بھارت میں پائلٹوں کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری

بھارت میں پائلٹوں کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت میں پائلٹوں کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری، مزید 14 پروازیں منسوخ، مسافر ایئر پورٹ پر خوار ہوتے رہے۔پائلٹوں کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال چھٹے روز میں داخل ہوگئی ہے۔ ایئر انڈیا انتظامیہ…

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں رات دس سے گیارہ بجے کے درمیان صرف ایک گھنٹے میں تین افراد کو قتل کر دیا…

نیٹو سپلائی بندش: 48 ملکوں کی ناراضی مول نہیں لے سکتے۔ وزیر خارجہ

نیٹو سپلائی بندش: 48 ملکوں کی ناراضی مول نہیں لے سکتے۔ وزیر خارجہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) برطانیہ نے بھی پاکستان سے نیٹو سپلائی کی بحالی کا مطالبہ کر دیا، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ سپلائی بحال نہ کی تو پاکستان کے لئے مسائل پیدا ہوں گے، اڑتالیس ملکوں کی ناراضی…

لاہور: شیراکوٹ میں کار سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

لاہور: شیراکوٹ میں کار سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

لاہور : (جیو ڈیسک) گاڑی روکنے پر کار سواروں نے ناکے پر کھڑے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں ناکہ لگائے پولیس اہلکاروں…

پاکستان طالبان کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں۔ امریکی سینیٹر

پاکستان طالبان کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں۔ امریکی سینیٹر

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کی چیئرپرسن ڈیان فینسٹن نے کہا ہے کہ پاکستان طالبان کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ واشنگٹن میں امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈیان فینسٹن کا کہنا تھا کہ…

نواز شریف شیر ہیں تو اسمبلیوں سے استعفیٰ دیں۔ عمران خان

نواز شریف شیر ہیں تو اسمبلیوں سے استعفیٰ دیں۔ عمران خان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کہتے ہیں کہ اگر نواز شریف شیر ہیں تو وہ اسمبلیوں سے استعفےٰ دے کر دکھائیں۔ عوام کی لوٹی ہوئی دولت ہر صورت وآپس لائیں گے۔ کسی کے سامنے سر…

لاہور : مدرز ڈے پر ماں کا قتل، واقعے میں مقتولہ کی بیٹی زخمی ہو گئی

لاہور : مدرز ڈے پر ماں کا قتل، واقعے میں مقتولہ کی بیٹی زخمی ہو گئی

آج جب دنیا بھر میں ماں کا دن منایا جارہا ہے، لاہور میں جنرل اسپتال کے قریب ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔چونگی امرسدھو کی رہائشی نفیساں بی بی بیٹی ماہ رخ کے ہمراہ رکشہ…

برطانیہ میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج

برطانیہ میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج

لندن: (جیو ڈیسک) برطانیہ میں سرمایہ دارانہ نظام اور اسپین میں حکومت کی کفایت شعاری مہم کے خلاف مظاہرے ہوئے۔لندن میں آکوپائے موومنٹ نے چھ ماہ بعد نئے مظاہروں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔سینٹ پال کیتھڈرل کے باہر سیکڑوں افراد جمع…

کراچی : مذہبی اسکالر اسلم شیخوپوری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی : مذہبی اسکالر اسلم شیخوپوری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے دھوراجی رنگون والا کے قریب کار پرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے مذہبی اسکالر اسلم شیخوپوری اور انکے ساتھی سفرین جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں دکانیں بند ہو گئیں ۔ جمعیت علمائے اسلام…

یمن، امریکی ڈرون حملے، القاعدہ کے 17 ارکان ہلاک

یمن، امریکی ڈرون حملے، القاعدہ کے 17 ارکان ہلاک

یمن: (جیو ڈیسک) جنوبی یمن میں امریکی ڈرون کے دو حملوں کے نتیجے میں القاعدہ کے سترہ ارکان ہلاک ہوگئے ۔ جبکہ یمن کی سرکاری فوج کے آپریشن میں پندرہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ یمن کے جنوب شمالی صوبے شبوا میں امریکی…

پشاور : رنگ روڈ پر دھماکا، بچے سمیت 8 افراد زخمی

پشاور : رنگ روڈ پر دھماکا، بچے سمیت 8 افراد زخمی

پشاور : (جیو ڈیسک)پشاور میں رنگ روڈ پرپولیس چوکی کے قریب دھماکے میں بچے سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ امدادی کارروائیاں جاری۔ پشاور چار دن سے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ آج پھر پولیس کو نشانہ بنایا گیا۔ رنگ روڈ پر…

بارہ مئی کوجو کچھ ہوا اس کے گواہ ہم سب ہیں،جسٹس مشیرعالم

بارہ مئی کوجو کچھ ہوا اس کے گواہ ہم سب ہیں،جسٹس مشیرعالم

کراچی : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیرعالم نے کہا ہے کہ 12مئی کوجو کچھ ہوا اس کے گواہ ہم سب ہیں،اس روزکنٹینرلگا کرشہرکے راستے بندکردیئے گئے تھے۔سندھ ہائی کورٹ کراچی میں سانحے 12مئی کو پانچ سا ل پورے ہونے…

سری لنکا کا پاکستان،آسٹریلیا سیریز کی میزبانی سے انکار

سری لنکا کا پاکستان،آسٹریلیا سیریز کی میزبانی سے انکار

سری لنکا: (جیو ڈیسک) سری لنکا نے اگست میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان محدود اوورز کی سیریز کی میزبانی سے انکار کردیا ہے۔ سری لنکا نے ملک میں ہونیوالی پریمیئر لیگ کے باعث سیریز کی میزبانی سے معذرت کرلی ہے۔ پاکستان…

للکارا گیا تو لاہور تک رکنے والے نہیں، قائم علی شاہ

للکارا گیا تو لاہور تک رکنے والے نہیں، قائم علی شاہ

سندھ : (جیو ڈیسک)سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ نے میاں نوازشریف کو تلقین کی ہے کہ وہ دسمبر تک انتظار کریں۔ حکومت کو ختم کرنے کی سازش کرنے وا لے اپنے عزائم سے باز آجائیں ورنہ لاہور زیادہ دور…

چین میں شدید بارشیں، ژالہ باری 37 افراد ہلاک، 19لاپتہ

چین میں شدید بارشیں، ژالہ باری 37 افراد ہلاک، 19لاپتہ

چین : (جیو ڈیسک)شمال مغربی چین میں شدید بارشوں اور ژالہ باری کے نتیجے میں سینتیس افراد ہلاک اور انیس لاپتہ ہو گئے۔گینسو صوبے میں ہونے والی شدید بارشوں اور گالف کی بال کے سائز کے اولے پڑنے سے سینتیس افراد ہلاک…

پشاور مسلسل چوتھے روز دہشتگردوں کے نشانے پر، ایک شہید،9 زخمی

پشاور مسلسل چوتھے روز دہشتگردوں کے نشانے پر، ایک شہید،9 زخمی

پشاور : (جیو ڈیسک) مسلسل چوتھے روز بھی صبح کا آغاز دھماکے سے ہوا ہے۔ آج جی ٹی روڈ پر گلبہار کے علاقے میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا جس میں ایک اہلکار شہید اور چار پولیس اہلکاروں سمیت…

پاکستان کی شکاگوکانفرنس میں شرکت نیٹوسپلائی سے مشروط

پاکستان کی شکاگوکانفرنس میں شرکت نیٹوسپلائی سے مشروط

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے شکاگو کانفرنس میں پاکستان کی شرکت نیٹو سپلائی سے مشروط کردی ہے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی راستے سے نیٹو سپلائی اہمیت رکھتی ہے،جس کی بحالی کے لئے پاکستان سے بات چیت جاری…

کراچی : فائرنگ کے واقعات،2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات،2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) رات بھر فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ گزشتہ رات گلستان جوہر کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا جسے…

سانحہ 12 مئی کو پانچ سال، قاتل گرفتار نہ ہو سکے، عدالتی بائیکاٹ

سانحہ 12 مئی کو پانچ سال، قاتل گرفتار نہ ہو سکے، عدالتی بائیکاٹ

پاکستان : (جیو ڈیسک) سانحہ بارہ مئی کو آج پانچ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ آج تک درجنوں افراد کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے وکلاء آج واقعہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اورآج عدالتی بائیکاٹ کا فیصلہ بھی کیا ہے۔…

کرپشن کیس نہیں، آئین کی پاسداری کا معاملہ ہے۔ گیلانی

کرپشن کیس نہیں، آئین کی پاسداری کا معاملہ ہے۔ گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وہ لندن برطانوی وزیراعظم دعو ت پر آئے تھے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملا قات انتہائی مفید رہی ہے۔ وہ لندن میں اپنے برطانوی ہم…

میڈرڈ ماسٹرز، اعصام الحق، راجرز کی جوڑی بھارتی ٹیم سے ہارگئی

میڈرڈ ماسٹرز، اعصام الحق، راجرز کی جوڑی بھارتی ٹیم سے ہارگئی

میڈرڈ : (جیو ڈیسک)میڈرڈ ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کیکوارٹر فائنل میں روہن بوپننا اور مہیش بوپاتی پر مشتمل بھارتی ٹیم نے پاکستان کے اعصام الحق کی جوڑی کو شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا۔ ہسپانوی شہر میڈرڈ میں کھیلے جارہے ماسٹرز…

مستحکم افغانستان کے خواہاں ہیں، وزیراعظم گیلانی

مستحکم افغانستان کے خواہاں ہیں، وزیراعظم گیلانی

لندن: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان مستحکم ، پرامن اور خوشحال افغانستان کا خواہاں ہے۔ لندن میں برطانوی وزیردفاع فلپ ہیمنڈ سے ملاقات کے موقع پر وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ ہم افغان عوام اور قیادت پر…

خیبر ایجنسی : گاڑی پر مارٹر گولہ گرنے سے4 بچے جاں بحق

خیبر ایجنسی : گاڑی پر مارٹر گولہ گرنے سے4 بچے جاں بحق

خیبر ایجنسی: (جیو ڈیسک) خیبر ایجنسی میں پک اپ پر مارٹر گولہ لگنے سے چار بچے جاں بحق اور ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ واقعہ تحصیل باڑہ کے علاقے قمبر آباد میں پیش آیا۔ باڑہ شلوبر سے نقل مکانی کرنے والا…

توانائی بحران پر جلد قابو پانے کیلئے صدر کی حکام کو سخت وراننگ

توانائی بحران پر جلد قابو پانے کیلئے صدر کی حکام کو سخت وراننگ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے توانائی بحران پر جلد قابو پانے اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے متعلقہ حکام کو 24 گھنٹے کی مہلت دے دی۔ صدر آصف زرداری کی زیر صدارت ایوان صدر میں توانائی بحران…