وزیر اعظم کو کام سے روکنے کی درخواست، سماعت 30 مئی تک ملتوی

وزیر اعظم کو کام سے روکنے کی درخواست، سماعت 30 مئی تک ملتوی

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو کام سے روکنے کیلیے دائر درخواست پر سماعت 30مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شیخ عظمت سعید نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف…

جونئیر ایشیا کپ: پاکستان جنوبی کوریا کو ہرا کر فائنل میں

جونئیر ایشیا کپ: پاکستان جنوبی کوریا کو ہرا کر فائنل میں

ملاکا : (جیو ڈیسک) پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ ملائیشیا کی شہر ملاکا میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے سیمی فائنل میں،…

واشنگٹن: القاعدہ کا وجود شام میں بھی ہے۔ لیون پنیٹا

واشنگٹن: القاعدہ کا وجود شام میں بھی ہے۔ لیون پنیٹا

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کا کہنا ہے کہ القاعدہ کا وجود شام میں بھی ہے۔ ایک پریس بریفنگ کے دوران پنیٹا کا کہنا تھا کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے بم دھماکوں میں القاعدہ کے ملوث…

لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، شہباز شریف بھی کود پڑے

لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، شہباز شریف بھی کود پڑے

پاکستان : (جیو ڈیسک) بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہروں اور احتجاج میں مسلم لیگ ن کی قیادت بھی شامل ہوگئی۔ پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اب بجلی کے ستائے عوام کے ہمراہ…

شام : دو دھماکوں میں 40 افراد ہلاک،70 زخمی

شام : دو دھماکوں میں 40 افراد ہلاک،70 زخمی

شام : (جیو ڈیسک)شام کے دارالحکومت دمشق میں دو بم دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد زخمی ہو گئے ہی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہ دھماکے دمشق کے جنوبی حصے میں حساس ادارے کی عمارت کے باہر ہوئے جس…

پاکستان کا 290 کلومیٹر تک مارکرنیوالے حتف تھری کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا 290 کلومیٹر تک مارکرنیوالے حتف تھری کا کامیاب تجربہ

(جیو ڈیسک) پاکستان نے حتف تھری غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کی سالانہ مشقوں کے دوران فائر کیے جانے والا میزائل 290کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حتف تھری ہرقسم کے جوہری…

برازیل : پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،8 افراد ہلاک ہوگئے

برازیل : پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،8 افراد ہلاک ہوگئے

برازیل : (جیو ڈیسک) برازیل میں پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں سات افراد کے قتل کا ملزم بھی شامل ہے۔برازیل کے شہر پیرانہاس میں پولیس کا ہیلی…

فلپائن : ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آتشزدگی سے 17 افراد ہلاک

فلپائن : ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آتشزدگی سے 17 افراد ہلاک

فلپائن : (جیو ڈیسک)فلپائن کے ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آتشزدگی سے 17 افراد ہلاک ہو گئے۔آگ بجھانے والے صوبائی محکمہ نے بتایا کہ 21 خواتین ملازمین بھی آگ میں گھر گئی تھیں جن میں سے ایک تاحال لاپتہ ہے. تین نے دوسری…

کراچی: انٹر کے امتحانات آج معمول کے مطابق ہوں گے

کراچی: انٹر کے امتحانات آج معمول کے مطابق ہوں گے

کراچی : (جیو ڈیسک) پرنسپل کو تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعہ کا مقدمہ ایک روز بعد بیس سے زائد طلبہ کیخلاف نیو ٹاؤن تھانے میں درج کر لیا گیا ہے اور انٹر امتحانات آج معمول کے مطابق ہو رہے ہیں۔ پرنسپل…

بھارت : جھاڑ کھنڈ کے وزیراعلی ہیلی کاپٹر حادثے میں زخمی

بھارت : جھاڑ کھنڈ کے وزیراعلی ہیلی کاپٹر حادثے میں زخمی

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کی ریاست جھاڑ کھنڈ کے وزیر اعلی ارجن منڈا ہیلی کاپٹر کے حادثے میں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جھاڑ کھنڈ کے وزیر اعلی کا طیارہ رانچی ائیر پورٹ پر لینڈ کرتے ہوئے حادثے کا شکار…

نوشہرہ: اجمل خٹک کے مزار کے قریب 2دھماکے 4افرادزخمی

نوشہرہ: اجمل خٹک کے مزار کے قریب 2دھماکے 4افرادزخمی

نوشہرہ : (جیو ڈیسک) معروف سیاسی شخصیت اور عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صدر اجمل خٹک کے مزار پر دو دھماکے، دوسرا دھماکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی موجودگی میں ہوا۔ چار افراد زخمی، ایمل خٹک کا کہنا ہے دھماکہ مخصوص سوچ کے…

خیبر ایجنسی: گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، 10 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی: گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، 10 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی : (جیو ڈیسک) وادی تیرا میں شدت پسند کے ٹھکانوں پر جٹ طیاروں کی بمباری دس شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ سرکاری زرائع کے مطابق وادی تیرا کے علاقے تورہ ویلا اور دو تواے میں قائم شدت پسندوں کے ٹھکانوں…

وزیر اعظم بننے کے خواہشمند پہلے ایم این اے بنیں۔ گیلانی

وزیر اعظم بننے کے خواہشمند پہلے ایم این اے بنیں۔ گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ انہیں علم تھا کہ جب وہ غیر ملکی دورے پر ہونگے تو عدالت کا تفصیلی فیصلہ آئے گا اس لیے عدالتی فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں ہوئی۔ میڈیا سے بات…

بجلی بحران سنگین، روزانہ 15 سے 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

بجلی بحران سنگین، روزانہ 15 سے 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

کراچی: (جیو ڈیسک) ملک میں بجلی کا سنگین بحران جاری ہے، سات ہزار میگا واٹ کے شارٹ فال کے باعث شہروں میں پندرہ اور دیہی علاقوں میں بیس گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا۔ واجبات نہ…

آئندہ کسی آفسر نے حکم نہ مانا تو جیل جائیگا،چیف جسٹس

آئندہ کسی آفسر نے حکم نہ مانا تو جیل جائیگا،چیف جسٹس

پولیس ترقی کیس میں آئی جی پنجاب حبیب الرحمان لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔ چیف جسٹس شیخ عظمت سعید کا کہنا تھا آئندہ کسی افسر نے حکم نہ مانا تو سیدھا جیل بھیج دیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں پولیس ترقی کیس کی…

پنجاب اسمبلی: بہاولپور صوبے کی بحالی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

پنجاب اسمبلی: بہاولپور صوبے کی بحالی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

لاہور: (جیو ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے بہاولپور صوبہ کی بحالی کی قرارداد کی متفقہ منظوری دیدی۔ قرارداد صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے پیش کی تھی جسے اتفاق رائے سے منظور کیا گیا۔ اس سے قبل پیپلز پارٹی پنجاب اورمسلم لیگ…

رقوم کی تقسیم کے ذمہ دار اسد درانی ہیں، میرا تعلق نہیں۔ اسلم بیگ

رقوم کی تقسیم کے ذمہ دار اسد درانی ہیں، میرا تعلق نہیں۔ اسلم بیگ

پاکستان : (جیو ڈیسک) نوے کی دہائی میں سیاستدانوں میں رقوم تقسیم کرنے کے کیس میں سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ نے اپنا بیان سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ اسلم بیگ کا کہنا ہے کہ رقوم کی تقسیم سے…

پنجاب اسمبلی میں بہاولپور صوبہ بحالی کی قرار داد پیش کرینگے۔ رانا ثنائ

پنجاب اسمبلی میں بہاولپور صوبہ بحالی کی قرار داد پیش کرینگے۔ رانا ثنائ

پنجاب : (جیو ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی لسانی جھگڑے اچھال کر اپنی حکومت کی کرپشن بچانا چاہتی ہے۔آئندہ الیکشن میں عوام زرداری ٹولے کا احتساب کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل…

سابق صدر میددوف کا روس کا نیا وزیر اعظم بننے کا امکان

سابق صدر میددوف کا روس کا نیا وزیر اعظم بننے کا امکان

روس : (جیو ڈیسک)روس کے سابق صدر دمیتری میددوف کو ولادی میر پوٹن کے صدر منتخب ہونے کے بعد نیا وزیر اعظم بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔پوٹن کی جانب سے صدارتی حلف نامہ اٹھائے جانے کے بعد سے…

گوجرانوالہ : کڑوروں روپے کی جعلی ادویات برآمد، ملزمان فرار

گوجرانوالہ : کڑوروں روپے کی جعلی ادویات برآمد، ملزمان فرار

گوجرانوالہ : (جیو ڈیسک)گوجرانوالہ میں ای ڈی او ہیلتھ نے میڈیسن کے ایک گودام پر چھاپہ مار کر انڈین پاکستانی دوا ساز کمپنیوں کی زندگی بچانے والی کڑوروں روپے کی جعلی ادویات برآمد ملزمان فرار گودام کو سیل کردیا۔صوبائی سیکرٹری ہیلتھ کی…

عامرخان کے حریف ڈوپ ٹیسٹ میں فیل،19 مئی کی فائٹ خطرے میں

عامرخان کے حریف ڈوپ ٹیسٹ میں فیل،19 مئی کی فائٹ خطرے میں

لندن : (جیو ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے حریف امریکا کے لیمونٹ پیٹرسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے سے انیس مئی کو لاس ویگاس میں شیڈول ری میچ خطرے میں پڑگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی باکسر…

افغانستان میں شدید سیلاب سے پچیس افراد ہلاک

افغانستان میں شدید سیلاب سے پچیس افراد ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان میں شدید سیلاب سے پچیس افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صوبے سرائے پل میں سیلابی ریلا متعدد گھروں کو بہا لے گیا جن میں ایک گھر ایسا بھی شامل…

کراچی میں بھتہ خوری کا مسئلہ برقرار ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی میں بھتہ خوری کا مسئلہ برقرار ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : (جیو ڈییسک)کراچی میں دو برس کے دوران تین سو تین ٹارگٹ کلر اور بھتہ خوری کے دو سو تین ملزمان گرفتار کئے گئے۔ بھتہ خوری کا مسئلہ اب بھی برقرار ہے۔ وزیراعلی سندھ نے حکومت کی چار سالہ کارکردگی رپورٹ…

فیصل آباد : ججز پر جوتا پھینکنے پر لاہور ہائیکورٹ میں لارجر بینچ

فیصل آباد : ججز پر جوتا پھینکنے پر لاہور ہائیکورٹ میں لارجر بینچ

فیصل آباد : (جیو ڈیسک)فیصل آباد میں جوتا پھینکنے کے معاملے پر ججز ہڑتال پر ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کیس کو حساس قرار دیتے ہوئے لارجر بینچ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ فیسکو ملازمین اور پولیس اہلکار وکلا گردی کا…