جمہوریت کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ یوسف رضا گیلانی

جمہوریت کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ یوسف رضا گیلانی

مردان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف مسلسل سازششیں ہورہی ہیں۔ مردان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا پہلے سینٹ کا انتخاب اور بجٹ رکوانے کی سازششیں ہورہی تھیں…

پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے

پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے

پشاور : (جیو ڈیسک) پولیس کے مطابق پشاورکے مضافاتی علاقہ متنی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ہوگئے۔پشاورسے درہ آدم خیل جانے والی گاڑی پرمسلح افرادنے یوسف خیل کے مقام پراندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی…

بھارتی ریاست مہاشٹرا میں بس کھائی میں جا گری، 30 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاشٹرا میں بس کھائی میں جا گری، 30 افراد ہلاک

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی ریاست مہاشٹرا میں زائرین سے بھری بس کھائی میں گرگئی ہے جس کے نتیجے میں تیس افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق زائرین کی بس مہارشٹرا کے ضلع عثمان آباد سے حیدرآباد جارہی تھی…

امریکی مہم جو کا نیاگرافال رسی کے ذریعے عبور کرنے کا ریکارڈ

امریکی مہم جو کا نیاگرافال رسی کے ذریعے عبور کرنے کا ریکارڈ

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی مہم جو نک ولینڈا نے وہ کام کیا ہے جو آج تک کسی نے نہیں کیا۔ جی ہاں وہ امریکا سے کینیڈا پہنچے بس یا جہاز کے ذریعے نہیں بلکہ رسی کے ذریعے ۔ وہ بھی دنیا…

خیبر ایجنسی : لنڈی کوتل بازار میں دھماکا،11 افراد جاں بحق، 22 زخمی ہوگئے

خیبر ایجنسی : لنڈی کوتل بازار میں دھماکا،11 افراد جاں بحق، 22 زخمی ہوگئے

خیبر ایجنسی : (جیو ڈیسک)خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کے بعد قریبی عمارتوں میں آگ لگ گئی اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔اطلاع ملتے ہی…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری،آٹھ افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری،آٹھ افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی پھر رہا ٹارگٹ کلنگ اور شدت پسندی کی لپیٹ میں کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے آٹھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حسن اسکوائر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور…

قوم کیلئے خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم

قوم کیلئے خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ سے گیارہ روپے پچہتر پیسے فی کمی کر دی ہے ۔ تاہم مختلف شہروں میں پیٹرول پمپ مالکان نے پمپ بند کردیئے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا…

یورپ کو ترقی یافتہ بنانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، فرانسوالاند

یورپ کو ترقی یافتہ بنانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، فرانسوالاند

فرانس : (جیو ڈیسک)اٹلی اور فرانس کے صدور نے یورپ کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ زون کو مستحکم کرنے کے لئے پورے یورپ کو متحد ہونا پڑے گا۔ اٹلی میں…

ملک ریاض کے انٹرویو کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

ملک ریاض کے انٹرویو کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس نے دنیا ٹی وی پر ملک ریاض کے متنازعہ انٹرویو کی تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جو جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر…

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم گیلانی کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم گیلانی کی ملاقات

اسلام آباد : (جیو ڈیسک ) صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں اہم قومی،…

اوباما پاکستان کے سامنے امریکہ کا کردار مسخ کر رہے ہیں

اوباما پاکستان کے سامنے امریکہ کا کردار مسخ کر رہے ہیں

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی سینیٹر اور سابقہ صدارتی امیدوار جان مکین نے ایک انٹرویو میں اوباما حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے ہے کہ ڈیموکریٹس پاکستان کے سامنے امریکہ کا چہرہ مسخ کر رہے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں جان…

اسپیکر رولنگ کیس، اعتزاز کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست

اسپیکر رولنگ کیس، اعتزاز کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے حق میں اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کے خلا ف درخواست کی سماعت جاری ہے جس کے دوران وزیراعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے لارجر بینچ بنانے کی درخواست…

کراچی، گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی، گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقوں کھارادر اور گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلئے گئے۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساوتھ آصف اعجاز شیخ نے بتایا کہ اولڈسٹی ایریا میں کھارادر اور گارڈن کے…

برطانیہ فاکلینڈ جزیرے پر تسلط ختم کرے،ارجنٹائن کا مطالبہ

برطانیہ فاکلینڈ جزیرے پر تسلط ختم کرے،ارجنٹائن کا مطالبہ

ارجنٹائن : (جیو ڈیسک) ارجنٹائن کی صدر کرسٹینا فرنانڈز نے اقوام متحدہ میں کہا ہے کہ فاکلینڈ جزیرے پر برطانیہ ہمارا حق تسلیم کرے اور عالمی دنیا اس مسئلے کے حل میں مدد کرے۔ وہ اقوام متحدہ کی کالونیل ازم ختم کرنے…

عدلیہ سے یکجہتی کا دن ، عدالتوں کا بائیکاٹ

عدلیہ سے یکجہتی کا دن ، عدالتوں کا بائیکاٹ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) آل پاکستان وکلا نیشنل کوآرڈی نیشن کونسل آج عدلیہ سے یکجہتی کا دن منارہی ہے۔ ملک بھر کے وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی جائیں گی۔ اعتزاز احسن…

قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں مختلف وزارتوں، محکموں اور ڈویثنز کے لیے بیس کھرب اٹھہتر ارب پچانوے کروڑ چوبیس…

ملک ریاض،سلمان اور ارسلان کا ٹرائل کرنے کا حکم

ملک ریاض،سلمان اور ارسلان کا ٹرائل کرنے کا حکم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے ارسلان افتخار ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا۔ شارٹ آرڈر میں کہا گیا ہے ملک ریاض ، ان کے داماد سلمان اور ارسلان افتخار کا ٹرائل کیا جائے گا۔ ارسلان افتخار ازخود نوٹس کی سماعت…

افغانستان کو عالمی برداری کا مکمل تعاون حاصل ہے، کرزئی

افغانستان کو عالمی برداری کا مکمل تعاون حاصل ہے، کرزئی

کابل : (جیو ڈیسک) افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ عالمی برداری افغانستان میں دہشت گردی کے خاتمے اور امن کی بحالی کے لیے مکمل تعاون کررہی ہے۔ کابل میں افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس…

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید تین افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید تین افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی اور تازہ واقعات میں مز ید تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ لانڈھی مسلم آباد میں ہینڈ گرینیڈ حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ جیل چورنگی پر فائرنگ سے ایک شخص…

وشاکا پٹنم: ویزاگ اسٹیل پلانٹ میں دھماکا،16 ہلاک

وشاکا پٹنم: ویزاگ اسٹیل پلانٹ میں دھماکا،16 ہلاک

وشاکا پٹنم: (جیو ڈیسک) وشاکا پٹنم میں ویزاگ اسٹیل پلانٹ میں دھماکے سے مزدور ہلاک ہو گئے۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر وشاکا پٹنم میں واقع ویزاگ اسٹیل پلانٹ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 16 مزدور ہلاک جبکہ متعدد شدید…

ملک ریاض کو وکیل مقرر کرنے کے لئے 7 دن کی مہلت

ملک ریاض کو وکیل مقرر کرنے کے لئے 7 دن کی مہلت

پاکستان : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے ملک ریاض کو توہین عدالت کیس کی سماعت کے لئے وکیل مقرر کرنے کی غرض سے 7دن کی مہلت دی ہے۔ ملک ریاض آج عدالت کے روبرو پیش ہوئے تو انہیں نے عدالت سے استعدا کی…

میرانشاہ میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک ہوگئے

میرانشاہ میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک ہوگئے

میرانشاہ : (جیو ڈیسک) میرانشاہ میں ملک ازدر کے مقام پر ڈرون حملے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ڈرون حملے میں عیسی رمزک روڈ کے قریب ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں تین افراد سوار تھے۔ڈون حملے…

تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی کو 20 سال قید کی سزا

تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی کو 20 سال قید کی سزا

تیونس : (جیو ڈیسک)تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی کو حکومت مخالفین کے قتل کا حکم دینے، لوٹ مار اور بدعنوانی کرنے کے جرائم میں بیس سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی عدالت نے…

کھلے سمندرمیں پھنسے 21 ماہی گیروں کو بچالیا گیا

کھلے سمندرمیں پھنسے 21 ماہی گیروں کو بچالیا گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کامیاب ریسکیوآپریشن کے بعد 15 دن سے کھلے سمندرمیں پھنسے 21 ماہیگیروں کو بچالیا۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق 15روزقبل شکارکے غرض سے کراچی فش ہاربرسے روانہ ہونے والے ماہی…