وفاقی کابینہ نے وزیر اعظم پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کیاہے ۔ کابینہ کے اجلاس میں بیسویں آئینی ترمیم کی منظوری بھی دیدی گئی ہے اب یہ ترمیم آج ہی قومی اسمبلی میں پیش کی جائیگی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس…
مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام کو مایوس کیا، لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کے سوا قوم کو کچھ نہیں دیا۔ پنجاب اسمبلی میں یونیفیکیشن بلاک کے ارکان سے رائے ونڈ میں…
کابینہ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں بیسویں آئینی ترمیم کا بل آج پیش کیا جا رہا ہے۔ بیسویں ترمیم ایوان سے متفقہ طور پر منظور ہو جائیگی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں…
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے ملک و قوم کو تماشا بنا دیا گیا ہے۔ صدر کو استثنی حاصل ہے یا نہیں یہ فیصلہ سپریم کورٹ کو کرنا ہے۔ رائے ونڈ میں ممتاز بھٹو سے ملاقات کے بعد…
ڈیرہ مراد جمالی میں بکرا منڈی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں اور دو بچے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علاقے میں گشت کرنے والی پولیس موبائل…
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سات رکنی بنچ نے این آر او کیس کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے اور سوئز عدالتوں کو خط نہ لکھنے پرفرد جرم عائد کر دی گئی ہے تاہم وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے…
سپریم کورٹ آج توہین عدالت کیس کی سماعت کررہا ہے جس میں وزیرا عظم یوسف رضا گیلانی پیش ہوں گے۔ سات رکنی بنچ جسٹس ناصر الملک کی سر براہی میں توہین عدالت کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ اس موقع پر سیکورٹی…
دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام دفاع پاکستان کانفرنس کا پنڈال مزار قائد کے قریب سج گیا ہے۔ مرکزی قائدین مولانا سمیع الحق، سید منورحسن،حمید گل، شیخ رشید احمد، اعجاز الحق ،حافظ سعید ، صاحبزادہ محمد زبیراور علامہ طاہر اشرفی سمت دیگر…
مسلم لیگ ہم خیال کے مرکزی عہدیدار وں کی تین سالہ مدت پوری ہونے کے بعد نئے انتخابات کے لیے مرکزی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں پارٹی کے سینٹرل سیکریٹریٹ میں جاری ہے۔ الیکشن میں ارباب غلام رحیم کو پارٹی کا…
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں فرد جرم کے خلاف وزیراعظم کی اپیل خارج کر دی ہے۔ اس سے قبل اعتزاز احسن نے وزیراعظم سے بات کرنے کیلئے پندرہ دن کی مہلت مانگی جو عدالت نے مسترد کر دی۔ وزیراعظم کی…
سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت آج پھر ہو گی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا فیصلہ میرٹ پر کیا جائے گا۔ گذشتہ روز سماعت کے موقع پر وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے چیف جسٹس کی سربراہی…
اعتزاز احسن نے کہا کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کی عدالت کی پیشکش مسترد ہو گئی ہے اور وہ میرٹ پر عدالت کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے کہ وزیراعظم نے کسی قسم کی توہین عدالت نہیں کی۔ چیف جسٹس…
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے توہین عدالت کیس میں فرد جردعائد کیے جانے کے سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ وزیراعظم کی جانب سے ان کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی…
شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دس افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔ میران شاہ کے علاقے سپلگہ میں علی الصبح امریکی جاسوس طیاروں نے ایک مکان کو نشانہ بنایا اور دو…
ان دنوں ملک بھر میں اور خاص کر بالائی علاقوں میں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ لہر مزید تین دنوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمے نے کراچی کے شہریوں کو خصوصی طور…
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں اکہتر رنز سے کامیابی حاصل کر لی اور باہمی سیریز میں پہلی بار کلین سوئپ مکمل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ دبئی میں ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے نامکمل اننگز بغیر کسی…
لاہور کے علاقے حسن ٹاؤن میں دواں کی فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے پوری عمارت زمیں بوس ہو گئی۔ ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ چکے ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تین منزلہ فیکٹری مکمل طور پر منہدم…
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مذہبی جوش اورعقیدت سے منایا جا رہا ہے۔ ملک بھرمیں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس۔ ریلیاں اور اجتماعات نشتر پارک کراچی میں مرکزی اجتماع منعقد کیا گیا۔ گلی گلی…
ناقص دوا کے ری ایکشن کی وجہ سے آج دو مریض مزید جان سے گذر گئے جس سے پنجاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 136 تک پہنچ گئی ہے۔ لاہور کے سروسز اسپتال میں رنگ محل کی 55 سالہ…
کراچی : ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں عرو ج پر پہنچ گئیں شہروں کو دلہن کی طرح سجادیا گیا سندھ بھر میں جشن عید میلاد النبی کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں…
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے ایک ہاتھ میں ایٹم بم اور میزائل، دوسرے ہاتھ میں کشکول پاکستان کو زیب نہیں دیتا۔ لاہور میں کتاب میلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انھوں نے کہا پنجاب حکومت نے تعلیمی مقاصد…
اسپیکر رانا محمد اقبال کی صدارت میں ہونیوالا پنجاب اسمبلی کا اجلاس بدترین ہنگامہ آرائی کے باعث کچھ دیر کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کے لئے اپنے چیمبر میں بلا لیا ہے۔ اجلاس…
کوئٹہ میں ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی رہائش گاہ پر دھماکہ ہوا ہے تاہم دھماکے سے جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس حکام کے مطابق شہر کے نواحی علاقے منو جان روڈ پر مینگل چوک کے قریب واقع ڈپٹی ڈائریکٹر ایف…
لکی مروت میں پولیس موبائل پر نامعلوم شدت پسندوں کے دستی بم حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت تین اہلکار شہید جبکہ ایک سپاہی زخمی ہوگیا۔ شہید اہلکاروں کی لاشیں اور زخمی اہلکار کو فوری طور پر سٹی اسپتال لکی…