سپریم کورٹ نے بھٹو ریفرنس کیس میں بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی میں ان کی وکالت کا لائسنس عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ عدالت عظمی نے اپنے عبوری حکم میں قرار دیا ہے کہ بابر اعوان کے رویئے نے…
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کو بچانے کے لئے مستعفیٰ ہونے کی پیش کش کر دی ہے، صدر سے ملاقات کے بعد اتحادی جماعتوں کے سامنے وزیر اعظم نے رضا کارانہ طور پر مستعفی ہونے کی پیش کش کی ہے۔…
سپریم کورٹ نے این آر او کیس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا اور توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے وزیر اعظم کو ذاتی طور پر…
میمو اسکینڈل پر قائم تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس اسلام آباد ہائی کورٹ میں جاری ہے۔ حسین حقانی کا ای میل ایڈریس اور بلیک بیری فون نمبر کمیشن کے روبرو پیش کئے گئے ہیں۔ اٹارنی جنرل کا کہنا ہے امریکا میں حسین حقانی…
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے دعوی کیا ہیکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا امیر حکیم اللہ محسود ممکنہ طور پر بارہ جنوری کو ڈرون حملے میں مارا گیا، ہلاکت کاعلم طالبان رہنماوں کی ریکارڈگفتگو سے ہوا۔ تحریک طالبان پاکستان نے دعوے…
رحیم یار خان کے علاقے خان پور میں امام بارگاہ کے قریب دھماکے میں کم از کم چودہ افراد جاں بحق اور تیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق بجلی کے کھمبے کے قریب ہوا جس سے بجلی…
,سے تعلق رکھنے والی دنیا کی سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل، ارفع کریم رندھاوا لاہور کے ایک اسپتال میں ہفتہ کو 16 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔اسے 22 دسمبر کومرگی کا دورہ پڑنے کے بعد تشویش ناک حالت…
کابینہ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نیٹو کو سپلائی معطل رکھی جائے گی۔ وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نیٹو سپلائی پر پابندی برقرار رکھی جائے…
ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی پی او آفس پر خودکش حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چارافراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس مقابلے میں تین دہشتگرد مارے گئے اور ایک حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔ فورسز نے علاقے کو کلیئر کرالیا ہے۔…
ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی پی او آفس پر خودکش حملے کے بعد دہشتگردوں نے شدید فائرنگ کی اور پولیس پر دستی بموں سے حملے کیئے پولیس اور دہشتگردوں میں مقابلہ ابھی بھی جاری ہے۔ انتظامیہ کی مدد کیلے پاک فوج کی…
وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، سینیئر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی، وزیرخارجہ حناربانی کھر، وزیردفاع چوہدری احمد مختار شریک ہوں گے ۔ اجلاس…
اے این پی کے رہنما اسفندیار ولی نے قومی اسمبلی میں حکومت کے حق میں قرارداد پیش کردی ہے۔ قرارداد پر رائے شماری پیر کو کرائی جائے گی۔ اے این پی کے سربراہ نے قرارداد پڑھ کر سناتے ہوئے کہاکہ جمہوریت کے لئے…
اسلام آباد : قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے ہو گا۔ وزیراعظم کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اظہار اعتماد کی قراردادیں پیش کی جائیں گی۔ ملک میں میمو گیٹ اسکینڈل، این آر او عملدرآمد کیس میں سپریم…
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ دو مارچ کو ہو گی۔ سینیٹ کی چون نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں…
پیر صبغت اللہ شاہ راشدی کو آٹھواں پیر منتخب کرلیا گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ پیرجوگوٹھ میں پاکستان اور بھارت میں حروں کی جماعت کے خلفا کے ایک اجلاس میں کیا گیا۔ اعلان کے ساتھ ہی نئے پیر پگارا کی دستار…
شاہ مردان شاہ المعروف پیر صاحب پگارا حروں کے روحانی پیشوا کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے پیرجوگوٹھ پہنچا دیا گیا ہے۔ جہاں آج سہ پہر انہیں سپرد خاک کیا جائے گا۔ ان کی تدفین کے تمام انتظامات مکمل ہو چکے…
حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا کا جسد خاکی سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے سکھر ایئرپورٹ پہنچا دیاگیا موسم خراب ہونے باعث میت پیر جو گوٹھ روانہ نہیں کی جا سکی ہے۔ سکھر سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے جسد خاکی…
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کے بیان سے پہلے آرمی چیف نے ان سے بات کی اور کہا کہ وہ میرے اخباری انٹرویو پر اپنا وضاحتی بیان جاری کرنا چاہتے ہیں جس پر میں…
آئی ایس پی آر کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے آرمی چیف جنرل کیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل احمد شجاع پاشا پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام انتہائی سنگین نوعیت کا ہے۔ آئی ایس…
حروں کے روحانی پیشوا شاہ مرداں شاہ المعروف پیر صاحب پگارا لندن میں رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ سندھ حکومت نے پیرپگارا کے انتقال پر تین روزہ سوگ اور مسلم لیگ فنکشنل نے تیس دن تنظیمی سرگرمیاں معطل اور چالیس روز کے…
صدر اور وزیراعظم کی زیرصدارت حکمراں اتحاد کے اجلاس نے این آر او معاملے کو پارلیمنٹ میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر اور وزیراعظم کی ون ٹو ون ملاقات کے بعد ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کے رہنما سرجوڑ کے…
پاکستان کے بزرگ سیاستداں ، حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سر براہ پیر صاحب پگارہ لندن میں انتقال کر گئے۔ پیر صاحب پگارہ پاکستان میں شدیدعلیل تھے انہیں علاج کی غرض سے لندن لے جایا گیاتھا جہاں ان…
سپریم کورٹ نے این آر او عمدرآمد کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا حکومت عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرانے میں ناکام رہی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو چھ آپشن پر مشتمل نوٹس جاری کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے لارجر…
وفاق کے پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات اور دفاع عظیم خان دولتانہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے، صدر، وزیراعظم نے ان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے…