اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بڑے بڑے جرنیل آئین و قانون کی عزت کرتے ہیں سب لوگ مشرف نہیں، حکومت ختم کر کے جیل نہ بھیجا جاتا تو آج نوکریاں طلبا کا انتظار کرتیں۔ اسلام آباد…
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے کیمیکل کوٹہ کیس میں سیکریٹری نارکوٹکس کنٹرول کی جانب سے پراسیکیوٹر کے روکے گئے فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران سیکرٹری نارکوٹکس کنٹرول نے عدالت میں جارحانہ انداز اختیار کرتے ہوئے…
عراق : (جیو ڈیسک) عراق کے چھوٹے بڑے شہروں میں بیس بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چالیس کے قریب پہنچ گئی، جبکہ ڈیڑ ھ سو سے زائد زخمی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تین کار، دو سڑک…
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج چار انتہائی اہم مقدمات کی سماعت ہو رہی ہے۔ ان میں ممنوع ادویات کیس، لال مسجد کیس، انتخابی اخراجات کا کیس اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے توہین عدالت کیس…
برطانیہ : (جیو ڈیسک) فسادات اور لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف مقدمات کی سماعت شروع ہو گئی ۔ برمنگھم میں کار کے ذریعے تین پاکستانیوں کو ہلاک کرنے کی فوٹیج عدالت میں دکھائی گئی۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق گزشتہ سال…
کراچی : (جیو ڈیسک) موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ سندھ حکومت نے امن و امان کیلئے دس روز پہلے یہ پابندی لگائی تھی۔ اس دوران شہریوں کی مشکلات بڑھ گئی جبکہ ٹرانسپورٹرز کی چاندی…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے سربراہان مملکت کے استثنی پر دلائل مکمل کرلئے۔ جسٹس اعجاز نے ریمارکس دیئے ہیں اصل مسئلہ یہ ہے حکومت خط…
امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکہ اورنیٹو حکام نے ان تصاویر کی سخت مذمت کی ہے جن میں افغانستان میں تعینات بعض امریکی فوجیوں کو خود کش حملہ آوروں کی باقیات کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔مبینہ طور پر 2010 میں کھینچی جانے والی ان…
یمن : (جیو ڈیسک)سی آئی اے نے یمن میں دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں کونشانہ بنانے اور ڈرون حملوں کے دائرہ کار میں توسیع کی اجازت مانگ لی۔سی آئی اے کاکہناہے کہ اسے دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ معلومات پرڈرون…
بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کا تجربہ کیا ہے، زمین سے زمین پر مار کرنے والا بین البراعظمی بیلاسٹک میزائل چین سمیت ایشیا اور یورپ کے بڑے حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بھارتی میڈیا…
سیاچن : (جیو ڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے سیاچن مسئلہ حل ہونا چاہیئے۔ جوانوں کو نکالنے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں۔ گیاری سیکٹر کے دورے سے وآپسی پر پاک فوج کے سربراہ نے میڈیا سے…
افغانستان : (جیو ڈیسک) ایک امریکی اخبار کی جانب سے ایسی تصاویر شائع کی گئی ہیں جن میں امریکی فوج کی بیاسویں ائیربورن ڈویژن کے اہلکاروں کو مبینہ طور پر افغان شدت پسندوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرتے ہوئے دکھایا گیا…
دبئی : (جیو ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے واضح کیا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان میں سیکورٹی کے حوالے سے کوئی واقع رونما ہوا تو اس کی ذمہ داری پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پر…
لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بنگلہ دیشی ٹیم کو سکیورٹی فراہم کرنے میں تعاون نہیں کر رہی، انرجی کانفرنس میں کئے گئے وعدوں پر بھی عمل نہیں ہو رہا۔ شاہ پور کانجراں…
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی، جسٹس آصف کھوسہ کہتے ہیں وزیر اعظم بھی ہمارا ہے صدر بھی ہمارا، خط لکھ دیں کسی کو سزا دلانا نہیں…
پاکستان : (جیو ڈیسک) میاں نواز شریف نے گلگت بلتستان میں بدامنی کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں دہشت گردی کے واقعات تشویشناک حد تک بڑھ گئے حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آتی۔ میاں نواز شریف…
افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان کے صوبہ تخار میں زہریلا پانی پینے کے باعث متاثر ہونے والی 150 طالبات میں سے بیشتر اب بھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق منگل کو پانی پینے کے بعد ہائی اسکول کی طالبات…
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا سات رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے وکیل اعتزاز…
پاکستان : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرزمین پر حملہ ملکی خودمختاری کیخلاف ہے، افغانستان میں کسی مخصوص گروپ کی حمایت نہیں کرتے، افغان پالیسی میں تبدیلی لائے ہیں۔ واشنگٹن میں ایک تقریب…
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) کابینہ کی دفاعی کمیٹی نے اپنے اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی کے حوالے سے کوئی واضح اعلان نہیں کیا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کی واضح پوزیشن کے بغیر امریکا، نیٹو اور ایساف سے تعلقات پر…
اسرائیلی : (جیو ڈیسک) ایہود بارک کا کہنا ہے کہ امریکا سے ایران پر حملہ نہ کرنے کا وعدہ نہیں کیا۔ تہران کے جوہری تنازعے کا سفارتی حل وقت ضائع کرنے کے برابر ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی ریڈیو سے بات…
لندن : (جیو ڈیسک) اولمپکس دو ہزار بارہ کے آغاز میں سو روز باقی رہ گئے ہیں۔ میگا ایونٹ کیلئے اولمپک ویلج میں تعمیراتی کام مکمل اور شوٹنگ رینج کا افتتاح کر دیا گیا۔ ستائیس جولائی سے لندن میں شروع ہونے والے…
گیاری سیکٹر: (جیو ڈیسک)گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے جوانوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن گیارہویں روز بھی جاری ہیں۔ درجہ حرارت میں اضافے سے سلائیڈنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن کے گیاری سیکٹر میں…
سیاچن : (جیو ڈیسک)ن لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف نے سیاچن سے پاکستانی فوج کو واپس بلانے کا مطالبہ کردیاہے ۔۔انہوں نے حکومت پنجاب کی جانب سے سیاچن کے متاثرین کے لئے فی کس پانچ پانچ لاکھ روپے امداد کا بھی…