پاکستان : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی کو ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا ہے اوراس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ چوہدری پرویز الہی ملکی تاریخ کے پہلے نائب وزیراعظم بن گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…
کراچی : (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا عوام کی خدمت کے لیئے سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔ کراچی ملک کی شہ رگ ہے اوراس میں امن کا قیام ہماری ترجیح ہے۔وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے پیر پگارا سے…
چین : (جیو ڈیسک)چین میں پانچ اعشاریہ سات شدت کے زلزلے کے جھٹکوں نے یونان اور سو چوان صوبے کو ہلا کر رکھ دیا زلزلے سے دونوں صو بوں میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی۔ عمارتوں کے ملبے تلے دب کر…
سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں ساہیوال کے حلقہ این اے 162 سے منتخب ہونے والے پیپلز پارٹی کے رہنما زاہد اقبال کی رکنیت معطل کر دی۔سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں پیپلز پارٹی کے…
کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں قتل و غارت گری کا سلسلہ جاری ہے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید چار افراد جان کی بازی ہارگئے۔کراچی میں لاشیں گرنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ علی الصبح گارڈن کے علاقے سے…
لاہور کے علاقے پنجاب سوسائٹی اور اچھرہ میں مبینہ پولیس مقابلوں میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ چار ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس نے تین ڈاکو موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ ناکے پر پولیس کے روکنے پر ڈاکوں نے…
یورو کپ فٹبال : (جیو ڈیسک)یورو کپ فٹبال میں دفاعی چیمپئن اسپین نے فرانس کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی جہاں اسکا مقابلہ پرتگال سے ہوگا۔ یوکرائن میں کھیلے جانے والے میچ میں اسپین نے فرانس کے خلاف…
یوروکپ فٹبال: (جیو ڈیسک)یورو کپ فٹبال دو ہزار بارہ کے چوتھے کوارٹر فائنل میں اٹلی نے انگلینڈ کو سخت مقابلے کے بعد پینلٹی ککس پر دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔ اس میچ کے ساتھ ہی ایونٹ کی…
برطانیہ : (جیو ڈیسک)برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن کہتے ہیں پاکستان میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، تمام اداروں کو کام کا موقع ملنا چاہیے، سیاستدان نیٹو سپلائی کی بحالی میں مدد کریں۔ ایڈم تھامسن نے کہا کہ افغانستان سے غیر…
شام : (جیو ڈیسک) شام میں پرتشدد واقعات جاری ہیں، سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید سو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جس میں ریڈ کریسنٹ تنظیم کا ایک کارکن بھی مارا گیا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے دعوی کیا کہ ہفتے کے…
پاکستان : (جیو ڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے چھبیس اپریل سے انیس جون تک کے فیصلوں کوآئینی تحفظ دینے کیلئے صدارتی آرڈیننس جاری کردیا گیا۔ صدارتی آرڈیننس کے مطابق چھبیس اپریل تا انیس جون تک حکومت کی جانب سے کئے گئے…
کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے اولڈ سٹی ایریا سے ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد، شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں چار افراد زخمی ہو گئے۔کراچی میں فائرنگ کے واقعات اور بوری بند لاشیں ملنے کا سلسلہ بدستور…
پاکستان : (جیو ڈیسک) ڈاکٹر شکیل آفریدی کے بھائی کا کہنا ہے کہ امریکا کو ان کا نام خفیہ رکھنا چاہیئے تھا، جیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کے باعث زندگی کو خطرہ ہے۔جمیل آفریدی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شکیل…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس افتخار چودھری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ایسی قانون سازی نہیں کر سکتی جو آئین اور بنیادی قوانین سے متصادم ہو ایسے قوانین بنائے گئے تو سپریم کورٹ کے پاس عدالتی نظرثانی کا آپشن موجود…
کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر سے تعلق رکھنے والی طالبہ زینب عمران جولائی میں شروع ہونیوالے لندن اولمپکس کے موقع پر برطانیہ کے شہر نوٹنگھم میں اولمپک مشعل لے کر جانے کا اعزاز حاصل کرینگی۔زینب عمران انتہائی ذہین اور…
پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں توانائی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش لوڈشیڈنگ اور توانائی کے بحران کے حل پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے حکام کو ہدایت کی کہ ملک…
کوئٹہ میں فائرنگ سے آٹھ افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ نامعلوم افراد نے مقتولین کو دکان میں گھس کر نشانہ بنایا۔سریاب روڈ پر واقع ڈرائی کلینرشاپ نامعلوم حملہ آوروں کا ٹارگٹ بنی۔ ملزمان نے دکان میں گھس کر گولیاں…
سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے عہدہ سنبھالنے کے پہلے ہی دن توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے اجلاس طلب کرلیا۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو خط بھیجا ہے جس میں سپریم کورٹ کی سیکیورٹی کے…
کراچی میں پرتشدد واقعات بدستور جاری ہیں اور رات گئے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئی۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے ساڑھے پانچ نمبر میں فائرنگ کی گئی جس سے ایک شخص…
شام : (جیو ڈیسک) شام کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے ترکی کے جہاز کو فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر مار گرایا ہے۔ دوسری جانب ترک وزیراعظم نے صورتحال واضح ہونے پر فیصلہ کن انداز میں جواب…
گیاری سیکٹر : (جیو ڈیسک)گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے مزیددو جوانوں کے جسد خاکی نکال لیے گئے نکالے گئے۔سیاچن کے گیاری سیکٹر میں ریسکیو ٹیموں نے برفانی تودے تلے دبے مزیددو جوانوں کے جسد خاکی علی الصبح نکالے۔ گزشتہ رات…
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے پاکستان میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کا خیرمقدم کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ پاکستان میں قیادت کا مسئلہ حل ہونے پر امریکا کو خوشی ہے۔ امریکا نئے وزیراعظم کے ساتھ…
افغانستان : (جیو ڈیسک) افغان نیشنل آرمی نے کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل پر طالبان کے دہشت گردوں کی جانب سے بارہ گھنٹے طویل محاصرہ ختم ہوگیا۔ کارروائی میں چار شہری اور نو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔افغان نیشل آرمی نے دارالحکومت کابل میں…
پاکستان : (جیو ڈیسک)نومنتخب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور ان کی اڑتیس رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا،صدر آصف علی زرداری نے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سابق وزیراعظم گیلانی بھی شریک ہو ئے۔نئی وفاقی کابینہ کے 27وفاقی وزرا اور 11وزرائے…