پی پی کور کمیٹی کا اجلاس، نگراں سیٹ اپ پر غور

پی پی کور کمیٹی کا اجلاس، نگراں سیٹ اپ پر غور

اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس میں نگراں حکومت کے سیٹ اپ سے متعلق مشاورت کی جارہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں جون کے بعد نگراں سیٹ اپ تشکیل دینے پر غور کیا…

میمو کمیشن نے رحمان ملک کو فوری طور پر طلب کر لیا

میمو کمیشن نے رحمان ملک کو فوری طور پر طلب کر لیا

میمو کمیشن نے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کے بیانات پر شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے انہیں وضاحت کے لیے فوری طور پر طلب کر لیا ہے۔ جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں کمیشن کا اجلاس اسلام آباد ہائیکورٹ میں شروع ہوا…

میمو گیٹ: عدالتی کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

میمو گیٹ: عدالتی کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

خفیہ میمو کے معاملے پر بنائے گئے عدالتی کمیشن کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ کمیشن نے منصور اعجاز کو آج طلب کیا تھا۔ سیکیورٹی خدشات کے باعث منصور اعجاز پاکستان نہیں آ رہے۔ قومی سلامتی کی کمیٹی نے انہیں جمعرات کو…

ضمنی الیکشن رکوانے کا حکم آئین سے متصادم ہے۔ ای سی پی

ضمنی الیکشن رکوانے کا حکم آئین سے متصادم ہے۔ ای سی پی

سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن رکوانے کا سپریم کورٹ کا حکم آئین سے متصادم ہے، ہمیں نہیں سنا گیا، پچیس مئی تک انتخابی فہرستیں تیار کرلی جا ئینگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

لگتا ہے منصور اعجاز پاکستان آنا ہی نہیں چاہتے۔ اٹارنی جنرل

لگتا ہے منصور اعجاز پاکستان آنا ہی نہیں چاہتے۔ اٹارنی جنرل

اسلام آباد : اٹارنی جنرل مولوی انوار الحق کا کہنا ہے کہ ہم یقین دہانی کرا چکے ہیں کہ منصور اعجاز کو آئین کے مطابق سیکورٹی دی جائے گی، لگتا ہے کہ منصور اعجاز پاکستان آنا ہی نہیں چاہتے۔ اسلام آباد میں…

منصور اعجاز کو پاکستان آمد پر گرفتاری کا خدشہ

منصور اعجاز کو پاکستان آمد پر گرفتاری کا خدشہ

میمو اسکینڈل کیس کے مرکزی کردار منصور اعجاز کو پاکستان آمد پر خدشہ ہے کہ انھیں گرفتار کر لیا جائے گا ۔ انہیں کل میمو کمیشن کے روبرو پیش ہونا ہے۔ منصور اعجاز کو کل میمو کمیسن کے روبرو پیش ہونا ہے…

نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کا دور ختم ہو گیا۔ عمران خان

نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کا دور ختم ہو گیا۔ عمران خان

سرگودھا : عمران خان کہتے ہیں کہ نوا ز لیگ اور پیپلز پارٹی کا دو ر ختم ہو گیا سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کسان کو گنے کی قیمت تیس فیصد کم…

حسین حقانی ٹوئٹر پر سرگرم، شاعری کا بھی سہارا لیا

حسین حقانی ٹوئٹر پر سرگرم، شاعری کا بھی سہارا لیا

میمواسکینڈل میں الجھے حسین حقانی ان دنوں میڈیا پرآنے سے کترا رہے ہیں۔ لیکن انہوں نے جذبات اور احساسات کے اظہار کیلئے ٹوئٹر کا سہارا لے رکھا ہے۔ امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر میمو اسکینڈل کی وجہ سے میڈیا سے دور،…

لاہور: دوا کے ری ایکشن سے مزید2 مریض چل بسے، تعداد 27 ہوگئی

لاہور: دوا کے ری ایکشن سے مزید2 مریض چل بسے، تعداد 27 ہوگئی

لاہور میں  دواؤں کے ری ایکشن کی وجہ سے مزید دو مریضوں کی زندگی کا چراغ گل ہوگیا ۔ اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد ستائیس ہوگئی ہے ستائیس گھروں میں صف ماتم بچھی ہے۔ ادویات اسکینڈل کی تحقیقات…

حکومت منصوراعجازکوفول پروف سیکیورٹی فراہم کرےگی،اٹارنی جنرل

حکومت منصوراعجازکوفول پروف سیکیورٹی فراہم کرےگی،اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق نے میمو گیٹ کے مرکزی کردار منصور اعجاز کے وکیل اکرم شیخ کے خط کے جواب میں کہا ہے کہ حکومت منصور اعجاز کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرے گی جبکہ اکرم شیخ کا کہنا ہے انہیں کوئی…

حکومت میرا نام ای سی ایل میں ڈالنا چاہتی ہے،منصور

حکومت میرا نام ای سی ایل میں ڈالنا چاہتی ہے،منصور

میمو کیس کے مرکذی کردار منصور اعجاز نے کہا ہے وزیر داخلہ رحمان ملک پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کی منظوری کے بعد میرا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنا چاہتے تھے۔ منصور اعجاز نے ایک پریس ریلیز میں کہا انھیں سیکیورٹی…

لاہور: ادویات ری ایکشن، ہلاکتوں کی تعداد 23ہوگئی

لاہور: ادویات ری ایکشن، ہلاکتوں کی تعداد 23ہوگئی

لاہورمیں ادویات کے ری ایکشن  سے مختلف اسپتالوں میں ہلاکتوں کی تعداد  تئیس ہو گئی، گورنر پنجاب کا نوٹس، وزیر اعلی نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی۔ لاہور میں پی آئی سی ادویات کے ری ایکشن سے چھ دن  میں شہر کے…

پاکستان امریکی ٹرینرز وآپسی پر رضا مند۔ امریکی ٹی وی

پاکستان امریکی ٹرینرز وآپسی پر رضا مند۔ امریکی ٹی وی

امریکی ٹی وی کے مطابق پاکستان ملک میں امریکہ کے تربیت یافتہ فوجیوں کو اپریل یا مئی تک دوبارہ بلا لے گا،جبکہ عوام کی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی بیس استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ امریکی ٹی وی…

امریکی سفارتخانہ منصور اعجاز کو سیکورٹی نہیں دیگا

امریکی سفارتخانہ منصور اعجاز کو سیکورٹی نہیں دیگا

امریکی سفارتخانے نے کہا ہے کہ منصور اعجاز کو سفارتخانہ سیکوریٹی فراہم نہیں کرے گا، منصور اعجاز ایک عام امریکی شہری کی طرح اپنی مرضی سے پاکستان آ ئیں گے۔ ان کے ساتھ وہی رویہ اپنایا جائے گا جو دیگر امریکی شہریوں…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس فروری کے پہلے ہفتے میں طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان سے رابطہ کیا ہے تاکہ مشترکہ اجلاس کے لیے تاریخ…

بینظیر حکومت گرانے میں منصور اعجاز کا کردار تھا۔ ملک

بینظیر حکومت گرانے میں منصور اعجاز کا کردار تھا۔ ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ منصور اعجاز کو بتانا ہو گا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے میں ان کا کردار کس نوعیت کا تھا ۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا…

سینیٹ اجلاس، وزراء کی عدم موجودگی پر چیئرمین برہم

سینیٹ اجلاس، وزراء کی عدم موجودگی پر چیئرمین برہم

سینیٹ کا اجلاس چئیرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک کی صدارت میں جاری ہے۔ اجلاس میں وزراء کی عدم موجودگی پر چئیرمین نے برہمی کا اظہار بھی کیا۔ اجلاس میں کارروائی کے دوران وزیر ریلوے غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ چھ…

سپریم کورٹ: ووٹر لسٹوں پر ضمنی انتخاب روکنے کا حکم

سپریم کورٹ: ووٹر لسٹوں پر ضمنی انتخاب روکنے کا حکم

سپریم کورٹ نے موجودہ ووٹر لسٹوں پر ضمنی انتخاب روکنے کا حکم دیدیا ہے اور ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کی معطلی روکنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے انہیں انتخاب کی توثیق کیلئے چھ فروری تک مہلت دیدی ہے۔ جعلی ووٹرلسٹوں سے…

وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی، اتحادی بھی ساتھ

وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی، اتحادی بھی ساتھ

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہوئے تو ان کے ساتھ وفاقی وزرائ، پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پیشی کیلئے بیرسٹر اعتزاز احسن…

وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے، کارروائی جاری

وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے، کارروائی جاری

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہوگئے اور خود روسٹرم پر پہنچ کر دلائل دئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں۔آئین کا احترام نہیں ہوگا تو اداروں کا احترام…

توہین عدالت کیس، وزیراعظم سپریم کورٹ پہنچ گئے

توہین عدالت کیس، وزیراعظم سپریم کورٹ پہنچ گئے

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کیس میں پیش ہونے کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزرائ، پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان بھی سپریم کورٹ کے کمرہ نمبر چار میں موجود ہیں۔ وفاقی وزراء مخدوم امین فہیم ، مولا…

ماہر قانون اعتزازاحسن نے وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

ماہر قانون اعتزازاحسن نے وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

این آر او عملدرآمد کیس میں جاری کے گئے شوکاز نوٹس پر ماہر قانون اعتزاز احسن نے وزیراعظم کے بطور وکیل اپنا وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ شوکاز نوٹس موصول ہونے کے بعد وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی…

شریف برادران جائداد کیس،نیب کی اپیلیں مسترد

شریف برادران جائداد کیس،نیب کی اپیلیں مسترد

سپریم کورٹ نے نواز شریف فیملی کی ملکیتی جائیداد ضبط کئے جانے اور وصول شدہ جرمانے کی رقم کی واپسی کے حوالے سے نیب کی اپیلیں مستر دکر دی ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فیصلے میں قرار…

منصور اعجاز نے سوئزرلینڈ سے ویزا فارم حاصل کر لیا

منصور اعجاز نے سوئزرلینڈ سے ویزا فارم حاصل کر لیا

میمو گیٹ اسکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز نے سوئٹزرلینڈ میں پاکستانی ایمبسی سے ویزا فارم حاصل کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر برن میں پاکستانی سفارتخانے سے منصور اعجاز نے ویزا کیلیے فارم حاصل کیا ہے۔ منصور اعجاز…