جوہری پلانٹ مخالفت، این جی اوز پر مقدمہ

جوہری پلانٹ مخالفت، این جی اوز پر مقدمہ

تمل ناڈو:(جیو ڈیسک) بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں کوڈن کلم جوہری پلانٹ کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کے الزام میں چار غیر ملکی غیر سرکاری تنظیموں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ان تنظیموں پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ…

میمو کمیشن: آج منصور اعجاز پر جرح ہو گی

میمو کمیشن: آج منصور اعجاز پر جرح ہو گی

میمو کمیشن کا اجلاس آج ہو گا۔ حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری سمیت درخواست گذاروں کے وکلا منصور اعجاز پر جرح کریں گے ۔ جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن کارروائی کاآغازپاکستانی وقت کے مطابق آج دن دو…

سابق صدر پرویز مشرف کے ریڈ وارنٹ انٹرپول کو ارسال

سابق صدر پرویز مشرف کے ریڈ وارنٹ انٹرپول کو ارسال

اسلام آباد:(جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے ریڈ وارنٹ انٹرپول کو ارسال کردیے گئے ہیں۔ انٹرپول کی طرف سے ان پر عمل درآمد کا انتظار ہے۔ گلگت راونگی سے قبل وزیر داخلہ رحمان…

الیکشن کمیشن نے ایس ایم ایس سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا

الیکشن کمیشن نے ایس ایم ایس سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا

اسلام آباد:(جیو ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ووٹ رجسٹریشن ایس ایم ایس سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے، آٹھ تین صفر صفر پر شناختی کارڈ نمبر بھیج کر ووٹر رجسٹریشن کے بارے میں معلومات حاصل کرسکے گا ۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد…

وحیدہ شاہ کا تھپڑ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

وحیدہ شاہ کا تھپڑ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

سندھ (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس تریپن میں پیپلز پارٹی کی انتخابی امیدوار وحیدہ شاہ کی جانب سے خاتون اہلکار کو تھپڑمارنے کا از خود نوٹس لے لیا اور چیف الیکشن کمشنر، آئی جی سندھ اور…

سپریم کورٹ: اصغر خان کیس کی سماعت آٹھ مارچ تک ملتوی

سپریم کورٹ: اصغر خان کیس کی سماعت آٹھ مارچ تک ملتوی

اسلام آباد: ( جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس ری اوپن کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت آٹھ مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے سابق آئی ایس آئی چیف جنرل اسد درانی اور مرکزی کردار یونس حبیب کو…

وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے

وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چھ نکاتی ایجنڈے پرغوروکیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ پاکستان انجینئرنگ کونسل ترمیمی بل دو ہزار گیارہ کی…

صدر نے بیسویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے

صدر نے بیسویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد:(جیو ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے بیسویں آئینی ترمیم کے مسودے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ صدر کے دستخط کے بعد بیسویں آئینی ترمیم باقاعدہ آئین کاحصہ بن گئی ہے۔ اس حوالے سے صدر زرداری کا کہنا تھا کہ بیسیویں ترمیم…

جنرل پرویز کیانی کی وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات

جنرل پرویز کیانی کی وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی ہے جس میں ملک اور خطے کی سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی اس ملاقات میں دفاع سے…

ایران نے جنگی اور مسافر طیارے بنالیے، روس ایران کا حامی

ایران نے جنگی اور مسافر طیارے بنالیے، روس ایران کا حامی

ایران نے خلائی سیارہ مدار میں بھیجنے کے بعد جنگی اور مسافر طیارے بھی تیار کرلئے جبکہ روسی وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ پرامن جوہری پروگرام ایران کا حق ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تیار کئے گئے جنگی طیارے سائیگی…

کوہستان: مسافر بس پر فائرنگ، سترہ افراد جاں بحق

کوہستان: مسافر بس پر فائرنگ، سترہ افراد جاں بحق

کوہستان کے علاقے ہربن میں مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سترہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مسافر بس راولپنڈی سے گلگت جا رہی تھی کہ راستے میں اچانک نامعلوم افراد نے…

اسرائیل ایران پر حملے سے پہلے امریکا کو اطلاع نہیں دے گا

اسرائیل ایران پر حملے سے پہلے امریکا کو اطلاع نہیں دے گا

اسرائیل نے کہا ہے کہ اگر اس نے ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ کیا تو وہ امریکا کو اطلاع نہیں دے گا۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے امریکا کو بے خبر رکھنے کا مقصد اسے عالمی…

انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا کر سیریز جیت لی

انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا کر سیریز جیت لی

ابوظہبی ،تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیزمقابلے کے بعد انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی، ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریزبھی انگلینڈ نے جیت لی۔ پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کا خواب پورا نہ ہو سکا۔ سنسنی…

نوشہرہ: اے این پی کی جلسہ گاہ کے باہر دھماکا، پانچ افراد جاں بحق

نوشہرہ: اے این پی کی جلسہ گاہ کے باہر دھماکا، پانچ افراد جاں بحق

نوشہرہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسہ گاہ کے باہر دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور پولیس اہلکاروں سمیت تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ نوشہرہ میں فاروق اسٹیڈیم میں عوامی نیشنل پارٹی کا جلسہ ختم ہونے کے بعد لوگ باہر…

توہین عدالت کیس: وزیراعظم کے حق میں شواہد جمع کرائے جائیں گے

توہین عدالت کیس: وزیراعظم کے حق میں شواہد جمع کرائے جائیں گے

توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن آج سپریم کورٹ میں اپنے موکل کے حق میں شہادتیں پیش کریں گے۔ بیرسٹر اعتزاز وزیر اعظم کیخلاف استغاثہ کی جانب سے پیش کردہ شواہد پر جواب بھی…

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے وکیل چوہدری اعتزازاحسن آج شہادتوں اور دستاویزی شواہد کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرائیں گے عدالت منگل کو ان…

ضمنی انتخابات،کئی پولنگ اسٹیشنز پر بدامنی

ضمنی انتخابات،کئی پولنگ اسٹیشنز پر بدامنی

ملک کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات میں پولنگ کے دوران کئی پولنگ اسٹیشنز پر ناخوشگوار واقعات پیش آئے۔ کہیں فائرنگ ہوئی تو کہیں کرسیاں چلیں۔ این اے ایک سو اڑتالیس ملتان ایک میں کئی پولنگ اسٹیشنز پر دو گروپوں میں تصام…

ضمنی انتخابات : ووٹر لسٹوں میں غلطیوں کی شکایات

ضمنی انتخابات : ووٹر لسٹوں میں غلطیوں کی شکایات

اسلام آباد : پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی دس نششتوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے حساس قرار دیئے جانیوالے پولنگ اسٹیشنوں پر رینجرز طلب کر لی گئی۔ میانوالی میں ہزاروں خواتین کو ووٹ…

ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ جاری

ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ جاری

قومی اسمبلی کی چھ اور صوبائی اسمبلی کی چار نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔ سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ انتخابی حلقوں میں عام تعطیل ہے۔ قومی اسمبلی کی چھ نشستوں میں خیبر پختونخوا سے حلقہ این…

بلوچ بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ صدر زرداری

بلوچ بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ صدر زرداری

کراچی : صدر زرداری نے کہا ہے کہ بلوچ بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ناراض بلوچوں کے پاس خود چل کر جانے کو تیار ہیں۔ صدر زرداری نے کراچی میں گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات…

چیف جسٹس کی سربراہی میں جیوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

چیف جسٹس کی سربراہی میں جیوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں جیوڈیشیل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا، ذرائع کے مطابق جوڈیشیل کمیشن کے اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں ججوں کی خالی آسامیوں کوپر کرنے پرغور کیا جائے گا۔ اجلاس میں جن آٹھ امیدواروں…

پشاور: تھانہ کوتوالی پر حملہ، چار اہلکار شہید، تین حملہ آور ہلاک

پشاور: تھانہ کوتوالی پر حملہ، چار اہلکار شہید، تین حملہ آور ہلاک

پشاور میں تھانہ کوتوالی پر دہشتگردوں کے حملے میں چار اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او سمیت پانچ زخمی ہو گئے۔ واقعے میں تین خود کش حملہ آور بھی مارے گئے۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح تھانہ کوتوالی پر دہشتگردوں نے حملہ…

پشاور میں تھانہ سی ڈویژن پر حملہ، تین حملہ آور ہلاک

پشاور میں تھانہ سی ڈویژن پر حملہ، تین حملہ آور ہلاک

پشاور کے تھانہ سی ڈویژن کوتوالی پر دہشت گردوں کے حملے اور خود کش دھماکے میں تین پولیس اہلکار شہید جبکہ سات اہلکار زخمی ہو گئے۔ سات بج کر بیس منٹ پر یہ واقعہ پیش آیا۔ پشاور سے ذرائع کے مطابق دہشت…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی آٹھ رنز سے فتح

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی آٹھ رنز سے فتح

دبئی : پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آٹھ رنز سے شکست دیدی دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کا فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ گرین شرٹس نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں پر 144 رنز…