امریکہ میں شامی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

امریکہ میں شامی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

واشنگٹن : (جیو ڈیسک)واشنگٹن میں تعینات شامی سفیر کو امریکی حکام نے بہتر گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔اوباما انتظامیہ کی جانب سے یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا ہے جب عالمی سطح پر شامی شہر حولہ میں ایک سو…

اٹلی کے شمالی علاقے میں آنے والے زلزلے سے دس افراد ہلاک

اٹلی کے شمالی علاقے میں آنے والے زلزلے سے دس افراد ہلاک

اٹلی : (جیو ڈیسک)اٹلی کے شمالی علاقے میں آنے والے زلزلے سے دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پارما میں آنے والے پانچ اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے سے عمارتیں گرگئیں اور لوگ ملبے تلے دب…

شام میں جھڑپیں اور پرتشدد واقعات میں مزید 98 افراد ہلاک

شام میں جھڑپیں اور پرتشدد واقعات میں مزید 98 افراد ہلاک

شام : (جیو ڈیسک)شام میں جھڑپوں اور پرتشدد واقعات کے دوران مزید اٹھانوے افراد ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب امریکہ اور فرانس سمیت اقوام متحدہ کے تمام رہنماں کا کہنا ہے کہ شام کی صورتحال کو جلد درست ہونا چاہیے کیونکہ شام پر…

کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی: (جیو ڈیسک) فائرنگ اور تشدد کے واقعات کے دوران چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لواحقین اور شہریوں نے مظاہرے اور توڑ پھوڑ کی۔ سہراب گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 35 سالہ نیاز جبکہ ماڑی…

مانسہرہ: جرگے میں فائرنگ تین بھائیوں سمیت چار افراد ہلاک

مانسہرہ: جرگے میں فائرنگ تین بھائیوں سمیت چار افراد ہلاک

مانسہر ہ : (جیو ڈیسک) جرگے کے دوران فائرنگ سے تین بھائیوں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے جن میں دہشت گردی کی مختلف وارداتوں میں ملوث ارشد طالبان بھی شامل ہے۔ نواحی علاقہ بیدڑہ میں جرگے کے دوران اندھا دھند فائرنگ…

فیصل آباد: دیرینہ دشمنی پر5 خواتین سمیت 7 افراد قتل

فیصل آباد: دیرینہ دشمنی پر5 خواتین سمیت 7 افراد قتل

فیصل آباد : (جیو ڈیسک) دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کے نتیجہ میں پانچ خواتین سمیت سات افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ چاروں زخمیوں کو انتہائی نازک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ گرین…

گیاری میں تودے تلے دبے تمام فوجیوں کو شہید قرار دیدیا گیا

گیاری میں تودے تلے دبے تمام فوجیوں کو شہید قرار دیدیا گیا

سیاچن : (جیو ڈیسک) پاک فوج نے گیاری میں دبے تمام فوجیوں کو شہید قراردے دیا۔ تمام شہداء کے جسد خاکی ملنے تک سرچ آپریشن جاری رہے گا۔ آئی ایس پی آر سے جاری کردہ بیان کے مطابق واقعہ کے سماجی اور…

پاکستان کا حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ

(جیو ڈیسک) پاکستان نے حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ زمین سے زمین اور فضاء میں 60 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ٹیسٹ کے موقع پر ڈی جی سٹریٹجک پلان ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل…

قطر : شاپنگ مال میں آتشزدگی، 19 افراد جاں بحق

قطر : شاپنگ مال میں آتشزدگی، 19 افراد جاں بحق

قطر : (جیو ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک شاپنگ مال میں آگ لگ گئی جس سے انیس افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں چودہ بچے بھی شامل ہیں۔قطر کی وزارت داخلہ نے بھی بچوں کی ہلاکت…

بھارت : ممبئی ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ،27 افراد ہلاک

بھارت : ممبئی ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ،27 افراد ہلاک

بھارت : (جیو ڈیسک) بس بارات کو واپس لیکر جا رہی تھی کہ سڑک کے درمیان رک گئی اور ٹمپو گاڑی اس سے ٹکرا گئی، مرنے والوں میں11خواتین اور 4 بچے بھی شامل ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پونا شہر کے ممبئی…

ناٹنگھم ٹیسٹ انگلینڈ نے جیت لیا، سیریز 0-2 سے انگلینڈ کے نام

ناٹنگھم ٹیسٹ انگلینڈ نے جیت لیا، سیریز 0-2 سے انگلینڈ کے نام

ناٹنگھم: (جیو ڈیسک) انگلینڈ نے ناٹنگھم ٹیسٹ میچ میں مہمان ویسٹ انڈیز کو نو وکٹوں سے ہرا کر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے اپنے نام کرلی۔ کھیل کے چوتھے روز مشکلات کی شکار ویسٹ انڈیز نے دوسری نامکمل اننگز…

اورکزئی ایجنسی: جیٹ طیاروں کی شیلنگ، 9 شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی: جیٹ طیاروں کی شیلنگ، 9 شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی : (جیو ڈیسک) ماموزئی میں جیٹ طیاروں کی شیلنگ سے 9 شدت پسند ہلاک ہو گئے جبکہ شدت پسندوں کے تین ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ماموزئی میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کرتے…

کراچی: چند گھنٹوں میں ایس پی سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی: چند گھنٹوں میں ایس پی سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی: (جیو ڈیسک) شہر قائد میں امن کا خواب ادھورا رہ گیا، فائرنگ کے واقعات میں ایس پی اور 2 ڈاکٹروں سمیت 7 افراد ہلاک کر دیئے گئے۔ گلشن اقبال میں کالعدم تنظیم کے دو کارکنوں کی ہلاکت کے بعد علاقے میں…

بلوچستان کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس آج ہو گا

بلوچستان کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت بلوچستان کی صورتحال پر غورکے لئے اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ صوبے میں قیام امن کے لئے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، وزیراعلی بلوچستان…

وزیراعظم سزا، تحریک انصاف اور ن لیگ نے سپیکر کی رولنگ چیلنج کر دی

وزیراعظم سزا، تحریک انصاف اور ن لیگ نے سپیکر کی رولنگ چیلنج کر دی

پاکستان : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سپریم کورٹ سے ملنے والی سزا پر سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کیخلاف آئینی پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ اس میں وزیراعظم کو کام سے…

بجٹ : 2012-13وزیر اعظم گیلانی سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

بجٹ : 2012-13وزیر اعظم گیلانی سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے فاروق ستار کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی اور بجٹ کے بارے میں اپنی تجاویز سے حکومت کو آگاہ کیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے وزیر اعظم…

کرم ایجنسی : مسافر کوچز پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

کرم ایجنسی : مسافر کوچز پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

کرم ایجنسی : (جیو ڈیسک) لوئر کرم میں مسافر کوچز پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اپر کرم کے علاقے پارہ چنار سے دو مسافر کوچز پشاور آ رہی تھیں۔ لوئرکرم کے علاقے…

کوئٹہ : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،3 بوری بند لاشیں برآمد

کوئٹہ : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،3 بوری بند لاشیں برآمد

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) فیروز آباد سے تین نامعلوم افراد کی بوری بند لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ سپنی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تھانہ سریاب کے علاقہ فیروز آباد سے ایک نالے سے تین…

شام میں باغیوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری سے30 افراد ہلاک

شام میں باغیوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری سے30 افراد ہلاک

شام : (جیو ڈیسک)شام میں باغیوں کے گڑھ ھما میں سرکاری فوج کی رہائشی علاقے میں شدید گولہ باری کے نتیجے میں تیس افراد ہلا ک ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے یہ علاقہ باغیوں کا گڑھ ہے جو سرکاری فوجوں پر حملے کیلئے…

آئی پی ایل فائنل: کولکتہ نائٹ رائیڈر نے5 وکٹوں سے جیت لیا

آئی پی ایل فائنل: کولکتہ نائٹ رائیڈر نے5 وکٹوں سے جیت لیا

چنائے : (جیو ڈیسک) انڈین پریمئیر لیگ کا فائنل 2012 سیزن کا فائنل کولکتہ نائٹ رائیڈر نے پانچ وکٹوں سے جیت لیا ۔ چنائے سپر کنگ کو شکست ۔اندین پریمئیرلیگ کا فائنل جیتنے کیلئے چنائے سپر کنگ نے کولکتہ نائٹ رائیڈر کو191کا…

نوشہرہ: رشکئی میں بم دھماکا، سکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی

نوشہرہ: رشکئی میں بم دھماکا، سکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی

نوشہرہ : (جیو ڈیسک) رشکئی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے ایک سکیورٹی اہلکار شہید اور چار زخمی ہو گئے۔ سوات سے نوشہرہ آنے والے سکیورٹی اہلکاروں کے قافلے کو رشکئی انٹر چینج کے قریب بم کا نشانہ بنایا گیا۔ شرپسندوں نے…

وزیراعظم کے حق میں رولنگ، نواز لیگ سپریم کورٹ جائے گی

وزیراعظم کے حق میں رولنگ، نواز لیگ سپریم کورٹ جائے گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن نے بھی اسپیکر قومی کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے اعلامیہ کے مطابق پارٹی قیادت کی ہدایت پر رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف…

شمالی وزیرستان: ڈرون حملوں میں 8 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: ڈرون حملوں میں 8 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: : (جیو ڈیسک) امریکا کی جانب سے پاکستان کے قبائلی علاقوں ڈرون حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔ شمالی وزیر ستان کی تحصل میر علی میں امریکی جاسوس طیاروں کے تازہ حملوں میں آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو…

ایف ون ڈرائیور مارک ویبر نے مناکو گراں پری جیت لی

ایف ون ڈرائیور مارک ویبر نے مناکو گراں پری جیت لی

مونٹی کارلو : (جیو ڈیسک) آسٹریلوی ایف ون ڈرائیور مارک ویبر نے مناکو گراں پری جیت لی، نیکو روز برگ دوسرے جبکہ اسپین کے فرنینڈو الانسو تیسرے نمبر پر رہے۔ مونٹی کارلو میں ہونے والی فارمولا ون کار ریس مارک ویبر نے…