کوئٹہ میں ارباب کرم خان روڈ پر زوردار دھماکہ ہوا ہے جس میں گیارہ افراد جاں بحق اور تئیس زخمی ہوئے ہیں جس میں پانچ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بم گھر سے…
سپریم کورٹ نے میمو کیس کی ابتدائی سماعت مکمل کر کے مختصر فیصلہ سنا تے ہوئے میمو کیس کو قابل سماعت قرار دیدیا ہے۔ چیف جسٹس نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔ میمو…
سپریم کورٹ میں میمو کیس کی ابتدائی سماعت مکمل کرلی گئی ہے ۔درخواستوں کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ تین بجے سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ جب حقوق کی پامالی ریاست کی…
افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات کی کوششیں اہم موڑ پر پہر پہنچ گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا سینئر طالبان رہنما محمد فضل کو افغان حکام کے حوالے کرنے پر غور کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی…
میمو کیس کی سماعت آج پھر ہو گی، درخواستوں پر فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔ نواز شریف کے وکیل رشید اے رضوی جوابی دلائل دیں گے۔ گذشتہ روز حسین حقانی کی وکیل عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ درخواست پراسرار انداز میں…
گواجرانوالہ میں اراضی کے تنازعے پر دو گرپوں میں تصادم میں 10 افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ مشتعل افراد نے مخالفین کے چار مکانات جلادیئے ۔علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی جبکہ پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے۔…
سپریم کورٹ میں مبینہ میمو کیس کی سماعت جاری ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کا احترام کرتے ہیں۔ اس کی ناکامی کی بات نہیں کی۔ صدر مملکت ریاست کے سربراہ کی حیثیت سے…
نیٹو حملے پر صدر براک اوبامہ پاکستان سے باضابطہ معافی نہیں مانگیں گے۔ امریکی اخبار میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے حکام کا خیال ہے کہ باضابطہ معافی سے پاک امریکہ تعلقات کی بحالی میں مدد…
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بالادست ادارہ ہونے کے ناطے نیٹو اور امریکا سے تعلقات کا تعین پارلیمنٹ کرے گی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا نواز شریف کہتے ہیں میں نے موقف تبدیل…
شہید جمہوریت بینظیر بھٹو کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے ملک بھر سے ہزاروں جیالوں کی گڑھی خدا بخش آمد۔ سکیورٹی کیسخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ سندھ میں آج عام تعطیل ہے۔ سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن…
اسلام آباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی ہتھیاروں پر اعتماد سازی کے مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ جبکہ بھارتی وفد کی قیادت ڈاریکٹر جنرل امور خارجہ کر رہے ہیں۔ کیمیائی ہتھیاروں پر پاک بھارت…
امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ امریکا پاکستان سے محدود تعلقات پر غور کر رہا ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ امریکا اور پاکستان کو احساس ہوگیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مل کر کا…
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تاہم ان کا استعفی وزیر اعظم نے ابھی تک قبول نہیں کیا ہے۔ کراچی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فردوس عاشق…
بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا ایک پینتیسواں یوم ولادت آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا۔قائداعظم کے یوم ولادت کے موقع پر عوامی اور سرکاری سطح پر مختلف تقاریب کا انعقاد بھی ہو گا۔ مرکزی تقریب کراچی میں قائداعظم کے مزار…
جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ان کو پارٹی قیادت سے نہیں بلکہ ان کی پالیسیوں سے اختلاف ہے، تحریک انصاف سے نظریاتی ہم آہنگی ہیاس لیے اس میں شامل ہورہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ میری حلقے کی عوام میرے لییاہم…
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت ستائیس دسمبر تک ملتوی کر دی گئی، بابر اعوان کی پریس کانفرنس کے حوالے سے وزیراعظم کے جواب کو مسترد کر دیا گیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آرمی چیف…
وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج پر الزام تراشی کرنے والوں نے اپنے حلف سے غداری کی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ جب ملکی قیادت نے…
سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ نے پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن بے نظیر بھٹو کی چوتھی برسی کے سلسلے میں منگل 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ بے نظیر…
سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت آج ہو رہی ہے۔ وزارت دفاع اور ڈی جی آئی ایس آئی نے جوابات سپریم کورٹ میں داخل کرادیئے ہیں۔ سیکرٹری دفاع کی جانب سے داخل کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج…
افغانستان میں امریکی فوج کے سنیئر کمانڈر جنرل جون ایلن کا کہنا ہے کہ نیٹو حملے کے بعدمتاثر ہونے والے پاکستان اور امریکا کے تعلقات کی بحالی کے لئے کام کر رہے ہیں۔ امریکی اخبار کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں جنرل…
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ووٹر لسٹوں کی تیاری میں جان بوجھ کر تاخیر کی جارہی ہے، سیکریٹری الیکشن کمیشن کے خلاف کارروائی کرنا پڑے گی۔ چیف جسٹس نے یہ ریمارکس سپریم کورٹ میں بیرون…
مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت بچانی ہے تو وزیراعظم خود الیکشن کا اعلان کریں، آئین اورپارلیمینٹ توڑنے والے شخص کو بھی ملک سے باہر بھیج دیا گیا۔ کراچی میں تاجروں کے وفد سے ملاقات…
سپریم کورٹ نے لاپتہ کنٹینرز کیس میں چئیرمین ایف بی آر کو وفاقی محتسب ٹیکس کے ساتھ مل کر تحقیقات آگے بڑھانے کا حکم دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت شروع کی تو چئیرمین ایف…
جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت ایبٹ آباد کمیشن کے اجلاس میں سابق سفیر حسین حقانی کمیشن کے روبرو آج پیش ہوں گے جبکہ گذشتہ روز انہوں نے اپنا تحریری بیان جمع کرایا تھا۔ گزشتہ روز کمیشن کے سامنے شیخ رشید احمد…