکستان…
مہاراشٹر کے پونے شہر میں یکے بعد دیگرے پانچ بم دھماکے ہوئے ہیں جِن میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جب کہ چھٹا بم ناکارہ بنا دیا گیا۔یہ سلسلے وار دھماکے بدھ کی رات آٹھ سے ساڑھے آٹھ…
کوئٹہ ضلع بولان کے علاقے مچھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سینٹرل جیل مچھ کے چیف وارڈن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سینٹرل جیل کے چیف وارڈن عبدالرشید مچھ بازار سے سودا لے کر واپس جیل جارہے تھے کہ…
لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں دو بم دھماکوں میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکوں سے علاقے میں کوف و ہراس پھیل گیا ۔ پولیس نے علاقے کو گھرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں ۔ لاہور کے علاقے بادامی باغ فروٹ…
پاکستان(جیوڈیسک)حکومت نے پندرہ روز میں پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کردیا ہے ۔ پیٹرول کی قیمت سات روپے چھیاسٹھ پیسے فی لیٹر جبکہ سی این جی سات روپے فی کلو مہنگی کردی گئی۔رمضان میں ہوشربا…
سپریم کورٹ(جیوڈیسک)جسٹس میاں شاکراللہ جان نے کہا ہے توہین عدالت کے نئے قانون میں مراعات یافتہ طبقے کو استثنی دے کرحقوق کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔قانون اس لحاظ سے امتیازی ہے۔ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ توہین عدالت کے نئے…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے عوام کے سر پر ٹارگٹ کلنگ کا عذاب ختم نہیں ہوتا۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل سمیت چارافراد جاں بحق ہوگئے ۔ کراچی میں گولیاں چلنے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ بے قصور افراد اندھی گولیوں کا…
چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ آج سے انتخابی عمل شروع ہوگیا ہے۔ کوشش ہوگی کہ آئندہ الیکشن صاف اور شفاف ہونگے۔ انتخابی فہرستوں کے اجرا کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف…