مہمند ایجنسی : سلالہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام

مہمند ایجنسی : سلالہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام

مہمند ایجنسی : (جیو ڈیسک)مہمند ایجنسی میں سلالہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کردیا۔ جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق رات گئے سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا جسے فورسز نے پسپا کردیا۔ شدت پسند جدید…

افغانستان : طالبان کی فائرنگ سے ایک برطانوی فوجی ہلاک

افغانستان : طالبان کی فائرنگ سے ایک برطانوی فوجی ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان میں طالبان کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک برطانوی فوجی ہلاک ہوگیا جس کے بعد افغان جنگ میں ہلاک ہونے والے برطانوی فوجیوں کی تعداد 417 ہوگئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں دارے کے مطابق وزارت دفاع کی جانب…

بغداد : کار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک،50 زخمی ہو گئے

بغداد : کار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک،50 زخمی ہو گئے

بغداد : (جیو ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے کار بم دھماکے میں پندرہ افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خوش کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار وسطی بغداد کے علاقے باب…

اکشے کمار کی فلم راؤڈی راٹھور نے اگنی پتھ کو پیچے چھوڑ دیا

اکشے کمار کی فلم راؤڈی راٹھور نے اگنی پتھ کو پیچے چھوڑ دیا

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ ایکشن ہیرو اکشے کمار کی فلم راؤڈی راٹھور نے اگنی پتھ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فلم نے تین دن میں اڑتالیس کروڑ روپے کا بزنس کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ اکشے کمار کامیڈی فلم کریں یا…

فرنچ اوپن، نواک یوکووچ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

فرنچ اوپن، نواک یوکووچ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پیرس : (جیو ڈیسک) عالمی نمبر ایک سربیا کے نواک یوکووچ عمدہ کار کردگی کو برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ فرانسیسی دارلحکومت پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ایونٹ کے چوتھے…

میکسیکو : نشے کے عادی افراد کی بحالی کے مرکز پر حملہ، 11افراد ہلاک

میکسیکو : نشے کے عادی افراد کی بحالی کے مرکز پر حملہ، 11افراد ہلاک

میکسیکو : (جیو ڈیسک)میکسیکو میں مسلح افراد نے نشے کے عادی افراد کی بحالی کے مرکز پر حملہ کرکے 11افراد کو قتل اورکم از کم 9کو زخمی کردیا ہے۔واقع شمال مغربی میکسیکو کے شہر ٹوررین میں پیش آیا۔مقامی پولیس کے مطابق مسلح…

کراچی: ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس، رینجرز بے بس، دو مزید گھرانے اجڑ گئے

کراچی: ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس، رینجرز بے بس، دو مزید گھرانے اجڑ گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) آج صبح فائرنگ کے تازہ واقعے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہو گئی جبکہ دو خواتین سمیت 8 افراد…

نائجیریا میں طیارہ حادثہ، 150افراد ہلاک،کوئی زندہ نہیں بچ سکا

نائجیریا میں طیارہ حادثہ، 150افراد ہلاک،کوئی زندہ نہیں بچ سکا

نائجیریا : (جیو ڈیسک)نائنجریا کی ایک نجی ائیرلائن کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں ایک سو پچاس مسافروں میں سے کوئی زندہ نہیں بچ سکا ہے۔ طیارہ لاگوس کے قریب ایک عمارت سے ٹکرا گیا تھا جس کے بعد اس…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے خاموش کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقتولین کی شناخت نہیں ہو سکی۔ سہراب…

خیبر ایجنسی میں پولیو کے خطرناک وائرس کی تصدیق

خیبر ایجنسی میں پولیو کے خطرناک وائرس کی تصدیق

خیبر ایجنسی : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سیکریٹریٹ نے خیبر ایجنسی میں پولیو کے خظرناک وائرس کی موجودگی کے حوالے سے رپورٹ جا ری کر دی، تمام متعلقہ اداروں کو ایجنسی میں ہنگامی اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ رپورٹ میں انکشاف…

شمالی وزیرستان: میر علی میں ڈرون حملے، 15 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: میر علی میں ڈرون حملے، 15 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان : (جیو ڈیسک) امریکی جاسوس طیاروں کے ایک گھر اور گاڑی پر حملوں میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے خیسو روڈ پر آج علی الصبح امریکی جاسوس طیاروں نے ایک گاڑی اور ایک…

کہوٹہ: باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری،30 افراد جاں بحق

کہوٹہ: باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری،30 افراد جاں بحق

کہوٹہ : (جیو ڈیسک) باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے 30 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ امدادی کارروائیوں کے لئے فوج کو بھی طلب کر لیا گیا۔ کہوٹہ سے چکوال جانے والی باراتیوں کی بس پنجار کے قریب…

پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر سیریز برابر کردی

پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر سیریز برابر کردی

سری لنکا: (جیو ڈیسک) پاکستان نے سری لنکا کو سیریز کے دوسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد تئیس رنز سے شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی کی سیریز برا بر کردی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

گوجرانوالہ : سسرالیوں نے بہو کو آگ لگا دی، حالت تشویشناک

گوجرانوالہ : سسرالیوں نے بہو کو آگ لگا دی، حالت تشویشناک

گوجرانوالہ : (جیو ڈیسک)گوجرانوالہ میں گھریلو تنازع پر مبینہ طور پر سسرالیوں نے بہو کو آگ لگا دی، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔حوا کی بیٹی پھر ظلم کا نشانہ بنی۔گوجرانوالہ کے نواحی علاقے کوٹ اسحاق میں پیش آیا یہ دل…

کوئٹہ : فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت چھہ افراد جاں بحق

کوئٹہ : فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت چھہ افراد جاں بحق

کوئٹہ: (جیو ڈیسک) سرکی روڈ کے قریب واقع مارکیٹ کی دکان پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت چھہ افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ دو موٹر سائیکل سواروں نے کی اور…

جنوبی وزیرستان : 2 ڈرون حملے، 10 شر پسند ہلاک، 3 زخمی

جنوبی وزیرستان : 2 ڈرون حملے، 10 شر پسند ہلاک، 3 زخمی

جنوبی وزیرستان : (جیو ڈیسک)جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں ڈرون حملے میں 10 شدت پسند ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔امریکی جاسوس طیاروں کی جانب سے گیارہ روز میں چھٹا ڈرون حملہ تھا۔سرکاری ذرائع کے مطابق وانا سے 9 کلومیٹر جنوب مغرب…

گھانا میں کارگو طیارہ بس پر گر نے سے 10 افراد ہلاک

گھانا میں کارگو طیارہ بس پر گر نے سے 10 افراد ہلاک

گھانا : (جیو ڈیسک) گھانا میں کارگو طیارہ بس پر گر نے سے 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔گھانا کے شہر اکرا میں کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران ایئرپورٹ کے قریب بس پر گر کے تباہ ہو گیا۔ حادثے میں…

فیڈرر نے گرینڈ سلم میچز جیتنے کا ریکارڈ بنا لیا

فیڈرر نے گرینڈ سلم میچز جیتنے کا ریکارڈ بنا لیا

پیرس: (جیو ڈیسک) سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ راجر فیڈرر نے گرینڈ سلیم میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کاجمی کونرز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ رولینڈ گیروس پیرس میں جاری فرنچ اوپن…

عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید اسپتال میں داخل

عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید اسپتال میں داخل

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور معروف سیاستدان شیخ رشید احمد علیل ہوگئے ہیں انہیں راولپنڈی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ ملک کی متعدد اہم شخصیات نے ان کی خیریت دریافت کی ہے۔ذرائع کے…

لاپتہ افراد کے حوالے سے قوانین بنائے جائیں، یوسف رضا گیلانی

لاپتہ افراد کے حوالے سے قوانین بنائے جائیں، یوسف رضا گیلانی

بلوچستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بلوچستان سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے صوبے میں قیام امن کے لیے انسداد دہشت گردی قوانین میں ترمیم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت بلوچستان…

اس سال مہنگائی ایک ہندسہ میں آ جائیگی، وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ

اس سال مہنگائی ایک ہندسہ میں آ جائیگی، وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے دعوی کیا ہے ہے کہ آنے والے سال میں مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں آجائے گی اور جو ٹیکس نہیں دینا چاہتے ان پر ٹیکس کا دائرہ بڑھایا جائے گا۔وزیر خزانہ نے بجٹ کے…

مصر : مصری صدر حسنی مبارک کو عمر قید کی سزا

مصر : مصری صدر حسنی مبارک کو عمر قید کی سزا

مصر : (جیو ڈیسک)مصرکے سابق صدر حسنی مبارک کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ انہیں حکومت مخالف تحریک کے دوران مظاہرین کے قتل عام اور بدعنوانیوں کے مقدمے میں سزا سنائی گئی۔حسنی مبارک پر الزام تھا انہوں نے فروری میں اپنے…

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات،3افراد ہلاک،3ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات،3افراد ہلاک،3ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں قتل و غارت گری کا سلسلہ نہ رک سکا۔ آج  فائرنگ کے تازہ واقعات میں تین افراد جاں بحق اور خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوئے۔ کورنگی میں رینجرز نیکارروائی کر کے تین ٹارگٹ کلرز گرفتار کر…

شام کے مسئلے پر فرانس اور روس میں اختلافات پیدا ہو گئے

شام کے مسئلے پر فرانس اور روس میں اختلافات پیدا ہو گئے

فرانس : (جیو ڈییسک) فرانس اور روس شام کے امن پر تضادات کا شکار ،فرانس کے صدر اولاندا کہتے ہیں کہ بشارالاسد کو اقتدار چھوڑنا پڑے گا جبکہ روس کے صدرپوٹن نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا…