کراچی ایک بار پھر تشدد کی لپیٹ میں، فائرنگ ہنگامہ آرائی جاری

کراچی ایک بار پھر تشدد کی لپیٹ میں، فائرنگ ہنگامہ آرائی جاری

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی ایک بار پھر تشدد کی لپیٹ میں ہے۔ ٹارگٹ کلنگ میں متحدہ قومی موومنٹ کا کارکن جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئیں۔ فائرنگ ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے باعث خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ کراچی…

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی امریکی صدر سے باضابطہ ملاقات

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی امریکی صدر سے باضابطہ ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پاکستان مستحکم افغانستان چاہتا ہے۔ امریکی صدر براک اوباما نے امید ظاہر کی ہے پاکستانی پارلیمنٹ کی سفارشات میں ملکی خودمختاری اور امریکی سلامتی کا خیال رکھا جائے گا۔جنوبی کوریا کے دارالحکومت…

شام : حمص میں سرکاری فوج اور اپوزیشن میں جھڑپیں جاری

شام : حمص میں سرکاری فوج اور اپوزیشن میں جھڑپیں جاری

شام : (جیو ڈیسک)شام کے شہر حمص میں سرکاری فوج اور اپوزیشن میں جھڑپیں جاری ہیں جس میں بڑے پیمانے پرجانی اورمالی نقصان کا خدشہ ہے۔ انسانی حقوق کے نمائندوں کا کہناہے کہ شہر میں جگہ جگہ دھوئیں کے بادل دکھائی دے…

امریکا : پاکستان میں توانائی کے بحران سے آگاہ ہیں۔ وکٹوریہ نولینڈ

امریکا : پاکستان میں توانائی کے بحران سے آگاہ ہیں۔ وکٹوریہ نولینڈ

امریکا (جیو ڈسک)پاکستان میں توانائی کے بحران سے آگاہ ہیں۔۔۔ مگر ایٹمی ری ایکٹر بنانے کی کوئی بات زیر غور نہیں۔ پاکستان کی پارلیمنٹ میں سفارشات پر بحث مکمل ہونے کا انتظار ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی…

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور جلاؤ گھیراؤ

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور جلاؤ گھیراؤ

کراچی : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے ایک عہدیدار کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی۔ متحدہ قومی موومنٹ نے سیکٹر کمیٹی کے رکن…

گیلانی اور اوباما کے درمیان آج باضابطہ ملاقات ہو گی

گیلانی اور اوباما کے درمیان آج باضابطہ ملاقات ہو گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور امریکی صدر براک اوباما کے درمیان جنوبی کوریا میں آج باضابطہ ملاقات ہو رہی ہے۔ گزشتہ روز جنوبی کوریا میں بین الاقوامی جوہری کانفرنس کے موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان غیر…

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت آج بھی ہو گی۔ گزشتہ سماعت میں طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے عدالت عظمی میں پیش نہیں ہوئے تھے۔ بیرسٹر اعتزا احسن کے معاون نے سپریم کورٹ سے…

افغانستان میں اتحادی فوج کے دو اہلکار قتل

افغانستان میں اتحادی فوج کے دو اہلکار قتل

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان میں تعینات نیٹو فورسز کا کا کہنا ہے کہ افغان فوج کی وردی میں ملبوس ایک شخص نے بین القوامی فوج کے دو اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ بین الاقوامی فوج ایساف کے…

میمو کمیشن: وزارت خارجہ سے حقانی کا بطور سفیر معاہدہ طلب

میمو کمیشن: وزارت خارجہ سے حقانی کا بطور سفیر معاہدہ طلب

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن نے وزارت خارجہ سے حسین حقانی کا بطور سفیر معاہدہ طلب کر لیا۔ آئندہ سماعت پر حسین حقانی سے ہونے والی خط و کتابت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس فائز نے یاسین ملک کو…

پنجاب میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام بے قابو

پنجاب میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام بے قابو

پنجاب : (جیو ڈیسک) کئی دنوں سے جاری غیراعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف لاہور اور دیگر شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔ لاہور میں مشتعل مظاہرین نے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی جبکہ پمپ پر موجود سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے…

فرانس : طولوز ہلاکتیں، عبدالقادر میراہ پر الزامات عائد

فرانس : طولوز ہلاکتیں، عبدالقادر میراہ پر الزامات عائد

پیرس : (جیو ڈیسک)فرانس میں عدالتی ذرائع کے مطابق طولوز میں ہلاک کیے جانے والے اسلامی شدت پسند محمد میراہ کے بھائی عبدالقادر میراہ پر قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ انتیس سالہ عبدالقادر میراہ پر قتل…

وکیل رہنماء صلاح الدین کے قتل کیخلاف وکلاء کا احتجاج

وکیل رہنماء صلاح الدین کے قتل کیخلاف وکلاء کا احتجاج

کراچی : (جیو ڈیسک) وکیل رہنماء صلاح الدین اور ان کے بیٹے کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف وکلاء نے اعلی اور ماتحت عدالتوں میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا ہے۔ بائیکاٹ کے باعث سندھ ہائی کورٹ ، سٹی کورٹس اور ڈسٹرکٹ کورٹ…

کینٹکی : ہوا کے بگولے کی تباہی، مکانات کو نقصان

کینٹکی : ہوا کے بگولے کی تباہی، مکانات کو نقصان

امریکا (جیو ڈیسک)امریکا میں ہوا کے بگولے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ۔ طوفان کے باعث کئی مکانات تباہ ہوگئے۔ ریاست کینٹکی کے علاقے لیوس ولی میں ہوا کے بگولوں سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا اور نظام زندگی بری…

وزیراعظم توہین عدالت کیس: سماعت آج پھر ہو گی

وزیراعظم توہین عدالت کیس: سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) جسٹس ناصرالملک کی سر براہی میں سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ آج سے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف توہین عدالت کے مقدمہ کی سماعت دوبارہ شروع کر رہا ہے۔ گزشتہ سماعت پر وزیر اعظم کے وکیل…

تیزاب گردی کا شکار فاخرہ، منوں مٹی تلے دب گئی

تیزاب گردی کا شکار فاخرہ، منوں مٹی تلے دب گئی

کراچی : (جیو ڈیسک) تیزاب گردی کا شکار فاخرہ کراچی کے ڈیفنس کیقبرستان میں منوں مٹی تلے دب گئی۔ نماز جنازہ میں عبدالستار ایدھی اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان کی شرکت ۔ تیز پھنکنے کے واقعے میں زندگی سے…

ایشیاء کپ کے فائنل کو متنازعہ بنانا افسوس ناک ہے۔ انتخاب عالم

ایشیاء کپ کے فائنل کو متنازعہ بنانا افسوس ناک ہے۔ انتخاب عالم

پاکستان: (جیو ڈیسک) پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ کے فائنل کو بنگلہ دیش کیجانب سے متنازعہ بنانا افسوس ناک بات ہے۔ انتخاب عالم نے کہا کہ پاکستان اور میزبان بنگلہ دیش…

فرانس میں حلال فوڈ کے مسائل

فرانس میں حلال فوڈ کے مسائل

جوں جوں صدارتی انتخابات قریب آتے جارہے ہیں مسلمانوں اور اسلام پر تنقید کے نئے نئے طریقے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔مسلمانوں اور اسلام کو خوف کی علامت کے طور پرپیش کرنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔حال ہی میں فرانس کی قوم…

فاخرہ کی اٹلی میں خودکشی، میت کراچی پہنچ گئی

فاخرہ کی اٹلی میں خودکشی، میت کراچی پہنچ گئی

کراچی : (جیو ڈیسک)چہرے پر تیزب پھینک کر جلائی گئی فاخرہ کی اٹلی میں خودکشی، میت کراچی پہنچادی گئی،ورثا اور ایم کیو ایم کے ارکان میت لینے پہنچ گئے،فاخرہ یونس پر اس کے شوہرسابق رکن پنجاب اسمبلی بلال کھرنے تیزاب سے حملہ…

نیٹوسپلائی : اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں یکساں موقف اپنانے کا اعلان

نیٹوسپلائی : اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں یکساں موقف اپنانے کا اعلان

حزب اختلاف کی جماعتوں کا قومی سلامتی کمیٹی کی پیش کردہ سفارشات سے متعلق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں یکساں موقف اپنانے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔حزب اختلاف کی جماعتوں کے رہنماں کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی…

افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے بائیس فراد ہلاک،متعدد گھر تباہ

افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے بائیس فراد ہلاک،متعدد گھر تباہ

کابل : (جیو ڈیسک)افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے بائیس فراد ہلاک اورمتعدد گھرتباہ ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق صوبہ بدخشاں کے حکام نے بتایا کہ ضلع واخان میں ایک گاؤں میں گزشتہ رات برفانی تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں…

کراچی : ملیر بار کے سابق صدر بیٹے سمیت قتل

کراچی : ملیر بار کے سابق صدر بیٹے سمیت قتل

کراچی میں سنیچر کی صبح ملیر بار کے سابق صدر اور ان کے بیٹے کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کردیا۔ملیر سٹی پولیس کے مطابق مرحوم صلاح االدین حیدر کی عمر ستر سال تھی اور وہ اپنے بیٹے علی رضا حیدر کے…

جنوبی وزیرستان : جھڑپوں میں چار اہلکاروں سمیت 16شدت پسند ہلاک

جنوبی وزیرستان : جھڑپوں میں چار اہلکاروں سمیت 16شدت پسند ہلاک

جنوبی وزیرستان : (جیو ڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں چار سکیورٹی فورسز کے اہلکار اور بارہ شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔جنوبی وزیرستان میں ایک اعلی فوجی اہلکار نے بتایا کہ…

فرانس : سات افراد کے قتل میں اپنے بھائی کی مدد نہیں کی۔ عبدالقادر میراہ

فرانس : سات افراد کے قتل میں اپنے بھائی کی مدد نہیں کی۔ عبدالقادر میراہ

فرانس : (جیو ڈیسک)فرانس کے شہر طولوز میں ہلاک کیے جانے والے اسلامی شدت پسند محمد میراہ کے بھائی عبدالقادر میراہ سے فرانسیسی پولیس پوچھ گچھ کر رہی ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد میراہ کے بھائی عبدالقادر میراہ کے مطابق…

وزیراعظم گیلانی کی امریکی صدر سے آئندہ ہفتے ملاقات

وزیراعظم گیلانی کی امریکی صدر سے آئندہ ہفتے ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ امریکی صدر براک اوباما سے ان کی ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور زیر بحث آئیں گے۔ ہفتہ کو ایک سرکاری بیان میں وزیراعظم گیلانی نے پارلمیان میں پاک…