پاکستان کا حتف2 ابدالی کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا حتف2 ابدالی کا کامیاب تجربہ

(جیو ڈیسک) پاکستان نے چھوٹے فاصلے بیلسٹک میزائل حتف ٹو ابدالی کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، زمین سے زمین تک مار کرنے والا ابدالی میزائل روایتی اور ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر…

کانگو: اسلحے کے ڈھیر میں دھماکے، 200 ہلاک

کانگو: اسلحے کے ڈھیر میں دھماکے، 200 ہلاک

برازاویل : ( جیو ڈیسک) افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت برازاویل میں اسلحےکے ایک ذخیرے میں آگ لگنے کے بعد ہونے والے زوردار دھماکوں کے باعث دو سو سے زیادہ افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔کئی گھنٹے تک ہونے والے دھماکے…

سینیٹ انتخابات بلوچستان: آج دوبارہ گنتی ہو گی

سینیٹ انتخابات بلوچستان: آج دوبارہ گنتی ہو گی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینیٹ کیلئے بلوچستان کی سات جنرل نشستوں پرالیکشن کمیشن اسلام آباد ہیڈ آفس میں آج دوبارہ گنتی ہو گی۔ جس کے نتائج کے بعد سینٹ انتخابات کامرحلہ مکمل ہو جائے گا۔ بلوچستان میں جنرل نشستوں پر اے این…

عالمی برادری نے براہمداغ کو افغانستان سے ہٹایا

عالمی برادری نے براہمداغ کو افغانستان سے ہٹایا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) رحمان ملک کہتے ہیں پاکستان کی درخواست پر عالمی برادری نے براہمداغ بگٹی کو افغانستان چھوڑنے پر قائل کیا۔ براہمداغ کے کیمپ بندکرانے میں کرزئی نے مدد کی۔ اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں رحمان…

لاہور : ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لاہور : ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک)ماروی میمن نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ان کا کہنا تھا کہ استعفے کے بعد میرے پاس کئی آپشنز تھے مسلم لیگ ن نے بڑے خلوص سے دعوت دی جسے قبول کیا۔ لاہور رائے ونڈ…

پولینڈ: ٹرین کے حادثے میں چودہ افراد ہلاک

پولینڈ: ٹرین کے حادثے میں چودہ افراد ہلاک

وارسا:(جیوڈیسک) پولینڈ میں دو ٹرینوں کے تصادم میں کم از کم چودہ افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ پولینڈ کے ٹیلی ویژن کے مطابق ٹرین کا حادثہ ہفتے کی شام وارسا – کراکووف کے مرکزی ریلوے ٹریک پر پیش آیا۔حادثے…

کراچی : لی مارکیٹ میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے متعدد افراد زخمی

کراچی : لی مارکیٹ میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے متعدد افراد زخمی

کراچی: (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے لی مارکیٹ کے قریب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے متعدد افراد خمی ہوگئے۔ دھماکے کی آواز دوردور تک سنائی دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد پیکٹس نما چیز پھینک کر فرار…

پشاور :آفتاب شیرپاؤ کے قافلے پر خود کش حملہ

پشاور :آفتاب شیرپاؤ کے قافلے پر خود کش حملہ

پشاور : (جیو ڈیسک )پیپلز پارٹی شیرپاؤ  کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ چارسدہ کے علاقے کانگڑا بٹگرام میں ہونے والے خود کش حملے میں بال بال بچ گئے۔ خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکارجاں بحق اورچھ افراد زخمی ہوگئے جنہیں لیڈی ریڈنگ…

ایبٹ آبادآپریشن: صدر نے کیانی کوفون نہیں کیا، صدارتی ترجمان

ایبٹ آبادآپریشن: صدر نے کیانی کوفون نہیں کیا، صدارتی ترجمان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدارتی ترجمان نے ایبٹ آباد آپریشن کی صدر سے منظوری کے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ ترجمان نے کہا صدر نے دو مئی آپریشن کے بارے میں آرمی چیف سے بات نہیں کی۔ میمو اسکینڈل کے مرکزی…

کراچی : وحیدہ شاہ کا تھپڑ، متاثرہ خواتین نے معاف کر دیا

کراچی : وحیدہ شاہ کا تھپڑ، متاثرہ خواتین نے معاف کر دیا

کراچی : (جیو ڈیسک) ٹنڈو محمد خان کے حلقہ ترپن میں انتخابی عملے کو تھپٹر مارنے والی وحیدہ شاہ کو تشدد کا نشانہ بنننے والی خواتین پریزائیڈنگ افسران نے معاف کر دیا۔صوبائی الیکشن کمیشن میں وحیدہ شاہ کے خلاف ٹرائل جاری ہے…

پولنگ عملہ تشدد کیس، وحیدہ شاہ نے بیان جمع کرادیا

پولنگ عملہ تشدد کیس، وحیدہ شاہ نے بیان جمع کرادیا

کراچی :(جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقہ ترپن پر ضمنی انتخاب کی امیدوار وحیدہ شاہ نے اپنا بیان وکیل کے ذریعے صوبائی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا۔صوبائی الیکشن کمیشن کراچی میں ریٹریننگ آفیسر علی اصغر صیال کے روبرو وحید شاہ کیس کی…

خیبر ایجنسی میں خود کش حملہ، بیس افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی میں خود کش حملہ، بیس افراد جاں بحق

نحقی :(جیو ڈیسک) خیبر ایجنسی میں ایک کالعدم تنظیم کے مرکز پر خودکش حملہ ہوا جس میں بیس سے زائد افرد جاں بحق ہوگئے وادی تیرہ کے علاقے نحقی میں واقع لشکر اسلام کے مرکز میں ایک مبینہ خود کش حملہ آور…

چلی میں طیارہ گر کر تباہ، پانچ افراد ہلاک

چلی میں طیارہ گر کر تباہ، پانچ افراد ہلاک

کیولن :(جیو ڈیسک) چلی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور تین لاپتہ ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثہ جنوبی چلی کے شہر کیولن میں موسم کی خرابی کے باعث پیش آیا۔طیارے میں…

سینیٹ انتخابات: حکومتی اتحاد کو واضح اکثریت حاصل

سینیٹ انتخابات: حکومتی اتحاد کو واضح اکثریت حاصل

سینیٹ انتخابات: (جیو ڈیسک) غیر حتمی نتائج کے مطابق حکومتی اتحاد کو سینیٹ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل ہوئی پنجاب میں پیپلز پارٹی کو اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ سینٹ کی چوون نشستوں میں سے پینتالیس پر اٹھانوے امیدواروں نے انتخابات…

سنیٹ انتخابات کیلئے پولنگ ختم، گنتی شروع

سنیٹ انتخابات کیلئے پولنگ ختم، گنتی شروع

سینیٹ انتخابات : (جیو ڈیسک) قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ مقررہ وقت پر شام چار بجے ختم ہو گئی۔ پولنگ کا آغاز صبح نو بجے ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام چار بجے تک جاری رہی۔ سینٹ کی پینتالیس نشستوں…

ایران میں آج انتخابات ہو رہے ہیں

ایران میں آج انتخابات ہو رہے ہیں

ایران :(جیو ڈیسک)ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ آج ہو رہی ہے جس میں چار کروڑ آٹھ لاکھ افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ پارلیمنٹ کی دو سو نوے نشستوں کے لئے تین ہزار پانچ سو امیدوار مد مقابل…

خیبرایجنسی میں جھڑپ،7سیکورٹی اہلکار شہید،20شرپسند مارے گئے

خیبرایجنسی میں جھڑپ،7سیکورٹی اہلکار شہید،20شرپسند مارے گئے

خیبرایجنسی: (جیو ڈیسک) سیکورٹی فورسز کی جھڑپ کے دوران سات سیکورٹی اہلکار شہید اور بیس شرپسند مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز اور شرپسندوں کے درمیان جھڑپ خیبرایجنسی کے علاقے لکڑ بابا میں ہوئی۔ سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا جس…

امریکا پر سائبر حملوں کا خطرہ ہے، لیون پینیٹا

امریکا پر سائبر حملوں کا خطرہ ہے، لیون پینیٹا

امریکا :(جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ امریکا پر سائبر حملوں کا خطرہ ہے۔ سابق فوجیوں کے اجتماع سے خطاب میں امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا سائبر حملوں میں بجلی کے نظام کو نشانہ بنا کر…

سینیٹ انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

سینیٹ انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

ٰ(جیو ڈیسک) سینیٹ انتخابات کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ جاری ہے۔ پینتالیس نشستوں پر اٹھانوے امیدوار مدمقابل ہیں۔ سینیٹرز کے انتخاب کیلئے پولنگ شام چار بجے تک جاری رہے گی۔ سندھ اسمبلی میں پہلا ووٹ صوبائی وزیر روف صدیقی نے…

سینیٹ الیکشن تیاریاں مکمل، پولنگ آج ہو گی

سینیٹ الیکشن تیاریاں مکمل، پولنگ آج ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سینیٹ انتخابات آج ہوں گے جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پینتالیس نشستوں پر ترانوے امید وارمد مقابل ہیں۔ سینیٹ الیکشن کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ،پولنگ آج ہو گی۔ پولنگ چاروں صوبائی…

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی۔ نواز شریف

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی۔ نواز شریف

نواب شاہ: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کی انتہا ہو گئی ہے، موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی۔ وہ نواب شاہ کے علاقے قاضی محمد میں جلسہ عام…

ترکی: حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکا، 5 زخمی

ترکی: حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکا، 5 زخمی

استنبول:(جیو ڈیسک) ترکی کے شہر استنبول میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر ہونے والے دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق دھماکے اس قدر شدید تھے کہ آس پاس کی عمارتیں لرز اٹھیں اور متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔…

طالبان سے مذاکرات امریکی طاقت کا زوال ظاہرکرتا ہے، الظواہری

طالبان سے مذاکرات امریکی طاقت کا زوال ظاہرکرتا ہے، الظواہری

القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری  نے کہا ہے کہ امریکا کے بجٹ میں کٹوتی اور طالبان سے مذاکرات امریکی طاقت کا زوال ظاہر کرتا ہے۔ عرب ویب سائٹ پر جاری کئے گئے چوبیس منٹ دورانئے کے اپنے آڈیو پیغام میں ایمن الظواہری…

بابر اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

بابر اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے بابر اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ فیصلہ آٹھ مارچ کو سنایا جائے گا۔ بابراعوان کے وکیل علی ظفر نے اپنے دلائل میں کہا کہ میرے موکل کا عدالت…