لاہور کے علاقے ماڈل ٹاون کے بلاک ایچ میں ایک چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ امدادی کاموں کا آغاز کردیا گیا ہے۔…
اسلام آباد : میمو کمیشن نے زاہد بخاری کی تینوں درخواستیں منظور کرتے ہوئے شہادتوں سے متعلق دستاویزی ثبوت زاہد بخاری کو دینے کی ہدایت کر دی۔ میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ…
پشاور میں کوہاٹ روڈ پر خوپل اڈے کے قریب بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ڈی سی او پشاور سراج احمد کے مطابق یہ تعداد 12 جبکہ دیگر ذرائع تعداد15 بتارہے ہیں…
میمواسکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے ۔ انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے لندن سے بیان ریکارڈ کرایا اور حقانی سے رابطوں کیلئے استعمال فون کے بل بھی پیش کر دیئے ۔ میمو کمیشن نے منصور…
پشاور : خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا باڑہ کے علاقے جھانسی میں ہوا جہاں تین راہ گیر جاں بحق ار دو…
میمو کیس کے مرکزی کردار منصور اعجاز آج لندن ہائی کمیشن میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ نواز شریف کے وکیل رشید اے رضوی بھی لندن پہنچ گئے ہیں ۔ سیکرٹری میمو کمیشن راجہ جواد نے ہائی کمیشن کا دورہ کرکے انتطامات…
بینظیر قتل کی سازش القاعدہ رہنما ابو عبیدہ المصری نے تیار کی۔ عمل درآمد بیت اللہ محسود نے کرایا۔ ارکان سندھ اسمبلی کو بریفنگ۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات کی تفصیلات سندھ اسمبلی میں پیش کر…
حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری کو برطانیہ کا ویزہ جاری کر دیا گیا۔ زاہد بخاری کے ہمراہ ان کے دو معاونین کوبھی برطانیہ کا ویزہ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے زاہد بخاری نے بتایا کہ انہیں اور…
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے کوشاں ہے۔ بلوچستان کامسئلہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ بیرورنی ممالک سے امداد کے بجائے تجارت کو ترجیح دے رہے ہیں۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں…
لاہور : بلوچستان سے متعلق امریکی قرارداد اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، ن اور ق لیگ نے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادیں جمع کرا دیں۔ بلوچستان کے مسئلے پر امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن اور…
حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری کو تاحال برطانیہ کا ویزہ نہیں مل سکا جبکہ میمو کمیشن اور پاکستان ہائی کمیشن کے درمیان وڈیولنک قائم کردیا گیا ہے۔ جس کے باعث زاہد بخاری کی برطانیہ روانگی کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔…
الیکشن کی جانب سے پنجاب میں سینیٹ کی دو ٹیکنو کریٹ کی سیٹس پر مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈار اور پیپلز پارٹی کے چوہدری اعتزاز احسن کو بلا مقابلہ قرار دیدیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کی بارہ…
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم خواتین کا جلسہ پاکستان اور دنیا کی تاریخ میں خواتین کا سب سے بڑا جلسہ ہے۔ باغ جناح میں ایم کیو ایم خواتین کے جلسے سے خطاب کرتے…
کراچی میں ایم کیوایم خواتین کے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ جلسے سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین خطاب کریں گے جبکہ سیکورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیئے گئے ہیں۔ شہراور ملک کے مختلف حصوں سے شرکا کے قافلوں…
بلوچستان پر امریکی قرار داد کی مذمت ہر سطح پر جاری ہے، وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے یہ قرار داد پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے۔ کراچی میں پورٹ قاسم پر خطاب میں وزیر اعظم نے کہا پاکستان ایک…
پاکستان نے امریکی کانگریس میں بلوچستان کے معاملے پر بحث پر سخت ردعمل کااظہارکرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔ واشنگٹن میں سفارتخانے نیامریکی کانگریس مین کی معلومات کوحقیقت کے برعکس جبکہ دفتر خارجہ نے اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قراردیا۔ واشنگٹن…
پاراچنار بازار میں خود کش حملے کے نتیجے میں چھبیس افراد جاں بحق اور چالیس کے قریب زخمی ہوگئے۔ کالعدم تحریک طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ کرم ایجنسی کے علاقے پارا چنار میں میں بم دھماکے سے جاں…
کرم ایجنسی کے علاقے پارا چنار میں میں بم دھماکے سے دس افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ دھماکا پارا چنار کے مرکزی…
سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزگی جمع کرانے والے امیدواروں کے اثاثہ جات کی تفصیل سامنے آگئی۔ الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کے 13 بینک اکانٹس میں دس کروڑ 85 لاکھ روپے…
سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے ۔ سیاسی اتفاق رائے ہونے کے بعد غیر سرکاری طور پر پنجاب سے سینیٹ کی بارہ نشستوں پر تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ لاہور میں الیکشن کمیشن نے اعتزاز…
پشاور باڑہ قدیم میں پولیس بکتر بند پر خود کش حملہ جس کے باعث دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ خودکش دھماکا باڑہ قدیم میں واقع پولیس چوکی پر کھڑی ہوئی بکتر بند گاڑی پر کیا گیا جس سے…
شمالی وزیرستان کے علاقے اسپلگہ میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں چھہ افراد ہلاک دو زخمی ہو گئے۔ حملہ مکان پر کیا گیا۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال پہنچایا۔…
پاکستان، ایران اور افغانستان سہ فریقی کانفرنس آج ہو رہی ہے، ایرانی صدر محمود احمدی نژاد اور افغان صدر حامدکرزئی کانفرنس میں شرکت کیلئے آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کے بڑے مسائل میں سب سے اہم توانائی کا بحران ہے۔…
حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے سینیٹ امیدوار کامیابی کیلئے پرامید ہیں۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے موقع پر امیدوار اپنے پسندیدہ سیاسی موضوعات پر بیانات داغنے میں مصروف رہے۔ لاہور میں سینیٹ کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے…