کرکٹرمحمد عامربرطانوی اصلاحی مرکز سے رہا

کرکٹرمحمد عامربرطانوی اصلاحی مرکز سے رہا

اسپاٹ فکسنگ میں سزا پانے والے پاکستانی کرکٹر محمد عامر کوبرطانوی اصلاحی مرکز سیرہاکردیاگیا۔ برطانوی عدالت نیچھ ماہ کی سزاسنائی تھی ۔ پاکستانی کرکٹرمحمد عامرنوجوان ملزموں کے اصلاحی مرکز ، وے موئوتھ میں اپنی سزا کاٹ رہے تھے جو کہ ایک برطانوی…

اپراورکزئی میں شدت پسند کمانڈر بیس ساتھیوں سمیت ماراگیا

اپراورکزئی میں شدت پسند کمانڈر بیس ساتھیوں سمیت ماراگیا

اپر اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان کا مطلوب شدت پسند کمانڈر معین الدین اپنے بیس سے زائد ساتھیوں سمیت مارا گیا ۔ سکیورٹی حکام کے مطابق گذشتہ شب سے جاری آپریشن میں سکیورٹی فورسز…

دیر بالا: مسافر کوچ دریا میں گرنے سے8 افراد جاں بحق

دیر بالا: مسافر کوچ دریا میں گرنے سے8 افراد جاں بحق

دیر بالا کے قریب شیرینگل کے قریب مسافر کوچ دریا میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ دیر بالا کے علاقے شیرینگل میں مسافر کوچ دریا میں گرنے سےآٹھ افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے،…

جعلی ادویہ کیس: دو افراد کو ضمانتوں پر رہا کرنے کا حکم

جعلی ادویہ کیس: دو افراد کو ضمانتوں پر رہا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے جعلی ادویہ کیس میں گرفتار ادویہ ساز کمپنیوں میں تین میں سے دو کے مالکان کو شخصی ضمانتوں پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جبکہ تیسرے ملزم ڈاکٹر وسیم بلا لائسنس ادویات بنانے کے الزام میں رہائی…

ناقص ادویات، مزید دو شکار، ہلاکتوں کی تعداد 121ہو گئی

ناقص ادویات، مزید دو شکار، ہلاکتوں کی تعداد 121ہو گئی

ناقص ادویات سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں مزید دو افراد کی ہلاکت کے بعد تعداد 121 ہو گئی ہے۔ سروسز اور میو اسپتال میں زیر علاج 65 سالہ راحیلہ بھی بی اور 60 سالہ ممتاز ابراہیم ناقص ادویات کی وجہ…

کراچی ٹارگٹ کلنگز، آٹھ افراد موت کی آغوش میں

کراچی ٹارگٹ کلنگز، آٹھ افراد موت کی آغوش میں

کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے،گذری پل کے قریب دو خواتین سمیت تین افرادکو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کیا۔…

پشاور کے علاقے پخہ غلام میں خودکش دھماکا،2 جاں بحق

پشاور کے علاقے پخہ غلام میں خودکش دھماکا،2 جاں بحق

پشاور کے علاقے پخہ غلام میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر…

جیل سے تحویل میں لیے گئے افراد کو پیش کرنے کا حکم

جیل سے تحویل میں لیے گئے افراد کو پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل سے تحویل میں لیے گئے افراد کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کو ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ایم آئی…

سپریم کورٹ: حسین حقانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت

سپریم کورٹ: حسین حقانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت

سپریم کورٹ نے میمو اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم عدالتی کمیشن کو مزید دو ماہ کی مہلت دے دی۔ منصور اعجاز کا بیان بیرون ملک ریکارڈ کرانے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ حسین حقانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل…

عام انتخابات بجٹ کے بعد کرائے جا سکتے ہیں۔ وزیراعظم

عام انتخابات بجٹ کے بعد کرائے جا سکتے ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات بجٹ کے بعد کسی بھی وقت کراسکتے ہیں۔ ڈیوس کانفرنس سے وطن واپسی پر وزیر اعظم ہاوس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا 20ویں ترمیم پر…

ناقص ادویات،مزید 4جاں بحق، تعداد 116 ہو گئی

ناقص ادویات،مزید 4جاں بحق، تعداد 116 ہو گئی

قاتل دواوں نے مزید چار مریضوں کی جان لے لی،ہلاکتیں ایک سو سولہ ہوگئیں، ڈاکٹروں کیخلاف کارروائیوں پر ینگ ڈاکٹرز کا کل لاہور کے اسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان۔ حکومت پنجاب کا وزیرصحت مقرر کرنے پر غور، شہبازشریف آج نوازشریف سے مشورہ…

پاکستان نے انگلینڈ کو ابوظہبی ٹیسٹ میں ہرا دیا

پاکستان نے انگلینڈ کو ابوظہبی ٹیسٹ میں ہرا دیا

ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستانی کرکٹرز کی زبردست بولنگ سے انگلینڈ کی ٹیم کے چھکے چھوٹ گئے۔ نگلینڈ کے ایک سو پینتالیس رنز کے تعاقب میں بہتر رنز پر تمام کھلاڑی آوٹ ہوگئے۔ عبدلرحمان مین آف دی میچ قرار، نمبر ون ٹیسٹ اسپنر…

پاکستان میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔ گیلانی

پاکستان میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔ گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کو کوئی خطرہ نہیں، فوج سمیت تمام ادارے ملک میں جمہوری اور سیاسی استحکام چاہتے ہیں۔ امریکہ سے نئے تعلقات کی شرائط بھی جمہوری ادارے طے کریں گے۔…

ڈرگ اسکینڈل، دو افراد مزید لقمہ اجل، تعداد110ہو گئی

ڈرگ اسکینڈل، دو افراد مزید لقمہ اجل، تعداد110ہو گئی

ڈرگ اسکینڈل نے لاہور میں موت کا جال پھیلا دیا ہے جس کے نتیجیمیں دو افراد مزید لقمہ اجل بن گئے ۔ ہلاکتوں کی تعداد 110 ہوگئی ہے۔ ادھر کراچی اور اسلام آباد کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز نے پی آئی سی اسکینڈل…

پاکستان سیکیورٹی اسٹیٹ بنا دیا گیا ہے۔ فضل الرحمان

پاکستان سیکیورٹی اسٹیٹ بنا دیا گیا ہے۔ فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیکیورٹی اسٹیٹ بنا دیا گیا ہے۔ کراچی میں اسلام زندہ باد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذہبی طبقے کو جنگ پر آمادہ کرنے…

خرم رسول کیخلاف غیر جانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت

خرم رسول کیخلاف غیر جانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت

سپریم کورٹ نے فراڈ کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کو خرم رسول کیخلاف غیرجانبدارانہ تحقیقات کر کے دس فروری تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ ڈرامائی انداز میں ملزم کو ہتھکڑیاں لگا کر پیش کرنے پر عدالت کا…

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول پر راکٹ سے حملہ

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول پر راکٹ سے حملہ

ایبٹ آباد میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول پر نا معلوم سمت سے راکٹ فائر کیا گیا، تاہم اکیڈمی کسی بڑی تبائی سے محفوظ رہی۔ راکٹ پی ایم اے کی مرکزی دیوار کو لگا، جس سے دیوارکو جزوی طور پر نقصان پہنچا کوئی…

قبل ازوقت انتخابات کی ضرورت نہیں۔ وزیر اعظم

قبل ازوقت انتخابات کی ضرورت نہیں۔ وزیر اعظم

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں قبل ازوقت انتخابات کی ضرورت نہیں، اداروں میں ٹکراو کا تاثر دینے والے شخص کو فارغ کر دیا۔ فوج کے اقتدارپر قبضیکی خبریں غلط ہیں۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے…

کراچی میں3وکلاء کا قتل، وکیلوں کی ملک گیر ہڑتال

کراچی میں3وکلاء کا قتل، وکیلوں کی ملک گیر ہڑتال

کراچی میں تین وکیلوں کے قتل پر وکلا برادری کی آج ملک گیر ہڑتال جاری ہے جبکہ سندھ بار کونسل نے کراچی میں غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ کل فائرنگ سے جاں بحق وکلا کی نماز جنازہ آج…

سوئی: سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،5 اہلکار جاں بحق

سوئی: سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،5 اہلکار جاں بحق

بلوچستان کے علاقے سوئی میں نامعلوم افراد نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار جاں بحق ہوگئے سرکاری حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہو ئے بتایا ہے کہ اہلکار سوئی کے قریب…

ادویات سے ہلاکتوں کی تعداد سو کے قریب ہو گئی۔ شہباز شریف

ادویات سے ہلاکتوں کی تعداد سو کے قریب ہو گئی۔ شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی آئی سی ادویات کے استعمال سے ہلاکتوں کی تعداد سو کے قریب ہو گئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ادویات کے سیمپلز کو ٹیسٹ…

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، تین وکلاء جاں بحق

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، تین وکلاء جاں بحق

کراچی میں پاکستان چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت تین وکلا جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے پاکستان چوک کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار نامعلوم مسلح افراد…

ناقص دوائیں: ہلاکتوں کی تعداد چوہتر ہو گئی

ناقص دوائیں: ہلاکتوں کی تعداد چوہتر ہو گئی

لاہور کے میو اسپتال میں دوا کے ری ایکشن سے ایک اور مریضہ جاں بحق ہو گئی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد چوہتر ہو گئی ہے۔ متاثر ین کی بڑی تعداد اب بھی زیر علاج ہے۔ لاہور میں شادمان پولیس نے…

وزیراعظم سے ترک ہم منصب طیب ارگان کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم سے ترک ہم منصب طیب ارگان کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان نے فون پر رابطہ کیا اور بتایا کہ وہ رواں سال مئی میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ طیب اردگان نے کہا کہ دونوں برادر اسلامی ممالک کے تعلقات مثالی…