کراچی : راکٹ اور دستی بم سے حملہ، فائرنگ سے کئی افراد زخمی

کراچی : راکٹ اور دستی بم سے حملہ، فائرنگ سے کئی افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں دو راکٹ اور ایک دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس سے علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا ہے جبکہ بس اسٹاپ پر فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ آج دن بھر فائرنگ…

گوجرانوالہ: عمارت گرنے سے دو بچے جاں بحق

گوجرانوالہ: عمارت گرنے سے دو بچے جاں بحق

گوجرانوالہ: (جیو ڈیسک) ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے بیسمنٹ میں گیس کمپریسر پھٹنے سے دھماکے سے زیر تعمیر تیسری منزل گر گئی ہے، جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ ملبے کے نیچے دبے سات افراد کو نکال لیا گیا…

خون میں بھیگی امداد قبول نہ کی جائے۔ شہباز شریف

خون میں بھیگی امداد قبول نہ کی جائے۔ شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد احسن اقدام ہے، خون میں بھیگی امداد قبول نہ کی جائے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگومیں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ امریکہ…

گیاری ریسکیو آپریشن ساتواں روز میں داخل

گیاری ریسکیو آپریشن ساتواں روز میں داخل

سیاچن: (جیو ڈیسک) گیاری میں برفانی تودے تلے دبے اہلکاروں تک رسائی کے لئے ریلیف اور ریسکیو آپریشن ساتویں روز میں داخل ہوچکا ہے۔ جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کی ماہرین ٹیمیں بھی گیاری پہنچ گئی ہیں۔ گیاری میں برفانی تودے تلے دبے اہلکاروں…

شمالی کوریا: سیٹلائٹ خلاء میں بھیجنے کا تجربہ ناکام

شمالی کوریا: سیٹلائٹ خلاء میں بھیجنے کا تجربہ ناکام

شمالی کوریا: (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کی قراردادوں، امریکہ کے انتباہ اوربین الاقوامی دباؤ کے باوجود شمالی کوریا نے تین مرحلوں پر مشتمل راکٹ کا تجربہ کیا۔ جاپان اور امریکہ کے مطابق راکٹ اپنی پرواز کے ایک منٹ کے اندر ہی سمندر…

توہین عدالت کیس: اٹارنی جنرل استغاثہ کے وکیل مقرر

توہین عدالت کیس: اٹارنی جنرل استغاثہ کے وکیل مقرر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ عدالت نے نئے اٹارنی جنرل عرفان قادر کو استغاثہ کا وکیل مقرر کر دیا۔ وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت میں اعتزاز احسن نے مولوی…

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ عدالت نے سابق اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق کو طلب کر لیا۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی بنچ سماعت…

کراچی : لیاری میں ایک شخص کی ہلاکت، صورتحال کشیدہ

کراچی : لیاری میں ایک شخص کی ہلاکت، صورتحال کشیدہ

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں آج صبح ایک شخص کی ہلاکت کے بعد صورتحال اچانک کشیدہ ہو گئی۔ صورتحال کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے پولیس کی نفری علاقے میں طلب کر لی گئی۔ کچھ مقامات سے ہنگامہ آرائی کی اطلاعات بھی…

مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد ورلڈ ٹریڈ سینٹر خالی، دستی بم برآمد

مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد ورلڈ ٹریڈ سینٹر خالی، دستی بم برآمد

امریکا : (جیو ڈیسک) نیویارک کے ورلڈ فنانشل سینٹر سے مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد سینٹر اور قریبی عمارتوں کو خالی کرا دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے پیکٹ سے دستی بم برآمد کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اور…

موقع دیا گیا تو پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیار ہوں۔ محمد یوسف

موقع دیا گیا تو پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیار ہوں۔ محمد یوسف

پاکستان: (جیو ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے لئے اپنی خدمات پیش کر دی ہیں۔ انہوں نے قومی کرکٹ اکیڈمی میں نیٹ پریکٹس بھی شروع کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر سلیکٹرز نے انہیں موقع…

قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات منظور

قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات منظور

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ نے قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے جس میں امریکا سے سلالہ حملے پر غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی سلامتی…

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز سے پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز سے پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا

برج ٹاؤن : (جیو ڈیسک) برج ٹاؤن میں کھیلے گئے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ویسٹ انڈیز نے میچ کے آخری دن فتح کے لیے آسٹریلیا کو ایک…

میمو کمیشن: حقانی کے زیراستعمال فنڈز کا ریکارڈ پیش

میمو کمیشن: حقانی کے زیراستعمال فنڈز کا ریکارڈ پیش

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کے اجلاس میں امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے زیر استعمال سیکریٹ فنڈز کا ریکارڈ پیش کر دیا گیا۔ کمیشن نے سیکریٹ فنڈز کا معاملہ دیکھنے کے لئے کارروائی ان کیمرہ کر…

گجرات فسادات: 18 افراد کو عمر قید، 5 افراد کو سات سال جیل

گجرات فسادات: 18 افراد کو عمر قید، 5 افراد کو سات سال جیل

بھارتی ریاست گجرات میں دو ہزار دو کے مسلم کش فسادات میں ملوث اٹھارہ افراد کو عمر قید اور پانچ کو سات سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات فسادات میں تئیس افراد کو زندہ جلانے کے…

مراکش: امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2میرینز ہلاک، دو زخمی

مراکش: امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2میرینز ہلاک، دو زخمی

مراکش: (جیو ڈیسک)مراکش میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو امریکی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔واشنگٹن میں امریکی محکمہ دفاع نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہا کہ مراکش کے جنوب مغربی…

بھارت میں بیس سال سے قید پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو رہا کردیا گیا

بھارت میں بیس سال سے قید پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو رہا کردیا گیا

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت  میں گزشتہ بیس سال سے قید پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو رہا کردیا گیا ہے ان کی درخواست ضمانت چند روز قبل عدالت نے منظور کی تھی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکیاسی سالہ مائیکرو بائیولوجسٹ خلیل چشتی…

مسئلہ کشمیر: بھارت کی پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش

مسئلہ کشمیر: بھارت کی پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش

پاکستان: (جیو ڈیکس) بھارت نے امن کا عمل آگے بڑھانے کیلئے پاکستان کے ساتھ مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب دفتر خارجہ کے ترجمان عبدل الباسط کا کہنا ہے کہ بات چیت کے ماحول میں بھارتی…

فضل الرحمان کا قومی سلامتی کمیٹی میں وآپسی کا اعلان

فضل الرحمان کا قومی سلامتی کمیٹی میں وآپسی کا اعلان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی سلامتی کمیٹی میں وآپسی کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اجلاس میں شریک ہو کر اپنا مؤقف پیش کریں گے۔ اسلام…

انڈونیشیا میں آٹھ اعشاریہ سات شدت کے زلزلے کے جھٹکے

انڈونیشیا میں آٹھ اعشاریہ سات شدت کے زلزلے کے جھٹکے

انڈونیشیا : (جیو ڈیسک) انڈونیشیا میں آٹھ اعشاریہ سات شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد اٹھائیس مختلف ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ۔ غیر ملکی ٹی وی اور خبر رساں ایجنسی کے مطابق…

کراچی میں مزید 4 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار، فائرنگ جاری

کراچی میں مزید 4 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار، فائرنگ جاری

کراچی : ( جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہیں روکی جاسکی اور شہر میں رات گئے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت چارافراد جان کی بازی ہار گئے۔ صفورہ گوٹھ میں ڈمپر کو آگ لگادی گئی۔ نارتھ…

جئے سندھ قومی محاذ کی اپیل پر اندرون سندھ ہڑتال، پرچے ملتوی

جئے سندھ قومی محاذ کی اپیل پر اندرون سندھ ہڑتال، پرچے ملتوی

سندھ : (جیو ڈیسک)جئے سندھ قومی محاذ آج بشیر قریشی کی میڈیکل رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سندھ میں ہڑتال کر رہی ہے۔ ہڑتال کی کال پر آج کئی علاقوں میں میٹرک کے پرچے ملتوی کردیئے گئے۔جئے سندھ قومی…

پشاور: کینال روڈ پر گھر میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق

پشاور: کینال روڈ پر گھر میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق

پشاور : (جیو ڈیسک) پشاور میں کینال روڈ پر گھر میں گیس رسنے سے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کینال روڈ پر گھر میں رات گئے گیس لیک ہوتی رہی۔ علی الصبح…

شام میں 8 روز میں ہلاکتوں کی تعداد 1000 ہوگئی، شامی حزب اختلاف

شام میں 8 روز میں ہلاکتوں کی تعداد 1000 ہوگئی، شامی حزب اختلاف

شام : (جیو ڈیسک)شام میں مظاہرین کے خلاف کارروائی جاری ہے اورایک روز میں تیس افراد ہلاک ہوئے۔ حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ آٹھ روز میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار ہوگئی، سلامتی کونسل امن منصوبے پر نظرثانی کرے۔غیر ملکی خبر…

نائن الیون : خالد شیخ سمیت5 افراد پر فرد جرم آئندہ ماہ عائد ہوگی

نائن الیون : خالد شیخ سمیت5 افراد پر فرد جرم آئندہ ماہ عائد ہوگی

امریکہ : (جیو ڈیسک) گیارہ سمتبر حملے کے مبینہ منصوبہ ساز خالد شیخ محمد سمیت القاعدہ کے پانچ مشتبہ دہشتگردوں کے خلاف با ضابطہ فرد جرم آئندہ ماہ عائد کی جائے گی۔ پنٹاگان نے سزائے موت کی منظوری دے دی ہے۔امریکی میڈیا…