توہین عدالت بل 2012 سینیٹ سے بھی منظور

توہین عدالت بل 2012 سینیٹ سے بھی منظور

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کے بعد توہین عدالت کا نیا بل ایوان بالا یعنی سینیٹ سے بھی منظور کرا لیا گیا ہے ۔ مسلم لیگ ن اور جے یو آئی نے اس بل کی شدید مخالفت کی ۔ اپوزیشن…

بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف ، شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتاری

بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف ، شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتاری

پاکستان  (جیوڈیسک)سبی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف اور سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دئیے۔ان دونوں شخصیات کے ساتھ ساتھ عدالت نے گورنر بلوچستان اویس احمد…

بھمبر : پرانی دشمنی پر فائرنگ، آٹھ افراد قتل

بھمبر : پرانی دشمنی پر فائرنگ، آٹھ افراد قتل

بھمبر : (جیو ڈیسک) میر پور آزاد کشمیر سے ملحقہ ضلع بھمبر کی تحصیل سمانی کے گاؤں گریون میں دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر آٹھ افراد کو کچہری میں پیشی کیلئے جاتے ہوئے راستے میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے…

پاکستان کے روکے گئے فنڈز فوری جاری کئے جائیں:کارل لیون

پاکستان کے روکے گئے فنڈز فوری جاری کئے جائیں:کارل لیون

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ کارل لیون نے پاکستان کے روکے گئے ایک ارب دس کروڑ ڈالرز کے فنڈ فوری طور پر جاری کرنے کی حمایت کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمڈ سروسز کمیٹی…

خیرپور ٹریفک حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی

خیرپور ٹریفک حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی

خیر پور : (جیو ڈیسک) خیر پور کے قریب زائرین کی بس اور کار میں ٹکر کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ حادثہ خیر پور کی تحصیل سوبھو ڈیرو کے علاقے رسول آباد میں پیش آیا،جہاں…

مذاکرات کیلئے پاکستان کو ستمبر کی تاریخ دیدی، جواب کا انتظار ہے، کرشنا

مذاکرات کیلئے پاکستان کو ستمبر کی تاریخ دیدی، جواب کا انتظار ہے، کرشنا

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان کا دورہ صدارتی انتخاب کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑا ہے، مذاکرات کیلئے ستمبرکی تاریخیں پاکستان کو تجویز کی گئی ہے، اب پاکستانی جواب کا انتظار…

عمران اور نواز شریف امریکا کے حامی ہیں،امریکی سفیر

عمران اور نواز شریف امریکا کے حامی ہیں،امریکی سفیر

کراچی : (جیو ڈیسک) امریکی سفیر کیمرون منٹر نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی سے بات ختم نہیں ہوتی ،ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور نواز شریف مکمل طور پر امریکا کے…

توہین عدالت قانون سپریم کورٹ میں چیلنج

توہین عدالت قانون سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی سے منظوری کے اگلے ہی روز توہین عدالت ترمیمی بل دو ہزار بارہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست گزار رفیق بلوچ نے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ اقدام آئین کے آرٹیکل…

مصر: پارلیمنٹ کو بحال کرنے کا صدارتی فرمان اعلی عدالت نے مسترد کردیا

مصر: پارلیمنٹ کو بحال کرنے کا صدارتی فرمان اعلی عدالت نے مسترد کردیا

قاہرہ : (جیو ڈیسک) مصر ی صدر کی جانب سے پارلیمنٹ کو بحال کرنے کے صدارتی فرمان کو اعلی عدالت نے مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ تمام ادارے عدالتی حکم کے پابند ہیں، پارلیمنٹ کی تحلیل کا فیصلہ حتمی تھا،…

سلالہ حملے پر پاکستان معافی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوا، شیری رحمن

سلالہ حملے پر پاکستان معافی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوا، شیری رحمن

کراچی : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمن کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی کے خلاف ہیں۔ سلالہ حملے پر پاکستان معافی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوا۔ نیٹو سپلائی کھولنے کیلئے بہت دباو تھا۔ کراچی میں…

روس کا شام کو طیارے اور اسلحہ فراہم نہ کرنے کا فیصلہ

روس کا شام کو طیارے اور اسلحہ فراہم نہ کرنے کا فیصلہ

روس : (جیو ڈیسک) روس کے حکام نے شام میں قیام امن اور صورتحال کو کنٹرول میں لانے کیلیے عالمی برادری سے تعاون کا فیصلہ کرتے ہوئے لڑاکا طیاروں اور اسلحے کی نئی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وچائزلوو ذکرالن…

سپریم کورٹ میمو کمیشن رپورٹ مسترد کردے، حسین حقانی

سپریم کورٹ میمو کمیشن رپورٹ مسترد کردے، حسین حقانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے سپریم کورٹ سے درخواست میں میمو کمیشن کی رپورٹ کو جانبدار قرار دے کر اسے مسترد کرنے کی درخواست کی ہے۔ حسین حقانی نے وکیل رہ نما عاصمہ…

پشاور، بڈھ بیر میں پرائمری اسکول دھماکا خیز مواد سے تباہ

پشاور، بڈھ بیر میں پرائمری اسکول دھماکا خیز مواد سے تباہ

پشاور: (جیو ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں پرائمری اسکول کو بم سے اڑادیا تاہم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکہ پیر اور منگل کی درمیانی شب ہوا۔ شرپسندوں نے تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں…

شام کے امن کے لئے کوفی عنان متحرک ہوگئے

شام کے امن کے لئے کوفی عنان متحرک ہوگئے

ایران : (جیو ڈیسک) شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کوفی عنان ایرانی حکام سے بات چیت کے لئے ایران پہنچ گئے، شام میں امن کی کوششوں میں پیش رفت جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے…

حکومتی اتحاد کا قومی اسمبلی میں ایک اور امتحان

حکومتی اتحاد کا قومی اسمبلی میں ایک اور امتحان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی حکومت آج پارلیمنٹ میں دہری شہریت کے حامل افراد کو رکنیت دینے،اعلی حکومتی عہدیداروں کو توہین عدالت سے استثنی دلانے اور سابق وزیر اعظم کے تمام اقدامات کی توثیق کرائے گی۔ دہری شہریت کے بل پر…

گجرات: سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ،7جوان شہید

گجرات: سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ،7جوان شہید

گجرات : (جیو ڈیسک) گجرات میں دریائے چناب کے کنارے لگائے گئے سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ، چھ سیکیورٹی اور ایک پولیس اہل کار جاں بحق ہوگئے ۔ ڈی پی او راجا بشارت کے مطابق گجرات میں دریائے چناب کے کنارے…

امن کے سفیر کوفی عنان امن بات چیت کیلئے دمشق پہنچ گئے

امن کے سفیر کوفی عنان امن بات چیت کیلئے دمشق پہنچ گئے

دمشق : (جیو ڈیسک) امن کے سفیر کوفی عنان امن بات چیت کے لیے دمشق پہنچ گئے، تاہم امن سفیر کی آمد پر شام میں تشدد کی لہر جاری رہی . بین الاقوامی امن کے سفیر کوفی عنان صدر بشار الاسد سے…

راجرفیڈرر ساتویں مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل جیتنے میں کامیاب

راجرفیڈرر ساتویں مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل جیتنے میں کامیاب

لندن : (جیو ڈیسک) چوہتر سالہ انتظار کے باوجود بھی برطانوی شائقین کا خواب پورا نہ ہوسکا۔ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے میزبان ملک کے اینڈی مرے کو دلچسپ مقابلے کے بعد ہرا کر ساتویں مرتبہ…

چمن: توبہ اچکزئی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 12افراد جاں بحق

چمن: توبہ اچکزئی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 12افراد جاں بحق

چمن : (جیو ڈیسک)چمن کے علاقے توبہ اچکزئی کے پاک افغان سرحد ی علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ چمن کے دورافتادہ اور پاک افغان سرحد پر واقع علاقے توبہ اچکزئی میں نامعلوم افراد کی جانب…

ڈونرز کانفرنس میں افغانستان کیلئے 16 ارب ڈالر امداد کا اعلان

ڈونرز کانفرنس میں افغانستان کیلئے 16 ارب ڈالر امداد کا اعلان

جاپان : (جیو ڈیسک) جاپان میں ہونے والی افغان ڈونرز کانفرنس میں افغانستان کے لئے سولہ ارب ڈالر امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ دو روزہ اجلاس کے پہلے دن ستر سے زائد ممالک کے نمائندوں شریک ہوئے۔ ٹوکیوکانفرنس میں پاکستان کی…

یوکرائن میں مسافر بس کو حادثہ، 14 افراد ہلاک،21 زخمی

یوکرائن میں مسافر بس کو حادثہ، 14 افراد ہلاک،21 زخمی

کیف : (جیو ڈیسک) یوکرائن میں مسافر بس کے حادثے میں 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے،بس میں روسی زائرین سوار تھے۔ یوکرائن اور روس کے حکام کا کہناہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 41 افراد سوار تھے۔…

ویمنز سنگلز: امریکا کی سرینا ولیمز نے پانچویں بار ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا

ویمنز سنگلز: امریکا کی سرینا ولیمز نے پانچویں بار ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا

لندن : (جیو ڈیسک) امریکا کی سرینا ولیمز نے ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں پولینڈ کی اگنیزکا ریڈوانسکا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لندن میں کھیلے جانے والے سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز فائنل…

روس میں شدید بارشیں اور سیلاب 103 افراد ہلاک

روس میں شدید بارشیں اور سیلاب 103 افراد ہلاک

ماسکو : (جیو ڈیسک) جنوبی روس میں سیلاب کے باعث سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ روس کے جنوبی علاقے Krasnodar میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے…

لاہور: خود کش حملوں کا ماسٹر مائنڈ قاری عظمت گرفتار

لاہور: خود کش حملوں کا ماسٹر مائنڈ قاری عظمت گرفتار

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور پولیس نے خود کش حملوں کے ماسٹر مائنڈ قاری عظمت کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قاری عظمت مون مارکیٹ آراے بازار جامعہ نعیمیہ اور بابو سابو کے خود کش حملوں کا ماسٹر مائنڈ…