کراچی : لانڈھی میں دستی بم سے حملہ، متعدد افراد زخمی

کراچی : لانڈھی میں دستی بم سے حملہ، متعدد افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی میں مسلم اسپتال کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دستی بم حملے کی…

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تیسرا میچ بارش کی نظر

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تیسرا میچ بارش کی نظر

کولمبو: (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ سری لنکا اور پاکستان کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہے۔ پریماڈاسا اسٹیڈیم کولمبو میں پاکستان نے سری لنکا…

عراق بم دھماکوں میں 44 افراد ہلاک

عراق بم دھماکوں میں 44 افراد ہلاک

عراق : (جیو ڈیسک) عراق کے مختلف علاقوں میں ہونے والے بم دھماکوں میں چوالیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراق کے مختلف شہروں میں امام موسی کاظم کی برسی کے اجتماعات میں ہونے…

شہنشاہ غزل مہدی حسن کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

شہنشاہ غزل مہدی حسن کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)شہنشاہ غزل مہدی حسن 85 سال کی عمر میں کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ انہیں پھیپھڑوں اور سینے کی مختلف بیماریاں تھیں۔بر صغیر پاک وہند میں مہدی حسن کا نام اور ان کی آواز کسی…

چیف جسٹس، ملک ریاض کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ طلب

چیف جسٹس، ملک ریاض کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس نے ملک ریاض کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ فیصلہ چیف جسٹس کی سر براہی میں ہونے والے ججز اجلاس میں کیا گیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے چیمبر میں تمام ججوں کا اجلاس…

سوات میں فائرنگ، ن لیگ کے رہنما افضل خان جاں بحق

سوات میں فائرنگ، ن لیگ کے رہنما افضل خان جاں بحق

سوات : (جیو ڈیسک) سوات میں کانجو کے علاقے دمغارمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ (ن)کے مقامی رہ نما افضل خان جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کر تے ہوئے بتایا ہے کہ افضل خان گھر سے…

تاجر اتحاد کی اپیل پر آج کراچی میں ہڑتال

تاجر اتحاد کی اپیل پر آج کراچی میں ہڑتال

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں بھتہ مافیا ، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کی بڑھتی ہوئی وار داتوں کے خلاف آل کراچی تاجر اتحاد کی اپیل پر آج شٹر ڈاون ہڑتال کی جارہی ہے۔ مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے…

القاعدہ رہنما ابو یحیی اللبی کا ویڈیو پیغام انٹر نیٹ پر جاری

القاعدہ رہنما ابو یحیی اللبی کا ویڈیو پیغام انٹر نیٹ پر جاری

کراچی : (جیو ڈیسک) القاعدہ کے رہنما ابو یحیی اللبی کا وڈیو پیغام انٹر نیٹ پر جاری کیا گیا ہے۔ امریکا نے اللبی کو گذشتہ ہفتے ڈرون حملے میں ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا۔امریکی سائٹ مانیٹرنگ سروس اور انٹیل سینٹر کے…

امریکی صدر اوباما کی مقبولیت میں معاشی بحران کے باعث مسلسل کمی

امریکی صدر اوباما کی مقبولیت میں معاشی بحران کے باعث مسلسل کمی

نیویارک : (جیو ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما کی مقبولیت معاشی بحران کے باعث کم ہوتی جارہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی اور ایک امریکی نجی تھنک ٹینک کے سروے کے مطابق براک اوباما کی مقبولیت ان کے مد مقابل مٹ رومنی…

ارسلان افتخار عدلیہ کا ڈان ہے، ملک ریاض

ارسلان افتخار عدلیہ کا ڈان ہے، ملک ریاض

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ارسلان افتخار کیس کے اہم کردار ملک ریاض نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے پر الزامات کی بارش کردی۔ انہوں نے قرآن ہاتھ میں لے کر چیف جسٹس سے پوچھا کہ وہ بتائیں…

افغانستان : مٹی کے تودے گرنے سے 80 افراد ہلاک

افغانستان : مٹی کے تودے گرنے سے 80 افراد ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان میں مٹی کے تودے گرنے سے اسی افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کیمطابق گذشتہ روز آنے والے زلزلے کے بعد جنوبی صوبے بغلان کے پہاڑی علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے اسی افراد کی…

پشاور : بڈھر پیر میں خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق،3 زخمی

پشاور : بڈھر پیر میں خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق،3 زخمی

پشاور : (جیو ڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر کے گاؤں بازید خیل میں خود کش دھماکا ہوا ہے جس میں دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔بازید خیل کے بس سٹاپ کے قریب بڈھ بیر کے سابق ناظم اور…

جھنگ : آٹھ سالہ بچی سے زیادتی، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

جھنگ : آٹھ سالہ بچی سے زیادتی، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

جھنگ : (جیو ڈیسک)جھنگ میں آٹھ سال کی بچی سے زیادتی اور نازیبا ویڈیو کی تقسیم سے متعلق وزیراعظم نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعلی پنجاب نے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو معطل کردیا۔جھنگ کے…

سپریم کورٹ : حسین حقانی میمو کے خالق تھے، میمو کمیشن

سپریم کورٹ : حسین حقانی میمو کے خالق تھے، میمو کمیشن

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت میں میمو کمیشن کی سربمہر رپورٹ کھولی گئی۔ رپورٹ کے مطابق میمو ایک حقیقت ہے حسین حقانی نے امریکا کی مدد چاہی۔ سماعت دو ہفتوں کے لیئے ملتوی کر دی گئی…

ایم کیو ایم کو مٹانے کے لئے ریاستی آپریشن کیے گیے،الطاف حسین

ایم کیو ایم کو مٹانے کے لئے ریاستی آپریشن کیے گیے،الطاف حسین

ایم کیو ایم : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر سندھ اور پاکستان کے کسی علاقے کے مستقبل کا فیصلہ انہیں اعتماد میں لیے بغیر کیا گیا تو قبول نہیں کریں گے اگر وفاقی…

ملک ریاض پاکستان پہنچ گئے،کل سپریم کورٹ میں پیش ہونگے

ملک ریاض پاکستان پہنچ گئے،کل سپریم کورٹ میں پیش ہونگے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)ارسلان کیس کے مرکزی کردار ملک ریاض پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کل سپریم کورٹ میں پیش ہونگے۔ ملک ریاض نجی طیارے کے ذریعے پاکستان پینچے ۔ ان کے وکیل زاہد بخاری کا کہنا ہے کہ ملک…

نیٹو سپلائی : امریکی مذاکراتی ٹیم کو واپس بلالیا گیا ہے،پینٹاگون

نیٹو سپلائی : امریکی مذاکراتی ٹیم کو واپس بلالیا گیا ہے،پینٹاگون

نیٹو سپلائی کی بحالی کیلئے بھیجی جانے والی امریکی مذاکراتی ٹیم کو واپس بلالیا گیا ہے۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ کسی یقین دہانی کے بغیرٹیم کو واپس بلا لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق امریکہ ٹیم نیٹو سپلائی کی بحالی کے لیے…

نڈال نے ریکارڈ ساتواں فرنچ اوپن ٹینس ٹائیٹل جیت لیا

نڈال نے ریکارڈ ساتواں فرنچ اوپن ٹینس ٹائیٹل جیت لیا

پیرس: (جیو ڈیسک) اسپین کے رافئیل نڈال نے سربیا کے نوویک ڈیوکووچ کو چار سیٹس میں ہرا کر فرنچ اوپن کا مینز سنگلز ٹائیٹل جیت لیا۔ نڈال نے ساتویں بار فرنچ اوپن جیت کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔…

ارسلان کیس : ملک ریاض پر مقدمے کی درخواست واپس

ارسلان کیس : ملک ریاض پر مقدمے کی درخواست واپس

پاکستان : (جیو ڈیسک)ارسلان افتخار کی ملک ریاض کے خلاف مقدمے کی درخواست رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراض لگا کر واپس کردی۔ ڈاکٹر ارسلان کا کہنا ہے وہ گرفتاری دینے کیلئے تیار ہیں۔ ملک ریاض سے بھی تحقیقات کی جائیں۔ارسلان افتخار نے…

پیرس: فرانس میں سوشلسٹ جماعت کو مکمل کامیابی حاصل ہوگئی

پیرس: فرانس میں سوشلسٹ جماعت کو مکمل کامیابی حاصل ہوگئی

پیرس: (جیو ڈیسک) فرانس میں ہونیوالے انتخابات کے پہلے مرحلے میں سوشلسٹ پارٹی کی حمایت یافتہ بائیں بازو کی جماعت نے فرانسیسی پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کر لی جبکہ اتحادی وزیر اعظم مارک ایرالٹ نے سوشلسٹوں کو حکومت کرنے کی یقین دہانی…

کراچی میں فائرنگ کے واقعات ، مزید 1 افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے

کراچی میں فائرنگ کے واقعات ، مزید 1 افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔پرانی سبزی منڈی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا حساس ادارے کا اہلکار نجی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق سعیدآباد تھانے کی…

پیرو میں ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے باعث 14 مسافر ہلاک

پیرو میں ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے باعث 14 مسافر ہلاک

پیرو : (جیو ڈیسک) پیرو میں ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام چودہ مسافر ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونیوالے تین افراد کا تعلق پیرو، آٹھ کا جنوبی کوریا جبکہ تین مسافروں کا تعلق سوئیڈن سے…

نائیجیریا، چرچ میں خودکش حملہ،3 افراد ہلاک،41 زخمی

نائیجیریا، چرچ میں خودکش حملہ،3 افراد ہلاک،41 زخمی

نائیجیریا: (جیو ڈیسک) نائیجیریا، کے نواحی علاقے میں واقع جوس چرچ میں خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے کے نتیجے میں حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک جبکہ اکتالیس زخمی ہو گئے۔ دھماکا نائیجیریا کے فساد…

کینیا : پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر سمیت 6 افراد ہلاک

کینیا : پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر سمیت 6 افراد ہلاک

کینیا : (جیو ڈیسک)کینیا میں پولیس کا ہیلی کاپٹرگر کر تباہ ہوگیا جس میں داخلی سیکیورٹی کے وزیر اور ان کے نائب سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔حکام کے مطابق داخلی سیکیورٹی کے وزیر جارج سیٹوٹی کا ہیلی کاپٹر نیروبی کے نواحی…