لیاری میں 9 دن کے بعد رونقیں بحال، چیل چوک پر بھی چہل پہل

لیاری میں 9 دن کے بعد رونقیں بحال، چیل چوک پر بھی چہل پہل

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں جاری آپریشن مؤخر ہونے کے بعد رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئیں۔ کئی روز کی کشیدگی کے بعد صبح سویرے چیل چوک پر چہل پہل نظر آئی۔ کئی روز سے میدان جنگ کا منظر پیش کرنے…

فرانس کے انتخابات،شکست کے بعد سیاست چھوڑ دوں گا،سرکوزی

فرانس کے انتخابات،شکست کے بعد سیاست چھوڑ دوں گا،سرکوزی

فرانس : (جیو ڈیسک)فرانس کے صدر نکولائی سرکوزی نے انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ اتوار کے انتخابات میں شکست سے دوچار ہوگئے تو وہ سیاست سے ریٹائر ہو جائیں گے۔سرکوزی کا یہ بیان فرانس کے معتدل…

جونئیر ہاکی ایشیا کپ، پاکستان نے چین کو 0-1 سے ہرا دیا

جونئیر ہاکی ایشیا کپ، پاکستان نے چین کو 0-1 سے ہرا دیا

مالاکا: (جیو ڈیسک) ساتویں جونئیر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے چین کو ایک صفر سے ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔ ملائیشیا کے شہر مالاکا میں جاری جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے گروپ بی میں پاکستان نے اپنے…

راولپنڈی: بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت آج ہو گی

راولپنڈی: بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت آج ہو گی

راولپنڈی: (جیو ڈیسک) بے نظیر بھٹو قتل اور ممبئی حملہ کیس کی سماعت آج ہو گی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج اڈیالہ جیل میں بینظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے کی سماعت کریں گے۔ گزشتہ سماعت کے موقع پر مقدمے کی…

ن لیگ نے حکومت کیخلاف احتجاج کی کال مؤخر کر دی

ن لیگ نے حکومت کیخلاف احتجاج کی کال مؤخر کر دی

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ نواز نے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کیخلاف توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے تک حکومت کیخلاف احتجاج اور ہڑتال کی کال مؤخر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ…

امریکی فوجی افغانستان میں اپنے رویوں کو درست رکھیں۔ لیون پنیٹا

امریکی فوجی افغانستان میں اپنے رویوں کو درست رکھیں۔ لیون پنیٹا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے افغانستان میں جنگی علاقے میں جانے والے فوجیوں پر زور دیتے ہوئے اپنے رویوں کو درست رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ فوجی جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا…

شمالی وزیرستان: امریکی طیاروں کا حملہ،10 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان: امریکی طیاروں کا حملہ،10 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان : (جیو ڈیسک) شوال میں امریکی جاسوس طیاروں کا حملہ، دس افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔ سرحدی علاقہ شوال کے گاں درئی نشتر میں آج علی الصبح امریکی جاسوس طیاروں نے ایک مکان پر دو میزائل داغے جس…

باجوڑ خودکش دھماکا: جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہو گئی

باجوڑ خودکش دھماکا: جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہو گئی

پشاور: (جیو ڈیسک) باجوڑ ایجنسی میں خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بائیس ہو گئی، جن میں چار لیویز اہلکار بھی شامل ہیں جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔ ہیڈ کوارٹر خار بازار کو بند کر کے کرفیو نافذ کر…

ن لیگ کی حکومت مخالف تحریک مشکلات شکار، لاہور کا جلسہ ملتوی

ن لیگ کی حکومت مخالف تحریک مشکلات شکار، لاہور کا جلسہ ملتوی

لاہور : (جیو ڈیسک) حکومت کے خلاف تحریک کے آغاز ہی میں مسلم لیگ ن کو مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہور میں 9 مئی کو ہونے والاجلسہ ملتوی کرنا پڑا وزیر اعظم کو ہٹانے کے لیے مسلم لیگ ن نے ملک بھر…

نائیجیریا میں آ گ لگنے کے پراسرار واقعات ،150 گھر راکھ کا ڈھیر

نائیجیریا میں آ گ لگنے کے پراسرار واقعات ،150 گھر راکھ کا ڈھیر

نائیجیریا: (جیو ڈیسک) نائیجیریا میں آگ لگنے کے پراسرار واقعات میں اب تک ڈیڑھ سو سے زائد گھر جل کر راکھ ہوچکے ہیں،پولیس کے مطابق مختلف علاقوں میں تین افراد قتل کردیئے گئے جبکہ دولاپتہ ہیں۔ پولیس کے مطابق دو مختلف علاقوں…

لیاری آپریشن کا آج آخری دن، رینجرز کی شمولیت متوقع

لیاری آپریشن کا آج آخری دن، رینجرز کی شمولیت متوقع

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں جاری جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کے دوران رات بھر فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ آپریشن کا آج آٹھویں روز ہے دو درجن سے زائد جانوں کے نقصان کے باوجود پولیس کو ابھی تک خاطر…

روس: پولیس پوسٹ کے قریب خود کش حملے میں20 افراد ہلاک ،30 زخمی

روس: پولیس پوسٹ کے قریب خود کش حملے میں20 افراد ہلاک ،30 زخمی

ماسکو: (جیو ڈیسک) روس کے علاقے داغستان میں پولیس پوسٹ کے قریب دو دھماکوں میں20 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق داغستان کے دارالحکومت Makhatchkala میں پولیس ٹریفک کنٹول کے قریب خودکش بمبار نے پہلا دھماکہ کیا اور جب…

بلوچستان بدامنی کیس، 3 لاپتہ افراد کو پیش کر دیا گیا

بلوچستان بدامنی کیس، 3 لاپتہ افراد کو پیش کر دیا گیا

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) بلوچستان میں بدامنی کیس کی سماعت سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں شروع ہو گئی ہے۔ سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3 رکنی وفد کر رہا ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز تمام قانون نافذ…

کراچی : لیاری میں آپریشن 8 ویں روز میں داخل

کراچی : لیاری میں آپریشن 8 ویں روز میں داخل

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں پولیس کا آپریشن آٹھویں روز میں داخل ہو گیا، گزشتہ روز مختلف علاقے فائرنگ کی زد میں رہے، افشانی گلی میں پولیس نے کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ لیاری کے باسیوں کو مسلسل آٹھویں روز…

کوالالمپور: جونیئر ایشیا ہاکی ٹورنا منٹ شروع، کوریا فاتح

کوالالمپور: جونیئر ایشیا ہاکی ٹورنا منٹ شروع، کوریا فاتح

کوالالمپور: (جیو ڈیسک) جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہو گیا، پاکستانی ٹیم آج چین کے مدمقابل ہو گی۔ ملائیشیا کے شہر مالا کا میں جونیئر ایشیا کپ کا ایونٹ آج شروع ہو گیا ہے۔ کوریا نے حریف جاپان کو چار ایک…

باجوڑ: خار بازار میں خودکش دھماکا،11 افراد جاں بحق، 40 زخمی

باجوڑ: خار بازار میں خودکش دھماکا،11 افراد جاں بحق، 40 زخمی

باجوڑ : (جیو ڈیسک) باجوڑ ایجنسی کے ہیڈ کوارٹرز خار کے مین بازار میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکا کے وقت خریداری کے لیے صارفین کی آمد و رفت جاری تھی۔…

قومی اسمبلی: وزیراعظم پر اعتماد، سرائیکی صوبہ کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی: وزیراعظم پر اعتماد، سرائیکی صوبہ کی قرارداد منظور

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے احتجاج کے باوجود حکومت نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کر لی قرارداد وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے پیش کی۔ وزیر اعظم پر اعتماد کی قرار…

قومی اسمبلی: ن لیگ کا احتجاج جاری، سپیکر کی نشست کے سامنے دھرنا

قومی اسمبلی: ن لیگ کا احتجاج جاری، سپیکر کی نشست کے سامنے دھرنا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے ارکان نے آج پھر بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر سپیکر کی نشست کے سامنے دھرنا دیدیا۔ مسلم لیگ نون کے ارکان کا وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف احتجاج آج…

امریکا : ایری زونا میں فائرنگ سے بچے سمیت 5 افراد ہلاک

امریکا : ایری زونا میں فائرنگ سے بچے سمیت 5 افراد ہلاک

فینکس : (جیو ڈیسک) امریکی ریاست ایری زونا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے بچے سمیت5افراد ہلاک ہو گئے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق حکام نے خدشہ ظاہر کیاہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کرلیا۔…

باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، 4افراد جاں بحق

باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، 4افراد جاں بحق

خار : (جیو ڈیسک) باجوڑ ایجنسی کے علاقے چمرکنڈ میں دھماکا ہوا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ دھماکا سڑک کنارے نصب بم کے ذریعے کیا گیا جسے ریموٹ کنٹرول سے اڑایا…

لاپتا افراد، لگتا ہے خفیہ ادارے تعاون نہیں کرینگے۔ چیف جسٹس

لاپتا افراد، لگتا ہے خفیہ ادارے تعاون نہیں کرینگے۔ چیف جسٹس

بلوچستان : (جیو ڈیسک) بدامنی کیس کی سماعت سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں جاری ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کر رہا ہے۔ سپریم کورٹ کے طلب کرنے کے باوجود وزیر اعلیٰ و…

میمو کمیشن کا اجلاس آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گا

میمو کمیشن کا اجلاس آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گا جبکہ حسین حقانی نے میمو کمیشن میں نئی درخواست جمع کرا دی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا…

راولپنڈی سے گلگت جانے والی بس کو حادثہ،15 افراد جاں بحق

راولپنڈی سے گلگت جانے والی بس کو حادثہ،15 افراد جاں بحق

پاکستان : (جیو ڈیسک) کوہستان کوزکمیلہ کے مقام پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجہ میں پندرہ مسافر جاں بحق اور 21 مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد میں دو…

نواز شریف کا لیاری کی صورتحال پر افسوس کا اظہار

نواز شریف کا لیاری کی صورتحال پر افسوس کا اظہار

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے لیاری کی صورت حال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کراچی میں امن و امان کی صورت حال بحال کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔…