سپریم کورٹ نے وزیراعظم گیلانی کو نااہل قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے وزیراعظم گیلانی کو نااہل قرار دے دیا

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے اسپیکررولنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم گیلانی کو نااہل قرار دے دیا، وزیر اعظم سزا کے بعد نا اہل ہو چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن فوری طور پر نا اہلی کا نوٹی فیکیشن جاری کرے۔سپریم…

پشاور : معروف گلوکارہ غزالہ جاوید والد سمیت قتل

پشاور : معروف گلوکارہ غزالہ جاوید والد سمیت قتل

پشاور : (جیو ڈیسک)پشتو کی معروف گلوکارہ غزالہ جاوید کو ان کے والد سمیت پشاور کے علاقے ڈبگری میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ڈی ایس پی ڈبگری حاجی امتیازاور غزالہ جاوید کے لواحیقن کے مطابق غزالہ کا اپنے سابق شوہر سے…

توانائی بحران پر عوام بپھر گئے, فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق, 10 زخمی

توانائی بحران پر عوام بپھر گئے, فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق, 10 زخمی

لاہور : (جیو ڈیسک)توانائی بحران کے خلاف عوام کا غصہ برقرار، کئی شہروں میں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک بلاک کر دی، کمالیہ میں مشتعل افراد نے ایم این اے ریاض فتیانہ کے گھر کا گھیراؤ کر لیا، گن مین کی…

وزیراعظم کو بے بنیاد الزامات پر سزا سنائی گئی : اٹارنی جنرل

وزیراعظم کو بے بنیاد الزامات پر سزا سنائی گئی : اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ میں سپیکر رولنگ کیس میں دلائل دیتے ہوئے اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو بے بنیاد الزامات پر سزا سنائی گئی، عدالت نے ایک بار بھی خط لکھنے کیلیے وزیر اعظم کو براہ…

کراچی میں دہشت گردی کی لہر برقرار، مزید 11 ہلاکتیں

کراچی میں دہشت گردی کی لہر برقرار، مزید 11 ہلاکتیں

کراچی : (جیوڈیسک)کراچی میں دہشت گردی کی لہر برقرار ہے۔ فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں گیارہ افراد قتل کردیے گئے ۔لیاری میں تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملیں۔ پولیس نے دہشت گردوں کی تلاش کے لیے ٹارگٹڈ بھی آپریشن…

سیکورٹی فراہم کی جائے، ملک ریاض کی سپریم کورٹ میں درخواست

سیکورٹی فراہم کی جائے، ملک ریاض کی سپریم کورٹ میں درخواست

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)ملک ریاض نے سپریم کورٹ میں سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے درخواست دائرکردی۔ ملک ریاض نے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انہیں بعض وکلا نے دھمکیاں دی ہیں۔درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہیکہ گذشتہ سماعت پر…

سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر ون ڈے سریز جیت لی

سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر ون ڈے سریز جیت لی

سری لنکا : (جیو ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو پانچویں اور آخری ون ڈے میں دو وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سریز جیت لی۔ پاکستان نے میچ جیتنے کے لیے سری لنکا کو دو سو اڑتالیس رنز کا ہدف…

وزیراعظم نے لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر توانائی کانفرنس طلب کرلی

وزیراعظم نے لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر توانائی کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم نے غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے توانائی کانفرنس طلب کی۔ انھوں نے وزیر پانی و بجلی اور پٹرولیم کو ہنگامی بنیادوں پر لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی ہدایت کردی۔ توانائی بحران پر قابو…

شہزادہ سلمان سعودی عرب کے ولی عہد نامزد

شہزادہ سلمان سعودی عرب کے ولی عہد نامزد

سعودی عرب : (جیو ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ نائف بن السعود کے انتقال کے بعد ان کے چھوٹے بھائی شہزادہ سلمان کو ولی عہد نامزد کردیا گیا ہے۔ شہزادہ سلمان پچاس سال تک ریاض شہر کے گورنر رہے ان کے پاس…

فرانس میں سوشلسٹوں نے واضح برتری حاصل کر لی

فرانس میں سوشلسٹوں نے واضح برتری حاصل کر لی

فرانس: (جیو ڈیسک) فرانس کے صدر فرانسوا ہولاند کی سوشلسٹ پارٹی نے پارلیمانی اتنخابات میں برسوں بعد واضح برتری حاصل کرلی ہے،فرانسوا ہولاند چالیس برس بعد سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ فرانس میں حالیہ انتخابات کے نتیجے میں…

اعصام الحق کی جوڑی نے گیری ویبر ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

اعصام الحق کی جوڑی نے گیری ویبر ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

ہالے : (جیو ڈیسک) پاکستان کے اعصام الحق اور ہالینڈ کے ژان روزے کی جوڑی نے گیری ویبر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ جرمنی کے شہر ہالے میں کھیلے گئے اے ٹی پی ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں پاک ڈچ جوڑی نے…

میکسیکو: G20 اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی آمد

میکسیکو: G20 اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی آمد

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو کے شہر لاس کابوس میں جی ٹوئنٹی G20 اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی آمد جاری ہے۔ جی ٹوئنٹی G20کے اس اجلاس میں یورپی یونین رہنماؤں کے درمیان یورون زون کے معاشی مسائل پر بڑھتے…

سوئس بینکوں میں خفیہ اکاؤنٹس کی مالیت 1.53 ٹریلین فرانک

سوئس بینکوں میں خفیہ اکاؤنٹس کی مالیت 1.53 ٹریلین فرانک

سوئٹزر لینڈ : (جیو ڈیسک) سوئٹزر لینڈ کے بینکوں میں غیر ملکی شخصیات کے خفیہ انفرادی اکاؤنٹس میں 1.53 ٹریلین سوئس فرانک کے برابر رقم محفوظ ہے۔غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق یہ اعداد وشمار سوئس نیشنل بینک نے سوئٹزر لینڈ…

نائیجیریا: گرجا گھروں میں بم دھماکے، جھڑپیں، 21 افراد ہلاک

نائیجیریا: گرجا گھروں میں بم دھماکے، جھڑپیں، 21 افراد ہلاک

نائیجیریا: (جیو ڈیسک) نائیجیریا میں گرجا گھروں میں بم دھماکوں اور جھڑپوں میں21 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پہلا دھماکہ کڈونا ریاست میں واقع چرچ میں ہوا جبکہ زاریا شہر کے دو…

فوزیہ وہاب انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی

فوزیہ وہاب انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی

کراچی : (جیو ڈیسک) اناللہ واناا لیہ راجعون پاکستان پیپلز پارٹی کی ممتاز رہنما فوزیہ وہاب کراچی کے ایک اسپتال میں تقریبا ایک ماہ زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئیں۔ فوزیہ وہاب کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے…

پنجاب میں ڈاکوؤں کی شامت، مبینہ پولیس مقابلوں میں 10 ڈاکو ہلاک

پنجاب میں ڈاکوؤں کی شامت، مبینہ پولیس مقابلوں میں 10 ڈاکو ہلاک

لاہور : (جیو ڈیسک ) پنجاب میں ڈاکوں کی شامت آ گئی، لاہور، صادق آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 10 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ صاد ق آباد میں پولیس مقابلہ کے دوران پانچ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ڈاکو ڈکیتی…

شب معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم عقیدت واحترام سے منائی گئی

شب معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم عقیدت واحترام سے منائی گئی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک )ملک بھر میں شب معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی گئی، مساجد اور دیگر مقامات پر خصوصی عبادات اور محافل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ شب معراج بر کتو ں،…

صومالیہ: امریکی طیاروں کے حملوں میں 35 افراد ہلاک

صومالیہ: امریکی طیاروں کے حملوں میں 35 افراد ہلاک

موغا دیشو : (جیو ڈیسک) صومالیہ کے جنوب مغربی علاقوں میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملوں میں 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حملے ملک کے جنوب مغربی علاقے گیڈو میں عسکریت پسند تنظیم الشباب کے…

چالیس سے زائد کتابوں کے مصنف پروفیسر آفاق صدیقی انتقال کرگئے

چالیس سے زائد کتابوں کے مصنف پروفیسر آفاق صدیقی انتقال کرگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی معروف ادیب ماہر تعلیم پروفیسر آفاق صدیقی طویل علالت کے بعد86سال کی عمر میں کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے ، وہ چالیس سے زائد کتابوں کے مصنف تھے،انہوں نے سوگواروں میں ایک بیوہ اور بیٹا چھوڑا…

ترکی:جیل میں آگ بھڑکنے سے 13 قیدی ہلاک ، 5 زخمی

ترکی:جیل میں آگ بھڑکنے سے 13 قیدی ہلاک ، 5 زخمی

سین لی ارفا : (جیو ڈیسک) ترکی کے شہر سین لی ارفا ( Sanliurfa) کی جیل میں آگ بھڑکنے سے 13 قیدی ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔۔ شہر کے گورنر کے مطابق آگ قیدیوں کے درمیان لڑائی کے بعد لگی ،…

کراچی : ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، خاتون سمیت مزید 6 افراد قتل

کراچی : ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، خاتون سمیت مزید 6 افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک)شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ اور بوری بند لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ رات گئے خاتون سمیت مزید 6 افراد قتل کر دیئے گئے، ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی۔گڈاپ ٹاؤن میں ناگوری اسٹاپ کے نزدیک فائرنگ کر…

سعودی ولی عہد شہزادہ نائف طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے

سعودی ولی عہد شہزادہ نائف طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے

سعودی عرب : (جیو ڈیسک)سعودی شاہی خاندان کے ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ وہ جنیوا کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔شاہی خاندان کی جانب سے جاری اعلامیئے کے مطابق شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کی…

قومی اسمبلی : اسپیکر رولنگ سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع

قومی اسمبلی : اسپیکر رولنگ سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع

قومی اسمبلی : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر رولنگ سے متعلق سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی اہلیت کے حوالے سے اسپیکر قومی ا اسمبلی کی رولنگ متعلق اسمبلی سیکرٹریٹ کو نوٹس بھیجا…

سری لنکا نے پاکستان کو 44 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا نے پاکستان کو 44 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا : (جیو ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو سیریز کے چوتھے ایک روزہ میچ میں 44 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے دو سو چوالیس رنز کا ہدف دیا تھا۔ اظہر علی نے 81…