کراچی : لیاری میں بکتربند پر دستی بموں اور راکٹ سے حملہ

کراچی : لیاری میں بکتربند پر دستی بموں اور راکٹ سے حملہ

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں تیسرے روز بھی کشیدگی برقرار ہے جبکہ پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان لڑائی میں شدت آ گئی ہے ، بکتر بند پر دستی بم اور راکٹ سے حملے۔ علاقے میں ریڈ الرٹ…

خیبرایجنسی : جمرود میں بم دھماکا، 2افراد ہلاک، 6 زخمی

خیبرایجنسی : جمرود میں بم دھماکا، 2افراد ہلاک، 6 زخمی

خیبرایجنسی : (جیو ڈیسک)خیبرایجنسی کے علاقے جمرود میں ہونے والے بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔جمرود میں اسٹیڈیم کے قریب زوردار دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور…

شام کے دارالحکومت دمشق میں بم دھماکا، 11 افراد ہلاک، 20 زخمی

شام کے دارالحکومت دمشق میں بم دھماکا، 11 افراد ہلاک، 20 زخمی

دمشق : (جیو ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں بم دھماکے میں11 افراد ہلاک اور 20 کے قریب زخمی ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے امن منصوبے اور جنگ بندی کے باوجود میدان کے علاقے میں ایک مسجد کے قریب دھماکے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔…

کراچی ایکسپریس میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی

کراچی ایکسپریس میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی

خانیوال : (جیو ڈیسک) کراچی ایکسپریس میں ڈائننگ کار کے ملازم نے ساتھیوں سمیت لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی، طبیعت زیادہ خراب ہونے پرخانیوال اسٹیشن اتار لیا گیا، پولیس تھانہ ریلوے نے ایک ملزم کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔خانیوال قصور…

رحمان ملک ثبوت عدالت میں پیش کریں، پرویز رشید

رحمان ملک ثبوت عدالت میں پیش کریں، پرویز رشید

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیرداخلہ رحمان ملک کی جانب سے شریف برادران پر الزامات کا جواب دیتے ہوئے ن لیگ کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ رحمان ملک ثبوت عدالت میں پیش کریں۔وفاقی وزیرداخلہ کی نیوز کانفرنس پر اپنے ردعمل…

افغانستان : قندھار میں گورنر کے کمپاؤنڈ پر حملہ،4 ہلاک

افغانستان : قندھار میں گورنر کے کمپاؤنڈ پر حملہ،4 ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان کے صوبے قندھار کے گورنر کمپاؤنڈ پر مزاحمت کاروں کے حملے میں دو حملہ آور اور دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ قندھار حکومت کے سرکاری ترجمان کے مطابق حملے میں دو خود کش حملہ آور اور دو محافظ…

نوازشریف کی کرپشن کے ثبوت موجود ہیں،رحمان ملک

نوازشریف کی کرپشن کے ثبوت موجود ہیں،رحمان ملک

پاکستان : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کی کرپشن کے ثبوت میرے پاس ہیں۔ انہوں نے مہران بینک اسکینڈل میں شریف برادران کے خلاف ثبوت میڈیا میں پیش کردیئے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

کراچی : لیاری میں ایس ایچ او سمیت چھ افراد جاں بحق

کراچی : لیاری میں ایس ایچ او سمیت چھ افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں کشیدگی برقرار ہے جبکہ مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سول لائن تھانے کے ایس ایچ او فواد خان سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں جاری کشیدگی مزید…

کراچی لیاری کشیدگی: مطلوب ملزم سمیت2ہلاک

کراچی لیاری کشیدگی: مطلوب ملزم سمیت2ہلاک

کراچی: (جیو ڈیسک) لیاری میں دوسرے روز بھی فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ پولیس اور ایف سی کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ فائرنگ اور مقابلے میں مطلوب ملزم ملا نثار کے بھائی سمیت دو افراد ہلاک اور تین…

اسلحہ برآمدگی کیس: شاہ زین بگٹی نے گرفتاری دیدی

اسلحہ برآمدگی کیس: شاہ زین بگٹی نے گرفتاری دیدی

پاکستان : (جیو ڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی نے اسلحہ برآمدگی کیس میں ساتھیوں سمیت گرفتاری دیدی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے شاہ زین بگٹی نے کہا کہ ہم پاکستان میں رہتے ہوئے اپنے حقوق کی…

کراچی: فائرنگ کے تازہ واقعات میں اہلکار سمیت2افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے تازہ واقعات میں اہلکار سمیت2افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) ہفتے کی رات سے مختلف واقعات میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد جان بحق ہو گئے جبکہ چوبیس گھنٹوں میں فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد نو ہو گئی ہے۔ غریب آباد کے قریب شریف آباد کے علاقے…

آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کو شکست؛ سیریز 0-2 سے آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کو شکست؛ سیریز 0-2 سے آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں پچھتر رنز سے شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔ ڈومنیکا میں کھیلے گئے میچ کے پانچویں روز اپنی نامکمل دوسری اننگز کا آغاز ایک سو تیہتر رنز…

گیلانی نے عہدہ نہ چھوڑا تو ملک گیر احتجاج کرینگے، نواز شریف

گیلانی نے عہدہ نہ چھوڑا تو ملک گیر احتجاج کرینگے، نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی فوری مستعفی ہوجائیں اجر انہوں نے عہدہ نہ چھوڑا توملک گیر احتجاج کرینگے۔ وہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔لاہور میں…

واشنگٹن : گیلانی پاکستان کے منتخب وزیراعظم ہیں، امریکا

واشنگٹن : گیلانی پاکستان کے منتخب وزیراعظم ہیں، امریکا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی پاکستان کے منتخب وزیراعظم ہیں ان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔ نیٹو سپلائی بحالی کیلئے پاکستان سے ابھی معاہدہ نہیں ہوا۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ…

ملک کرپشن میں ڈوبا ہے، بڑی مچھلیاں پکڑنا چاہتے ہیں۔ چیئرمین نیب

ملک کرپشن میں ڈوبا ہے، بڑی مچھلیاں پکڑنا چاہتے ہیں۔ چیئرمین نیب

کراچی : (جیو ڈیسک) نیب کے چیئرمین فصیح بخاری نے کہا ہے کہ ملک کرپشن میں ڈوب رہا ہے ہم نے کرپشن ختم کرنے کا طریقہ کار ڈھونڈ لیا ہے۔ بڑی مچھلیوں کو پکڑنا چاہتے ہیں۔ اس کے لیے کوششیں جاری ہیں۔…

اے این ایف کو کیمیکل سکینڈل کی بلا خوف تحقیقات کی ہدایت

اے این ایف کو کیمیکل سکینڈل کی بلا خوف تحقیقات کی ہدایت

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات نے اے این ایف تحقیقاتی ٹیم کو ایفیڈرین کیس کی شفاف اور بلاخوف تحقیقات کرنے کی ہدایت کر دی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس مرتضی جاوید عباسی…

چین: حکومت مخالف نابینا وکیل نظر بندی سے فرار

چین: حکومت مخالف نابینا وکیل نظر بندی سے فرار

چین : (جیو ڈیسک) حکومت مخالف نابینا وکیل شین گوانشین نظر بندی کے باوجود فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ شین گوانشین کو صوبہ شینڈاگ میں واقع ان کیگھر پر نظر بند کیا گیا تھا، وہ 2010 کو جیل سے رہا…

پی آئی اے کے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام

پی آئی اے کے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی سے بہاولپور جانے والے قومی ائیر لائن کے طیارے کو جمعہ کی دوپہر ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے جبکہ مشتبہ ہائی جیکر کو سیکورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا ہے۔ پرواز پی…

مجھے سپیکر کے علاوہ کوئی نہیں ہٹا سکتا، وزیر اعظم کا چیلنج

مجھے سپیکر کے علاوہ کوئی نہیں ہٹا سکتا، وزیر اعظم کا چیلنج

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم گیلانی سپریم کورٹ سے سزا بعد پہلی بار قومی اسمبلی میں آئے تو ن لیگ کے ارکان اٹھ کر چلے گئے جس کے بعد اسمبلی میں خطاب کرتے وزیر اعظم نے کہا کہ سپریم کورٹ کے…

چیلنجز کا مقابلہ شعور اور تدبر سے کیا جائیگا۔ پیپلز پارٹی

چیلنجز کا مقابلہ شعور اور تدبر سے کیا جائیگا۔ پیپلز پارٹی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایک جانب نئے چیلنجز کا مقابلہ عظیم تر سیاسی شعور اور تدبر سے کیا جائے گا دوسری جانب سپریم کورٹ کے فیصلے سے چیلنجز کاآئین…

اسامہ بن لادن کی پہلی برسی، دہشتگرد حملوں کا خطرہ

اسامہ بن لادن کی پہلی برسی، دہشتگرد حملوں کا خطرہ

امریکہ : (جیو ڈیسک) ایبٹ آباد آپریشن کو آئندہ ہفتے ایک سال پورا ہو جائیگا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس موقع پر القاعدہ دہشتگرد طیاروں اور مغربی مفادات پر حملہ کر سکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق آئندہ ماہ کی دو…

جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم ملائیشیا روانہ

جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم ملائیشیا روانہ

کراچی : (جیو ڈیسک) جونئیر ہاکی ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے عمر بھٹہ کی قیادت میں پاکستانی ٹیم ملائیشیا روانہ ہو گئی۔ تین مئی سے ملائیشیا کے شہر مالاکا میں شروع ہونے والے جونئیر ایشیا کپ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی…

وزیراعظم کو مشرف کے جاری کردہ آرڈیننس کے تحت سزا سنائی گئی

وزیراعظم کو مشرف کے جاری کردہ آرڈیننس کے تحت سزا سنائی گئی

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کے مقدمے میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو آئین کے آرٹیکل دو سو چار کے تحت مجرم قرار دیا لیکن سزا سابق صدر پرویز مشرف کے جاری کردہ آرڈیننس دو ہزار تین کے تحت سنائی۔سپریم کورٹ نے…

پاکستان : جنرل اشفاق پرویز کیانی سے گراس مین کی ملاقات

پاکستان : جنرل اشفاق پرویز کیانی سے گراس مین کی ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکی خصوصی نمائندے مارک گراس مین نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ سلالہ چیک پوسٹ کے حملے کے بعد…