افغان حملوں میں حقانی نیٹ ورک ملوث ہے: پینٹاگان

افغان حملوں میں حقانی نیٹ ورک ملوث ہے: پینٹاگان

پینٹاگان  : (جیو ڈیسک)پینٹاگان نے کہا ہے کہ  افغانستان کے مختلف علاقوں میں حملے منظم کرنے میں امکانی طورپرعسکریت پسند تنظیم حقانی نیٹ ورک کا، جن کے ٹھکانے پاکستان میں ہیں،  ہاتھ ہوسکتا ہے۔دارالحکومت کابل اور تین صوبوں کے مختلف حصوں میں…

وزیراعظم توہین عدالت، اعتزاز احسن کے دلائل جاری

وزیراعظم توہین عدالت، اعتزاز احسن کے دلائل جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کی سماعت میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن کے دلائل جاری ہیں۔ عدالت نے اعتزاز احسن کو بدھ تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت…

ہیلری کلنٹن کا حنا ربانی کھر کو ٹیلیفون

ہیلری کلنٹن کا حنا ربانی کھر کو ٹیلیفون

پاکستان : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر کو ٹیلیفون کیا ہے۔ دونوں نے پارلیمانی کمیٹی رپورٹ کے بعد پاک امریکا تعلقات کی بہتری کیلئے آئندہ اقدامات اور کابل حملوں پر تبادلہ خیال کیا۔…

طالبان کے حملے نیٹو کی ناکامی ہیں۔ حامد کرزئی

طالبان کے حملے نیٹو کی ناکامی ہیں۔ حامد کرزئی

افغانستان : (جیو ڈیسک) حامد کرزئی نے کہا ہے کابل اور افغانستان کے دیگر تین صوبوں میں ہونیوالے طالبان کے حملے نیٹو کی ناکامی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان کے حملوں کے بعد جاری کئے گئے بیان میں صدر…

ایف اے کپ، چیلسی نے ٹوٹنھم ہوسپرز کو 1-5 سے ہرا دیا

ایف اے کپ، چیلسی نے ٹوٹنھم ہوسپرز کو 1-5 سے ہرا دیا

لندن : (جیو ڈیسک) ایف اے کپ فٹبال ٹورنا منٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں چیلسی نے ٹوٹنھم کو یک طرفہ مقابلے کے بعد ہرا کر گیارہوں مرتبہ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ویمبلے فٹبال اسٹیڈیم لندن میں کھیلے…

اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی انتخابات وقت پر ہوں گے اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ اسلام آباد کامسیٹ کے دوسرے وزارتی اجلاس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

طالبان کا بزدلانہ حملہ: برطانیہ اور نیٹو کی شدید مذمت

طالبان کا بزدلانہ حملہ: برطانیہ اور نیٹو کی شدید مذمت

برطانیہ اور نیٹو نے طالبان کی جانب سے اتوار کے روز دارالحکومت کابل میں سفارت خانوں اور افغان پارلیمان پر کیے گئے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگجوں کے خلاف مثر کارکردگی، اِس بات کا ثبوت ہے کہ…

این آر او کیس، فیصلہ جاری کرنے کی درخواست مسترد

این آر او کیس، فیصلہ جاری کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ عدالت نے این آر او عملدرآمد کیس کا فیصلہ جاری کرنے کی اعتزاز احسن کی درخواست مسترد کر دی۔ توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے…

کابل میں جاری جھڑپیں ختم، تمام حملہ آور ہلاک

کابل میں جاری جھڑپیں ختم، تمام حملہ آور ہلاک

کابل : (جیو ڈیسک)کابل میں شدت پسندوں اور پولیس کے درمیان گذشتہ روز سے جاری جھڑپیں ختم ہو گئیں اور تمام حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل پولیس کے چیف حشمت اللہ ستنکزئی نے…

جالندھر میں فیکٹری کی عمارت گرگئی، متعدد افراد دب گئے

جالندھر میں فیکٹری کی عمارت گرگئی، متعدد افراد دب گئے

جالندہر: (جیو ڈیسک) بھارتی پنجاب کے شہر جالندھر میں ایک فیکٹری کی عمارت گرنے سے سو سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے۔ ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ بیالس سے زیادہ کو بچالیا گیا ہے۔ بھارتی پنجاب کے شہر میں گرنے والی…

سرائیکی صوبہ بنائیں گے تاجر ساتھ دیں۔ صدر زرداری

سرائیکی صوبہ بنائیں گے تاجر ساتھ دیں۔ صدر زرداری

ملتان : (جیو ڈیسک) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ملتان میں جنوبی پنجاب کی تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سرائیکی صوبہ بنانے کا فیصلہ کرچکی ہے تاجر برادری ساتھ دے۔ اس موقع پر صدر مملکت آصف…

کابل : امریکی و برطانوی سفارتخانوں کے قریب 7 دھماکے

کابل : امریکی و برطانوی سفارتخانوں کے قریب 7 دھماکے

کابل : (جیو ڈیسک)افغان دارالحکومت کے حساس ترین علاقے میں سات دھماکے ہوئے ہیں اور تاحال علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلح افرادافغان پارلیمنٹ میں داخل ہوگئے اور ایک ہوٹل پر بھی قبضہ کرلیا۔ کابل میں امریکی اور برطانوی سفارتخانوں…

ڈی جی خان : خاندانی دشمنی پر2 خواتین اور 2بچوں پرتیزاب پھینک دیا

ڈی جی خان : خاندانی دشمنی پر2 خواتین اور 2بچوں پرتیزاب پھینک دیا

ڈی جی خان: (جیو ڈیسک)موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے ڈی جی خان تونسہ بائی پاس کے قریب دو خاتون اور دو بچوں پر تیزاب پھینک دیا جس کے بعد انھیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں دونوں…

بنوں جیل پر طالبان کا حملہ،300 سے زائد قیدی فرار

بنوں جیل پر طالبان کا حملہ،300 سے زائد قیدی فرار

بنوں (جیو ڈیسک)بنوں میں شدت پسندوں نے سینٹرل جیل پر حملہ کرکے تین سو سے زیادہ قیدی فرار کرالئے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے جیل پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔شمالی وزیرستان کی سرحد سے متصل بنوں شہرکی سینٹرل جیل…

آئی پی ایل:کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے راجستھان رائلز کو زیرکرلیا

آئی پی ایل:کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے راجستھان رائلز کو زیرکرلیا

ایڈن گارڈن : (جیو ڈیسک)آئی پی ایل کے پندرہ میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد راجستھان رائلز کو پانچ وکٹوں سے زیرکرلیا۔ چار،چار میچوں کے بعد کولکتہ اور راجستھان دو،دو فتوحات کے ساتھ ہم پلہ ہیں۔ ایڈن گارڈن…

نیٹو سپلائی کی بحالی کسی صورت قبول نہیں، سمیع الحق

نیٹو سپلائی کی بحالی کسی صورت قبول نہیں، سمیع الحق

راولپنڈی : (جیو ڈیسک)دفاع پاکستان کونسل نے ایک بار پھر نیٹو سپلائی کی بحالی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے ملک گیر مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ راولپنڈی میں اعجاز الحق کے گھر پر دفاع پاکستان کونسل کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں…

استنبول: ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات شروع ہوگئے

استنبول: ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات شروع ہوگئے

استنبول: (جیو ڈیسک)ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات ترکی کے شہر استنبول میں شروع ہوگئے۔ مذاکرات میں ایران اور امریکہ، برطانیہ، فرانس، چین، روس اور جرمنی کے نمائندے شرکت کررہے ہیں۔ مذاکرات میں زیادہ پیش رفت متوقع نہیں تاہم امید ہے کہ…

جنوبی پنجاب صوبہ سیاست نہیں عوامی خواہشات کا احترام ہے۔ صدر زرداری

جنوبی پنجاب صوبہ سیاست نہیں عوامی خواہشات کا احترام ہے۔ صدر زرداری

ملتان : (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ سیاست نہیں عوامی خواہشات کا احترام ہے۔ ملتان میں پیپلز لائر فورم کے وفد سے گفتگو میں صدر زرداری کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے…

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں3افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں3افراد جاں بحق

کراچی ( جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیاری میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔ کلاکوٹ ، چاکیواڑہ ، لی مارکیٹ چوک اور اطراف میں دکانیں بند ہیں اور نامعلوم افراد کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی…

امریکی ریاست اوکلوہاما میں شدید طوفان نے تباہی مچا دی

امریکی ریاست اوکلوہاما میں شدید طوفان نے تباہی مچا دی

امریکی ریاست اوکلوہاما میں شدید طوفان نے تباہی مچا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق طاقتور طوفان سے متعدد مکانات گر گئے۔ بجلی، ٹیلی ویژن اورٹیلی فون کی تنصیبات کو نقصان پہنچا۔ گھروں کی چھتیں اڑ گئیں اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔…

گنی بسا میں فوجی بغاوت، وزیراعظم گرفتار،عمارتوں پر قبضہ

گنی بسا میں فوجی بغاوت، وزیراعظم گرفتار،عمارتوں پر قبضہ

گنی بسا : (جیو ڈیسک)افریقی ملک گنی بسا میں فوج کی بغاوت، اہم عمارتوں پر قبضے کے بعد وزیراعظم کارلوس کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ فوج کا کہناہے کہ اس نے ملک کے خلاف بڑی سازش ناکام بنادی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں…

کوئٹہ : فائرنگ کے تین واقعات،8افراد جاں بحق،3زخمی

کوئٹہ : فائرنگ کے تین واقعات،8افراد جاں بحق،3زخمی

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے فائرنگ کے تین واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی جبکہ تین زخمی ہیں۔ زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔بروری روڈ سے کوئٹہ شہر کی جانب جاتی ہوئی گاڑی پر…

گوجرانوالہ : گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری،11افراد ہلاک

گوجرانوالہ : گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری،11افراد ہلاک

گوجرانوالہ : (جیو ڈیسک)گوجرانوالہ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ ملبے سے اب تک گیارہ افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں اور تیرہ…

امریکا کا ڈرون حملے نہ روکنے کا فیصلہ

امریکا کا ڈرون حملے نہ روکنے کا فیصلہ

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکا نے پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے بند کرنے کا پاکستانی پارلیمنٹ کا مطالبہ مسترد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ امریکی اخبار کا دعوی ہے کہ وائٹ ہاس اسلام آباد سے تعلقات میں تناو کم…