دو ہزار بارہ انتخابات کا سال ہے۔ صدر زرداری

دو ہزار بارہ انتخابات کا سال ہے۔ صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں این آر او، میمو کیس، سینٹ انتخابات اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا…

توانائی بحران: وزیراعظم نے دس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

توانائی بحران: وزیراعظم نے دس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

ملک میں جاری توانائی بحران سے نمٹے کے لئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے دس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی نو صنعت کاروں اورایم ڈی سوئی نادرن گیس پر مشتمل دس رکنی کمیٹی وزیر اعظم کے احکامات پر سفارشات مرتب کرے…

صدر زرداری سے چوہدری شجاعت کا فون پر رابطہ

صدر زرداری سے چوہدری شجاعت کا فون پر رابطہ

صدر مملکت آ صف علی زرداری سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ٹیلی فون پر گفتگو کی،دونوں پارٹیوں کے درمیان سینیٹ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماں نے ملک کی سیاسی…

الیکشن کی گہما گہمی چاہتے ہیں، گیلانی

الیکشن کی گہما گہمی چاہتے ہیں، گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن کی گہماگہمی چاہتیہیں۔ عدلیہ اور میڈیا کی بحالی کے لیے تحریک چلائی،الیکشن میں جو بھی جیت کرآیا اس کااحترام کریں گے۔ لاہور میں وکلا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم گیلانی…

ہر قسم کی صورتحال کیلئے تیار ہوں۔ پرویز مشرف

ہر قسم کی صورتحال کیلئے تیار ہوں۔ پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے گرفتاری کا خوف نہیں، ہرقسم کی صورت حال کے لیے تیارہوں ،کسی سے سیکیورٹی کی ضمانت نہیں چاہیے، وطن وآپس ضرور آؤں گا کراچی کے جلسے میں تاریخ کا اعلان کروں گا۔ ذرائع سے خصوصی…

پرویز مشرف کو وطن وآپسی پر گرفتار کر لیا جائیگا

پرویز مشرف کو وطن وآپسی پر گرفتار کر لیا جائیگا

بے نظیر بھٹو قتل کیس میں وفاق کے پراسیکیوٹر چوہدری ذوالفقار نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف کی کوئی بھی حیثیت ہو انھیں بے نظیر قتل کیس میں عدالتی احکامات پر وطن آتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔ پرویز مشرف…

قبل ازوقت انتخابات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ زرداری

قبل ازوقت انتخابات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قبل ازوقت انتخابات پر نواز شریف سے بات چیت کیلیے تیارہیں۔ فوج اور عدلیہ سے کوئی لڑائی نہیں۔ ایک انٹرویو میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پارلیمنٹ بلادست ہے۔ میمو کے معاملے پر…

سرائیکی صوبے پر دو تہائی اکثریت حاصل ہو چکی۔ گیلانی

سرائیکی صوبے پر دو تہائی اکثریت حاصل ہو چکی۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبے پر دو تہائی اکثریت حاصل ہوچکی ہے اتفاق رائے کو سیاست کی نظر نہ کیا جائے. قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نئے صوبوں کے حق میں ہیں…

ایم کیو ایم کی جانب سے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ

ایم کیو ایم کی جانب سے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ

متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان نے نئے صوبوں کے معاملے پر بحث کی اجازت نہ ملنے پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے بائیکاٹ کر دیا۔ گزشتہ روز بھی ایم کیو ایم کی جانب سے اسی مسئلے پر احتجاج کیا گیا تھا۔ ایم…

کور کمیٹی اجلاس: نئے صوبوں کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

کور کمیٹی اجلاس: نئے صوبوں کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

ایوان صدر میں پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت صدر آصف زرداری نے کی۔ اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، وفاقی وزرا کے علاوہ پیپلزپارٹی کے اہم رہنمائوں نے شرکت کی۔ پیپلزپارٹی کور کمیٹی نے اسمبلیوں کی…

نئے صوبوں پر ایک پارٹی ڈرامہ بازی کر رہی ہے۔ نثار

نئے صوبوں پر ایک پارٹی ڈرامہ بازی کر رہی ہے۔ نثار

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے صوبوں کے قیام پرایک پارٹی کی جانب سے ہنگامہ آرائی پرتنقید کی ہے۔ قومی اسمبلی میں نئے صوبوں پر بحث کے دوران سیاسی قائدین میں ٹھن گئی۔ چوہدری نثارنے کہا کہ ایک مخصوص…

شاعرانہ جواب مہنگا پڑ گیا، بابر اعوان کو نوٹس جاری

شاعرانہ جواب مہنگا پڑ گیا، بابر اعوان کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ میں بھٹو ریفرنس کیس کے دوران وفاق کے وکیل بابر اعوان کی گزشتہ روز کی میڈیا سے گفتگو کی ویڈیو کمرہ عدالت میں دکھائی گئی۔ بابر اعوان کی سرزنش کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ بھٹو ریفرنس…

وفاقی کابینہ، احتساب بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ، احتساب بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ احتساب بل کو پارلیمنٹ میں لایا جائے گا، پارلیمنٹیرینز کے ساتھ ساتھ سول اور عسکری ملازمین بھی اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں وزیر اعظم یوسف رضا…

توانائی بحران: وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہو گا

توانائی بحران: وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہو گا

ملک میں جاری توانائی بحران پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہو رہا ہے۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں جاری گیس بحران اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے…

سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

سی این جی ایسو سی ایشن اور سیکرٹری پیٹرولیم کے درمیان مذاکرات وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی مداخلت اور دلچسپی کے باعث کامیاب ہوگئے،ایسو سی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سی این جی ایسو سی ایشن اور…

پشاور دھماکا، ایک جان بحق،21 افراد زخمی

پشاور دھماکا، ایک جان بحق،21 افراد زخمی

پشاور میں ارباب  روڈ پر واقع  پلازہ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک جاں بحق اور اکیس افراد زخمی جس میں تین کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ پشاور ٹاون میں چھ منزلہ اعظم ٹاورمیں موجود نیٹ کیفے میں ہوا جس…

خیبر ایجنسی دھماکا: پانچ جاں بحق دو زخمی

خیبر ایجنسی دھماکا: پانچ جاں بحق دو زخمی

خیبر ایجنسی لنڈی کوتل بازار میں دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق اور  دو افراد زخمی جبکہ دو گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔ دھماکا لنڈی کوتل بازار باچا خان چوک کے قریب ہوا ، زخمیوں کو ایجنسی اسپتال لنڈی کوتل منتقل کر…

این آر او پر عملدرآمد کیلئے حکومت کو آخری مہلت

این آر او پر عملدرآمد کیلئے حکومت کو آخری مہلت

سپریم کورٹ نے حکومت کو این آر او کے فیصلے پرعمل در آمد کا  آخری موقع دیتے ہوئے سیکریٹری  قانون، چیئرمین نیب اور چیئرمین سلیکشن بورڈ کو 10جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سر براہی میں پانچ…

پبلک ٹرانسپورٹ، سی این جی پر پابندی15دن کیلئے معطل

پبلک ٹرانسپورٹ، سی این جی پر پابندی15دن کیلئے معطل

سی این جی ایسو سی ایشن اور وزارت پٹرولیم کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا۔ پبلک ٹرانسپورٹ پر سی این جی کی پابندی پندرہ دن کے لیئے معطل۔ حکومت اور  سی این جی ایسوسی ایشن کے…

حکومت جلد انتخابات کا اعلان کرے۔ نواز شریف

حکومت جلد انتخابات کا اعلان کرے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا کہ حکومت کے جمہوریت سے مخلص ہونے کے آثار نظر نہیں آ رہے اگر حکومت جمہوریت سے مخلص ہے تو انتخابات کا اعلان کرے عوام جلد انتخابات چاہتے ہیں۔ سندھ کونسل کے اجلاس…

میمو کیس: عدالتی تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس جاری

میمو کیس: عدالتی تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس جاری

عدالت عظمی کی جانب سے میمو معاملے کی تحقیقات کے لئے تشکیل دیئے گئے تین رکنی کمیشن کا اجلاس اسلام آباد ہائی کورٹ میں جاری ہے۔ چیف جسٹس بلوچستان قاضی فائز عیسی کمیشن کے سربراہ ہیں۔ اراکین میں چیف جسٹس اسلام آباد…

سینیٹ الیکشن رکوانے کی سازش ہو رہی ہے۔ وزیراعظم

سینیٹ الیکشن رکوانے کی سازش ہو رہی ہے۔ وزیراعظم

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ سینیٹ کے الیکشن رکوانے کے لیے سازشیں کی جارہی ہیں۔ جس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔ جمہوریت نہ رہی تو سب کی دکانیں بند ہو جائیں گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

ملک بھر میں سال نو کا جشن منایا گیا

ملک بھر میں سال نو کا جشن منایا گیا

ملک بھرمیں سال نو کا جشن منایا گیا،کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ تقریب میں وفاقی وزیر بابر غوری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ کراچی میں سال…

دنیا میں سالِ نو کا والہانہ استقبال

دنیا میں سالِ نو کا والہانہ استقبال

نیوزی لینڈ سے نیویارک تک دنیا بھر میں لوگ نئے عیسوی سال دو ہزار بارہ کے استقبال کے حوالے سے تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں۔دنیا میں سال نو کی تقریبات کا آغاز بحرالکاہل کے ممالک سے ہوا اور اب ایشیا اور…