اسلام آباد : قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کررہی ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ بجٹ پیش کررہے ہیں۔ اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج…
سری لنکا : (جیو ڈییسک)سری لنکا نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سینتیس رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ہمبن ٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ…
جنوبی وزیرستان : (جیو ڈییسک)جنوبی وزیرستان کے صدرمقام وانا میں امریکی ڈرون کے میزائل حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ حملہ ایک گاڑی پر کیا گیا اطلاعات کے اس گاڑی پر دو میزائل داغے گئے جس کے نتیجے کم از کم چار…
روم : (جیو ڈیسک) ورلڈ ریکارڈ ہولڈر اور ٹرپل اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ نے سو میٹر ریس سیزن کے بہترین ٹائم نواعشاریہ سات چھ سیکنڈ سے جیت لی۔ روم ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس میں جمیکا کے یوسین بولٹ اولمپک سے قبل بہترین فارم…
نئے مالی سال کے بجٹ میں 15 شعبوں کو انکم ٹیکس ،سیلز ٹیکس اور کسٹم کی مد میں دی جانے والی چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چار لاکھ تک آمدنی والے افراد ٹیکس سے مستثنی جبکہ بنک سے پچیس…
مصر میں حکمران فوجی کونسل نے اکتیس برس سے عائد ہنگامی حالت کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ مصر کی حکمران فوجی کونسل کے ترجمان نے ایمرجنسی کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے یقین دہانی کروائی کہ افواج انتقالِ اقتدار تک اپنی…
دبئی : (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا۔ سری لنکا کی ٹیم مضبوط ہے اور پاکستان کی نسبت نئی ٹیم پر اسے سبقت حاصل ہے۔…
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کے دوران وزیر اعلی اسلم رئیسانی پیش ہو گئے سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کسی کے قتل کا لائسنس نہیں دے سکتے۔ عدالت نے بلوچستان پر…
کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا پہلا واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد انو بھائی پارک کے قریب پیش آیا جس میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی…
پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے پنجاب میں ملتان اور بہاولپور کے دو صوبوں کے قیام کیلئے ریفرنس قومی اسمبلی کو بھجوا دیا ہے جس میں اسپیکر سے کہا گیا ہے کہ نئے صوبوں کے لئے کمیشن بنایا جائے۔ صدارتی…
امریکہ : (جیو ڈیسک) محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان عسکری تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا کہنا تھا کہ امریکی فوج کے دو رابطہ کاروں کو پاکستان بھیج دیا گیا…
بھارت : (جیو ڈیسک) آندھرا پردیش میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں بیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے چار بجے اسکندر آباد کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ٹرک پر…
بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے کو تیار ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں مہندر سنگھ دھونی کا کہنا تھا کہ اگر دونوں ملکوں…
پاکستان : (جیو ڈیسک) آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج شام پیش کیا جائے گا، بجٹ کے حجم کا تخمینہ 29 کھرب 57 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے۔ کئی اشیا پرڈیوٹیز میں کمی اور جنرل سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم…
پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان نے حتف آٹھ رعد میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے،اس میزائل سے فضائی اور بحری اہداف کونشانہ بنانے کی موجودہ ملکی صلاحیت مزید مستحکم ہوئی ہے۔پاکستان نے حتف سیریز کے آٹھویں رعد کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، آئی…
شام : (جیو ڈیسک)شام میں تیرہ سر بریدہ لاشوں کے انکشاف نے درد دل رکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔اقوام متحدہ کے مبصر نے لاشوں کو ڈھونڈا تو مگر تمام غیر ملکی خبر رساں ادارے اس ویڈیو کی تصدیق سے…
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اسامہ آپریشن کے وقت خاندان سمیت ملک چھوڑنے کی پیشکش کی تھی۔امریکی حکام کی جانب سے القاعدہ کے سربراہ اور انتہائی مطلوب اسامہ بن لادن کے متعلق…
پیرس: (جیو ڈیسک) بھارت کی نامور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ نینا بریٹ چیکووا اور ایڈینا گالووٹس نے بھارتی جوڑی کو شکست دی۔ پیرس…
امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے پاک امریکہ تعلقات کو معمول پر لانے کی ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے اس تاثر کو مسترد کیا ہے کہ امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی نے ڈاکٹر شکیل آفریدی…
کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں آج صبح سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دہشت گردوں نے مزید نو گھر اجاڑ دیئے ۔ ٹارگٹ کلنگ کی تازہ واردات شاہ فیصل کالونی میں ہوئی۔ مقتول کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا جاتا…
پیرس: (جیو ڈیسک) تیرہ گرینڈ سلیم ٹائٹل ہولڈر سرینا ولیمز کا سفر فرنچ اوپن میں پہلے ہی راؤنڈ میں ختم ہوگیا۔ فرانس کی ورجینا روزانو نے سرینا ولیمز کو اپ سیٹ شکست دے دی۔ پیرس میں جاری فرنچ اوپن میں مقامی کھلاڑی…
کوئٹہ : (جیو ڈیسک)کوئٹہ میں نیو کچلاک پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دھماکہ خیز مواد سے بھر ی دو گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا اور سات افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او نیو کچلاک جلال…
حیدر آباد: (جیو ڈیسک) مغوی سرجن ڈاکٹر آفتاب قریشی کی بازیابی کیلئے پولیس کی جانب سے کئے جانیوالے آپریشن کے دوران مغوی، پولیس افسر اور اغواء کار ہلاک ہو گیا۔ سوگ میں لیا قت میڈیکل یو نیورسٹی، سول سپتال بند کر دیے…