اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف زرداری نے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کیلیے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی میں ملک کے پچیسویں وزیر اعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا ۔ آئین کے قوائد…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف کو وزارت عظمی کیلیے باقاعدہ نامزد کردیا ہے۔ اس سے قبل ایوان صدر میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں اتحادیوں نے پیپلز پارٹی کے…
یورو کپ: (جیو ڈیسک) کرسٹیانو رونالڈو کے واحد گول نے پرتگال کو یورپین چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچا دیا، پرتگال کی ٹیم نے جمہوریہ چیک کو ایک صفر سے ہرا کر کواٹر فائنل میچ اپنے نام کرلیا۔ پرتگال کی طرف سے…
لندن : (جیو ڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار سابق پاکستان کپتان سلمان بٹ قبل ازوقت رہائی کے بعد آج لاہور واپس پہنچ رہے ہیں۔ لندن کی کراؤن کورٹ نے نومبر دوہزارگیارہ میں سلمان بٹ کو تیس ماہ کی سزادی تھی۔…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پارلیمنٹرینز کی دوہری شہریت سے متعلق کیس میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے سیکرٹریز اور فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر دوہری شہریت والوں پر…
میانمر : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمر کے مغربی علاقے میں بدھ مسلم فسادات سے اب تک 90 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق میانمر کی ریاست…
امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی حکومت نے بیرون ملک ڈرون حملوں کی تفصیلات پر مبنی دستاویزات عدالت میں پیش کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی شہری آزادی کی یونین نے ڈرون حملوں کی حکمت عملی سے متعلق دستاویزات فراہم کرنے کے لیے…
شام : (جیو ڈیسک) شام میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں میں ہونے والی تازہ جھڑپوں میں 170 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جھڑپیں شورش زدہ شہر حما سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ہوئیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 104 شہری اور 54…
راولپنڈی : (جیو ڈیسک)ایفیڈرین کوٹا کیس میں مخدوم شہاب الدین اور سابق وزیراعظم گیلانی کے بیٹے موسی گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ راولپنڈی میں اینٹی نارکوٹکس فورس کورٹ کے جج شفقت اللہ خان نے نا قابل ضمانت وارنٹ…
میانمار : (جیو ڈیسک) میانمار میں نسلی اور مذہبی فسادات میں ایک مہینے کے دوران 80سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔میانمار کی ریاست راکھن میں جاری نسلی اور مذہبی فسادات میں شدت آگئی ہے ،ایک سرکاری عہدیدار کے مطابق ان فسادات میں…
سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ میں ملک ریاض کو 28 دن تک اپنا وکیل کرنے کی مہلت دیدی ہے ۔ جسٹس شاکراللہ جان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی ۔کر…
کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکنان سمیت چھ افراد جان کی بازی ہارگئے۔پولیس کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے شریف آباد سے ایک شخص کی بوری بند لاش ملی ہے۔ جسے گلا…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر ارسلان افتخار کیس کی تحقیقات کیلئے نیب نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ارسلان افتخار کیس میں سپریم کورٹ نے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ جس کے بعد اٹارنی…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انکی برطرفی کے پیچھے خفیہ ہاتھ تھا جس کا انکشاف وہ وقت آنے پر کریں گے۔پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے سابق وزیراعظم نے بھی خطاب کیا۔…
افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبے خوست میں ایک خود کش حملے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت گیارہ افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان وزارتِ داخلہ کے مطابق موٹر سائیکل سوار خود کش بمبار کا نشانہ گشت…
پاکستان : (جیو ڈیسک)صدرمملکت آصف علی زرداری نے مخدوم شہاب الدین کو ملک کاآئندہ وزیراعظم نامزد کر دیا ہے۔سرکاری ٹی وی کے مطابق صدرمملکت نے پیپلزپارٹی کی کور اورپارلیمانی کمیٹیوں کے اجلاس کے بعد حتمی فیصلہ کرتے ہوئے مخدوم شہاب الدین کوآئندہ…
پاکستان : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ آئی جی ایف سی کو کہیں کہ لاپتہ افراد عدالت میں پیش کریں جنہیں شورش کا ذمہ دار کہا جا رہا ہے وہ سب سے زیادہ محب وطن ہیں۔سپریم کورٹ…
چین : (جیو ڈیسک) چین کے جنوب مشرقی علاقے میں بس کھائی میں گرنے سے سترہ افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ فوجیان صوبے میں اس وقت پیش آیا جب ہائی وے پر سفر کرنے والی بس تیز رفتاری کے…
پاکستان : (جیو ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے یوسف رضا گیلانی کی وزارت عظمی ختم کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، اس سے پہلے الیکشن کمیشن نے اپنے نوٹیفکیشن میں گیلانی کو 26 اپریل سے نااہل قرار دیا۔کابینہ ڈویژن کے مطابق…
مصر : (جیو ڈیسک) مصر میں التحریر اسکوائر پر مصری عوام نے جمع ہوکر جمہوریت کی کامیابی کے حق میں نعرے لگائے اور مطالبہ کیا کہ فوج فوری صدر کے خلاف آئینی آرڈیننس منسوخ کر کے اقتدار عوامی نمائندوں کے حوالے کرے۔…
کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید ایک شخص جان کی بازی ہارگیا اس طرح چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی۔پولیس کے مطابق کیماڑی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں رات گئے نامعلوم افراد نے…
پاکستان : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کی وزارت عظمی سے نااہلی کے فیصلے کے بعد ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے لیئے مخدوم شہاب الدین کے نام پر اتفاق…
ماسکو : (جیو ڈیسک) ماسکو میں ایران اور عالمی قوتوں کے مابین جوہری توانائی پر ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے،یورپی یونین خارجہ پالیسی کی چیف کیتھرین ایشٹون کا کہنا ہیدنیا اب بھی ایران کے جوہری پروگرام کے…
پاکستان : (جیو ڈیسک)اتحادی جماعتوں کا اجلاس صدر آصف علی زرداری کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں سید یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کے بعد نئے وزیراعظم کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔ اجلاس میں مسلم لیگ ق کے…