میکسیکو، انڈونیشیا میں زلزلہ، سیکڑوں عمارتیں منہدم

میکسیکو، انڈونیشیا میں زلزلہ، سیکڑوں عمارتیں منہدم

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو اور انڈونیشیا میں شدید نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے سے میکسیکو میں سیکڑوں عمارتیں گر گئیں۔ لوگ شدید خوف و ہراس کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے…

وسطی کرم: فورسز سے جھڑپ، 7 عسکریت پسند ہلاک

وسطی کرم: فورسز سے جھڑپ، 7 عسکریت پسند ہلاک

پشاور : (جیو ڈیسک) وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں سات عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے وسطی کرم کے علاقے جوگی میں گشت میں مصروف سیکیورٹی اہل کاروں پر فائرنگ کر دی۔ جس ایک…

وزیراعظم گیلانی سے تھائی لینڈ کی شہزادی کی ملاقات

وزیراعظم گیلانی سے تھائی لینڈ کی شہزادی کی ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ کی شہزادی ماہا چاکری کے دورے سے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی تھائی لینڈ کی شہزادی ماہا چاکری سے…

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن کی جانب سے دلائل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی…

پاکستان کی خارجہ پالیسی امریکا کی خواہش کے مطابق بنتی ہے۔ منور حسن

پاکستان کی خارجہ پالیسی امریکا کی خواہش کے مطابق بنتی ہے۔ منور حسن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ اگر پارلیمنٹ نے نیٹو سپلائی بحال کی تو سڑکوں پر احتجاج کرینگے اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا…

بنگلہ دیش سری لنکا کو پچھاڑ کر فائنل میں پہنچ گیا

بنگلہ دیش سری لنکا کو پچھاڑ کر فائنل میں پہنچ گیا

میر پور : (جیو ڈیسک) بنگلہ دیش نے ایک دلچسپ مقابلے میں سابق عالمی چیمپئن سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ایشیاء کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ ایشیاء کپ کا فائنل جمعرات کو پاکستان اور بنگلہ…

اسلام آباد : پاک امریکہ تعلقات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد : پاک امریکہ تعلقات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پاک امریکا تعلقات کی بحالی کیلئے قومی سلامتی کمیٹی نے سفارشات پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کردیں۔ نیٹو سپلائی کے لئے پاکستان ریلوے استعمال کرنے اور سلالہ چیک پوسٹ حملے پر امریکا سے غیر مشروط معافی کے…

عراق : بم دھماکوں میں 39 افراد ہلاک، 144زخمی ہو گئے

عراق : بم دھماکوں میں 39 افراد ہلاک، 144زخمی ہو گئے

عراق : (جیو ڈیسک) عراق کے مختلف شہروں میں ہونے والے بم دھماکوں میں انتالیس افراد ہلاک اور ایک سو چوالیس زخمی ہو گئے۔عراقی پولیس حکام کے مطابق کربلا میں ہونے والے دو کار بم دھماکوں میں تیرہ افراد ہلاک اور اڑتالیس…

سوات: برفانی تودے گرنے سے 11 افراد جاں بحق

سوات: برفانی تودے گرنے سے 11 افراد جاں بحق

سوات : (جیو ڈیسک) غذر، چترال اور سوات میں برفانی تودے گرنے سے گیارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غذر کی تحصیل یاسین میں برفانی تودہ گرنے سے چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ غذر میں…

سائنس فکشن فلم جون کارٹر بری طرح فلاپ ہو گئی

سائنس فکشن فلم جون کارٹر بری طرح فلاپ ہو گئی

نیویارک: (جیو ڈیسک) سائنس فکشن فلم جون کارٹر تاریخ کی سب سی بڑی فلاپ فلم بننے کے قریب ہے، ڈزنی اسٹوڈیو کو بیس کروڑ ڈالر نقصان کا خدشہ ہے۔ والٹ ڈزنی کمپنی نے فلم کی تیاری پر پچیس کروڑ ڈالر اور پروموشن…

بھارت میں ریل حادثہ ،15افراد ہلاک

بھارت میں ریل حادثہ ،15افراد ہلاک

بھارت : (جیو ڈیسک) اترپردیش میں ٹرین اور جیپ کے تصادم میں پندرہ افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ہتراس ضلع میں ایک ریلوے کراسنگ پر پیش آیا۔ جیپ میں سوار سترہ…

امریکا سے تعلقات: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

امریکا سے تعلقات: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا سے تعلقات کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو رہا ہے جو تین روز تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات بھی پیش کی جائیں…

مظہر مجید نے دو نو بالز کرنے کو کہا، محمد عامرکا انکشاف

مظہر مجید نے دو نو بالز کرنے کو کہا، محمد عامرکا انکشاف

پاکستان: (جیو ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے ایک انٹرویو میں محمد عامر نے بتایا کہ مظہر مجید نے سلمان بٹ سے ملایا تھا۔ مظہرمجید نے گاڑی میں دو نو بال کرنے کو کہا اس وقت سلمان بٹ بھی موجود تھے۔ میں یہ…

فرانس، یہودی سکول پر حملے میں چار ہلاک

فرانس، یہودی سکول پر حملے میں چار ہلاک

فرانس کے شہر تولوز میں یہودیوں کے ایک سکول پر ایک نا معلوم بندوق بردار کی اندھا دھند فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں تین طالبم علم اور ایک…

تائیوان: جہاز ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک، 2 لاپتہ

تائیوان: جہاز ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک، 2 لاپتہ

تائیوان : ( جیو ڈیسک) تائیوان کے جنوبی ساحل پر آبی گزرگاہ کی صفائی کرنے والا جہاز ڈوب گیا۔ عملے کے چھ ارکان ہلاک اور دو لاپتہ ہوگئے۔ تائیوانی کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق عملے کے سات ارکان کو بچا لیا گیا…

سوئس حکام کو خط لکھنا ضروری نہیں۔ وزیر اعظم

سوئس حکام کو خط لکھنا ضروری نہیں۔ وزیر اعظم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا تحریری بیان جمع کرا دیا ہے اور مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سوئس حکام کو خط لکھنا ضروری نہیں عدالت معاملہ پارلیمنٹ کو بھیج دے۔ وزیر…

چھبیس مارچ کو کمیشن کے سامنے پیش ہونگا۔ حسین حقانی

چھبیس مارچ کو کمیشن کے سامنے پیش ہونگا۔ حسین حقانی

پاکستان: (جیو ڈیسک) میمو کے معاملے پر مستعفیٰ ہونے والے امریکا میں پاکستانی سفیر حسین حقانی کہتے ہیں کہ ان کے خلاف کوئی شہادت ثابت نہیں ہوسکی۔ حسین حقانی کا کہنا تھا کہ وہ وہ چھبیس مارچ کو میمو کمیشن کے روبرو…

ظہیرالاسلام نے ڈی جی آئی ایس آئی کا چارج سنبھال لیا

ظہیرالاسلام نے ڈی جی آئی ایس آئی کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام نے احمد شجاع پاشا کے ریٹائر ہونے کے بعد آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا۔ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے راؤ قمر سلیمان کی مدت ملازمت ختم…

توہین عدالت کیس : وزیراعظم کا بیان آج جمع کرایا جائیگا

توہین عدالت کیس : وزیراعظم کا بیان آج جمع کرایا جائیگا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت مقدمہ میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا تحریری جواب آج سپریم کورٹ میں جمع کرایا جائے گا۔ سپریم کورٹ کا سات رکنی بنچ وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔ عدالت عظمی…

بیجنگ میں برفباری اور دھند کے باعث نظام زندگی مفلوج

بیجنگ میں برفباری اور دھند کے باعث نظام زندگی مفلوج

بیجنگ: (جیو ڈیسک) چین کے دارلحکومت بیجنگ میں برف باری اور شدید دھند کے باعث نظام زندگی مفلو ج ہوکر رہ گیا ہے۔ خراب موسم کے باعث لوگوں کو سخت مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہاہے۔ دھند اور بارش کے باعث ٹریفک کئی…

کراچی : متحدہ کے ساتھی جھکنے اور بکنے والے نہیں، الطاف حسین

کراچی : متحدہ کے ساتھی جھکنے اور بکنے والے نہیں، الطاف حسین

کراچی : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے ساتھی جھکنے اوربکنے والے نہیں، آج کا جلسہ پورے پاکستان میں سنا جا رہا ہے۔ وہ حیدرآباد میں ایم کیوایم کییوم تاسیس کیاجتماع سے…

کوہلی نے پاکستان سے جیت چھین لی

کوہلی نے پاکستان سے جیت چھین لی

بنگلہ دیش: (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کا روایتی طور پر دلچسپ میچ۔ پاکستانی بلے باز وں کے تین سوانتیس رنز میچ نہ جتا سکے، بالرز کی کارکردگی مایوس کن رہی ویرات کوہلی نے دلائی بھارت کو فتح ۔ پاکستان ہارکربھی ایشیا…

خیبر ایجنسی : باڑہ تحصیل میں سڑک کے کنارے سے 13 لاشیں برآمد

خیبر ایجنسی : باڑہ تحصیل میں سڑک کے کنارے سے 13 لاشیں برآمد

خیبر ایجنسی : (جیو ڈیسک) قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی انتظامیہ کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ باڑہ تحصیل میں اتوار کو سڑک کے کنارے سے 13 لاشیں ملی ہیں۔ افغان سرحد کے قریب واقع سپاہ نامی علاقے میں ملنے والی تمام…

ایشیاکپ : حفیظ اور جمشید کی بھارت کیخلاف ریکارڈ شراکت

ایشیاکپ : حفیظ اور جمشید کی بھارت کیخلاف ریکارڈ شراکت

بنگلا دیش : (جیو ڈیسک)ایشیاکپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم ٹاس جیت کر بیٹنگ کررہی ہے۔ محمد حفیظ اور ناصر جمشید نے بھارت کیخلاف پہلی وکٹ کی شراکت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ دونوں بلے بازوں نے اپنی…