افغانستان : امریکی فوجی کی اندھا دھند فائرنگ ،16افرادہلاک

افغانستان : امریکی فوجی کی اندھا دھند فائرنگ ،16افرادہلاک

افغانستان: (جیو ڈیسک)افغانستان میں امریکی فوجی کی اندھا دھند فائرنگ سے سولہ افغان شہری ہلاک ہوگئے، واقعہ کے بعد امریکی فوجی کو حراست میں لے لیا گیا۔ قندھار کے گورنر کے مطابق ایک امریکی فوجی نے ملٹری بیس کے باہر بلا اشتعال…

پیراسیٹامول سے موت

پیراسیٹامول سے موت

برطانیہ : ( جیو ڈیسک ) برطانیہ کے علاقے کارمرتھنشائر میں ایک بیس سالہ ماں ضرورت سے زیادہ درد کے خاتمے کی دوا پیراسیٹامول لینے کے بعد جان سے گزر گئی ہیں۔ تحقیقات کے دوران یہ سامنے آئی کہ ڈیسری فلپز نامی…

پشاور : جنازے کے دوران دھماکا،10 افراد جاں بحق

پشاور : جنازے کے دوران دھماکا،10 افراد جاں بحق

پشاور : (جیو ڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں نماز جنازہ کے دوران دھماکے میں دس افراد جاں بحق اور انتیس سے زائد زخمی ہوگئے نماز جنازہ میں ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی خوشدل خان بھی شریک تھے،تاہم وہ معجزانہ طور…

غزہ پر اسرائیلی حملے دوسرے روز بھی جاری

غزہ پر اسرائیلی حملے دوسرے روز بھی جاری

غزہ : ( جیو ڈیسک ) فلسطینی علاقے غزہ میں دوسرے روز بھی جاری اسرائیلیو فضائی حملوں میں مزید ہلاکتیں ہوئی ہیں جنہیں عرب لیگ نے قتل عام قرار دیا ہے۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ دو روز کے حملوں اور لڑائی…

ماں کی محبت پر مبنی ڈرامہ سیریل میری لاڈلی

ماں کی محبت پر مبنی ڈرامہ سیریل میری لاڈلی

پاکستان : (جیو ڈیسک) ماں کی محبت پر مبنی ڈرامہ سیریل میری لاڈلی اے آر وائی ڈیجیٹل پر پیش کی جارہی ہے۔اے آر وائی ڈیجیٹل کی عوام میں مقبولیت کا راز ہی یہی ہے کہ یہاں ہمیشہ وہ کہانیاں موضوع پیش کی…

بلوچستان : ڈیرہ بگٹی کے قریب فائرنگ چھ افراد جاں بحق

بلوچستان : ڈیرہ بگٹی کے قریب فائرنگ چھ افراد جاں بحق

بلوچستان (جیو ڈیسک)بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں دربار سے حاضری دے کر گھر جانے والے قافلے پر فائرنگ سے چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق بعض…

صدرزرداری نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے

صدرزرداری نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدرآصف علی زرداری نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل دو ہزار بارہ کی منظوری دے دی ہے۔ قومی اسمبلی نے یہ بل چار نومبر دو ہزار دس کو منظور کیا تھا۔ بل کا مقصد مرکزی بینک کے اختیارات میں…

نیئربخاری چیئرمین صابربلوچ ڈپٹی چیئرمین سینٹ نامزد

نیئربخاری چیئرمین صابربلوچ ڈپٹی چیئرمین سینٹ نامزد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کے نیئربخاری کو چیئرمین سینٹ اورصابربلوچ کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ نامزد کیا ہے۔ یہ فیصلہ صدر آصف زرداری کی زیرصدارت میں ہونے والے اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں پارلیمنٹ…

پاکستانی تاریخ کا پہلا آسکر گھر آگیا

پاکستانی تاریخ کا پہلا آسکر گھر آگیا

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاکستانی تاریخ کا رخ بدل گیا، آسکر کی چوراسی سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے نے آسکرجیت کر اپنے خواب کو حقیقت میں بدل دیا۔ آسکر ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد شرمین چنائے پاکستان آئیں…

کراچی : فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل

کراچی : فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل کر دیئے گئے وفاقی و صوبائی وزیر داخلہ نے ایک بار پھر نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی کے مختلف…

لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام ڈی جی آئی ایس آئی مقرر

لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام ڈی جی آئی ایس آئی مقرر

(جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام اس وقت کور کمانڈر کراچی کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ ڈی جی…

وزیراعظم کو انیس مارچ کو بیان جمع کرانے کی ہدایت

وزیراعظم کو انیس مارچ کو بیان جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو انیس مارچ تک تحریری بیان جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل نے…

شدت پسند امریکا پر سائبر حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ایف بی آئی

شدت پسند امریکا پر سائبر حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ایف بی آئی

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) ایف بی آئی کے چیف رابرٹ میولر نے کہا ہے کہ شد ت پسند امریکا پر سائبر حملوں کا منصوبہ بنارہے ہیں امریکی عوام کو سائبر حملوں کیلئے تیار رہنا چاہیئے ایف بی آئی چیف نے ایک بیان…

وحیدہ شاہ 2 سال کیلئے نااہل، حلقہ53کا نتیجہ کالعدم قرار

وحیدہ شاہ 2 سال کیلئے نااہل، حلقہ53کا نتیجہ کالعدم قرار

الیکشن کمیشن : (جیو ڈیسک) وحیدہ شاہ کیس میں پی ایس 53 کا انتخابی نتیجہ کالعدم قرار دے دیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی کی امیدوار وحیدہ شاہ کو دو سال کے کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دے…

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس: نرگس سیٹھی کا بیان ریکارڈ

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس: نرگس سیٹھی کا بیان ریکارڈ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس میں سیکریٹری کابینہ ڈویژن نرگس سیٹھی نے اپنی شہادت ریکارڈ کرا دی، کہتی ہیں کہ وزیراعظم انتہائی نرم خو اور عدلیہ سمیت تمام اداروں کا احترام کرنے…

افغان سرحدی علاقے اسپن بولدک میں خود کش حملہ

افغان سرحدی علاقے اسپن بولدک میں خود کش حملہ

اسپن بولدک : ( جیو ڈیسک )چمن کے قریب پاک افغان سرحد پر افغانستان کے علاقے اسپن بولدک میں خود کش حملے میں افغان سیکورٹی فورسز کے دس اہلکار ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد چمن میں پاک افغان دوستی…

مردان: سی ڈی مارکیٹ میں دھماکا، 20 دکانیں تباہ

مردان: سی ڈی مارکیٹ میں دھماکا، 20 دکانیں تباہ

مردان : (جیو ڈیسک) تخت بھائی میں سی ڈی مارکیٹ میں دھماکے میں بیس دکانیں تباہ ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے سی ڈی مارکیٹ میں بارودی مواد نصب کر کے فرار ہو گئے۔ بارودی مواد پھٹنے سے زوردار…

بدخشاں: برفانی تودہ گرنے سے بیالیس افراد ہلاک

بدخشاں: برفانی تودہ گرنے سے بیالیس افراد ہلاک

بدخشاں: (جیو ڈیسک ) افغانستان کے صوبے بدخشاں کے گورنر کے مطابق برفانی تودہ گرنے سے کم از کم بیالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبائی گورنر کا کہنا ہے کہ تاجکستان سے ملحق ایک گاؤں برفانی تودہ گرنے کے باعث مکمل…

نئی انتخابی فہرستوں کی تیاری میں تاخیر، الیکشن کمیشن کی وضاحت مسترد

نئی انتخابی فہرستوں کی تیاری میں تاخیر، الیکشن کمیشن کی وضاحت مسترد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے نئی انتخابی فہرستوں کی تیاری میں تاخیر سے متعلق الیکشن کمیشن کی وضاحت مسترد کر دی، اٹارنی جنرل کو تاریخوں سمیت تمام ریکارڈ پیش کرنے کیلئے چودہ مارچ تک کی مہلت دی گئی ہے،…

یمن: جھڑپوں میں107فوجی اور33 جنگجو مارے گئے

یمن: جھڑپوں میں107فوجی اور33 جنگجو مارے گئے

یمن : (جیو ڈیسک) جھڑپوں کے دوران ایک سو سات فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں تینتیس شدت پسند مارے گئے۔ یمن کے صوبہ ابیحہ میں جھڑپوں کے دوران فوج کے ایک سو سات اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔…

کراچی: ڈیفنس میں فائرنگ، ڈپٹی کمشنر گوادر جاں بحق

کراچی: ڈیفنس میں فائرنگ، ڈپٹی کمشنر گوادر جاں بحق

کراچی: (جیو ڈیسک) ڈیفنس میں ڈپٹی کمشنر گوادر عبدالرحمن دشتی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ مرحوم کی میت تربت روانہ کردی گئی ہے جہاں ان کی نماز جنازہ اداکی جائے گی۔ واقعے کا مقدمہ تھامہ کلفٹن میں درج کرلیا گیا…

جرنیلوں کا سیاست کی طرف رخ کرنا مناسب نہیں۔ نواز شریف

جرنیلوں کا سیاست کی طرف رخ کرنا مناسب نہیں۔ نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہیجرنیلوں کا سیاست کی طرف رخ کرنا مناسب نہیں۔ پاک فوج سرحدوں کی حفاظت پر مامور رہے تو نام بلند ہوگا۔ جمہوری حکومتیں آئینی مدت پوری کرتیں تو پاکستان…

بلوچستان سینیٹ انتخابات، ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار

بلوچستان سینیٹ انتخابات، ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کی سات جنرل نشستوں پر ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اے این پی کے داود اچکزئی کو کامیاب قرار دیدیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن نے فیصلے کیخلاف اپیل…

عراق: چیک پوسٹ پر حملہ، 21 اہلکار ہلاک

عراق: چیک پوسٹ پر حملہ، 21 اہلکار ہلاک

حدیثہ : (جیو ڈیسک) عراق کے شہر حدیثہ میں پولیس کی ایک چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں کم از کم اکیس عراقی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق کئی مسلح افراد نے پیر کی صبح عراق کے مغربی…