سرحدی فورسز کا اجلاس ، پاکستانی وفد بھارت روانہ

سرحدی فورسز کا اجلاس ، پاکستانی وفد بھارت روانہ

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسزکے درمیان ہونے والے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان رینجرز کا وفد بھارت روانہ ہوگیا۔ڈی جی رینجرز پنجاب کہتے ہیں قیدیوں کی رہائی اور بلااشتعال فائرنگ سے متعلق بات چیت ہوگی۔ پاکستان رینجر…

میران شاہ: مکان پر جاسوس طیارے کا حملہ، 5 افرادہلاک

میران شاہ: مکان پر جاسوس طیارے کا حملہ، 5 افرادہلاک

میران شاہ : (جیو ڈیسک) قبائلی علاقے میران شاہ کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ڈرون حملہ ایک گھر پر کیا گیا تھا۔ امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں دو میزائل داغے…

ڈیرہ غازی خان،دریائے سندھ میں 4 افراد ڈوب کر ہلاک

ڈیرہ غازی خان،دریائے سندھ میں 4 افراد ڈوب کر ہلاک

ڈیرہ غازی خان : (جیو ڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں دریائے سندھ میں رنداڈہ کے مقام پر4 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچیاں شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے…

امریکا،مشرقی ریاستوں میں طوفان کی تباہی سے 13 افراد ہلاک

امریکا،مشرقی ریاستوں میں طوفان کی تباہی سے 13 افراد ہلاک

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکہ کی مشرقی ریاست میں آنیوالے طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی جبکہ لاکھوں لوگ بجلی کی فراہمی سے محروم ہوگئے ہیں۔ امریکی ریاست ورجینیا، ویسٹ ورجینا اور اوہائیو میں طوفا ن نے اب تک 13افرادکی جانیں…

اسپاٹ فکسنگ کا جرم، 5 بھارتی کرکٹرز پر پابندی عائد

اسپاٹ فکسنگ کا جرم، 5 بھارتی کرکٹرز پر پابندی عائد

ممبئی : (جیو ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے میچ فکسنگ الزامات پر 5 کرکٹرز پر پابندی عائد کردی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق جن کرکٹرز پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں سدھیندرا، مونش مشرا، امیت یادیو،ابھیناو،سری واستو شامل ہیں۔…

شام میں سرکاری فوج کی پرتشدد کارروائیاں، 83 افراد ہلاک

شام میں سرکاری فوج کی پرتشدد کارروائیاں، 83 افراد ہلاک

دمشق : (جیو ڈیسک) شام میں حکومت مخالفین کے خلاف فوج کی کارروائیوں اور جھڑپوں میں83 افراد ہلاک ہوگئے۔شام کی صورت حال پر نظر رکھنے والی تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہفتے کو شامی فوج کی بمباری اور مخالفین…

خط لکھنے یا نہ لکھنے کے حوالے سے ابھی کسی نتیجہ پر نہیں پہنچا ، وزیراعظم

خط لکھنے یا نہ لکھنے کے حوالے سے ابھی کسی نتیجہ پر نہیں پہنچا ، وزیراعظم

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعظم راجہ پر ویز اشرف نے کہا ہے کہ سوئس حکام کو خط لکھنے یا نہ لکھنے کے حوالے سے ابھی کسی نتیجہ پر نہیں پہنچا قانونی مشیروں سے مشاورت جاری ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ…

پنجاب : ینگ ڈاکٹرز ہڑتال، مذاکرات کیلئے مزید1دن کی مہلت

پنجاب : ینگ ڈاکٹرز ہڑتال، مذاکرات کیلئے مزید1دن کی مہلت

پنجاب : (جیو ڈیسک) پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیرہویں روز بھی جاری ہے۔ہڑتال ختم کرنے کی ڈیڈ لائن گزرنے پر مذاکرات کے لیے مزید ایک دن کی مہلت دے دی گئی۔ صوبائی حکومت نے چار سو چوون خواتین میڈیکل افسران…

لاہور : ادارے آئینی حدود میں رہیں، راجہ پرویز اشرف

لاہور : ادارے آئینی حدود میں رہیں، راجہ پرویز اشرف

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ادارے حدود میں رہ کر کام کریں گے تو مسائل نہیں ہوں گے۔ خط لکھنے پر کیا جواب ہوگا بارہ جولائی کو اس کا پتہ چل جائے گا۔ توانائی بحران کا حل اولین ترجیح…

کراچی : فائرنگ،تشدد کے واقعات میں مزید9 افراد قتل

کراچی : فائرنگ،تشدد کے واقعات میں مزید9 افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رات گئے فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین افراد جان کی بازی ہارگئے۔ چوبیس گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی۔ مختلف علاقوں سے پولیس نے تین بھتہ…

ٹام کروز،کیٹی ہومز6 سالہ ازدواجی زندگی ختم کرنے کو تیار

ٹام کروز،کیٹی ہومز6 سالہ ازدواجی زندگی ختم کرنے کو تیار

ہالی ووڈ : (جیو ڈیسک)ہالی ووڈ کا سپر اسٹار جوڑا ٹام کروز اور کیٹی ہومز اپنی چھ سالہ ازدواجی زندگی کے اختتام کیلئے تیار ہوگیا۔ امریکی میگزین نے رپورٹ جاری کردی۔پیپلز میگزین کے مطابق ہومز کے وکیل جوناتھن وولف کا کہنا ہے…

نیٹو سپلائی کے معاملے پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے، امریکا

نیٹو سپلائی کے معاملے پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کے معاملے پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ انھوں نے کہا کہ دونوں جانب ایک دوسرے پر اعتماد کی فضا پیدا ہو رہی ہے اور امید…

پنجاب : ینگ ڈاکٹروں کو ہڑتال ختم کرنے کیلئے آج کی ڈیڈ لائن

پنجاب : ینگ ڈاکٹروں کو ہڑتال ختم کرنے کیلئے آج کی ڈیڈ لائن

پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیرہویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز بھی اسپتالوں میں تالے لگے رہے اور مریض دربدر ہوتے رہے ۔ صوبائی حکومت نے دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کرکے اسپتالوں میں پولیس چوکیاں قائم…

عوامی اعتماد کے بغیر بھارتی جاسوس کو کیوں رہا کیا گیا،چوہدری نثار

عوامی اعتماد کے بغیر بھارتی جاسوس کو کیوں رہا کیا گیا،چوہدری نثار

پنجاب : (جیو ڈیسک)قائد حزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ قوم اس سوال کا جواب چاہتی ہے کہ بھارتی جاسوس کو اعتراف جاسوسی کے باوجود عوام کواعتماد میں لئے بغیر کیوں رہا کیا گیا۔قومی اسمبلی سے جاری ہونے والے…

صدر کے دو عہدوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

صدر کے دو عہدوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے صدر کے دو عہدوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔پانچ ستمبر تک عملدرآمد کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ صدر کے دو عہدوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ چھ صفحات پر مشتمل ہے۔…

دیر میں شدت پسندوں کا حملہ،جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور ہلاک

دیر میں شدت پسندوں کا حملہ،جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور ہلاک

دیر : (جیو ڈیسک) لوئر دیر کے قریب پاک افغان سرحد میں افغان شد ت پسندوں نے ایک بار پھر فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی،فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 شدت پسند مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق…

بان کی مون نے جینیوا اجلاس کو شام کے لیے اہم موڑ قرار دے دیا

بان کی مون نے جینیوا اجلاس کو شام کے لیے اہم موڑ قرار دے دیا

جینیوا : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے جینیوا اجلاس کو شام کے لیے اہم موڑ قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کے دفتر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بانکی مون نے کہا کہ وہ شام…

امریکی اٹارنی جنرل توہین پارلیمان کے مجرم قرار

امریکی اٹارنی جنرل توہین پارلیمان کے مجرم قرار

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی کانگریس نے اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر کو توہین پارلیمان کا ملزم قرار دے دیا۔ وائٹ ہاس نے ردعمل میں کہا کہ کانگریس میں اٹارنی جنرل سے متعلق ووٹنگ سیاسی شعبدہ بازی ہے۔ امریکا کے اٹارنی جنرل ایرک…

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ، حکومت پنجاب سے تناؤ مزید بڑھ گیا

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ، حکومت پنجاب سے تناؤ مزید بڑھ گیا

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹروں کے درمیان تناؤ  مزید بڑھ گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے سروس میں غیر ذمہ داری برتنے والے ڈاکٹروں پر ایک سال کی پابندی کی سزا سنا دی۔ڈاکٹروں نے سیاسی شخصیات اور ججوں کا…

یورو کپ ،ماریوبیلوٹیلی کے 2 گول اٹلی فائنل میں

یورو کپ ،ماریوبیلوٹیلی کے 2 گول اٹلی فائنل میں

وارسا : (جیو ڈیسک) یورو کپ فٹ بال دو ہزار بارہ کے دوسرے سیمی فائنل میں اٹلی نے جرمنی کو ہرا کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ جرمنی کی مضبوط ٹیم کو زیر کرنے کے لیئے اٹالین اسٹرائیکر ماریو بیلوٹیلی…

توانائی بحران کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، پرویز اشرف

توانائی بحران کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، پرویز اشرف

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ توانائی کے بحران کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس معاملے میں کوئی کثر اٹھائی نہیں رکھی جائے گی۔ اسلام آباد میں نیشنل پاور کنٹرول سینٹر میں…

کوئٹہ: زائرین کی بس پر حملہ،11 افراد جاں بحق

کوئٹہ: زائرین کی بس پر حملہ،11 افراد جاں بحق

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) کوئٹہ میں دہشت گردی کی ہولناک کارروائی میں ایران سے آنے والی زائرین کی بس کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں گیارہ مسافر جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے ۔ کوئٹہ کے علاقے ہزار…

امریکی اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر توہین پارلیمان کے مرتکب قرار

امریکی اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر توہین پارلیمان کے مرتکب قرار

واشنگٹن (جیو ڈیسک) امریکی کانگریس نے اٹارنی جنرل ایرک ہولڈرکوہتھیاروں سے متعلق محکمہ انصاف کی اہم دستاویزچھپانے پرتوہین کانگریس کاملزم ٹھہرادیا۔ ایرک ہولڈرکاکہنا ہے کہ اس اقدام سے غیرضروری عدالتی تنازع پیدا ہوگا۔ امریکی ایوان نمائندگان نے اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر کومیکسیکوکی…

عراق میں بم دھماکے ،12 افراد ہلاک

عراق میں بم دھماکے ،12 افراد ہلاک

بغداد : (جیو ڈیسک) عراق میں متعدد بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد12 ہوگئی جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔ عراق کے دارالحکومت بغداد اور شمالی علاقے بم دھماکوں کی لپیٹ میں آئے ،بغداد کے بازار میں کاربم دھماکے سے 8 افراد ہلاک…