پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

پالی کیلے : (جیو ڈیسک) پاکستان نے سری لنکا کو بارش سے متاثرہ پہلے ایک روزہ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دیکر پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ پالی کیلے میں سری لنکا…

پاکستان سے متعلق امریکی وزیردفاع کا بیان غیر مفید ہے،شیری رحمان

پاکستان سے متعلق امریکی وزیردفاع کا بیان غیر مفید ہے،شیری رحمان

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستان کی سفیرشیری رحمان نے کہاہے کہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں سے نمٹنے میں ناکامی سے متعلق امریکی وزیر دفاع کا بیان غیر مفید ہے۔ واشنگٹن سے جاری ایک بیان میں شیری رحمان نے واضح کیا…

جامعہ مفتاح کے باہر بم دھماکہ،الطاف حسین کی مذمت

جامعہ مفتاح کے باہر بم دھماکہ،الطاف حسین کی مذمت

کراچی: (جیو ڈیسک) ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے مدرسہ جامعہ اسلا میہ مفتاح العلوم کے باہر دھماکے کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے۔ الطاف حسین نے دھماکے نتیجے میں بے گنا ہ افراد کی ہلاکت پر دلی…

القاعدہ کے شدت پسند فاٹا اور افغانستان میں چھپے ہیں،جنرل ڈیمپسی

القاعدہ کے شدت پسند فاٹا اور افغانستان میں چھپے ہیں،جنرل ڈیمپسی

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں پچھلے کچھ سال میں تبدیلیاں آئی ہیں،القاعدہ کی اعلی قیادت 10سال کی جنگ میں شدید متاثر ہوئی ،القاعدہ کے شدت…

لاہور: سروسز اسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگنے 4 بچے جاں بحق

لاہور: سروسز اسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگنے 4 بچے جاں بحق

لاہور: (جیو ڈیسک) لاہور کے سروسز اسپتال میں آگ لگنے سے چار بچے جاں بحق جبکہ17زخمی ہوگئے۔ آگ سروسز اسپتال کے بچوں کے ایمرجنسی وارڈ میں لگی جس سے چار بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے تاہمڈی سی او لاہور نے ایک…

کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکے سے آٹھ افراد جاں بحق

کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکے سے آٹھ افراد جاں بحق

کوئٹہ : (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکا سے چار بچوں سمیت آٹھ افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ جامعہ اسلامیہ مفتاح العلوم کے جلسہ دستار فضیلت کے اختتام پر پیش آیا۔ جلسے…

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید چار افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید چار افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید چارافراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ رسالہ تھانے پر دستی بم حملے میں چار افراد زخمی ہوئے ،رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے…

پاکستان بتائے شکیل آفریدی پراصل الزامات کیا ہیں، امریکا

پاکستان بتائے شکیل آفریدی پراصل الزامات کیا ہیں، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان بتائے شکیل آفریدی پراصل الزامات کیا ہیں، شکیل آفریدی کو سزا دہشتگردی کے خلاف کام کرنے والوں کو خوفزدہ کر دے گی۔واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب…

کورکمانڈرز کانفرنس : سکیورٹی کی صورتحال پر غور

کورکمانڈرز کانفرنس : سکیورٹی کی صورتحال پر غور

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں 150ویں کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ ذرائع کے مطابق جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں منعقد ہونے والی ماہانہ کور کمانڈرز…

بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کا ردعمل قابل افسوس ہے، یوسف رضا گیلانی

بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کا ردعمل قابل افسوس ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ عوام کی خواہشات کی واضح عکاس ہے،ارکان پارلیمنٹ کے تقدس کی زمہ داری کو بخوبی نبھائیں۔وہ ڈپٹی اسپیکرفیصل کریم کنڈی اوروفاقی وزرا کے وفد سے بات چیت کررہے…

پاکستان علاقائی تعاون میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ صدر زرداری

پاکستان علاقائی تعاون میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ صدر زرداری

پاکستان : (جیو ڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی تعاون میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ خطے کے امن کے لیئے افغانستان میں امن ہونا ناگزیر ہے۔بیجنگ میں شنگھائی تعاون کی تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے…

شام : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 100 افراد قتل

شام : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 100 افراد قتل

حماہ : (جیو ڈیسک) شام کے صوبے حماہ میں بچوں اور خواتین سمیت تقریبا سو افراد کو قتل کر دیا گیا۔ ہلاکتوں کے واقعات دوقصبوں الکبیراور مرضاف میں پیش آئے۔ جہاں تقریبا سو کے قریب افراد کو قتل کر دیا گیا جس…

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقو ں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد تین ہٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حنیف…

افغانستان، قندہار میں خودکش حملہ،21 افراد ہلاک 22 زخمی

افغانستان، قندہار میں خودکش حملہ،21 افراد ہلاک 22 زخمی

کابل: (جیو ڈیسک) افغانستان میں خود کش حملے میں 21 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں موٹر سائیکل پر سوار حملہ آور نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔ پولیس چیف جنرل عبدالرازق…

بیٹا مجرم ثابت ہوا تو رعایت نہیں کی جائے گی، چیف جسٹس

بیٹا مجرم ثابت ہوا تو رعایت نہیں کی جائے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے فرزند ارسلان افتخار کی مبینہ کرپشن سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس کہتے ہیں بیٹا مجرم ثابت ہوا تو رعایت نہیں کی جائے گی۔چیف جسٹس…

ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ابویحیی اللبی ہلاک ہوگیا ہے، امریکہ

ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ابویحیی اللبی ہلاک ہوگیا ہے، امریکہ

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے میں القاعدہ کا دوسرا بڑا رہنما ابویحی اللبی ہلاک ہوگیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی…

مجھے قتل کیا گیا تو ذمہ دار حکومت ہوگی، عاصمہ جہانگیر

مجھے قتل کیا گیا تو ذمہ دار حکومت ہوگی، عاصمہ جہانگیر

لاہور : (جیو ڈیسک) انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے  کہ انہیں قتل کیا گیا تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ ان کے قتل کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے…

دہری شہریت کا مسئلہ، حکومت آئین میں ترمیم کرے گی

دہری شہریت کا مسئلہ، حکومت آئین میں ترمیم کرے گی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)حکومت نے دہری شہریت کا مسلہ حل کرنے کے لئے آئین میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں حکمران اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں دہری…

اللبی کی موت القاعدہ کیلئے بڑا دھچکا ہے ، امریکا

اللبی کی موت القاعدہ کیلئے بڑا دھچکا ہے ، امریکا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکا نے ابو یحیی اللبی کی موت کو القاعدہ کے لئے بڑا دھچکا قرار دیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنی نے پریس بریفنگ میں کہا کہ یحیی اللبی القاعدہ کے جنرل منیجر کی حیثیت رکھتا تھا۔ اس…

چیف جسٹس نے بیٹے کے خلاف الزامات کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے بیٹے کے خلاف الزامات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے اپنے بیٹے کے خلاف میڈیا پر آنے والی رپورٹوں کا ازنوٹس لے لیا،ارسلان افتخار اور ملک ریاض حسین کو آج طلبی کے نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس…

شاہد آفریدی پر میڈیا سے بات کرنے پر پابندی

شاہد آفریدی پر میڈیا سے بات کرنے پر پابندی

کولمبو: (جیو ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹی 20 کے ہیرو شاہد آفریدی کو میڈیا سے دور کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے آل راؤنڈر شاہد آفریدی پر میڈیا سے بات کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ٹیم منیجر کے مطابق…

حیدرآباد : کوچ الٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 25 زخمی ہوگئے

حیدرآباد : کوچ الٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 25 زخمی ہوگئے

حیدرآباد  : (جیو ڈیسک)حیدرآباد میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور پچیس زخمی ہوگئے۔حیدرآباد کے نواحی علاقے ہڈٹری کے نزدیک بالا کوٹ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث قومی…

کراچی : رات گئے تک فائرنگ سے1 شخص جاں بحق،5 زخمی ہوگئے

کراچی : رات گئے تک فائرنگ سے1 شخص جاں بحق،5 زخمی ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں تشدد کا راج بدستور قائم ہے۔ رات گئے فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ رینجرز نے لیاری میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے تیرہ افراد کو حراست میں لے…

پاکستان : حتف سیریز کے کروز میزائل حتف سیون بابر کا کامیاب تجربہ

پاکستان : حتف سیریز کے کروز میزائل حتف سیون بابر کا کامیاب تجربہ

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاکستان نے حتف سیریز کے کروز میزائل حتف سیون بابر کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، ملٹی ٹیوب کروز میزائل حتف سیون بابر ایٹمی اور روائیتی وار ہتھیار لے جانے اور سات سو کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی…