افغانستان : نیٹو حملہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک

افغانستان : نیٹو حملہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں چھ بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔ ایساف کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔افغان حکومت کے مطابق نیٹو کے طیاروں نے ہفتے کی…

شام میں عورتوں اوربچوں کے قتل عام کی فوٹیج منظر عام پر آگئی

شام میں عورتوں اوربچوں کے قتل عام کی فوٹیج منظر عام پر آگئی

شام : (جیو ڈیسک)شام میں جنگ بندی کے باوجود کے باوجود لڑاء کا سللہ جاری ۔ ہولہ میں 60سے زائد افراد کے مارے جانے کی نئی فوٹیج سامنے آئی ہے۔فوٹیج میں ایک کمرہ دکھایا گیا ہے جو لاشوں سے بھراہوا ہے اس…

سانحہ گیاری کے شہید سپاہی محمد حسین کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

سانحہ گیاری کے شہید سپاہی محمد حسین کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

سیاچن : (جیو ڈیسک)سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برف تلے دب کر شہید ہونے والے سپاہی محمد حسین نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے جسے تدفین کے لیے ان کے آبائی گاوں روانہ کردیا گیا ہے۔سیاچن میں پیش آنے والے حادثے کے…

انڈونیشیا : لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 8 افراد ہلاک

انڈونیشیا : لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 8 افراد ہلاک

انڈونیشیا : (جیو ڈیسک)انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ مغربی جاوا میں سولہ افراد غیرقانونی سونے کی کان کنی کر رہے تھے کہ اس دوران…

کراچی : پولیس مقابلہ،صحافی کے قتل کا مرکزی ملزم ہلاک

کراچی : پولیس مقابلہ،صحافی کے قتل کا مرکزی ملزم ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں پولیس مقابلے میں صحافی کے قتل کا مرکزی ملزم مارا گیا جبکہ ایک ملزم کوزخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایس ایچ او درخشاں شفیق تنولی کے مطابق سی ویو کے قریب پولیس مقابلے میں دو ملزمان…

لاہور : ہیروئن کی اسمگل کرنے والی دو خواتین گرفتار

لاہور : ہیروئن کی اسمگل کرنے والی دو خواتین گرفتار

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پولیس نے دوخواتین منزہ اور فرح دیبا کو گرفتار کرکے دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ہیروئن قبضے میں لے لی ہے۔شفیق آباد پولیس کا کہنا ہے…

شاہ رخ نے اسٹیڈیم میں سگریٹ نوشی پر معافی مانگ لی

شاہ رخ نے اسٹیڈیم میں سگریٹ نوشی پر معافی مانگ لی

جے پور : (جیو ڈیسک) شاہ رخ نے آئی پی ایل میچ میں سگریٹ پینے کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی اور جرمانہ ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ نائٹ رائیڈر کے شریک مالک…

کوئٹہ میں نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر،1 شخص جاں بحق

کوئٹہ میں نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر،1 شخص جاں بحق

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)کوئٹہ میں نامعلوم سمت سے فائر کئے گئے دو راکٹ کندھاری بازار اور کاسی روڈ پر گرئے جن میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دس کے قریب زخمی ہو ئے دوسری جانب یونائیڈڈ بلوچ آرمی نے دونوں واقعات کی…

وزیراعظم کا عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنیکا فیصلہ

وزیراعظم کا عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنیکا فیصلہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم کی توہین عدالت کیس کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آج فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا آخری دن ہے۔ یہ فیصلہ ذرائع کے مطابق اس بنیاد پر کیا گیا…

ترکی پولیس سٹیشن کے باہر کار بم دھماکہ، 2 ہلاک، 20 زخمی

ترکی پولیس سٹیشن کے باہر کار بم دھماکہ، 2 ہلاک، 20 زخمی

ترکی : (جیو ڈیسک)ترکی میں ایک پولیس سٹیشن کے باہر کار بم دھماکے میں 2 شخص ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ کیسری میں پینار بیس پولیس سٹیشن کے اندر ایک کار…

آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے سابق چیئرمین امتیاز حسین کی خودکشی

آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے سابق چیئرمین امتیاز حسین کی خودکشی

پاکستان : (جیو ڈیسک) آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے سابق چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امتیاز حسین نے خودکشی کر لی۔ امتیاز حسین نے 1971 میں پاکستان آرمی میں کمیشن حاصل کیا۔ انہوں نے انفینٹری بٹالین میں شمولیت اختیار کی۔36 سالہ فوجی کیرئر کے…

شام : حمص میں جھڑپوں کے دوران مزید70 افراد ہلاک

شام : حمص میں جھڑپوں کے دوران مزید70 افراد ہلاک

شام : (جیو ڈیسک)شام کے صوبہ حمص کے ہولا قصبہ میں جھڑپوں کے دوران ستر افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دمشق اور حلب سمیت ملک کے اکثر شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔ مظاہرین نے بشارالاسد سے استعفے کامطالبہ کیا۔ہلاکتیں شام کے صدر بشارالاسد…

یمن : اسکول اور احتجاجی ریلی میں دھماکے،12افراد ہلاک

یمن : اسکول اور احتجاجی ریلی میں دھماکے،12افراد ہلاک

یمن : (جیو ڈیسک)جنوبی یمن میں احتجاجی مارچ اور اسکول میں ہونے والے خودکش دھماکے۔ اسکول میں ہونے والے دھماکے میں بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ جنوبی یمن میں ایک احتجاجی مارچ اور اسکول میں ہونے والے خودکش دھماکوں میں بارہ افراد…

وزیراعظم گیلانی کے پاس اپیل کیلئے صرف آج کا دن

وزیراعظم گیلانی کے پاس اپیل کیلئے صرف آج کا دن

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے پاس سپریم کورٹ کے فیصلے اور سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کیلیے صرف آج کا دن بچا ہے۔ چھبیس اپریل کو سپریم کورٹ کے سات رکنی بینچ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی…

کراچی میں بدامنی برداشت نہیں کی جا سکتی۔ صدر زرداری

کراچی میں بدامنی برداشت نہیں کی جا سکتی۔ صدر زرداری

کراچی : (جیو ڈیسک) چند دن کے دوران درجنوں شہریوں کی ہلاکتوں کے بعد ایک بار پھر بڑے سر جوڑ کے بیٹھ گئے، صدر نے کہا ہے کہ سندھ اور کراچی پاکستان کا دل ہیں بد امنی برداشت نہیں کی جا سکتی۔…

شمالی وزیرستان: میرانشاہ میں ڈرون حملہ،3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان: میرانشاہ میں ڈرون حملہ،3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان : (جیو ڈیسک) میران شاہ بازار میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق میران شاہ بازار کے مغرب میں واقع ظفرہ ٹاؤن میں ایک مکان پر امریکی ڈرون طیارے نے…

امریکہ اور عراق کے درمیان ایف سولہ طیاروں کی خریداری کے مذاکرات

امریکہ اور عراق کے درمیان ایف سولہ طیاروں کی خریداری کے مذاکرات

(جیو ڈیسک) امریکہ اور عراق کے درمیان ایف سولہ طیاروں کی فروخت بارے تین روزہ مذاکرات ہوئے ہیں جن میں عراقی حکام نے ایف سولہ طیاروں کا دوسرا سیٹ خریدنے کی دوبارہ تصدیق کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

قلات: بجلی کی تاریں گرنے سے 6 افراد ہلاک،30 زخمی

قلات: بجلی کی تاریں گرنے سے 6 افراد ہلاک،30 زخمی

قلات : (جیو ڈیسک) ٹرک پر بجلی کی تاریں گرنے سے اس پر سوار چھ افراد ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ خانہ بدوش ٹرک میں سوار ہو کر سندھ سے قلات آرہے تھے کہ چھپر چھاتی کے مقام پر…

نواب شاہ: مسافر کوچ پر فائرنگ، 6 افراد ہلاک، 10 زخمی

نواب شاہ: مسافر کوچ پر فائرنگ، 6 افراد ہلاک، 10 زخمی

نواب شاہ : (جیو ڈیسک) بس پر فائرنگ سے7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔ صدر اور وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی سے کوہاٹ جانیوالی مسافر کوچ پر رین شاہ کے مقام…

فرانسیسی نومنتخب صدر غیر اعلانیہ دورہ پر افغانستان پہنچ گئے

فرانسیسی نومنتخب صدر غیر اعلانیہ دورہ پر افغانستان پہنچ گئے

افغانستان: (جیو ڈیسک) فرانس کے نومنتخب صدر فرانکوئس اولاندے اچانک کابل پہنچ گئے ہیں۔ ان کا رواں ماہ کے شروع میں عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ پہلا دورہ افغانستان ہے۔ انہوں نے افغانستان کے دورہ کا اعلان نہیں کیا تھا ۔ فرانسیسی…

پاکستان کی امداد میں 33 ملین کی کٹوتی کی منظوری

پاکستان کی امداد میں 33 ملین کی کٹوتی کی منظوری

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی سینیٹ نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے بعد پاکستان کی تین کروڑ تیس لاکھ روپے کی امداد روکنے کی منظوری دے دی۔ پاکستان کو سالانہ دس لاکھ ڈالر کی امداد دی جاناتھی۔ پاکستان میں غداری کے الزام…

کراچی: بہادر آباد اور کورنگی میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی: بہادر آباد اور کورنگی میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ماڑی پور اور گزری میں رینجرز کی کارروائیوں میں لیاری گینگ وارکچھ ملزموں سمیت سترہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا. اٹھائیس سالہ فیصل کو بہادر آباد…

ڈاکٹر آفریدی نے پاکستان کیخلاف کوئی کام نہیں کیا۔ وائٹ ہاؤس

ڈاکٹر آفریدی نے پاکستان کیخلاف کوئی کام نہیں کیا۔ وائٹ ہاؤس

امریکہ : (جیو ڈیسک) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ پاکستان سے نیٹو سپلائی کی بحالی پر مذاکرات جاری ہیں، ڈاکٹر آفریدی نے پاکستان کے خلاف کوئی کام نہیں کیا۔ ایک پریس بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنی کا…

پاک بھارت سیکرٹری داخلہ مذاکرات جاری

پاک بھارت سیکرٹری داخلہ مذاکرات جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاک بھارت سیکرٹری داخلہ سطح کے مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں۔ بھارتی سیکرٹری داخلہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں ممبئی حملہ کیس کی تحقیقات سے مطمئین نہیں۔ پاکستان اور بھارت کے مابین سیکرٹری داخلہ…