نیٹو پالیسی، امریکا کچھ نہیں بتا رہا تو ہم کیوں بتائیں۔ وزیراعظم

نیٹو پالیسی، امریکا کچھ نہیں بتا رہا تو ہم کیوں بتائیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرانا ن لیگ کی ذمہ داری نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے بارے میں امریکا کچھ نہیں…

پاک فضائیہ کے دو طیارے گرکر تباہ، چاروں ہواباز جاں بحق

پاک فضائیہ کے دو طیارے گرکر تباہ، چاروں ہواباز جاں بحق

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاک فضائیہ کے دو طیارے رشکئی کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگئے ہیں جس کے نتیجے میں چاروں پائلٹ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پاک فضائیہ کے ترجمان نے اس حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا…

فلوریڈا : ماں نے 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

فلوریڈا : ماں نے 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں ماں نے گھر میں چار بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔فلوریڈا کے علاقے بریورڈ کاؤنٹی میں خاتون نے فائرنگ کرکے اپنے چار بچوں کو قتل کر دیا اور اس کے بعد خود کو گولی…

پاکستان سے کیا گیا معاہدہ منظرعام پر نہیں لایا جاسکتا، امریکا

پاکستان سے کیا گیا معاہدہ منظرعام پر نہیں لایا جاسکتا، امریکا

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکہ اپنی ترجیحات پر پاکستان سے مذاکرات کر رہا ہے،شکاگو کانفرنس سے پہلے اشوز پر فیصلے کرنا ہوں گے،افغانستان کے پائیدار امن کیلئے پاکستان کے کردار کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں،معاہدے کو منظر عام پر نہیں لا سکتے۔ امریکی…

کراچی میں ایک اور لاش برآمد،24 گھنٹے میں ہلاکتیں 11 ہو گئیں

کراچی میں ایک اور لاش برآمد،24 گھنٹے میں ہلاکتیں 11 ہو گئیں

کراچی : (جیو ڈیسک) لائنز ایریا کے قریب سے صبح سویرے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ گزشتہ روز کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ایم کیو ایم کے سابق یوسی ناظم خورشید عالم سمیت 10 افراد جاں…

نیٹو سپلائی بحال ہوئی تو سڑکوں پر دھرنا دیں گے۔ حافظ سعید

نیٹو سپلائی بحال ہوئی تو سڑکوں پر دھرنا دیں گے۔ حافظ سعید

لاہور : (جیو ڈیسک) جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد نے حافظ سعید کو اسلام آباد میں ہونے والی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ لاہور میں قاضی حسین احمد نے جماعت الدعو کے…

ناصر جمشید انجری کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر

ناصر جمشید انجری کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر

پاکستان: (جیو ڈیسک) کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین ناصر جمشید انگلی میں فریکچر کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر ہو گئے۔ سولہ ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ناصر جمشید کو دورہ سری لنکا میں شامل ٹی…

پاکستان نیٹو سپلائی بحال کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایساف کمانڈر

پاکستان نیٹو سپلائی بحال کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایساف کمانڈر

افغانستان : (جیو ڈیسک) تعینات ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے نیٹو سپلائی بحال کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ورجینیا میں ہونے والی ایک کانفرنس میں بذریعہ ویڈیو ٹیلی فون شرکت کرتے ہوئے…

نہ معافی مانگی گئی نہ ڈرون بند ہوئے، سپلائی کیوں بحال کی جارہی ہے۔ نواز

نہ معافی مانگی گئی نہ ڈرون بند ہوئے، سپلائی کیوں بحال کی جارہی ہے۔ نواز

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی پر پارلیمنٹ کو بائی پاس کیا گیا تو مزاحمت کرینگے۔ پارلیمنٹ کی شرائط پرعمل کے بغیر سپلائی بحالی کیخلاف ہیں۔ سلالہ حملے پر…

نیٹو سپلائی پر خطے کا مفاد مدنظر رکھنا چاہیے۔ وزیر اعظم گیلانی

نیٹو سپلائی پر خطے کا مفاد مدنظر رکھنا چاہیے۔ وزیر اعظم گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی کی بحالی کے معاملے پر غور کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی، پارلیمنٹ کی سفارشات اور شکاگو کانفرنس کے…

کولمبیا میں بم دھماکہ، 5 افراد ہلاک،25 زخمی ہو گئے

کولمبیا میں بم دھماکہ، 5 افراد ہلاک،25 زخمی ہو گئے

کولمبیا : (جیو ڈیسک)کولمبیا کے شہر بگوٹا میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور پچیس زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کا نشانہ سابق وزیرداخلہ فرنینڈو لنڈونو تھے…

پاکستان جلد نیٹو سپلائی بحال کردے گا، پینٹاگون پرامید

پاکستان جلد نیٹو سپلائی بحال کردے گا، پینٹاگون پرامید

امریکہ : (جیو ڈیسک)پینٹاگون حکام نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان بہت جلد نیٹو سپلائی بحال کردے گا۔ پاکستان سے نیٹو سپلائی لائن امریکا کیلئے بہت اہم ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائم مقام نائب امریکی وزیردفاع جارج لٹل…

سٹیلز ملز کرپشن کیس: تمام ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنیکا حکم

سٹیلز ملز کرپشن کیس: تمام ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنیکا حکم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے سٹیل ملز کا تمام ریکارڈ نیب کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کو تحقیقات تین میں مکمل کرنے اور ہر پندرہ دن بعد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔…

انتظار کی گھڑیاں ختم، ڈاکٹر خلیل چشتی وطن وآپس پہنچ گئے

انتظار کی گھڑیاں ختم، ڈاکٹر خلیل چشتی وطن وآپس پہنچ گئے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، بھارت کی جیل میں بیس سال قید سے رہائی ملنے کے بعد ڈاکٹر خلیل چشتی وطن وآپس پہنچ گئے، ان کو خصوصی طیارے کے ذریعے وآپس لایا گیا۔ بھارت میں قید…

اسلام آباد: جیالوں کا صحافیوں پر تشدد، پولیس تماشا دیکھتی رہی

اسلام آباد: جیالوں کا صحافیوں پر تشدد، پولیس تماشا دیکھتی رہی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ائیر پورٹ پر پیپلز پارٹی کے جیالوں نے میڈیا کے نمائندوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ قریب کھڑے پولیس اہلکار تماشا دیکھتے رہے۔ ڈاکٹر خلیل چشتی کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر آمد کے موقع پر پیپلز…

سوئٹزر لینڈ:400 سال پرانا ہیرا پونے 10 کروڑ ڈالر میں نیلام

سوئٹزر لینڈ:400 سال پرانا ہیرا پونے 10 کروڑ ڈالر میں نیلام

سوئٹزرلینڈ : (جیو ڈیسک) چار سو سال پرانے پینتیس کیرٹ کے ہیرے کو پونے دس کروڑ ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ پرنس آف پرشیا جارج فریڈرک کا یہ ہیرا تخمینے سے سے دوگنا زیادہ قیمت پر نیلام ہوا۔ نیلامی کے منتظمین…

اسپاٹ فکسنگ میں نامزد پانچ بھارتی کھلاڑی معطل

اسپاٹ فکسنگ میں نامزد پانچ بھارتی کھلاڑی معطل

بھارت: (جیو ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمئیر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں پانچوں کھلاڑیوں کو معطل کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے نیوز چینل کی جانب سے کھلاڑیوں کی اسپاٹ فکسنگ کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات کے…

صدرکی وزیرداخلہ کو یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے ہدایت

صدرکی وزیرداخلہ کو یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے ہدایت

پاکستان : (جیو ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے وزیرداخلہ رحمان ملک کو فون کر کے یرغمالیوں کی بازیابی کیلیے اقدامات کی ہدایت کی۔یرغمالیوں کے اہلخانہ کے مطابق تاوان کی رقم میں تیرہ کروڑ روپے کم ہیں۔ اہلخانہ کی آہوں اورسسکیوں پر صدر…

شام: مزاحمت کاروں اور شامی فوج میں جھڑپیں،23 فوجی ہلاک

شام: مزاحمت کاروں اور شامی فوج میں جھڑپیں،23 فوجی ہلاک

رستان : (جیو ڈیسک) شام کے شہر رستان میں شامی سیکیورٹی فورسز اور مزاحمت کاروں کے درمیان ہونیوالی جھڑپوں میں تئیس شامی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وسطی شام میں ہونے والی شدید جھڑپوں میں مزاحمت کاروں…

نیٹو سپلائی ایک نہیں، 48 ممالک کا معاملہ ہے۔ گیلانی

نیٹو سپلائی ایک نہیں، 48 ممالک کا معاملہ ہے۔ گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نیٹو سپلائی ایک نہیں ممالک سے تعلقات کا معاملہ ہے اور امریکا اور نیٹو سے تعلقات کا معاملہ مستقل بنیادوں پر حل کرنا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

لاپتہ افراد کیس، آئی جی ایف سی، آئی جی بلوچستان سپریم کورٹ میں پیش

لاپتہ افراد کیس، آئی جی ایف سی، آئی جی بلوچستان سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) بلوچستان کے تین لاپتہ افراد بازیاب نہ کرائے جاسکے جبکہ آئی جی ایف سی اورآئی جی بلوچستان سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ 95 فیصد لوگ ایف سی کو…

نیپال : مسافر طیارہ گر کر تباہ،15 مسافر ہلاک ہو گئے

نیپال : مسافر طیارہ گر کر تباہ،15 مسافر ہلاک ہو گئے

نیپال : (جیو ڈیسک)نیپال کے شمالی پہاڑی علاقے میں مسافر جہاز گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک ہو گئے۔ طیارے پر 21 افراد سوار تھے۔پولیس کے مطابق جہاز جوم سوم کے ہوائی اڈے پر اترتے ہوئے تباہ…

دواؤں کی قلت، میرانشاہ میں خسرے سے 12 بچے جاں بحق

دواؤں کی قلت، میرانشاہ میں خسرے سے 12 بچے جاں بحق

میرانشاہ : (جیو ڈیسک) شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں وبائی امراض سے بچاؤ کی ادویہ کی قلت سے تین ہفتوں کے دوران 12 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ اس مرض میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈسٹرکٹ…

جاپان کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک، 3 زخمی

جاپان کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک، 3 زخمی

جاپان : (جیو ڈیسک)جاپان کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے باعث 7 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔یہ واقعہ جنوب مغربی جاپان کے شہر فوکویاما میں اس وقت پیش آیا جب ایک ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی…