این آئی سی ایل کیس، امین فہیم کے خلاف کارروائی کا حکم

این آئی سی ایل کیس، امین فہیم کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کیس کی سماعت کے دوران مخدوم امین فہیم کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی حکم پر لوٹی دولت واپس آ رہی…

مصر میں صدارتی انتخابات ، پولنگ آج بھی جاری رہے گی

مصر میں صدارتی انتخابات ، پولنگ آج بھی جاری رہے گی

مصر : (جیو ڈیسک)مصر میں تیس سالہ آمرانہ دور کے بعد صدارتی انتخاب ہورہا ہے۔ پولنگ دوسرے روز بھی جاری رہے گی۔ مذہبی اور سیکولر امیدواروں کے درمیان صدر بننے کی دوڑ جاری ہے۔ مصر میں نئے صدر کے انتخاب کیلئے الیکشن…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاقت آباد میں فائرنگ کے واقعات کے دوران 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعات لیاقت آباد سی ون ایریا، الیاس گوٹھ اور تین ہٹی میں پیش آئے الیاس گوٹھ میں نامعلوم افراد…

آئی پی ایل: کولکتہ نائٹ رائیڈر پہلی بار فائنل میں پہنچ گئی

آئی پی ایل: کولکتہ نائٹ رائیڈر پہلی بار فائنل میں پہنچ گئی

پونے : (جیو ڈیسک) دہلی ڈیئر ڈیولز کو پلے آف میچ میں اٹھارہ رنز سے ہرا کر کولکتہ نائٹ رائیڈر نے پہلی بار آئی پی ایل فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ آج دوسرے پلے آف میں ممبئی انڈینز کا مقابلہ چنائی سپرکنگز سے…

اسلام آباد: پاک بھارت مذاکرات آج سے شروع ہونگے

اسلام آباد: پاک بھارت مذاکرات آج سے شروع ہونگے

اسلام آباد: : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان داخلہ سیکرٹریوں کی سطح کے دو روزہ مذاکرات آج شروع ہوں گے۔ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں بھارت کی جانب سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا جائے گا…

پاپ موسیقی کے عالمی مقابلے کے فائنلسٹ منتخب

پاپ موسیقی کے عالمی مقابلے کے فائنلسٹ منتخب

باکو: (جیو ڈیسک) پاپ موسیقی کے عالمی مقابلے یوروویژن دوہزار بارہ کے فائنل میں پہنچنے والوں کا انتخاب کرلیا گیا۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں چھبیس مئی کو ہونے والے گرینڈ فائنل کے لئے رومانیہ، مالڈوا آئی لینڈ، ہنگری، ڈنمارک، البانیہ، قبرص،…

میر علی میں مسجد پر ڈرون حملہ، 10 افراد جاں بحق

میر علی میں مسجد پر ڈرون حملہ، 10 افراد جاں بحق

میر علی : (جیو ڈیسک) شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے مسجد پر حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ میر علی میں آج صبح امریکی جاسوس طیاروں نے مسجد پر دو میزائل داغے جس کے نتیجہ میں دس افراد جاں…

بھارت : بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارت : بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیتا ہیلی کاپٹر سیاچن کے شمالی علاقے میں واقع چیک پوسٹ پر…

کراچی: موت کا رقص نہ رک سکا، آج بھی دو گھر اجڑ گئے، تعداد 15 ہو گئی

کراچی: موت کا رقص نہ رک سکا، آج بھی دو گھر اجڑ گئے، تعداد 15 ہو گئی

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کر کے دکانیں اور بازار بند کرا دیے گئے شہر قائد میں گزشتہ سولہ گھنٹے کے…

شام: ریسٹورنٹ میں دھماکہ،5 افراد ہلاک ہو گئے

شام: ریسٹورنٹ میں دھماکہ،5 افراد ہلاک ہو گئے

شام : (جیو ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک ریسٹورنٹ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ دمشق کے علاقے قابون میں واقع ریسٹورنٹ میں ہوا جس کے نتیجے میں پانچ…

منموہن سنگھ نے ایک بار پھر دورہ پاکستان کا اعلان کردیا

منموہن سنگھ نے ایک بار پھر دورہ پاکستان کا اعلان کردیا

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے ایک بار پھر دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ دورے کے لیے مناسب وقت کا انتظار کر رہے ہیں۔ منموہن سنگھ نے صدر زرادری کے دورہ بھارت کے…

میران شاہ میں ڈرون حملہ،4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

میران شاہ میں ڈرون حملہ،4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

میران شاہ : (جیو ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں ایک اور امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں امریکی جاسوس طیاروں نے رات اڑھائی بجے کے قریب…

ماروی میمن کی قیادت میں حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ رحمان

ماروی میمن کی قیادت میں حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ رحمان

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفا قی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ تحقیقات کی جا ئے گی کہ ماروی میمن کی سربراہی میں کچھ قوم پرستوں کو اکٹھا کر کے کراچی کے حالات خراب کرنے کی کوشش کیو ں کی…

کراچی پھر سے میدان جنگ بن گیا، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

کراچی پھر سے میدان جنگ بن گیا، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

کراچی میں عوامی تحریک کی ریلی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گیارہ افراد جاں بحق اور 30 افراد زخمی ہو گئے جبکہ9 گاڑیوں اور ایک درجن موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی گئی۔ سندھ کی ممکنہ تقسیم اور لیاری آپریشن کے…

نیٹو سپلائی کا معاملہ افہام وتفہیم سے حل کیا جائے۔ ترک وزیر اعظم

نیٹو سپلائی کا معاملہ افہام وتفہیم سے حل کیا جائے۔ ترک وزیر اعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان کے تین روز دورہ پر آئے ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردگان نے کہا ہے سلالہ جیسے واقعات مذاکرت سے حل کرنا چاہئیں۔ پاکستان کو سلالہ چیک پوسٹ حملے پر امریکی معافی کا انتظار ہے۔…

ترک وزیر اعظم کی ایوان وزیر اعظم آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

ترک وزیر اعظم کی ایوان وزیر اعظم آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان آج متبادل توانائی کے شعبے کی ترقی سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ وہ مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔ ترک وزیر اعظم ایوان وزیر…

کراچی: مختلف واقعات میں 2 خواتین جاں بحق، چار افراد زخمی

کراچی: مختلف واقعات میں 2 خواتین جاں بحق، چار افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) رات بھر کے مختلف واقعات کے دوران 2 خاتون جاں بحق اور ایک خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی میں تیموریہ تھانے کی حدود میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ…

آندھرا پردیش میں ٹرین حادثہ ، 14 افراد ہلا ک، 30 زخمی

آندھرا پردیش میں ٹرین حادثہ ، 14 افراد ہلا ک، 30 زخمی

آندھرا پردیش ( جیو ڈیسک)بھارتی ریاست آندھر اپردیش کے انت نگر میں مسافر ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں چودہ مسافر ہلاک اور تیس سے زائد ہوگئے۔ حادثے کے فوری بعد مقامی لوگ جائے حادثہ پر پہنچ گئے…

پائیدار تعلقات کے لئے باہمی خود مختاری کا احترام کرنا ہو گا۔ زرداری

پائیدار تعلقات کے لئے باہمی خود مختاری کا احترام کرنا ہو گا۔ زرداری

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پائیدار تعلقات کے لئے ایک دوسرے کی خودمختاری کا احترام کرنا ہو گا، سلالہ واقعے سے پاکستان کو دھچکا پہنچا، نیٹو سپلائی کی بحالی کے لئے پارلیمنٹ کے فیصلے کے…

پاکستان نیٹو سپلائی کو مستقل طور پر بند نہیں کرنا چاہتا۔ حنا ربانی

پاکستان نیٹو سپلائی کو مستقل طور پر بند نہیں کرنا چاہتا۔ حنا ربانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان نیٹو سپلائی کو کبھی بھی مستقل طور پر بند نہیں کرنا چاہتا، روٹ کی بحالی کے لئے آج بھی دباؤ کا سامنا ہے۔ ذرائع کو خصوصی انٹرویو دیتے…

طالبان خود کش حملے کر سکتے ہیں افغانستان پر قبضہ نہیں۔ کرزئی

طالبان خود کش حملے کر سکتے ہیں افغانستان پر قبضہ نہیں۔ کرزئی

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ طالبان صرف بم دھماکے اور خودکش حملے کر سکتے ہیں، وہ افغانستان پر دوبارہ قابض ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں افغان صدر کا کہنا…

بھارتی کرنسی کو دھچکا، ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح

بھارتی کرنسی کو دھچکا، ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح

انڈیا : (جیو ڈیسک) بھارتی کرنسی کو تازہ دھچکا، ڈالر کے مقابلے میں بھارتی کرنسی کی قیمت کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ پیر کو روپے کی قیمت 54.96/97 فی ڈالر رہی۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں…

یمن: جھڑپوں میں 12 فوجیوں سمیت 36 افراد ہلاک

یمن: جھڑپوں میں 12 فوجیوں سمیت 36 افراد ہلاک

یمن : (جیو ڈیسک) امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملوں اور جھڑپوں میں 36 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جاسوس طیاروں نے گزشتہ روز وسطی صوبہ بائیدہ میں ایک گاڑی پر دو…

شکاگو : نیٹو اجلاس کے خلاف مظاہرہ کرنیوالوں کی پولیس سے جھڑپیں

شکاگو : نیٹو اجلاس کے خلاف مظاہرہ کرنیوالوں کی پولیس سے جھڑپیں

امریکہ : (جیو ڈیسک) شکاگو میں نیٹو اجلاس کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ نیٹو سربراہ اجلاس کے دوران جنگ کے مخالفین نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کی قیادت عراق جنگ کے سابق فوجیوں نے کی۔ اس موقع…