پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور اور ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ اس موقع پر سپریم کورٹ…
کابل : (جیو دیسک) امریکی صدر اوباما اور افغان صدر حامد کرزئی نے اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کردیے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق معاہدے پر دستخط افغان صدارتی محل میں کیے گئے۔ امریکی صدر بارک اوباما غیر اعلانی دورے پر افغانستان پہنچے…
کوئٹہ: (جیو ڈیسک) لاپتا افراد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتا افراد جہاں بھی ہیں انہیں پیش کیا جائے۔ بلوچستان میں بدامنی اور لاپتہ افراد کیس کی سماعت چیف جسٹس…
افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خود کش کار بم دھماکے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق حملہ آور نے سفارت کاروں کے رہائشی کمپلیکس کی دیوار سے بارود سے بھری کار ٹکرا دی…
کراچی (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس اور ایف سی کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن چھٹے روز میں داخل ہوگیا ہے۔ دن بھر پولیس کے مقابلے کے بعد رات گئے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا اور مسلح افراد…
کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی اورحیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں یکے بعد دیگرے دیسی ساختہ دستی بموں کے اکیس دھماکے ہوئے ہیں۔ جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکوں میں چھ افراد زخمی ہوئے ، سکیورٹی ہائی الرٹ…
لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان نہیں ملتا یہ صرف ووٹ حاصل کرنے کے لیے نعرے لگائے جاتے ہیں۔ لاہور میں مزدوروں کو فلیٹوں کی…
کوئٹہ : (جیو ڈیسک) ایری گیشن کالونی کے قریب دھماکے میں ایف سی اہلکار سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ پہنچا دیا گیا ہے جہاں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایری گیشن…
(جیو ڈیسک) آج محنت کشوں کا عالمی دن ہے۔ سب کچھ بدلا لیکن نہ بدلی مزدور کی حالت جسے ماضی کی طرح آج بھی صبح کی روٹی کھالی تو شام کی فکر لاحق رہتی ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی…
بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں ایک بڑی کشتی ڈوبنے سے 103 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 100 سے زائد لاپتہ افراد کی تلاش کام جاری ہے۔پولیس حکام ہے کہنا ہے کہ پیر کو آسام میں…
کابل : (جیو ڈیسک)افغان وزارت داخلہ نے ہلمند صوبے میں آپریشن کے دوران سات پاکستانی عسکریت پسندوں سمیت ستائیس طالبان کو ہلاک کرنے کا دعوی کیاہے۔ افغان ٹی وی کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے کابل میں…
کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ افشانی گلی، چیل چوک، سنگولین، گل محمد لین اور سیفی لین میں پولیس کوشدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ چیل چوک پر پولیس پر پانچ راکٹ داغے گئے۔ مسلح افراد کے حملے میں…
میامی : (جیو ڈیسک) اسپورٹس کار ریس ختم ہو گئی، اطالوی ڈرائیور نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اسپیڈ وے پر ہونے والی اس دو روزہ ریس میں دنیا بھر کے اسپورٹس ریسرز نے حصہ لیا۔ ٹریک پر بارش کے ہو جانے…
کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان فائرنگ اور راکٹ حملوں کے دوران ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ گل محمد لین، سیتی لین اور تھانہ بغدادی سے ملحقہ علاقوں میں پولیس…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) نواز شریف نے کہا نائب قاصد کو سزا ہو جائے تو اسے ہٹا دیا جاتا لیکن وزیراعظم کو نہیں۔ انہوں نے کہا ہمارا خیال تھا کہ عدلیہ کی بحالی کے بعد حالات ٹھیک ہو جائیں گے لیکن…
ادلیب: (جیو ڈیسک) شام میں سرکاری ٹی وی اور انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ ملک کے شمال مغربی شہر ادلیب میں کئی دھماکے ہوئے ہیں جس میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ان حملوں میں سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا…
لاہور : (جیو ڈیسک) جوہر ٹاؤن میں امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیضان کی بیوہ اور ساس کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق قتل ہونے والی خاتون فیضان کی بیوہ زہرہ ہے جبکہ قتل ہونے…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ کسی عوامی نمائندے کو نااہل قرار نہیں دے سکتی، سپریم کورٹ کے فیصلے کا میری نااہلی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے…
کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں چوتھے بھی قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لیے آپریشن جاری، چیل چوک میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی، میرا ناکہ میں نامعلوم افراد نے بس کو آگ لگا دی۔ لیاری میں امن کا خواب تاحال…
پاکستان : (جیو ڈیسک) بھوجا ائر لائن کے تباہ ہونے والے طیارے کا ملبہ اٹھانے کا کام آج شروع ہو گا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ملبے کی منتقلی کے لئے پندرہ روز درکار ہوں گے۔ تحقیقاتی ٹیم حادثے…
بارسلون : (جیو ڈیسک) سپین کے رافیل ندال نے بارسلونا اوپن کے فائنل میں ڈیوڈ فیرر کو شکست دے کر ساتویں بارسلونا اوپن ٹائیٹل جیت لیا۔ عالمی نمبر دو رافیل ندال نے اپنے ہم وطن عالمی نمبر تین ڈیوڈ فیرر کو سات…
کراچی : (جیو ڈیسک) علاقے لیاری میں چوتھے روز بھی صورتحال انتہائی کشیدہ ہے مختلف علاقوں میں فائرنگ کا سلسلہ اب بھی وقفے وقفے سے جاری ہے۔ بورڈ انتظامیہ نے آج بھی ہونے والا میٹرک کا پرچہ ملتوی کر دیا ہے۔ صدر…
برطانیہ : (جیو ڈیسک) رواں سال ہونے والے اولپمکس کھیل مقابلوں کے دوران دہشتگرد حملوں کا خطرہ۔ عمارتوں پر میزائل نصب کئے جائیں گے، لندن پولیس نے مکینوں کا آگاہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پولیس…
بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کے شہر گورکھ پور میں دو بسوں میں تصادم کے نتیجے میں بیس مسافر ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا اور غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر…