عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے گی۔ یوسف رضا گیلانی

عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے گی۔ یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے گی۔ سپریم کورٹ پر حملہ نہیں کریں گے۔سپریم کورٹ سے سزا پانے کے بعد وزیر اعظم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ…

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کیس میں سزا سنا دی گئی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کیس میں سزا سنا دی گئی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کیس میں سزا سنا دی گئی۔ انہیں تابرخاست عدالت توہین عدالت کی سزا دی گئی جو عدالت کا وقت ختم ہونے کے ساتھ ہی ختم ہو گئی۔ عدالت نے اپنے…

مارک گراسمین تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مارک گراسمین تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

پاکستان : (جیو ڈیسک)امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان مارک گراسمین تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ مارک گراسمین کے دورے کا مقصد پارلیمانی سفارشات کے بعد پاک امریکہ تعلقات کی نوعیت کا جائزہ لینا ہے۔ دورے کے دوران…

وزیر اعظم گیلانی سپریم کورٹ آف پاکستان پہنچ گئے

وزیر اعظم گیلانی سپریم کورٹ آف پاکستان پہنچ گئے

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی سپریم کورٹ آف پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ آج ان کے خلاف زیر سماعت توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا۔ ان کے ساتھ اتحادی جماعتوں کے رہنماں ، وزرا اور سنیٹر کی…

پاکستان، بھارت آزاد ویزا پالیسی کا معاہدہ کریں گے، کرشنا

پاکستان، بھارت آزاد ویزا پالیسی کا معاہدہ کریں گے، کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے پاکستان اور بھارت آزاد ویزا پالیسی کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ بھارتی پارلیمنٹ میں صدر زرداری کے دورہ بھارت پر بیان دیتے ہوئے ایس ایم کرشنا نے کہا…

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ وزیراعظم گیلانی کی زیرصدارت اہم اجلاس، اتحادی جماعتوں کیپارلیمانی رہنماوں کی شرکت ۔ اتحادی جماعتوں کا وزیراعظم کے ساتھ اظہار یکجہتی۔عدالت کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون…

وزیر اعظم کل پوری کابینہ کے ساتھ سپریم کورٹ پیش ہونگے

وزیر اعظم کل پوری کابینہ کے ساتھ سپریم کورٹ پیش ہونگے

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ کل سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔ تیسری بار عدالت نے بلایا ہے اور وہ ضرور جائیں گے۔ ہمیشہ عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کیا۔ کابینہ…

سعودی بادشاہ کی توہین، مصری وکیل کو کوڑوں کی سزا

سعودی بادشاہ کی توہین، مصری وکیل کو کوڑوں کی سزا

مصر : (جیو ڈیسک) مصر کی وزارت خارجہ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ کو بدنام کرنے کے جرم میں قید اپنے ایک مصری وکیل کی رہائی کے لیے کوشش کر رہی ہے۔احمد الغزاوی کو گزشتہ ہفتے اس وقت گرفتار کیا گیا…

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین کا کامیاب تجربہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) بیلسٹک میزائل حتف 4 شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کیا گیا یہ میزائل جوہری اور روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حتف 4 سیریز کے شاہین ون اے نے…

لاہور ریلوئے اسٹیشن پر بم دھماکہ،3 جاں بحق40 زخمی

لاہور ریلوئے اسٹیشن پر بم دھماکہ،3 جاں بحق40 زخمی

لاہور : (جیو ڈیسک) ریلوئے اسٹیشن پر دھماکہ بم ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکہ بزنس کلاس کے ویٹنگ روم میں ہوا۔…

مسلمانوں کو یورپ میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے، ایمنسٹی

مسلمانوں کو یورپ میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے، ایمنسٹی

ایمنسٹی انٹرنیشنل (جیو ڈیسک)انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو ان کے عقائد کی بنیاد پر یورپ میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلیجیم، فرانس، ہالینڈ، اسپین، سوئٹزر لینڈ اور دیگر یورپی ملکوں میں…

مارک گراسمین کے دورہ پاکستان کا علم نہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ

مارک گراسمین کے دورہ پاکستان کا علم نہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اسے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان مارک گراسمین کے پاکستان جانے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نیولینڈ…

عامر اطلس کے بغیر پاکستان کی امید کم ھے۔ کوچ جمشید گل

عامر اطلس کے بغیر پاکستان کی امید کم ھے۔ کوچ جمشید گل

پاکستان : (جیو ڈیسک) سکواش فیڈریشن کی جانب سے پابندی کا شکار عامر اطلس خان آئندہ ماہ کھیلی جانے والی ایشین سینئرسکواش چیمپیئن شپ نہیں کھیل پائیں گے۔ قومی کوچ جمشید گل کہتے ہیں کہ عامر اطلس کے بغیر پاکستان کی ایشین…

لیاری کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے۔ صدر زرداری

لیاری کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے۔ صدر زرداری

کراچی: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے لیاری کو الیکشن سے قبل جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے کی ہدایت کر دی۔ صدر زرداری کی زیر صدارت لیاری میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صدر زرداری نے…

توہین عدالت کیس: وزیراعظم پھر طلب، جمعرات کو فیصلہ سنایا جائیگا

توہین عدالت کیس: وزیراعظم پھر طلب، جمعرات کو فیصلہ سنایا جائیگا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ اٹارنی جنرل عرفان قادر استغاثہ کی حیثیت سے دلائل دے رہے ہیں۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 7 رکنی بنچ…

وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے اٹارنی جنرل عرفان قادر استغاثہ کے دلائل دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انصاف کی فراہمی کیلئے مثبت رپورٹنگ ضروری ہے۔ میں وزیر اعظم کے خلاف میڈیا…

شام میں پرتشدد کارروائیاں جاری، مزید 80 افراد ہلاک

شام میں پرتشدد کارروائیاں جاری، مزید 80 افراد ہلاک

شام : (جیو ڈیسک)عالمی مبصرین کی موجودگی کے باوجود شام میں باغیوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جس کے دوران مزید80 افراد ہلاک ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تازہ جھڑپیں وسطی شہر حمص کے علاقے حماہ الاربعین میں ہوئیں…

وزیراعظم، بابر اعوان توہین عدالت کیس، سماعت آج ہو گی

وزیراعظم، بابر اعوان توہین عدالت کیس، سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیر قانون بابراعوان کے خلاف الگ الگ توہین عدالت کیسوں کی سماعت آج پھر ہو گی۔ وزیراعظم توہین عدالت کیس میں یوسف رضا گیلانی کے وکیل اعتزاز احسن کے بعد نئے…

ڈیو واٹمور نے محمد یوسف کو فٹنس ٹیسٹ کے لیے بلا لیا

ڈیو واٹمور نے محمد یوسف کو فٹنس ٹیسٹ کے لیے بلا لیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیمواٹمور کی سفارش پر ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کو فٹنس ٹیسٹ کے لیے بلا لیا ہے، سات کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کل لاہور میں ہوں گے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے…

سرکوزی کی دوسرے مرحلے میں جیت کیلئے اتحاد کی کوشش

سرکوزی کی دوسرے مرحلے میں جیت کیلئے اتحاد کی کوشش

فرانس : (جیو ڈیسک)فرانس کے صدر نکولس سرکوزی نے صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد دوسرے مرحلے میں کامیابی کیلئے دیگر پارٹیوں سے اتحاد کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ فرانسیسی الیکشن کمیشن کے اتوار کے روز کے صدارتی انتخاب…

امریکا نے ایران اور شام کی چھ کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دی

امریکا نے ایران اور شام کی چھ کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دی

واشنگٹن: (جیو ڈیسک)امریکا نے ایران اور شام کی چھ کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کردی،اثاثے منجمد کی جانے والی کمپنیوں کیسربراہ امریکا کا سفر بھی نہیں کرسکیں گے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے ایک ایگزیکیوٹو حکم پر دستخط کئے۔…

کراچی: بھتہ خوری میں تمام جماعتیں ملوث ہیں۔ رحمان ملک

کراچی: بھتہ خوری میں تمام جماعتیں ملوث ہیں۔ رحمان ملک

کراچی: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں بھتہ خوری میں تمام جماعتیں ملوث ہیں۔ مسلم لیگ نون نے ہر موقع پر حکومت کے خلاف سازش کی۔ کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے…

نجی ایئر لائنوں کے طیاروں کی جانچ پڑتال شروع

نجی ایئر لائنوں کے طیاروں کی جانچ پڑتال شروع

پاکستان : (جیو ڈیسک) سی اے اے انسپکشن ٹیم نے  نجی ایئر لائنوں کےطیاروں کی جانچ پڑتال شروع کر دی۔ طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے غیرملکی ماہرین کی ٹیم آئندہ ہفتے آئے گی۔ وزیر دفاع چوہدری احمد مختار کی ہدایت پر سول ایوی…

جعلی ڈگری کیس: ایم پی اے کی رکنیت منسوخ

جعلی ڈگری کیس: ایم پی اے کی رکنیت منسوخ

پاکستان : (جیو ڈیسک) عدالت نے خیبر پختونخواہ کے رکن اسمبلی کشور کمار کی ڈگری کو جعلی قرار دیتے ہوئے اسمبلی کی رکنیت منسوخ کر دی۔ سیشن عدالت میں اقلیتی نشست پر منتخب رکن اسمبلی کشور کمار کی ڈگری کا کیس زیر…