ترکی : سیکیورٹی فورسز نے جھڑپوں میں 15 کرد باغیوں کو ہلاک کر دیا

ترکی : سیکیورٹی فورسز نے جھڑپوں میں 15 کرد باغیوں کو ہلاک کر دیا

ترکی : (جیوڈیسک) ترک عہدے داروں نے کہاہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ہفتے کے روز ملک کے جنوبی علاقے میں جھڑپوں کے دوران15 کرد باغیوں کو، جو سب خواتین تھیں، ہلاک کر دیا ہے ۔ ترک وزارت داخلہ نے کہاہے کہ ترک…

اسلام آباد : امریکا سے تعلقات، پارلیمنٹ قواعد طے کر رہی ہے، گیلانی

اسلام آباد : امریکا سے تعلقات، پارلیمنٹ قواعد طے کر رہی ہے، گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم گیلانی نے کہا ہے امریکا سے نئے تعلقات کیلئے پارلیمنٹ قواعد و ضوابط طے کر رہی ہے۔ سیئول میں امریکی صدر سے ملاقات متوقع ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم سے جرمنی اور جنوبی کوریا کے سفیروں…

ایکواڈور میں سیلاب سے 20افراد ہلاک ،4 ہزار بے گھر

ایکواڈور میں سیلاب سے 20افراد ہلاک ،4 ہزار بے گھر

ایکواڈور : (جیو ڈیسک)جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں شدید بارشوں اور سیلاب سے بیس افراد ہلاک اور چار ہزاروں سے زائد افراد بے گھر ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیع علاقہ زیر آب آگیا اور مواصلاتی نظام دھرم برھم ہوگیا جس…

بھارت : ماؤ باغیوں نے اسمبلی کے رکن کو اغوا کر لیا

بھارت : ماؤ باغیوں نے اسمبلی کے رکن کو اغوا کر لیا

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی ریاست اڑیسہ میں ماو باغیوں نے ریاستی حکمراں جماعت بیجو جنتا دل سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی کو اغوا کر لیا۔ سینتیس سالہ جینا ہی کاکا کو بھونیشور کے نواحی علاقے سے اغوا کیا گیا۔ماو باغیوں نے…

سیول کانفرنس میں گیلانی اوباما ملاقات کی تصدیق

سیول کانفرنس میں گیلانی اوباما ملاقات کی تصدیق

پاکستان : (جیو ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر براک اوباما جوہری سربراہ کانفرنس کے موقع پر سیول میں وزیراعظم گیلانی سے ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری کے مطابق امریکی صدر جنوبی…

نیٹو سپلائی کی بحالی پر راستوں کی ناکہ بندی کریں گے۔ منور حسن

نیٹو سپلائی کی بحالی پر راستوں کی ناکہ بندی کریں گے۔ منور حسن

فیصل آباد : (جیو ڈیسک) جماعت اسلامی نے نیٹو سپلائی کی بحالی پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور نیٹو سپلائی کے راستوں کی ناکہ بندی کرنے کا اعلان کر دیا۔ فیصل آباد میں جلسہ سے خطاب میں منورحسن نے کہا کہ…

یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وطن عزیز کے قیام کی قرار داد منظور ہونے کا تاریخی دن یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ سرکاری اور غیرسرکاری اداروں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام اور ریلیاں نکالی گئیں۔ آج دن…

جمہوریت ہی مسائل کا حل ہے۔ نواز شریف

جمہوریت ہی مسائل کا حل ہے۔ نواز شریف

پنجاب: (جیو ڈیسک) نواز شریف نے جامعہ پنجاب میں طلباء میں کمپیوٹر لیپ ٹاپ تقسیم کئے، اس موقع پر انہوں نے جہاں سیاسی معاملات پر اظہار خیال کیا وہاں کرکٹ کے شوق اور جیل کے دنوں کی یادیں بھی دہرائیں۔ طلبا میں…

پاکستان کی پارلیمنٹ کی سفارشات ملنے کا انتظار ہے۔ امریکا

پاکستان کی پارلیمنٹ کی سفارشات ملنے کا انتظار ہے۔ امریکا

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کے متعلق پارلیمنٹ کی سفارشات ملنے کا انتظار ہے۔ اسلام آباد سے از سر نو رابطے کرنے کیلیے تیار ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے واشنگٹن…

ایشیاء کپ کی فاتح پاکستان ٹیم مرحلہ وار وطن وآپس پہنچے گی

ایشیاء کپ کی فاتح پاکستان ٹیم مرحلہ وار وطن وآپس پہنچے گی

پاکستان: (جیو ڈیسک) ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنا منٹ کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم مرحلہ وار وطن وآپس پہنچے گی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے کچھ کھلاڑی آج رات اور بقیہ ٹیم براستہ دبئی ہفتے کو لاہور آئیں گے۔ میرپور ڈھاکا میں منعقدہ…

افغان شہریوں کے قاتل امریکی فوجی رابرٹ پرآج فرد جرم عائد ہو گی

افغان شہریوں کے قاتل امریکی فوجی رابرٹ پرآج فرد جرم عائد ہو گی

افغانستان میں سترہ شہریوں کو قتل کرنے والے امریکی فوجی پر فرد جرم آج عائد کی جائے گی۔ امریکی حکام کا کہناہے کہ رابرٹ بیلز پر قتل، اقدام قتل اور فرائض میں غفلت کی تیس سے زائد الزامات لگائے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ…

شرمین نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ حنا ربانی

شرمین نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ حنا ربانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے شرمین عبید چنائے نے پوری دنیا میں پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ دفتر خارجہ میں آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی ہدایتکار کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے…

ایشیاء کپ فائنل پاکستان نے جیت لیا

ایشیاء کپ فائنل پاکستان نے جیت لیا

ڈھاکہ : (جیو ڈیسک) سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے ایشیاء کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو دو رنز سیشکست دیکر ایشیاء کپ جیت لیا ۔ فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو فتح کیلئے دوسو سینتیس رنز کا ہدف…

پاکستان ایشیا کپ کا فاتح

پاکستان ایشیا کپ کا فاتح

ایشیا کپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو رنز سے شکت دے دی ہے۔ میچ کی آخری بال پر بنگلہ دیش کو میچ جیتنے کے لیے چار رنز درکار تھے لیکن وہ صرف ایک…

فرانس محاصرہ ختم، مطلوب شخص ہلاک

فرانس محاصرہ ختم، مطلوب شخص ہلاک

تولوز : (جیو ڈیسک) فرانس کے شہر تولوز کے ایک رہائشی علاقے میں چھپے ہوئے شخص محمد میراہ کو پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اگرچہ ابھی تک اس کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ ایک دن…

ایشیاء کپ فائنل: پاکستان کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ناکام

ایشیاء کپ فائنل: پاکستان کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ناکام

ڈھاکہ : (جیو ڈیسک) ایشیاء کپ فائنل میں بنگال کا جادو چل گیا اور پاکستان کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ناکام ہو گئی۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میر پور میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کے…

ججز پر عدم اعتماد کا اظہار نہیں کیا۔ اعتزاز احسن

ججز پر عدم اعتماد کا اظہار نہیں کیا۔ اعتزاز احسن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ میرے بیانات کو غلط انداز سے پیش کیا گیا ہے، ججز پر عدم اعتماد کا اطہار نہیں کیا، غلط فہمی کو میں نے اور عدالت نے دور کر دیا ہے۔…

مالی میں باغی فوجیوں نے حکومت ختم کر کے اقتدار پر قبضہ کر لیا

مالی میں باغی فوجیوں نے حکومت ختم کر کے اقتدار پر قبضہ کر لیا

مالی : (جیو ڈیسک)مالی میں باغی فوجیوں نے صدرطورے کی حکومت ختم کر کے اقتدار پر قبضہ کرلیا ہے۔ سرکاری ٹی وی پر خطاب میں باغی فوجیوں کے ترجمان نے کہا کہ صدر طورے کی نا اہل حکومت کاخاتمہ ملکی بہتری کیلئے…

پانچ جج بینچ میں بیٹھنے کے اہل نہیں۔ اعتزاز

پانچ جج بینچ میں بیٹھنے کے اہل نہیں۔ اعتزاز

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانچ جج نیک نیتی کے باوجود بینچ میں بیٹھنے کے اہل نہیں۔ ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ استثنیٰ آصف…

وزیراعظم توہین عدالت: سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پر

وزیراعظم توہین عدالت: سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پرشروع ہورہی ہے۔ کیس میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کے بنچ پراعتراض کر دیا ہے۔ سماعت کے…

پاکستان سے جلد تعلقات کی بحالی چاہتے ہیں۔ پینٹاگون

پاکستان سے جلد تعلقات کی بحالی چاہتے ہیں۔ پینٹاگون

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکا کے محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ پاکستانی پارلیمنٹ میں امریکا سے تعلقات اور نیٹو سپلائی کے حوالے سے سفارشات کی منظوری کے بعد پاکستان سے مذاکرات کرناچاہتے ہیں۔ پینٹاگون کے پریس سیکریٹری جارج لٹل کا کہنا تھا…

کون بنے گا ایشیاء کپ کا چیمپیئن، فیصلہ آج ہو گا

کون بنے گا ایشیاء کپ کا چیمپیئن، فیصلہ آج ہو گا

ڈھاکہ : (جیو ڈیسک) کرکٹ کے میدان میں ایشین حکمرانی کا تاج کس کے سر پر سجے گا۔ پاکستانی شاہین یا بنگال ٹائیگرز فیصلہ آج شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میں ہو گا۔ بنگال ٹائیگرز ایشیاء کپ کے افتتاحی…

این آر او عملدرآمد کیس، وزیراعظم نے جواب داخل کرا دیا

این آر او عملدرآمد کیس، وزیراعظم نے جواب داخل کرا دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سوئس عدالتوں کو خط لکھنے سے متعلق عدالتی حکم پر اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم کا جواب سپریم کورٹ میں داخل کرا دیا۔وزیراعظم نے جواب میں موقف اختیار کیاہے این آراو عمل در آمد سے متعلق معاملات…

پاکستان کے جوہری اثاثے محفوظ ہیں، حمایت جاری رہے گی،چین

پاکستان کے جوہری اثاثے محفوظ ہیں، حمایت جاری رہے گی،چین

بیجنگ : (جیو ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری اثاثے محفوظ ہیں،عالمی تشویش کے باوجود پاکستان کے سویلین جوہری پروگرام کی حمایت جاری رہے گی۔ ایٹمی ری ایکٹرز بھی فراہم کرتے رہیں گے۔ چین کی وزارت خارجہ میں ایشیائی…