آئی ایس آئی اور پاک فضائیہ کے سربراہ آج ریٹائر ہوجائیں گے

آئی ایس آئی اور پاک فضائیہ کے سربراہ آج ریٹائر ہوجائیں گے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا اور پاک فضائیہ کے سربراہ راو قمر سلیمان آج ریٹائر ہو رہے ہیں۔سبکدوش ہونے والے دونوں سربراہان نے صدر اوروزیراعظم سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر…

ایم کیوایم کا یوم تاسیس آج،حیدر آباد میں جلسے کی تیاریاں مکمل

ایم کیوایم کا یوم تاسیس آج،حیدر آباد میں جلسے کی تیاریاں مکمل

کراچی : (جیو ڈیسک)ایم کیو ایم کے اٹھائیسویں یوم تاسیس کے موقع پر حیدرآباد میں جلسے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں.جلسے سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ٹیلی فونک خطاب کریں گے۔ایم کیو ایم کے یوم تاسیس کے…

بنگلہ دیش : پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

بنگلہ دیش : پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

بنگلہ دیش (جیو ڈیسک)بنگلہ دیش میں جاری ایشیا کپ کرکٹ کے میچ میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں نے اپنا پچھلا میچ کھیلنے والی ٹیم میں ایک ایک تبدیلی کی ہے۔ ڈھاکا…

خیبر ایجنسی : تین مختلف واقعات میں سات افراد ہلاک، دو زخمی

خیبر ایجنسی : تین مختلف واقعات میں سات افراد ہلاک، دو زخمی

خیبر ایجنسی : (جیو ڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں تین مختلف واقعات میں تین خواتین سمیت سات افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ خیبر ایجنسی کی شورش زدہ تحصیل باڑہ میں سنیچر کو شدت پسندی کے تین مختلف…

اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کی حراست کی میعاد میں اضافہ

اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کی حراست کی میعاد میں اضافہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)القاعدہ کے سابق لیڈر اسامہ بن لادن کی بیواؤں اور بچوں کو کچھ مزید عرصے تک پاکستانی حکام کی حراست میں رکھا جائے گا۔ایک پاکستانی اہل کار اور بن لادن کی بیواؤں کی نمائندگی کرنے والے ایک وکیل…

عراق : مغوی امریکی شہری 9 ماہ بعد رہا

عراق : مغوی امریکی شہری 9 ماہ بعد رہا

عراق : (جیو ڈیسک) عراق کے شیعہ رہنما مقتدی الصدر کے حامی مسلح گروہ نے نو مہینے سے اس کی تحویل میں موجود سابق امریکی فوجی کو رہا کرنے کے بعد اسے اقوام متحدہ کے حوالے کر دیا ہے۔عراقی ٹیلی ویژن پر…

اسلام آباد : آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

اسلام آباد : آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری موجودہ پارلیمنٹ سے مسلسل پانچویں مرتبہ خطاب کرنے والے پہلے صدر بن گئے ہیں۔ ہفتے کو انہوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ میں چیئرمین،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو مبارکباد…

وارن وینسٹائن القاعدہ کے قبضے میں ہے، ایمن الزواہری

وارن وینسٹائن القاعدہ کے قبضے میں ہے، ایمن الزواہری

امریکہ : (جیو ڈیسک) القاعدہ سربراہ ایمن الزواہری نے نئے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ لاہور سے اغوا ہونے والا امریکی شہری ان کے قبضے میں ہے اور مطالبات تسلیم ہونے تک اسے رہا نہیں کیا جائیگا۔ دس منٹ کے دورانیے…

شام بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے

شام بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے

شام : (جیو ڈیسک)شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونیوالے دو بم دھماکوں میں متعدد شہری اور سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق دو کار بم دھماکوں میں سرکاری اور خفیہ ایجنسی کے دفاتر کو نشانہ بنایا…

پشاور : متنی میں سڑک کنارے بم دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور : متنی میں سڑک کنارے بم دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور : (جیو ڈیسک) متنی میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ متنی پولیس کے مطابق پولیس کی موبائل دوران گشت جیسے ہی قادر آباد کے علاقے سے گزری اس کے بعد سڑک پرنصب ریموٹ…

کراچی سمیت سندھ میں بھتہ خوری کے خلاف ہڑتال

کراچی سمیت سندھ میں بھتہ خوری کے خلاف ہڑتال

کراچی : (جیو ڈیسک) بھتہ خوری اور پرچی مافیا کے خلاف تاجر آج صوبے بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کر رہے ہیں ۔ ایم کیو ایم سمیت کئی سیاسی اور دینی جماعتوں نے تاجروں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے آج یوم…

وزیراعظم کو سوئس حکومت کو خط لکھنا چاہیے۔ شہباز شریف

وزیراعظم کو سوئس حکومت کو خط لکھنا چاہیے۔ شہباز شریف

وزیرآباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے لوٹی ہوئی رقم واپس نہ کرنے والوں کو عوام بہت جلد سٹرکوں پر گھسیٹے گی۔ وزیر آباد میں جلسے سے خطاب میں انھوں نے کہا وزیراعظم کو سوئس حکومت کو خط…

صدر آج مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

صدر آج مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔ آئندہ ہفتے پاک امریکا تعلقات کی پالیسی پیش کیے جانیکا امکان ہے۔ پارلیمانی سال کے اغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت…

اسامہ نے اوبامہ اور جنرل پیٹریاس پر حملوں کا حکم دیا تھا

اسامہ نے اوبامہ اور جنرل پیٹریاس پر حملوں کا حکم دیا تھا

امریکہ: (جیو ڈیسک) اسامہ بن لادن نے موت سے قبل امریکی صدر اوبامہ اور جنرل پیٹریاس کے طیاروں پر حملے کا حکم دیا تھا۔ ان کا خیال تھا کہ ان دونوں کی موت سے امریکا بحران کا شکار ہو جائے گا۔ اخبار…

آج سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

آج سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

سندھ: (جیو ڈیسک) زمزمہ اور بھٹ گیس فیلڈ کی مشینری میں فنی خرابی کے باعث سوئی سدرن کمپنی کو گیس کی فراہمی میں کمی کا سامنا ہے۔ ہفتے کو سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے اور سائٹ، نارتھ…

میرپور: ٹنڈولکر نے سوویں سنچری مکمل کر لی

میرپور: ٹنڈولکر نے سوویں سنچری مکمل کر لی

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک)بنگلہ دیش کے شہر میر پور میں ایشیا کپ کے ایک میچ میں بھارتی بلے باز سچن تندولکر نے اپنے کیرئیر کی سنچریوں کی سنچری مکمل کر لی ہے۔سچن ٹنڈولکر دنیائے کرکٹ کے پہلے بلے باز ہیں جنہوں…

پاکستان ڈرون حملوں پر سمجھونہ نہیں کر سکتا۔ دفتر خارجہ

پاکستان ڈرون حملوں پر سمجھونہ نہیں کر سکتا۔ دفتر خارجہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے پاکستان کسی صورت ڈرون حملوں پر امریکہ سے سمجھوتہ نہیں کر سکتا۔ پاکستان کی پارلیمنٹ اس مسئلے پر غور کر رہی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ڈرون حملوں کے…

سیاست میں ہوں، کسی سے نہیں ڈرتا۔ وزیراعظم گیلانی

سیاست میں ہوں، کسی سے نہیں ڈرتا۔ وزیراعظم گیلانی

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کوئلے کا کاروبار کریں گے ہاتھ تو کالے ہوں گے، وہ سیاست میں ہیں کسی سے نہیں ڈرتے۔ کنیئرڈ کالج لاہور کے کانووکیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

افغانستان میں ہیلی کاپٹرگر کر تباہ،10 افراد ہلاک

افغانستان میں ہیلی کاپٹرگر کر تباہ،10 افراد ہلاک

افغانستان: (جیو ڈیسک) ترک کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ کابل پولیس کے سربراہ نے میڈیا سیبات چیت میں بتایا کہ ہیلی کاپٹر بگرامی ضلع میں ایک گھر کے اوپر…

گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ میں کمی کا ایک منصوبہ تیار

گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ میں کمی کا ایک منصوبہ تیار

پاکستان : ( جیو ڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ میں کمی کا ایک منصوبہ تیار کیا ہے جس کے ذریعے تین ہزار میگا واٹ تک بجلی کی کمی دور ہو سکے گی۔ ذرائع کے مطابق آنے والے…

بھتہ مافیا کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج

بھتہ مافیا کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج

سندھ اسمبلی: (جیو ڈیسک) پرچی مافیا اور بھتہ وصولی کیخلاف ایم کیو ایم کی احتجاج کی کال پر کارکنوں کی بڑی تعداد سندھ اسمبلی کے باہر جمع ہو گئی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا بھی…

پاک ، بھارت میچ میں 600 ملین ڈالرزکے سٹے کا امکان،احسان مانی

پاک ، بھارت میچ میں 600 ملین ڈالرزکے سٹے کا امکان،احسان مانی

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی کا کہنا ہے کہ سٹے باز مافیا بہت طاقتور اور بدستور سرگرم ہے۔ اتوار کو ایشیا کپ میں پاک، بھارت میچ پر چھ سو ملین ڈالر تک داؤ پر…

پھانسی سے بہتر ہے توہین عدالت کی سزا کاٹ لو۔ گیلانی

پھانسی سے بہتر ہے توہین عدالت کی سزا کاٹ لو۔ گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم گیلانی کا کہنا ہے سوئس عدالت کو خط لکھنا آئین کے آرٹیکل چھ کی خلاف ورزی ہو گی۔ جس کی سزا موت ہے۔ بہتر ہے توہین عدالت کر کے چھ ماہ کی سزا کاٹ لوں۔ میلسی…

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹاکی افغان صدرحامد کرزئی سے ملاقات

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹاکی افغان صدرحامد کرزئی سے ملاقات

افغانستان : ( جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے افغان صدر حامدکرزئی سے ملاقات کی، جس میں افغانستان سے متعلق حکمت عملی اور افغان شہریوں کی ہلاکت پر بات چیت کی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماں…