اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ گیڈی آئزن کوٹ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے داعش کے سیکڑوں جنگجوؤں کو ہلاک کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے بیرون ملک سرگرم کمانڈر قاسم…
ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کونسل کے سربراہ چارلس مچل نے کہا ہے کہ یوکرائن کے ساتھ فوجی جھڑپ کی صورت میں روس پر سخت پابندیاں لگائی جائیں گی۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں وزیر اعظم کارل نیہاما نے یورپی یونین…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے دورہ ترکی کی تارِیخ، ان کی بیجنگ اولمپکس سے واپسی کے بعد واضح ہو گی۔ چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اور امریکا نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس یوکرین پر حملہ کرتا ہے تو وہ روسی گیس پائپ لائن کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے تاحیات نا اہلی کے خلاف عدالت عظمٰی میں آئینی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ تاحیات نااہلی کے اصول کا اطلاق صرف انتخابی تنازعات…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر کے درمیان ناراضگی کہ وجہ نواز شریف اور بیرون ملک بھیجے گئے پیسے واپس نہ لانا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 25 افراد انتقال کر گئے اور 7539 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ لگتا ہے سندھ کو باقاعدہ منصوبہ بندی سےلسانیت کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔ گزشتہ روز کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں پر پولیس…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا کہ ان کے اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرزوگ “فروری کے شروع میں” ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے۔ صدر طیب ایردوآن نے نے نجی ٹیلی ویژن نیٹ ورک NTV…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ ترکی نے اپنی حقیقت پسندانہ اور انسانی امیگریشن پالیسی کے ساتھ دنیا کے سامنے ایک مثال قائم کی ہے۔ آلتون نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت…
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی یمن سے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے حالیہ میزائل حملوں کے تناظرمیں بدھ کے روز متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچے ہیں۔ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے امریکی محکمہ خارجہ کی ایک داخلی درخواست کی اطلاعات پر’’گہری تشویش اورعدم اطمینان‘‘ کا اظہار kیا ہے۔اس میں چین میں کرونا وائرس کی وَبا کے خلاف سخت اقدامات کے نفاذ کے تناظر میں امریکی سفارت کاروں…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی سفارت کاروں نے افغانستان کی امداد کو انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری سے مشروط کر دیا ہے۔ ادھر کابل میں خواتین نے ایک مظاہرے میں مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کیے جائیں۔…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریش کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں 50 ملین انسانوں کی زندگیاں شہری علاقوں کے تنازعات سے بہت زیادہ متاثر ہو رہی ہیں۔ عام لوگ جسمانی معذوریوں اور گہرے ذہنی صدموں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے ہو سکتا ہے کہ اگلے دو تین ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آئیں۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے…
لاڑکانہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 27 فروری کو نکل کراسلام آباد میں جمع ہونے والا کچرا صاف کریں گے۔ لاڑکانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو حکومت پر فردجرم قرار دیتے ہوئے حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ردعمل دیتے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردی سے متاثر نہیں بلکہ جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عدم اعتماد کی تحریک کو حساس معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہماری تیاری پوری ہو گی تو عدم اعتماد کی تحریک…
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے الریاض میں تھائی لینڈ کے وزیراعظم پریوت چن اوچا سے ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فروغ سے…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے وزیر اعظم معین عبدالملک نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے ایران کو یمن کے پڑوسی ممالک کو نشانہ بنانے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ ان کا…
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے ایک بار پھر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خونی حملے کی مذمت کرتے ہوئے امارات کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کل منگل کے…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ وہ چارمسلم ممالک کے ساتھ 2020 ءمیں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے امن معاہدوں کی بنیاد پرسعودی عرب اور انڈونیشیا سے بھی سفارتی تعلقات کے قیام کی امید کرتے ہیں…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ امریکہ، روس اور یوکرائن کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کر رہا ہے اور ہمیں اس پر تشویش ہے۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے…